Anmol Princess
I am professional graphic designer.
56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️
اللہ تعالیٰ ایران کا حامی و ناصر رہے۔
#
السلام علیکم.
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟
اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.
💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
❤ صَلَّی اللّه عَلی حَبِیبِه سَیِّدِنَا مُحَمدٍ وَآلِہ وَسَلَّم❤
عید الفطر کا دوسرا دن سب کو مبارک ہو ❤️
انمول پرینسیز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک ہو۔۔♥️♥️ #
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دکھ بندے اور رب کے درمیان راضی نامے ہوتے ہیں، بے شک رب ہمت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا، دکھ بڑا ہو تو ہمت بھی بڑھا دیتا ہے باقی کام سارا بندے کا ہے کہ اس راضی نامے پہ وہ چپ کی مہر لگاتا ہے، رضا کی لگاتا ہے کہ شور کی یا شکوے، شکایت کی یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ عمل ایک ہی ہوتا ہے پر اس میں سے گزرنے والے کا رویہ اور مزاج کسی کا درجہ بڑھا دیتا ہے، کسی کا درجہ گھٹا دیتا ہے الله پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے اور اپنی رضا پہ راضی رہنے کی توفیق بخشے.
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ....
🌼دعا گو انمول پرینسیز 🌼
بیشک 🥀❤️
اسلام وعلیکم! جمعہ مبارک دعا میں یاد رکھیئے گا اورکسی بھی قِسم کی اسلامی پوسٹ بنوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔۔انمول پرینسیز
0321 8563299
اسلام وعلیکم! جمعہ مبارک دعا میں یاد رکھیئے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔۔انمول پرینسیز
Practice work
If you need banner design, restaurant menu design, Social Media Post and cover design, brochure design, company & business Profile design, flyer design, label design, logo design and Business Card Design So you can contact me anytime.Anmol princess.
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
اللہ تو ناممکنات کا رب ہے اور تم ممکن پر رو رہے ہو ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﻭ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﮨﮯ اپنے دل کو دھولیا کرو اور یہ دل دنیا کے پانی سے نہیں دھلتا بلکہ یہ تو ندامت سے نکلے ہوئے آنسوؤں سے دھلا کرتا ہے تو کاش ہمارا بھی کوئی ایک آنسو ایسا ہو جو ہمارے مالک کو پسند آجائے اور کوئی انسان کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو ربّ العالمین اس کے لیے دعا کا وسیلہ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا۔ یہ امید نہ رکھو کہ تم نے جس جگہ بھلائی کی وہیں سے تم کو نیکی کا بدلہ ملے گا. کبھی نیکی کا بدلہ ایسی جگہ سے ملتا ہے جہاں سے ملنے کی تمہیں کوئی امید نہیں ہوتی.. خوش رہیں خوشیاں بانٹیں😊🥰 انمول پرینسیز🥰
*21 رمضان المبارک یومِ شہادت* حیدرِ کرار، مولائے کائنات، فاتحِ خیبر، شیرِ خدا، سردار الاولیاء، حضرت علی المرتضیٰ کرم اللّٰہ وجہہ الکریم❤️
صدیق کا دلبر "حیدر حیدر"♥️
فاروق کا پیارا "حیدر حیدر"♥️
عثمان کا دُلارا "حیدر حیدر"♥️
ہم سب کا پیارا "حیدر حیدر"♥️یوم شہادت حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
شیرِ خداﷻ،
دامادِ رسولﷺ،
سرتاج جگر گوشہ رسول اکرم (حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کثیرا)
والدِ نواسہِ رسولﷺ امیر المومنین حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
قضا نے وار کیا بھی تو کیا پشتِ سر .!!
یہ کس کی مجال کہ آتا جو رو بروئے علی_!!
اللہ کا جو شیر ہے ولیوں کا ولی ہے
وہ میرا علیؓ میرا علیؓ میرا علیؓ ہے
*21 رمضان یوم شہادت حضرت مولا علی علیہ السلام و رضی اللہ عنہ*۔
وہ استاد کمال کا انسان ہوتا ھے جو اپنے اخلاق اور کردار سے آپکی زندگی کو بدل کے رکھ دے ... انمول پرینسیز
السلام علیکم.
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟
اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.
💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
❤ صَلَّی اللّه عَلی حَبِیبِه سَیِّدِنَا مُحَمدٍ وَآلِہ وَسَلَّم❤
اپنی خصوصی دعا میں یاد رکھیئے گا اور کسی بھی قِسم کی اسلامی پوسٹ بنوانے کے لیے ان باکس رابطہ کریں ۔خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ 🌼انمول پرینسیز 🌼
فاطمی کی" ط"میں سمٹی ہے طہارت اس طرح جس طرح علم سارا عائشہ کی "ع" میں ہے یومِ وصال 17 رمضان اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
آپ کا ایمان.....آپ کا عمل
آپ کا کردار اور آپ کا اخلاق اِتنا زبردست ہونا چاہیے کہ ہمہ وقت آپکے پاس ہر خلوص دعاؤں کا ایک ذخیرہ موجود ہو جو دنیا و جہاں میں آپکے کام آسکے۔🌼 انمول پرینسیز 🌼
آمین ثم آمین ۔۔۔۔ دعا میں یاد رکھیئے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ 🌸انمول پرینسیز 🌸
اسلام وعلیکم ! صبح بخیر دعاؤں میں یاد رکھیئے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌸 انمول پرینسیز 🌸
ماہ رمضان کی فضیلت ۔۔۔اللّہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔(آمین ثم آمین ) دعاؤں میں یاد رکھیئے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔ 🌸 انمول پرینسیز 🌸
رمضان المبارک کا تیرہواں روزہ مبارک ہو دعا میں یاد رکھیئے گا ۔۔کسی بھی قِسم کی اسلامی پوسٹ بنوانے کے لیے ابھی واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ 🌸انمول شہزادی 🌸
ایک کلا ٔینٹ کے لیے بنایا گیا پوسٹر! اگرآپ کو بھی ایسی پوسٹ بنوانی ہے تو دیر کس بات کی ابھی ان باکس رابطہ کریں ۔۔۔خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔🌸 انمول پرینسیز 🌸
السلام علیکم!
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟
اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں.
💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞
❤ صَلَّی اللّه عَلی حَبِیبِه سَیِّدِنَا مُحَمدٍ وَآلِہ وَسَلَّم❤ اللّٰہ تعالیٰ اس درود پاک کے صدقے ہمیں بخش دے ہمارے معاملات میں آسانی فرمائے۔
( آمین ثم آمین)
دْعا میں یاد رکھیئے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔
🌸انمول شہزادی 🌸
_*معاشرے کی کامیابی میں خواتین کا کردار*_
*معاشرے کی بلندی اور زوال میں سب سے نمایاں کردار ایک عورت کا ہوتا ہے۔ کسی مفکر نے کیا ہی بہترین عکاسی کی ہے کہ’’ ایک پڑھے لکھے معاشرے کی بنیاد تعلیم یافتہ اور بااخلاق عورت ہوتی ہے۔‘*
*خواتین صحیح کا ساتھ دے کر اور غلط کی مخالفت کرکے معاشرےکو اہم تعاون دے سکتی ہیں*
صحابیاتؓ جیسی کارکردگی
معاشرے کی بلندی اور زوال میں سب سے نمایاں کردار ایک عورت کا ہوتا ہے۔ کسی مفکر نے کیا ہی بہترین عکاسی کی ہے کہ’’ ایک پڑھے لکھے معاشرے کی بنیاد تعلیم یافتہ اور بااخلاق عورت ہوتی ہے۔‘‘ صحابیاتؓ اس کی اعلیٰ مثال ہیں۔ آپؓ کی جرأت، بہادری اور ایمان بے مثال ہے۔ آج معاشرے کی تبدیلی تبھی ممکن ہے جب ہم ان صحابیاتؓ کے نقش قدم پر چلیں ان جیسی خصوصیات اپنے اندر پیدا کرنے کی حتی الامکان کوشش کریں۔ حضرت سمیہؓ کی جرأت، حضرت صفیہؓ کی بہادری، حضرت عمارہؓ جیسا ایمانی جذبہ، حضرت خولہؓ جیسا حوصلہ، حضرت خدیجہؓ جیسی حکمت و تدبر، حضرت فاطمہؓ جیسا صبر، حضرت عائشہؓ جیسا ذہن اور تمام صحابیاتؓ جیسا پختہ ایمان اور اخلاق۔ اگر آج ہم خواتین میں پیدا ہوجائے تو معاشرے کی ہر پہلو سے بلندی یقینی ہے۔
_*معاشرے کی اصلاح میں خاتون کا اہم کردار*_
انسانی معاشرہ مرد و عورت سے تشکیل پاتا ہے اور دونوں ہی اس کی تعمیر و ترقی اور اس کی اصلاح و سدھار میں برابر کے ساجھے دار ہیں۔ لیکن یہ بھی ایک سچائی ہے کہ اگر ایک عورت مضبوط کردار کی مالک، اپنے ارادوں کی دھنی اور لگن کی پکی ہے تو اپنے گھر کیا، سماج و معاشرے کو بھی کامیاب بنانے میں نمایاں کردار نبھا سکتی ہے۔ مولانا مختار احمد ندویؒ فرمایا کرتے تھے ’’ایک مرد کی تعلیم،ایک فرد کی تعلیم ہے جبکہ ایک عورت کی تعلیم،پورے خاندان اور سماج کی تعلیم ہے۔‘‘ اور حقیقت بھی یہی ہے کیونکہ عورت وہ مضبوط چٹان ہے جو اگر ٹھان لے تو کچھ بھی کر سکتی ہے اور یہ بھی سچائی ہے کہ معاشرے کی اصلاح میں خاتون خانہ کا رول نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ عورت تعلیمی میدان میں آگے بڑھے اور اسلامی حدود و قیود کی پابندی رہے۔ یقیناً وہ اپنے معاشرے کیلئے مفید ثابت ہوگی۔🌸
*عورت میں یہ فطری صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ ہر بگاڑ کو درست کرسکتی ہے*
معاشرے کی اصلاح و کامیابی کے ضمن میں خواتین کی فعال کار کردگی بیحد اہم ہے۔ اگر خواتین کی دُنیا صرف اپنے گھر اپنے خاندان، اپنے بچوں اور ذاتی مفادات تک ہی محدود نہ ہو تو خاتونِ خانہ یا ملازمت پیشہ دونوں قسم کی خواتین اپنی خانگی ذمہ داریوں کو پُورا کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے کی بہتری اور اصلاح کے لئے بھی حسب ِ استطاعت کچھ نہ کچھ شراکت کر سکتی ہیں۔ اس فہرست میں سب سے اوّل اپنے بچوں کی بہتریں پرورش وتربیت کرنا اوراہل ِ خانہ کیلئے گھرمیں صحتمند ومہذب ماحول فراہم کرنا ہے۔ معاشرے کیلئے کار آمد اور نافع افراد بہترین گھروں اورخواتین کی اعلیٰ بہترین تربیت و انتظام کا عکس ہوتے ہیں۔ عورت میں قُدرت نے یہ فطری صلاحیت رکھی ہے کہ وہ ہر بگاڑ کو دُرست بھی کر سکتی ہے اور کامیابی کی منزلوں تک معاشرے کی مکمّل اور بہترین رہنمائی بھی کر سکتی ہے۔ معاشرے میں پھیلی برائیوں کی بیخ کنی اور سد باب کے لئے خواتین کو کہیں دُور جانے کی ضرورت نہیں، اپنےخاندان گھروں اور بستیوں سے بھی اصلاح معاشرے کے اس کارِ خیر کی ابتدا ممکن ہے۔ ہمارے تعاون سے اگر سماج کی ایک بُرائی بھی دور ہو سکے تو یہ ایک خوش آئند قدم ہوگا۔🌸
*خواتین کا معاشرے کو کامیاب بنانے میں کلیدی رول*
جس طرح گھر کو جنت بنانے میں خواتین اہم کردار ادا کرتی ہیں اسی طرح معاشرے کی کامیابی کا انحصار بھی کچھ حد تک خواتین پر ہوتا ہے۔ ایک معاشرہ تبھی کامیاب ہوگا جب معاشرے میں رہنے والے افراد خصوصاً نوجوان اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھائیں گے۔ معاشرے میں رہنے والے افراد کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس خود بخود نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ ان کی تربیت پر منحصر کرتا ہے۔ گھر کا ماحول اور طرز زندگی افراد کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاتی ہیں۔
بچوں کی جیسی تربیت کی جائے وہ بڑے ہو کر ویسے ہی بنتے ہیں۔ ان کا برتاؤ اچھی بری تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔ بچوں کی پرورش ایک ماں ہی بہتر طریقے سے کر سکتی ہیں کیونکہ وہ والد کی بہ نسبت زیادہ وقت بچوں کے ساتھ گزارتی ہیں اور عموماً بچے ماں ہی سے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔ ماں کے ذریعے بچوں کی بہترین تربیت ہی ہے جو بچوں کو معاشرے میں غلط کاموں سے روکتی ہے، عورتوں اور بزرگوں کی عزت کرنا سکھاتی ہے، اپنے معاشرے اور ملک کے لئے کچھ کر گزرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔ لہٰذا معاشرے کو کامیاب بنانے میں خواتین کی کارکردگی نہایت اہم ہے۔
_ 🌸 انمول شہزادی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌸
السلام وعلیکم
"انمول پر نسیز" کی وال پر خوش آمدید !!!
اگرآپ کو اپنے کاروبار کے لیے دیدہ زیب گرافک ڈیزائن چاہیے یا اپنے بزنس کے لیے ویڈیو ایڈ بنوانا چاہتے ہیں ۔۔۔
تو دیر کس بات کی ابھی ان باکس رابطہ کریں۔۔😊
میں آپ کے لئے خصوصی گرافکس ڈیزائننگ خدمات فراہم کرتی ہوں۔ آپ کی زندگی کو رنگ بھرنے اور خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لئے ہماری خدمات حاضر ہیں۔
تصاویر، لوگوں، اور برانڈنگ کی زبان میں ہمیں خوش آمدید کہتےہیں۔ اپنے برانڈ کی پہچان بنانے کے لئے ہمیں موثر طریقوں سے مدد کرنے کا موقع دیں۔۔۔
آئیے، ہمارے ساتھ روشنی بکھیریں اور اپنی دنیا کو خوبصورتی سے سجائیں 😊
اگر آپ نے ہمارا پیج فالو نہیں کیا تو ابھی فالو کریں تا کہ آپکو مزید اپڈیٹس ملتی رہیں۔۔
ان شاءاللہ آپ کا کام پوری زمہ داری سے کیا جائے گا ۔۔!!!
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں "
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
45510
Islamabad
Islamabad
Our Focus is to provide perfect service to our customers. We can provide multiple development services. Feel free to contact us.
Islamabad
“My mission, should I choose to accept it, is to find peace with exactly who and what I am. To take pride in my thoughts, my appearance, my talents, my flaws and to stop this inces...
Islamabad, 44220
Welcome to Sk Studio A WAY TO START NEW JOURNEY.We do graphic designing at very good price .
Islamabad
Islamabad
I am an Experienced Graphic Designer, with a solid understanding of Canva, AI, PS, XD....
Islamabad
Islamabad, 04403
AOA all friends, I am a professional grafic designer we provided services ( Creative post design, Creative ad designs ,Banners, Creative ad campaign design, Posters, Flyers, Flax d...
Islamabad
CREATE WITH US Get a design of logo, business card, brochure, flyers or any other design
I8 Markaz, Executive Plaza First Floor Office # 13 Near Habibi Restaurant Islamabad
Islamabad, 44790
BUSINESS CARDS FLYERS BROCHURES PANAFLEX BANNERS SIGN BOARDS MUG PRINTING T.SHIRT PRINTING BADGES POSTERS LETTER HEAD SCREEN PRINTING MUCHMORE.....
Islamabad, 44000
"We Don't Want You To Be Localize, We Want You To Be Globalize"