Miraj123

Entertainment Plus 11

09/10/2022
09/10/2022

ھن ڏک جي گهڑئ ۾ ٿوري سھا ئيتا ڪندڙ به مسيھا آهي ڄامڙا قوم جو وفاقي سيڪيٽري محمد جمن ڄامڙوصاحب اسلام آباد کان گمبٽ پھچڻ يوسي درازا ۾خوشي جي لھر مسڪين ماروئڻن جي گھرن ۾ ٻن مھينن کان برسات جو پاڻي بيٺل رھيو پر چونڊيل نمائندا گم آهن ھي مڙد مجاھد بنا لالچ جي اسلام آباد کان اچي پنھنجي خرچ تي چار پنج جھٽا لڳرائي پاڻي ڳوٺن مان نيڪال ڪرائي رھيو آھي ڄامڙا چانڊيا ڪوري چنا سولنگي ناريجا اڄڻ شر ۽ ڪيترن ئي قومن جو پاٹی نيڪال ڪرائي رھيو آھي ھوء بي محمد جمن صاحب جون خدمتون ۽ترقياتي ڪم ڪنھن کان ڳجھا ناھن اسڪولن کان وٺي روڊ رستا گيس سٽي جي بجلي ڊرينيجون اسپتالون اھي سڀ ڪم ھن مڙد مجاھد قابل احترام محمد جمن صاحب جا آھن الله تعاليٰ ماما سائيجن کي شاد آباد ڪري اھڙا انمول ھيرا قومن کي قسمت سان ملندا آھن

29/05/2022

*🍇 آج کـــی پہلی بـــات🍇*

اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں

*🍇 آج کـــی دوسری بـــات🍇*

زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔

*🍇 آج کـــی تیسری بـــات🍇*

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے..... کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں ۔

*🍇 آج کـــی چوتھی بـــات🍇*

خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔۔۔۔۔

*🍇 آج کـــی پانچویں بـــات🍇*

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے۔۔۔۔۔

*🍇 آج کـــی چھٹی بـــات🍇*

افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت
کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے۔۔۔۔

*🍇 آج کـــی آخری اور اہم ترین بـــات🍇*

جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں
وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کرے تو زیادہ بہتر ہے
کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں۔۔
مگر
خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے....

Photos from Miraj123's post 23/01/2022

https:/.youtu.be/LvdjVblKseAوقت نے پھسایا ہے پر میں پریشان نہیں ہوں حالات سے ڈر جاؤں میں وہ انسان نہیں ہوں کسےکو ڈبوکر مجھےکامیابی حاصل نہیں کرنے حمید بھائی میں کامیاب بنوں گا اپنے دم پر آج بھی ہم ہاری ہوئے بازے کھیلنا پسند کرتے ہیں کیونکہ قسمت سے زیازدہ ہم خود پر بروسہ کرتے ہیں.Aftab

Photos from Miraj123's post 22/01/2022

https:/.youtu.be/LvdjVblKseA
ایک بادشاہ کو جنگل میں سفر کرتے ایک سانپ نے ڈس لیا۔ شاہی طبیب اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود زہر کو جب بادشاہ کے جسم میں پھیلینے سے نہ روک پایا تو زارو قطار رونے لگا۔ اتنے میں ایک درویش سا شخص وہاں آیا۔ بادشاہ کو زہر کے درد سے تڑپتے ہوئے دیکھا تو بادشاہ کی ٹانگ پر جہاں سانپ نے کاٹا تھا تھوک دیا اور بھاگ گیا۔
بادشاہ کے سارے ساتھی بادشاہ کی فکر میں تھے اس لئے دیوانے کی اس حرکت پر کوئی بھی درویش کے پیچھے اُسے گرفتار کرنے نہ گیا۔
شاہی طبیب نے تھوک صاف کرنے کے لئے ایک رومال پکڑا اور بادشاہ کی زہر سے نیلی ہوتی ٹانگ پر سے تھوک صاف کرنے لگا مگر پھر حیران ہوتے ہوئے رُک گیا، اُس نے انگلی سے تھوک کو سانپ کے ڈسے پر اچھی طرح مل دیا جس سے فوراً ہی زہر کا اثر زائل ہو گیا۔
بادشاہ ہوش میں آئے اور جب انہیں درویش کے تھوک کے قصے کا پتہ چلا تو بادشاہ نے فوراً حکم دیا کہ اس درویش کو فوراً ڈھونڈ کر حاضر کیا جائے۔

سپاہی چاروں طرف پھیل گئے اور تھوڑی ہی دیر میں درویش کو ایک درخت کے نیچے جا لیا اور پکڑ کر بادشاہ کے سامنے پیش کر دیا۔
بادشاہ نے ادب سے درویش سے کہا؛ ”ہم گناہ گاروں کی آنکھ آپ کو پہچان نہ سکی جس کے لئے میں معذرت چاہتا ہوں۔ آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ میری طرف سے یہ قیمتی پوشاک اور عربی گھوڑا قبول کیجیئے۔”
درویش نے مسکرا کر بادشاہ کی طرف دیکھا اور بولا؛ ”یہ گھوڑا اور پوشاک بہت قیمتی ہے، میں یہ پوشاک پہن کر اس گھوڑے کے لئے گھاس کاٹوں گا تو اچھا نہیں لگوں گا۔”
بادشاہ نے کہا؛ ”آپ فکر نہ کریں گھوڑے کے ساتھ خدمت گار بھی دیئے جائیں گے۔"
درویش بولا؛ ”اتنی قیمتی پوشاک، قیمتی گھوڑے اور خادموں کے ساتھ میں رہوں گا کہاں۔”
اس دفعہ بادشاہ مسکرایا اور بولا؛ ”آپ کے لئے ایک عالیشان رہائش گاہ بھی تعمیر کر دی جائے گی۔”
درویش نے پوچھا؛ ”اتنے مال اور دولت اور خادموں کے ساتھ اس رہائش گاہ میں میں تنہا رہوں گا؟”
بادشاہ بولو حضور؛ "میری بیٹی شہزادی گُلنار کی شادی آپ سے کر دی جائے گی۔”
دریش بولا؛ ”اگر آپ نے میری شادی کی تو پھر میرے بچے بھی ہوں گے۔”
بادشاہ نے جواب دیا؛ ”بالکل ہوں گے، ہماری دعا ہے کے آپ کو کثیر اولاد ملے۔”
درویش بولا؛ ”اگر اُن بچوں میں سے کسی بچے کو خدانخواستہ کُچھ ہو گیا تو پھر رونا کس کو پڑے گا۔”
بادشاہ نے جواب دیا؛ "حضور اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا تو رونا تو پھر آپ کو ہی پڑے گا۔”
درویش مسکرا کر بولا؛ ”اگر یہ سارا کُچھ لے کر مجھے رونا ہی پڑے گا، تو بادشاہ سلامت آپ اپنا گھوڑا اور قیمتی لباس واپس لے لیں، میں اپنی درویشی میں خوش ہوں۔”
*دل اسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے ، دنیا سے لگاؤ گے تو آنسو ہی ملیں گے

14/11/2021

السلام علیکم!
انسان کی اوقات یہ ہے کہ ذرا سی چوٹ آجائے تو کسی کی مدد کے بغیر اٹھ نہیں سکتا اور حالت یہ ہے کہ کوئی ذرا سی بات کر دے تو جان لینے کو تیار ہوجاتا ہے ۔دنیا میں چند پل کا مہمان ہے اور رنجشیں اور عداوت اتنی رکھتا ہے کہ جیسے ساری عمر ادھر ہی رہنا ہے۔ یاد رکھیں جب انسان کا وقت پورا ہوتا ہے تب اس کا عہدہ پیسہ اس کی کوئی مدد نہیں کر پاتا اس لیے لوگوں کی دولت سے شہرت سے متاثر ہو کر اپنے رب کے نا شکرے نہ بنیں ۔ہر حال میں اس کے شکر گزار بنیں جس نے ہمیں ایسی ہزاروں نعمتوں سے نواز رکھا ہے جن سے بہت سےدولت والے بھی محروم ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہر حال میں شکر ادا کرنےوالا بنا دےاور تمام مہلق بیماریوں سے ہمیں محفوظ رکھے۔ آمین.
https:/.youtu.be/LvdjVblKseA

31/10/2021

انسان اپنی غلطی پر اچھا وکیل بن جاتا ہے اور دوسروں کی غلطی پر سیدھا جج بن جاتا ہے......
https:/.youtu.be/LvdjVblKseA

24/10/2021

Congratulations to the Pakistan Team & especially to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all..

19/10/2021

چاروں طرف نور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا۔
صل اللّٰه علیہ وسلم۔💞
💞𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟏💞
💞تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بارہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔اللّه پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر دلی مراد پوری کرے۔ان سب کے صدقے سے میری والد صاحب کو تندرستی والے زندگی عطا کریں ۔امین الہی امین یا رب العامین۔🙏🍁🍀🤎💙💚💛❤
*سب جھوم کے بولو سرکار آگئے*
*پیار سے بولو مالک المختار آگئے*

جتنا ہو سکے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود شریف پیش کریں۔!

*💚سرکار کی آمد مرحبا مرحبا❤️*
خوشیاں مناتے ہیں وہی گھر کو سجاتے ہیں وہی
جن پر ہوا ان کا سایہ آقا کا میلاد آیا ربیع الاول مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹

سرکار کی آمد مرحبا

💞 صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم 💞

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad
PAKISTANI

Other Musicians/Bands in Islamabad (show all)
Lahu Lahu
Islamabad

Lahu is “…the essence of life; it is what drives any living being"

STUDIO 051 STUDIO 051
Lalazar Rawalpindi
Islamabad, 46000

Digital Music Production and Recording Studio www.myspace.com/studio-051 https://studio051.bandpage.

Farhan Khan Farhan Khan
Studio O51
Islamabad, 051

An Islamabad based rapper/singer/songwriter who raps in 3 different languages i.e Urdu, English & Punjabi. The genre of music varies from Hardocore Rap to RnB and to even Pop and R...

nasir nazir nasir nazir
Islamabad
Islamabad

PARADISE LIVE MUSIC AND EVENT MANAGEMENT

Rizwan Anwar Rizwan Anwar
Islamabad

Laiyan Laiyan and Tu Mera Nahi Fame. Singer, Lyricist and Composer. For Concert queries/colabs, contact: 0343-3102088

Rehman khan Rehman khan
Islamabad
Islamabad, 333

DEEP   R_o_m_a_n_t_i_c ll DEEP R_o_m_a_n_t_i_c ll
Islamabad

WeLLcome to DEEP R_o_m_a_n_t_i_c ll

Mirza afaq tik tok video Mirza afaq tik tok video
Islamabad

Only tik tok video

Tiktok Tiktok
Islamabad

Always enjoy life

Ishqilogy Ishqilogy
Islamabad

Only fun

Nawaz Nawaz
Islamabad
Islamabad, 153

Mr,Zk786 Mr,Zk786
Islamabad

Mr,Zk786 vlogs or much more things.