Margalla Times
Daily updates, all things Islamabad – your go-to for what's happening in the capital city, every day!
این اے 155، پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو، جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار
جمیعت اہلِ حدیث کا جماعتِ اسلامی کا جماعتِ اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان!
After Jamiat Ehl e Hadith, Youth club has joins hands with Jamat e Islami too! Youth club will support Jamat e Islami in 2024 Elections!
جماعتِ اسلامی کا اسلام آباد میں پاور شو! مرد و خواتین کے علاوہ بچوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت!
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغواء کرلیا گیا۔
اسلام آباد میں نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ مبینہ طور پر اغواء ہوگئے۔
نادرا کے افسر کے اغواء کا مقدمہ اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا۔
مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ میرا بھائی کل رات 9 بجے گھر سے نکلا لیکن ابھی تک واپس نہ آیا، میرے بھائی نے کال کی لیکن اس کی آواز سے وہ گھبرایا ہوامحسوس ہوا۔
مقدمے میں مزید کہا گیا کہ نجیب اللہ نے کال پر بتایا کہ مجھے کسی نے بٹھایا ہوا ہے اور پھر ان کا فون بند ہوگیا۔
مدعی نے شک ظاہر کیا ہے کہ نجیب اللہ کو کسی نے اغواء کرلیا ہے۔
اسلام آباد کا مرغزار چڑیا گھر بند ہونے سے بچے پریشان، بحالی کا مطالبہ
#
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ الیکشن سے متعلق پروگرامات کی اطلاع متعلقہ تھانوں میں دینا ضروری ہے۔
کراچی میں ایک زبردست پاور شو کے بعد اب جماعتِ اسلامی نے اسلام آباد میں بھی اپنے تاریخ کے سب سے بڑے پاور شو کا اعلان کر دیا ہے۔
جلسۂ عام 4 فروری کو فٹ بال گراؤنڈ F-8 سگنل کے مقام پر منعقد ہو گا!
آپ اس بار اسلام آباد میں کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟
آپ کے خیال میں کون سی پارٹی اسلام آباد کی عوام کی صحیح نمائیندگی کر سکتی ہے؟
عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کیا ہے ، جوڈیشل سسٹم کو اُنہوں نے خود دفن کر دیا ، وکلاء ہمیں جواب دیں یہ کس قسم کے ججز آئے ہیں ، کوئی کیوں نہیں بول رہا سب اپنی اپنی الیکشن کیمپین کر رہے ہیں ، آٹھ فروری کو اور جوش سے نکلنا ہوگا ، عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنانے کہ بعد علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر انتہائی جذباتی گفتگو!
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائے جانے پر انکی بہن علیمہ خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پورے نظام کو ایکسپوز کردیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے عمران خان کے موقف کی تائید کرنے پر علیمہ خان نے کہا کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے۔ جماعت اسلامی کا کیا حال ہوگیا ہے، یہ ایک سچ اور انصاف کیلئے کھڑے بھی نہیں ہوسکے۔ عمران خان کا جیل بیٹھنا سب کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔
توشہ خانہ کیس میں عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو دس سال کے لیئے نا اہل قرار دے دیا
توشہ خانہ کیس میں عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے عمران خان کو ڈیڑھ ارب روپے سے زائد جرمانہ بھی کیا۔
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفرکیس میں دس دس سال سزا انتہائی قابل افسوس ہے۔ سراج الحق
مقدمہ کی سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے تھی تاکہ عدل و انصاف کے مروجہ طریقے پورے ہوتے۔ سائفرکیس پر آزاد غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے تاکہ حقائق پوری قوم کے سامنے آ سکیں۔
ضلع کچہری لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب, چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی دونوں کو 10،10 سال کی قید کی سزا سنا دی گئی۔
خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی اور مختصر سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کو 10،10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی جاتی ہے۔
تحریک انصاف کے سینیٹر اور این اے 194 سے پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کے حق میں دست بردار ہونے کا اعلان کردیا
نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ان کی وزارت پاکستان کو ایک ”ٹیک ڈیسٹی نیشن“ بنانے کیلئے پے پال کے ذریعے ترسیلات زر کو چینلائز کرنے سمیت اگلے ہفتے کئی ڈیجیٹل اقدامات شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پے پال پاکستان نہیں آ رہا لیکن ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ترسیلات زر کو تیسرے فریق (تھرڈ پارٹی) کے ذریعے پے پال سے چینلائز کیا جائے گا، اس سلسلے میں باقاعدہ افتتاحی تقریب 11 جنوری کو مقرر ہے۔
نوازشریف محبت کے پھول برسانے آئے ہیں، اس کا ریکارڈ آپ کے سامنے ہے، شہباز شریف
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شوکت خانم میموریل ہسپتال کاے فنڈریزنگ ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا!
امیر جمیعتِ علمائے اسلام "مولانا فضل الرحمن" کا کہنا ہے کہ اگر انتخابی مہم کے دوران کوئی شہید ہو گیا تو ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہوں گے!
پشاور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نمل یونیورسٹی پشاور کیمپس کا طالب علم دانش ریاض جاں بحق!
بینظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا!
میں نے اپنی سیاسی جماعت بنائی اس کے با وجود لوگ مجھے لوٹا کہتے ہیں!
پرویز خٹک کا شکوہ
حافظ نعیم الرحمن کا عام انتخابات میں کراچی میں حکومت بنانے کا دعوی کر دیا!
جماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا قوی امکان ہے، دونوں جماعتوں میں رابطے بھی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو کاغذاتِ نامزدگی فارم وصول کرنے اور جمع کرانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں جس کی وجہ سے تحریکِ انصاف کی قیادت سیٹ ایڈجستمنٹ کے طور پر جماعتِ اسلامی کو سپورٹ کرے گی خصوصا اسلام آباد اور کراچی میں۔
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2023-12-22&edition=ISL&id=7053962_26491794
https://www.dawn.com/news/1789706
ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ میں رد و بدل کیے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی گئی تھی۔
الیکشن کمیشن نے کاغزاتِ نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع پر غور شروع کر دیا!
لاہور ہائیکورٹ بار میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران عمران کے حق میں نعرے لگ گئے!
چوہدری نثار نے 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Islamabad
Islamabad
Social media marketing managers work to promote and strengthen an organisation’s brand(s) using social media platforms. There are a number of creative, analytical and managerial as...
Islamabad, 44000
� Official page of IKSG Islamabad � Member of @worldscouting & @pakscouts � Working for a better tomorrow � Be Prepared | ١ڶمستعد #iksgislamabad
Laraib Plaza , Office No, 3 , 4th Floor , Karachi Company , G9/1 Islamabad
Islamabad, 44600
Bhiratown, Phase 7
Islamabad, 44000
Overlooking the heavenly terrain of Muree,residential apartment and hotel suite.
Office 9-10, 2nd Floor, Al Rehman Mall, G11 Markaz
Islamabad
The WBD is a social project to create and promote inclusive peace building processes that lead to mo
Islamabad
جو قومیں ظلم ہوتا دیکھ کر بھی مظلوم کے لئے آواز نہی اٹھاتی وہ تباہ و برباد ہو جاتی ہیں حق کے لئے لڑو
Islamabad
Islamabad, 0544
Digital Marketing. Set Campaigns, Ad set, Daily Sales, Increasing Audience. Grow Your Business Throu
G-9 ISLAMABAD
Islamabad, 44090
We are now available for you, SEO, High Traffic, Backlinks, Guest Posting