HB & Company
Tax Practitioner We are a group of Professional Accountants and Management Consultants. Corporate matters support AOP, Company Registration, etc.
We provide services for financial solutions including NTN, Income Tax Return Filling, STRN, Sales Tax, etc.
Tab for Online Filing through Portal has been made available by the .
Only WhatsApp
0335-9482017
🇵🇰 Federal Govt levied 40% on of .
*انکم ٹیکس ریٹرن 2023* جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تھی، عموما *فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)* کی جانب سے ہر سال *انکم ٹیکس ریٹرن* جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نومبر/دسمبر کے آخر تک کر دی جاتی تھی، ہو سکتا ہے، تاریخ میں توسیع ہو جائے، لیکن تاحال صورتحال کے مطابق *جو ٹیکس پیئرز اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2023 ، 31 اکتوبر 2023 تک فائل نہ کر سکے، وہ تمام لوگ مارچ 2024 میں Non Filer ہو جائیں گے*، دوبارہ فائلر ہونے کےلئے مارچ میں ہی Individuals نے Rs.1000 روپے، AOP نے Rs.10,000 روپے، جبکہ Company نے Rs.20,000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
*جو ٹیکس پیئرز 31 اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ ہو رہے ہیں* وہ 2022 اور 2023 دونوں سالوں کی ٹیکس ریٹرنز فائل کریں گے، *2022 کا Surcharge ابھی جبکہ مارچ 2024 میں 2023 کا Surcharge ادا کریں گے* اسی صورت میں *Active Taxpayer List* میں نام برقرار رہے گا۔
In Pakistan, ‘Active Taxpayers List’ of income tax (updated every Monday on FBR’s website), as on October 23, 2023 showed income tax filers at 4,926,527 (less than 5 million and only 45% paid any tax with return) out of a population of 242 million.
Only WhatsApp
👇👇👇👇👇
+923359482017
📢Alert📢
محکمہ تعلیم نے چھ لاکھ سے زیادہ کمانے والے ملازمین کو 25 اکتوبر 2023 تک FBR میں رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت جاری کر دی
ایف ٹی او (FTO) کی ہدایت پر، ایف بی آر (FBR) نے مرنے والے شخص کے این ٹی این/ ایس ٹی آر این کی رجسٹریشن ختم کرنے کے لیے ایس او پی (SOP) جاری کیا ہے
Extension !!!
15 days finally
Only WhatsApp
👇👇👇👇👇
+923359482017
ایف بی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اجتماعی طور پر انکم ٹیکس ریٹرن 2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 میں توسیع نہیں کی جائے گی بلکہ انفرادی طور پر جمع کروائی گئی درخواست پر 15 یوم کی توسیع کردی جائے گی-
Let's chat on WhatsApp! It's a fast, simple, and secure app we can use to message and call each other for free. Get it at https://whatsapp.com/dl/
As per law 90 days should must be given to the taxpayers to file their return after all the bugs & errors were removed. And the form was made error free in the current month.
Another Satisfied Foreign Client 😇
File your Income Tax Return and Get Business Registration
گھر بیٹھے اپنا کروبار /سنگل میمبر پرایئویٹ /پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی رجسٹر کروائیں
گھر بیٹھے فائلر بن جائیں اور اپنے پئیسے بچائیں-
سول پروپرائیٹر ایف بی آر سے رجسٹر کروائیں-
پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی رجسٹر کروائیں-
ٹریڈ مارک رجسٹر کروائیں-
پاکستان انجینئر کائوسل سے رجسٹر کروائیں-
پارٹنرشپ فرم ای او پی رجسٹر کروائیں-
ایف بی آر کے نوٹیس کو کلیئر کروائیں-
Become Filler and Submit your Income Tax Return and save your money and time
1. Income Tax Returns
2. Sole Proprietorship registration
3. Private Limited Registration
4. Trade Mark Registration
5. AOP Partnership Registration
6. Pakistan Engineering Council Registration
7. Clear FBR Notices
Only WhatsApp: 03359482017
زرعی انکم ٹیکس
تمام ٹیکس گزاروں /زمینداران کو مطلع کیاجاتا ہے کہ وہ اپنی آمدن کے گوشوارہ جات 30 ستمبر2023 تک اسسٹنٹ کمشنر آفس میں جمع کروائیں۔ عدم ادخال گوشوارہ کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر / کلکٹر صوابیدیدی اختیارات کے تحت زرعی آمدن تشخیص کر کے ٹیکس عائد کریں گئے۔
غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس ادا کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں ایف بی آر کے جاری کردہ طریقہ کار۔
🔊⚠️‼️**You can now verify your 7E certificates online**!🔊‼️⚠️
انکم ٹیکس آرڈینیس کے سیکشن 7E یہ سیکشن فرضی آمدنی ( Deemed Income) کے بابت ہے۔
پس منظر:
انکم ٹیکس آرڈینیس 2001 کے سیکشن 7E میں بنیادی طور پر 'مفروضہ قانونی'(Legal fiction) کا استعمال کر کے یہ قرار دیا گیا ہے کہ پاکستان کا 'رہائشی شخص' (Resident person)، اگر پاکستان میں موجود کسی ایسی 'غیر منقولہ جائیداد/اثاثہ' (asset/immovable property) جیسے کوئی پلاٹ/گھر وغیرہ کا مالک ہے جس کی نہ صرف قیمت ڈھائی کروڑ سے زائد ہو بلکہ وہ زراعت اور کاروبار کیلئے استعمال میں بھی نہ ہو، اور نہ ہی وہ اسکی واحد جائیداد ہوتو ایسی صورتحال میں یہ 'فرض' (deemed) کیا جائے گا کہ اس رہائشی شخص نےاس جائیداد/اثاثے کی 'اصل مارکیٹ قمیت' (fair market value) کے پانچ فیصد کے برابرسالانہ 'انکم/نفع' (income) کمایا ہے اور اس پانچ فیصد فرضی آمدنی پر وفاق حکومت بیس فیصد انکم ٹیکس وصول کرے گا۔ چاہے اس پلاٹ یا گھر سے آپ کچھ نہ کما رہے ہوں اور وہ خالی پڑا ہو۔ اسکے علاوہ جائیداد کی مارکیٹ قیمت بڑھنے پر ہر سال اس ٹیکس کی رقم بھی بڑھتی جائے گی۔ 'اصل مارکیٹ قیمت' (FMV/Fair Market Value) اوپن مارکیٹ میں کسی اثاثے متوقع قیمت فروخت کو کہتے ہیں
ایف بی آر نے 7E سرٹیفکیٹ آن لائن اپ لوڈ کر دیا ہے۔ اب اسے آن لائن حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ایف بی آر نے اپیل کے حتمی فیصلے تک 7E کا اطلاق معطل کر دیا جو لاہور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، بورڈ آف ریوینو، پنجاب نے پراپرٹی کے ودہولڈنگ ٹیکسز سیکشن 236C اور 236K کے تبدیل شدہ انکم ٹیکس ریٹ کی عملدرآمد کے لیے ریوینیو آفیسرز کو لیٹر جاری کر دیا۔
رجسٹری کا پرانا/مینول نظام ختم,اب رجسٹری صرف "ای رجسٹریشن" سسٹم سے ہو رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر تمام رجسٹری محررز اور متعلقہ سٹاف کو برانچ سے واپس بلا لیا گیا ہے۔
کمپیوٹر پر کام کرنے والا سٹاف ہی محض رجسٹری برانچ میں ڈیوٹی کرے گا
رجسٹری برانچ کو ضلع کونسل میں منتقل کیا گیا ہے۔
Federal Govt issued notification for minimum wages of Rs 32,000/- wef 1st July 2023.
Logical classification, easy navigation, eye catching colors, filters is making IRIS fabulous
Attention Property Seller!
پراپرٹی سیل کرنے سے پہلے FBR سے اسی طرز پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔
Certificate for the purpose of section 236C (2A) to be presented by seller of property to registering authority for transfer of immovable property.
WhatsApp only: +92335-9482017
• NTN Registration
• Firm Registration in FBR
• Income Tax Return and Sale Tax Returns
• GST/Sales Tax Registration
• Company Registration as Private Limited in SECP
• Single Member Company registration both FBR & SECP
• LLP Registration in SECP
• PSEB Registration
• Chamber of commerce registration
• Import Export PSW/WeBOC Registration
• IT Company Registration
• Tour & Travels Licenses
• NGO Registration
• Association of Persons Registration in Registrar of Firms
For Free Consultation
Inbox Now
محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد جموں کشمیر کا عظیم کارنامہ. ٹیکس ادائیگی کے لئے e-Payment سسٹم متعارف کروا دیا ہے جس کا لنک IRD-AJK کی ویب سائٹ پر موجود ہے
https://iris.ajkird.gov.pk/public/txplogin.xhtml
"پیپلزپارٹی زرعی انکم ٹیکس پہ کبھی راضی نہیں ہوگی، ن لیگ ٹریڈرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکسوں پہ راضی نہیں ہوگی، یہی مسئلے ہیں۔" سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
Vehicle transfer / registration
No Helmet, No Petrol
ہیلمٹ نہیں تو پٹرول نہیں
بنا ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا
Tax Return for Tax Year 2023 (01 July 22 - 30 June 23) is open for Submission, Last date to file Tax Return is September 30, 2023.
Why become filer? Here is the answer...
Contact for more information and services.
فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔
دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔
سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔
تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔
ایف بی آر نے اس سال بھی 2023 کا انکم ٹیکس گوشوارہ Tax Return بروقت یعنی آج یکم جولائی 2023 کو آن لائن پورٹل پر جاری کردیا ہے ۔۔۔ تمام ٹیکس گزار بلاتاخیر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
The rate of advance tax on sale/purchase of immovable property has been increased from 2% to 3%.
Taxation in Pakistan
👇👇👇
Taxation in Pakistan Taxation in Pakistan refers to the system of levying and collecting taxes by the federal and provincial governments in Pakistan. The primary purpose of taxat...
Tax on Salaried Person
New Updated Salaries Tax Slab 2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
H-13, Opposite NUST University
Islamabad
"Deyaar Professional Consultants" is a group of experienced Professional Accountants and Corporate Consultants in Pakistan.Tax Consultancies Business Management Consultancy SECP Re...
Gulberg Greens Islamabad
Islamabad
Shamim & Co is a House of Consultants, Where the professionals are available to serve you and your organization in Taxation, Accounting Services, Financial Consultancies, Companie...
Islamabad, 44000
Don’t just business, accurate it. Syed Bilal & Co. is one step solution for all of your business needs! We offer subsequent Services: Taxation Services Accounting and Book Keepin...
Islamabad
Z&S Associates will help you achieve your financial goals, maintain your accounts, and keep your taxation and corporate compliance and requirements in order.
Korang Town
Islamabad
Remote Accounting , Remote Bookkeeping, Remote Tax Consultancy and Auditing related Services for SME.
D12 Markaz
Islamabad, 23000
Sabtax Associates works for different kind of taxes consultancy services.
First Floor, Hassan Arcade, F11 Markaz
Islamabad, 44000
-Accounting & Bookkeeping -Payroll Management -FBR Registration -Withholding/Sales Tax Compliance -R
Islamabad
Legal Consultants is a team of experienced qualified professionals lead by the renewed Chartered Accountants having vast experience in the field of Taxes, Advisory and Private Weal...
Apartment 003, Park Tower, F-10 Capital Territory (I. C. T. )
Islamabad, 44000
Business Agile Consultants are providing Accounting Services, E-filing of income tax returns, Tax Filer, Business registration, WeBoc & Sales Tax Registration, Company Incorporatio...