New Pakistan Zindabad Movement Chitral

New PZM is a none political forum which is working to uplift the pride and unity of our country. In

25/11/2023

نہ میں فوجی ہوں اور نہ میں آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہوں
میں عام آدمی ہوں وطن کا عشق ہوں۔پ

13/11/2023

آئی ایس پی آر*
13 نومبر 2023 کو خیبر کے ضلع باڑہ کے جنرل علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جس کی شناخت قدرت شاہ ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے۔ مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، جو دہشت گردوں کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہا۔
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایک اور واقعے میں دہشت گردوں نے علاقے میں ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کی گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کمپنی کے دو معصوم سویلین ملازمین محمد فیصل (عمر: 35 سال) اور آصف کامران (عمر: 29 سال) ضلع کرک کے رہائشیوں نے شہادت کو گلے لگا لیا۔ پراجیکٹ کی حفاظت پر مامور سپاہی سید محمد شاہین شاہ (عمر: 33 سال، رہائشی: ضلع ہنگو) نے بھی بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا۔
علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور علاقے کی معاشی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھیں گی۔

12/11/2023

‏سب پاکستانیوں سے ریکویسٹ ہے کہ وہ اپنی پاک آرمی سے نفرت نہ کریں پاک آرمی کے جوان آپ لوگوں کے بچوں کے مستقبل کے لئے اپنی جانیں دے رہے ہیں ۔۔۔
ISPR DG ISPR Pakistan Army
‎ ‎ ‎

12/11/2023

‏اکثر کہا جاتا ہے کہ سپاہی شہید ہوتے ہیں افسران کیوں نہیں حلانکہ بہت سے افسران نے بھی مٹی سے محبت کا قرض چکایا ہے
فرنٹئیر کور کے وِنگ کمانڈر لیفٹننٹ کرنل محمد حسن وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے ساتھ فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید ہوئے
‏‎‎‎‎‎‎‎اللہ تعالی شہداء کی درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے
پاک فوج کی قربانیوں کو سلام

07/11/2023

‏اکثر کہا جاتا ہے کہ سپاہی شہید ہوتے ہیں افسران کیوں نہیں حلانکہ بہت سے افسران نے بھی مٹی سے محبت کا قرض چکایا ہے
فرنٹئیر کور کے وِنگ کمانڈر لیفٹننٹ کرنل محمد حسن وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے ساتھ فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید ہوئے
‏‎‎‎‎‎‎‎اللہ تعالی شہداء کی درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے
پاک فوج کی قربانیوں کو سلام

26/10/2023

پاک فوج کے تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق ۔۔۔۔

*نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ 25 کے شرکاء نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ شرکاء کو علاقائی اور داخلی سلامتی کی حرکیات اور قومی سلامتی کے ماحول کے بارے میں بریفنگ دی گئی*

بعد ازاں شرکاء نے چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کیا۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے، COAS نے کہا کہ، "پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے سیکورٹی اور انٹیلی جنس سیٹ اپ نے دشمن قوتوں کی مسلسل اور متنوع حمایت کے باوجود دہشت گردی کی لعنت کا مثالی انداز میں مقابلہ کیا ہے۔ پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے انشاء اللہ کامیابی ہماری ہوگی۔

آرمی چیف نے زور دے کر کہا کہ دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارے عوام بالخصوص نوجوان پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف نرم کارروائی کے ذریعے شروع کیے جانے والے مخالفانہ پروپیگنڈے کے خلاف آگاہ اور ثابت قدم رہیں۔

فورم کو غیر قانونی سپیکٹرم کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا جس میں سمگلنگ، بجلی چوری، منشیات کا پھیلاؤ، بارڈر کنٹرول کے اقدامات اور پاکستان سے غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی شامل ہیں۔
غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی اور ملک بدری کے موضوع پر، سی او اے ایس نے اظہار خیال کیا کہ "ہر پاکستانی کی حفاظت اور سلامتی انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس پر کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔"

آرمی چیف نے متعدد فعال اقدامات خصوصاً SIFC سے پیدا ہونے والی معاشی مثبتیت کو بھی اجاگر کیا۔

آرمی چیف نے نتیجہ اخذ کیا، "فوج پاکستان کے عوام کی اجتماعی بھلائی کے لیے ریاست کے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں قومی اور صوبائی ردعمل کو فعال کرنے میں پوری طرح مصروف ہے۔ ہم ایک لچکدار قوم ہیں جس نے امن اور استحکام کے حصول کے لیے اپنے راستے پر وقت کی آزمائشوں کو برداشت کیا ہے۔"

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ایک سالانہ تقریب ہے جس میں معاشرے کے تمام طبقات کے نمائندوں نے شرکت کی۔

قومی سلامتی ورکشاپ – 25 میں پارلیمنٹرینز، سول اور مسلح افواج کے سینئر افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت 98 شرکاء شرکت کر رہے ہیں.

26/10/2023

نائیک عادل شہزاد شہید کا جسد خاکی جب گھر پہنچا تو انکی متاع سے ایک پاکستانی پرچم۔۔🇵🇰
ایک ہزار روپے۔۔۔ایک ڈائری۔ ایک تسبیح ۔
اور ایک بٹنوں والا موبائل ہی مل سکا!
اللہ تعالیٰ شہید عادل شہزاد کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔🇵🇰
آمین ثم آمین
❤⚔️🇵🇰⚔️

06/10/2023

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کے اقدامات ، ڈالر کے اونچی اڑان کو بریک لگ گیا۔

27/08/2023

. آپ انصافی ہوں ليگی ہوں يا جيالے ہوں ہميں اُس سے کوئی غرض نہيں”ليکن“ ہمارا پیج پاک آرمی سے وابستہ ھے اور يہاں صرف پاک آرمی سے متعلق بات ہوگی اور پوسٹس ہوں گی براۓ مہربانی ہمارے پیج ميں سياست سے اٍجتناب کيجيے. کيونکہ جو بھی يہاں سياست کرتا ھے اسے پھر ہمارا پیج نظر نہيں آتا۔
ہمارا مقصد اسلام و پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے جس کے لیئے ہمیں مل کر ان لوگوں کے خلاف ایک مضبوط اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت ہے

30/05/2023

قومیں مشکل وقت میں اپنی سلامتی پر سمجھوتا نہیں کرتیں ،

30/05/2023

افواج پاکستان کے ساتھ محبت کرنے والے حاضری لگائیں ۔
وہ لوگ دور رہیں جو ملکی اداروں کے خلاف بکتے ہیں۔

28/04/2022

26/08/2021

Pakistan,isi and Pak army Zindabad.

نیو پاکستان ذندہ باد موومنٹ انشاء اللّٰہ یومِ دفاع پاکستان بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔نیو پاکستان ذندہ باد موومنٹ کے ملک بھر کے تمام عہدیداران و ممبران اپنے اپنے ڈسٹرکٹ کی سطح پر یومِ دفاع پاکستان شایانِ شان طریقے سے منائیں۔اس کے علاوہ پشاور میں خیبر پختونخوا چیئرمین سیف اللّٰہ خان کی قیادت میں 4 ستمبر 2021 بروز ہفتہ عالی شان سیمنار ہوگا۔جس میں پورے خیبرپختونخوا کے علاوہ پورے پاکستان سے ہمارے دیگر عہدیداران و ممبران شرکت فرما ہونگے۔

14/08/2021
02/08/2021

We love ISI

22/07/2021

تمام اہل وطن کو عید الاضحی مبارک ہو

29/06/2021

صلاح الدین ایوبی کا کہنا ہے کہ اگر کسی ملک کو شکست سے دوچار کرنا ہے تو وہیں کے عوام اور فوج کے درمیاں اختلافات پیدا کرو شکست ان کا مقدر بن جائے گی۔ اس وقت مملکت خداداد کی شمال مشرقی سرحدوں میں دنیا کی ٹاپ جاسوس ایجنسیاں کام کر رہی ہیں جو پاکستان کے خلاف حکمت عملی تیار کر رہے ہیں انہیں بخوبی علم ہے کہ جب تک پاکستانی قوم اور فوج کے درمیان اختلاف پیدا نہ کیا جاتا تب تک کوئی بھی حکمت عملی اقدام سود مند نہیں رہتی اسی لئے وہ سوشل میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں اور ملک میں انتشار پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں۔ اس لئے ہر پاکستانی کو چائے کہ وہ ملک و ملت کی بہتر مفاد میں ایسی کسی پروپگینڈا کا حصہ نہ بنیں جو ہماری اتحاد و اتفاق کی راہ میں روکاوٹ پیدا کرے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

26/06/2021

Photos from New Pakistan Zindabad Movement Chitral's post 26/06/2021
Photos from New Pakistan Zindabad Movement Chitral's post 26/06/2021

We love we support Pak Army
We are the solders of

21/03/2021

یہ ہیں لیفٹنٹ کرنل افتحار سندھو کمانڈنگ آفیسر 61 پنجاب رجمنٹ
آپریشن ضرب عضب کے دوران وادی شوال میں اپنے حصے کی نیند پوری کرتے ہوئے
یہ تصویر ان ایوانوں میں لٹکانی چاہئے جہاں مادر وطن کو چیل اور کووۤں کی مانند نوچ کر کھانے والے افواج پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں یہ تصویر ان ک ت و ں کے منہ پر تمانچا ہے جو دن رات موقع ملنے پر افواج پاکستان کے خلاف بھونکنا شروع کر دیتے ہیں

کرپٹ بدبودار اور غلیظ ترین لوگ ہمارے ایوانوں میں بیٹھ کر ہم پر حکمرانی کرتے رہے اور ہم بحثیت قوم اپنا فرض بھول چکے ہیں ہم تو عمران خان سے دشمنی میں اتنا آگے نکل چکے ہیں کے عمران خان کا جب پی ڈی ایم جیسے نام نہاد اتحادی کچھ نہیں بگاڑ پاتے تو ہم افواج کے خلاف زہر اغلنے میں دشمن کا ہاتھ بٹاتے ہیں ہمارے نظام عدل کے اہم عہدے پر بیٹھا ایک کرپٹ جج حرام کی کمائی کا حساب نہیں دے پاتا تو ہم عمران دشمنی میں اسے بھی ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں

ہمارے ہاں اسے بہادر اور دلیر شخص مانا جانے لگا ہے جو زیادہ کرپشن کرے اور قانون کے شکنجے میں نا آئے اور افواج پاکستان کے خلاف زہر اغلنا شروع کر دے

کب تمہیں ہوش آئے گا کب ان چوروں لٹیروں سے جان چھڑوا کر ایک خوددار قوم کہلاؤ گے یہ کیسی مصلحت ہے یہ کیسی ذہنی غلامی ہے جس میں تم غرق ہوے جاتے ہو لیکن تمہیں اپنے حال پر رحم نہیں آتا اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر نہیں ہوتی ۔۔
آخر کب تک

🤺سفید داڑھی والے🤺
🏹⚔️اکبر⚔️🏹

Want your organization to be the top-listed Government Service in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Chairman New PZM central arrived here in Peshawar to participate in a seminar on Kashmir Solidarity

Website

Address

Islamabad
Islamabad

Other Public & Government Services in Islamabad (show all)
Kabhi Na Beeetain Chamkelay Din ......... Kabhi Na Beeetain Chamkelay Din .........
Heaven Of Friends
Islamabad, 46000

“If you carry your childhood with you, you never become older"

Big Prize Committee Big Prize Committee
Islamabad

https://chat.whatsapp.com/JqhDqNlVL8h6fZdIi1ISda

Zahid studio Zahid studio
Islamabad

I am Zahid khan from islamabad alipur follow our page for more entertainment����

Job dunyia Job dunyia
Islamabad
Islamabad, 44000

we are providng working opportunity for different orginzation

All Govt Job Of Pakistan All Govt Job Of Pakistan
Ministry Of Defence
Islamabad, 47040

Jobs

Hizbi Hakro Hizbi Hakro
Gori Vip
Islamabad

Like

Jgbkj Jgbkj
Islamabad

MEMER 😁 Alone 🥲

Overseas Pakistani Community Overseas Pakistani Community
Islamabad
Islamabad

Pakistan is a muslim country and millions of educated and young generation are living abroad single a

Voice Of Prime Minister Assistant Package Voice Of Prime Minister Assistant Package
Head Office, Pak P. W. D, G-9/1
Islamabad

IESCO wiring test report IESCO wiring test report
G-10 , Goldra More Islamabad
Islamabad, 44000

contact us for wiring test report, IESCO fitness certificate, new meter connection, extension of load.IESCO Punjab Islamabad