Pakistan News
official
میں شرطیہ کہتا ہوں کہ جو بھی میری پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ کے اوپر ہے >> %100
مظاہرین پر فائرنگ کے بعد بنوں میں ’امن مارچ‘ دھرنے میں تبدیل،
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان
تفصیلات: https://bbc.in/3WaLSpQ
عمران خان کے دور میں خیبر پختونخواہ سیاحتی مرکز بنتا جا رھا تھا اور سیاحت کیلئے نئے نئے پوائنٹ تلاش کئے جا رھے تھے
پھر پتہ نہیں جیسے ہی خان کی حکومت ختم ھوئی خیبر پختون خواہ میں پھر بدامنی پھوٹ پڑی نجانے کس کی نظر لگ گئ
آج بھی خان کی حکومت ائے تو ایک مہینے میں امن لوٹ کر ائے گا ۔
جس نے بھی ریجیم چینج میں حصہ لیا وہ غدار تھے
اس موقع پر یہ پوسٹ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن عادل داوڑ جیسے گدھے کو جواب دینا تو بنتا ہے ۔
جب قوم پرست جماعتوں یعنی پشتون پنجابی کے نام پر سیاست کرنے والے حیدر ہوتی، محسن داوڑ اور علی وزیر نے عدم اعتماد میں شہباز شریف پنجابی کو وزیراعظم بنانے کیلئے ووٹ دیا تھا،عمران خان کے مقابلے خلانکہ عمران خان نے ہر دور میں 2007 سے لے کر 2021 عدم اعتماد تک جب اسمبلی میں پشتون حصوصا وزیرستان کے لوگوں کی آمن کی بات کر رہا تھا۔سابقہ آپریشن کی مخالفت کر رہا تھا،پھر یہی PTM کے امیدوارون نے محسن داوڑ اور علی وزیر شہباز شریف پنجابی کو ووٹ جنرل باجوا کے کہنے پر دیا،جو عدم اعتماد دو ووٹ سے شہباز شریف کے حق میں کامیاب رہا، راجیم جینج کی کامیابی کی طرف پہلا قدم تھا،جس کی وجہ یعنی عدم اعتماد کے پہلے ہفتے سے لے کر آج تک بدامنی، دہشتگردی نے پورے صوبے کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے،اہم بات کیلئے اب آتے ہے،جب محسن داوڑ،علی وزیر نے شہباز شریف کو عدم اعتماد میں ووٹ دیا تھا نہ منظور پشتون نے انکے خلاف کوئی تقریر کیا ہے،ابھی تک نہ کسی اور آندھے،بہرے اور گونگے وزیرستانی نے اسکو کچھ برا بھلا کہا،کہ کیوں پنجابی کو ووٹ دیا؟یا کیوں ہر وقت پشتون کو بیوقوف بنانے کیلئے یہ الفاظ استعمال کرتے ہو کہ "تور پنجابی زمونگ دا پختونوں دشمن دے"۔
جو آج تک ہم پر مسلط ہے،پشتونوں کے معاشی اور جانی قاتل عام کی آپریشن کی منظوری دیتے رہے ہے۔۔۔
اسطرح پشتون بیلٹ کے سیاسی اور مذہبی جماعتیں تقریبا سب ایک ہی مقصد کے لئے عوام کو استعمال کر رہی ہے،وہ ان کے لئے بہت ہی اہم چیز ہے،کرسی،محلات اور پروٹوکول۔۔۔۔
وزیراعلٰی کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے اصل مجرم اور ظالم کو ٹارگٹ کرے،ہم بھی ساتھ دینگے۔
نوٹ:ایک تصویر تب کی ہے،جب علی وزیر کو صرف جیل سے اعتماد ووٹ کیلئے نکلا،ساتھ میں PTM کراچی کے اہم عہدیدار بھی جہاز میں آئے،اسلام آباد آئیرپورٹ پر استقبال بھی ہوا،اور الیکٹرانک میڈیا نے کوریج بھی دی،اور خوشی خوشی ووٹ ڈلوایا۔
دوسری تصویر محسن داوڑ کی وہ ٹویٹ جس میں وہ پاک آرمی کو گوڈ لک کہہ رہے ہیں ضرب عضب کے حوالے سے ۔
گیلامان وزیر کو اللہ پاک جلد صحت یابی عطاء کریں۔جو واقع ہوا ہے کسی کو مکمل سٹوری کا پتہ نہیں ۔ازاد داوڑ پارٹی سے ہٹکر ایک تعلیم یافتہ باشعور اور بہت عاجز انسان ہے۔جب تک ازاد داوڑ کا موقف سامنے نہیں اتا پی ٹی ایم سمیت تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ان کے خلاف بدزبانی سے گریز کیا جاۓ۔
👍🏾💕👍🏾
zulam
💖👍🏾👍🏼💖
👍🏾👍🏼👍🏾
👍🏾👍🏼
نون لیگی ایم این اے پر تپڑوں کی بارش
😢😭😢
حامد میر 💕
💕👍🏼💕
ماہر نفسیات
لندن میں ، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر،کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟مریض نے نقاہت کی حالت میں، نرس کو دیکھے بغیر ہی اچاٹ سے لہجے میں کہا: ڈاکٹر جبسن۔
نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ہوئے ، مریض سے قریب ہوکر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟مریض نے کہا: جی، میرا آپریش وہی کر رہے ہیں۔
نرس نے کہا: بہت ہی عجیب بات ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔
مریض نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے؟
نرس نے کہا: در اصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فی صد ہے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ہوتا ہے۔ میں اسی لیئے حیران ہو رہی ہوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ہے؟
مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہابہرحال، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ڈاکٹر جبسن سے وقت ملا ہے اور وہی میرا آپریشن کر رہے ہیں۔
نرس نے ایک بار اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ: یقین جانیئے میری حیرت ابھی تک برقرار ہے کہ اس دنیا کا سب سے اچھا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کرے گا!!اس گفگتگو کے بعدمریض کو آپریشن تھیٹر پہنچایا گیا، مریض کا کامیاب آپریشن ہوا اور اب مریض بخیروعافیت ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہا ہے۔
ایک بات جو بتانے والی ہے وہ یہ ہے کہ: مریض کے کمرے میں آنے والی عورت کوئی عام نرس نہیں
بلکہ اسی ہسپتال کی ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر تھی جس کا کام مریضوں کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر آپریشن کیلیئے ، کچھ ایسے طریقے سے تیار اور مطمئن کرنا تھا جس کی طرف مریض کا شک بھی نہ جا سکے
اور اس بار اس لیڈی ڈاکٹر نے اپنا کام مریض کے کمرے میں رکھے گلدستے کو سنوارتے سنوارتےکر دیا تھا۔ اور مریض کے دل و دماغ میں یہ بات بہت ہی خوبصورتی سے بٹھا دی تھی کہ جو ڈاکٹر اس کا آپریشن کرے گا وہ دنیا کا مشہور اور کامیاب ترین ڈاکٹر ہے جس کا ہر آپریشن ایک کامیاب آپریشن ہوتا ہے۔ اور ان سب باتوں سے مریض بذات خود ایک مثبت انداز میں بہتری کی طرف لوٹ آیا۔امید دلانا اور مثبت سوچنے پر مجبور کرنے کیلئے آپ کا ماہر نفسیات ہونا ضروری نہیں۔ کسی مایوس شخص کو تسلی اور خوش امیدی کے دو بول جادوئی اثر اور وہ توانائی دیتے ہیں جو کسی دوا میں نہیں اسلیے اچھا بولیے نئی امید دلائیے شاید آپکے چند لفظ کسی کو دبارہ زندگی کی طرف لوٹا دے۔
(احمد علی کے وال سے)
سلیم لفافی دلال--🖐️🖐️
رات پروگرام میں خان کعبہ کی تصویر والی گھڑی چومتا رہا صرف یہ ظاہر کرنے کیلئے کہ عمران خان نے یہ گھڑی بیچ کر گناہ کا کام کیا ہے۔
تو اس لحاظ سے سلیم لفافی صاحب ریال کا لین دین بھی گناہ ہو گیا عربی لوگ تو صبح شام اس مکروہ فعل میں ملوث ہیں
ہزاروں اشیاء مارکیٹ میں ایسی دستیاب ہوتی ہیں جن پر خانہ کعبہ کی تصویر ہوتی ہے۔
کب پہچانو گے ان لوگوں کو؟ یہ صرف مخصوص ایجنڈے پر کام کرنے کیلئے پالے گئے ہیں ان کی صحافت کا معیار خود اندازہ کر لیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Islamabad
Islamabad, 46000
Luscinia Chocolate offering rang of hand made chocolate .You can also get your chocolate customized with beautiful message for special day or events
Islamabad
Islamabad, 04403
Work from home digital marketing business
Islamabad, 44000
Right Place for your Children to learn Islamic Teachings and learn QURAN.
Office No. S-18, S-19, 2nd Floor, Rizwan Arcade Adam Jee Road, Saddar Cant
Islamabad, 44000
Garrison Group of Companies is Marketing Leading Company which offers Services in Following Categories: Real Estate, Digital Marketing, Web Development, Trades, Construction, Law, ...
National University Of Modern Languages
Islamabad, 46000
NFS aims to give necessary exposure to students in the world of Business and Finance.
Islamabad
The vision of the organization is to change the lives of people and help them to gain financial free
Islamabad
Islamabad, 44100
A Business Center is a physical location that provides temporary office solutions for all types of entrepreneurs and organizations. These spaces offer private or shared office solu...
State Bank Colony
Islamabad, 44000
“You will never be happy if you continue to search for what happiness consists of. “Life has no meaning. Each of us has meaning and we bring it to life. “Learn to light a candle in...