Online Shopping Centre
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Shopping Centre, Business service, Islamabad.
عید الفطر مبارک ہو تمام مسلم اُمہ کو 🌸✨
Huge Respect for womens in Islam ❤️🥀...
It's true or not!?
Earthquake 😥💔
میڈی غربت شاکر جرم تا نںٔیں
بندے یار غریب وی ہوندن
#خاری
#2023
#خاری
آج 8 برس بیت گئے پر غم ابھی بھی تازہ ہے میرے ملک کے پھولوں کی برسی 💔😔
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگو سےمحبت کون کرتاہے
محسن نقوی
#خاری
ٹھہرو ذرا ، کہ مَرگِ تمنا سے پیش تر
اپنی رفاقتوں کو پلٹ کر بھی دیکھ لیں
شاید کہ مِِل سکیں نہ نئے موسموں میں ھم
جاتی رُتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
#خاری
شرم دہشت جھجھک پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ, وہ, جی, مگر, یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں...!!!
#خاری
بے سبب...! ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا...!
لاکھ رنجش سہی اک عمر کا یارانہ تھا
#خاری
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے-
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے-
بس اس لیے ہر کام اَدُھورا ہی پڑا ہے-
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے-
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے-
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے-
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک-
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے-
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے محسنؔ-
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
#خاری
چاہے جتنی بھی بلندی پہ چلا جائے کوئی
آسمانوں سے تو اتارے سبھی جائیں گے
مسجدیں سب کو بلاتی ہیں بھلائی کی طرف
آئیں نہ آئیں پکارے تو سبھی جائیں گے
#خاری
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے۔۔۔
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے۔۔۔
ایک دیوانہ مسافر ہے میری آنکھوں میں۔۔۔۔
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے۔۔۔
#خاری
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
#خاری
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
#خاری
دھڑکتا رہ کہ ضرورت بنی رہے تیری
تُو میرے سینے میں رکھا رکھا خراب نہ ہو
زمیں پہ بھیج کے " لا تفسدو" کہا رب نے
"مری بنائی ہوئی یہ فضا خراب نہ ہو"
#خاری
تری دہلیز پہ بیٹھے_ رات گزار دی ہم نے
سورج اُمنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہئیے
جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص ہمارا ہے
اصولاً تو ہمیں اب ____مر جانا چاہئیے۔
#خاری
گونگوں کو تکلّم کے ہیں مواقع میسّر...
ہم ماہرِ گفتار بڑی دیر سے چُپ ہیں...
#خاری
قلبِ مضطر کو بھی اُس روز قرار آئے گا
آپ جس روز محبّت سے مجھے دیکھیں گے
#خاری
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے
ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔۔
#خاری
پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے
#خاری
تیری فرعونیت کی اوقات بس اتنی سی ہے
بہا کر خون لوگوں کا بس اترانا آتا ہے
غرور بے خبر تُجھے یہ بات کون سمجھائے
وہ سر جھک ہی نہیں جسے کٹ جانا آتا ہے
#خاری
ھم ھیں وہ دست سیاہ پوش کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط راکھ ملی
#خاری
شوق سے توڑو دل میرا ، مجھے کیا حیران کروگے
تم ہی اس میں رہتے ہو، اپنا ہی گھر ویران کروگے
#خاری
رہی زندگی تو ___ شہرِ ظلمت میں
چراغ بانٹیں گے بے حساب بانٹیں گے
#خاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
47060
Islamabad, 46000
اللهم صلِّ على محمد و آل محمد شاه مردان شیر یزدان قوت پر
Islamabad, 44220
Customer Care Is Our Responsebility Be Happy And Share Recommendations �