Funny LOG
Scroll & Enjoy 😉 IF U LIKE ME THEN RAISE YOUR HAND........IF U DONT THEN RAISE YOUR STANDARD :)
🔴Insta Pages for sale 🔴looog /Meme & jokespk / photography & videography
😑😑😑
بس کر بھائی 🙊
Beshak 😐
یہ کیا ہو رہا ہے کوئی بتائے گا...؟🤔
Sad loife 😥
Reminder 😇
کرائم منسٹر شوباز شریف ❤️
Agree...? 🙈
🙊🙊
خبردار ⚠️
😂😂😂
Tag someone 😂
Tag someone ❤️
Kon kon results ka wait kr rha hai...?
Straight forward 😉🫢
Tag 🫢
Hyeee Garmi 😥🥵
🙈🙈🙈
اپنا پیسہ واپس مانگتے ہوئے آنے والی شرم کسی دن مروائے گی مجھے 🫢
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے 🫢
کئی سال پہلے فلم میں ایک سین دیکھا جس میں عاشق کے ہاتھوں میں اس کی محبوبہ کے ہاتھ تھے. وہ اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے
'اس میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟'
محبوبہ شرما کے کہتی ہے 'ساری آپ کی ہیں'
مجھ کو اس بات نے اپنا گرویدہ کر لیا. میری بڑی خواھش تھی کوئی مجھے بھی ایسے کہے
سال پر سال گزرتے گئے. لیکن یہ خواہش نہ بھول سکا
آخر وہ میری زندگی میں آ ہی گئی.
ایک دن جب اس کے ہاتھ میرے ہاتھوں میں تھے مجھ کو اپنی وہ ہی خواہش یاد آگئی. میں نے بڑے جذب کے عالم اس سے پوچھا، 'ان میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟'
اس نے کہا،
' اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے، یہ کالی کالی آپ کی ہیں'
Reminder 📝
Click here to claim your Sponsored Listing.