Ch Waqas Paryana
I am One Personalted Man .I am man Of Kind .
غربت اس کی آسودگی تو چھین سکتی ھے
مگر' خوبصورتی نہیں ...☆💞💞
اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے
جُھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے
تیرا غم، اس فشارِ شب و روز میں
ہونے دیتا نہیں بے سہارا مجھے
ہر ستارے کی بجھتی ہوئی روشنی
میرے ہونے کا ہے استعارا مجھے
اے خدا کوئی ایسا بھی ہے معجزہ
جو کہ مجھ پر کرے آشکارا مجھے
کوئی سورج نہیں کوئی تارا نہیں
تو نے کس جھٹپٹے میں اُتارا مجھے
عکسِ امروز میں نقشِ دیروز میں
اک اشارا تجھے اک اشارا مجھے
ہیں ازل تا ابد ٹوٹتے آئینے
آگہی نے کہاں لا کے مارا مجھے
انسان کیلئے سب سے بڑی اذیت اس کی اپنی ہی سوچیں ہوتیں ہیں____🙂
#مری
جھومیں گے پھر سے دونوں یار ✨
#مری
جمعہ مبارک
میرے وجود سے شاید ملے سراغ تیرا.....
کبھی میں خود کو ترے واسطے تلاش کروں
اپنا کوئی بھی خاص اُٹھا کر بِٹھا مجھے
خالی جگہ پہ تو بیٹھنے والا نہیں ہوں میں
Surah Al Tawba
Surah Al-Mudassir ( 38-47)
SURAH AL A'RAF VERSES 187-188
مُجھے خُدا سے بہت خوف آتا رہتا تھا
تو پھر کسی نے بتایا وہ ماں کے جیسا ہے ✨❣️
وہ سب معصوم سے چہرے تلاشِ رزق میں گم ہیں۔۔
جنہیں تتلی پکرنی تھی __جنہیں باغوں میں ہونا تھا!!
تو جو ہے خود نما تو میں بھی ہوں آئینہ جاناں..
مخاطب سے مخاطب ہوں__مقابل سے مقابل ہوں!!
؛؛ اے #جان تمنا تیرے پہلو سے بچھڑ کر
ہم درد کے پہلو میں #پڑے رہتے ہیں اکثر،،
❤️🔥
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں ، جیتے نہیں ہیں۔
آسکر وائلڈ
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے
-
_ سٙفید پوش _ غٙریب _ اور _ مٙسکین _
اے اللّهﷻ یہ سال وہ سال
سفید پوش بے حال
صدیوں کی میں نہیں کرتا بات
شہزاد مُشکل اب بہت حالات
جو حواوں میں اُڑتے ہیں اُنھیں کیا پتہ زمین کے حالات
میرے اللّهﷻ جو مِحلوں میں رہتے ہیں میں اُن کی نہیں کرتا کوئی بھی بات
مگر اب اور ہیں بات مُشقل سے بھی مُشقل اب ہیں حالات
سفید پوش کے جذبات اور سردیوں بھری کالی رات
نہ چھت ہیں نہ قٙمبل ہیں بس زُباں پہ ربﷻ ربﷻ ہیں
مگر اب آ گئی ہیں اِن کی عزت پے بات اے اللّهﷻ پاک تھوڑا کرم اور تیرے پردے کی ہیں ساری بات
یہ دُنیا اور تُو تو سب کا ہیں پھر کیوں غٙریب گزارے بینا کٙمبل سردیوں بٙھری کالی رات
میرے اللّهﷻ رِحم کر تو رٙحیم ہیں تو ہی تو ربﷻ کٙریم ہیں
جتنے بھی دُنیا میں غٙریب و مسکین ہیں خُدا پٙرست اِنسانیت و سٙخاوت یہ ہی تو وہ طبقہ ہیں جو میرے نبیﷺ کے دِل کا چین ہیں
اے اللّهﷻ پاک اگر کُچھ شہزاد کا ہیں آپ کے پاس کر دیں وہ سب کا سب
غٙریبوں و مسکینوں کے نام
غٙریبوں و مسکینوں کے نام
جاگ مسلماں جاگ
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو
خوبصورت منظروں کا حُسن هے اپنی جگہ
لیکن،سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے.❤️
تری نگاہ تغافل کو کون سمجھائے
کہ اپنے دل پہ مجھے اختیار بھی تو نہیں
ناصر
😘❣️💯
ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
House # 187 A. St# 36. F-10/1
Islamabad, 44000
Our Mission is NOT ONLY to Capture your Best moments but also to build Life-Long relationship with o
Al Malik Faisal Masjid Cricket Stadium Road Near IJP Road Rawaplindi, IJP Road
Islamabad, 44000
I’m Noor Ahmed, a wedding photojournalist based in Rawalpindi, Pakistan. I specialize in telling s
Islamabad
Awais Sudozai photography and film � We capture the real �