Tadbeer
تدبیر سے تقدیر کے دن رات بدل ڈال
تیسرا مرحلہ | انٹرویو | سی ایس ایس پروگرام- سیشن 2024,25 | تدبیر انسٹیٹیوٹ، اسلام آباد
دوسرا مرحلہ | انٹری ٹیسٹ | تدبیر انسٹیٹیوٹ، اسلام آباد
پہلا مرحلہ | رجسٹریشن ڈیسک | تدبیر انسٹیٹیوٹ
سی ایس ایس
سیشن 2024،25ء
ریاستی مشینری چلانے والے افراد بیوروکریٹس کہلاتے ہیں۔ مقابلے کا امتحان پاس کر کے یہ لوگ اعلی عہدوں پر فائز ہوتے ہیں۔یہ امتحان سنٹرل سپیریئر سروسز(CSS)کہلاتا ہے۔ ہمیشہ مستقل مزاج نوجوان سی ایس ایس میں حصہ لیتے ہیں۔ ہر نوجوان اس مقابلہ میں تین مرتبہ شریک ہو سکتا ہے۔
اس امتحان میں شامل ہونے کیلئے جہاں محنت اور لگن سے پڑھنا ضروری ہوتا ہے وہیں فیسز کی ادائیگی کیلیے وسائل کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔ اس لیے مالدار لوگ ہی اس میں زیادہ تر شرکت کرتے ہیں۔
کچھ نوجوان علماء بھی بیوروکریسی کا حصہ بننے کی خواہش رکھتے ہیں مگر اکیڈمیز کی بھاری بھر کم فیسیں، ہاسٹل اور کھانے کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔
ایسے علماء کو سی ایس ایس کی تیاری اب ہم کروائیں گے۔ پڑھائی سے لے کر قیام و طعام اور دیگر سہولیات مفت فراہم کریں گے۔ ان جوانوں کے ذمہ ایک ہی کام ہوگا۔ خوب محنت کریں۔یکسوئی سے پڑھیں اور اپنا مستقبل سنواریں۔
اعجاز حسین
پرنسپل: تدبیر انسٹی ٹیوٹ
جامعہ محمدیہ اسلام آباد
لنک برائے رجسٹریشن
https://forms.gle/QbhSLxbzHVygnsQc7
تدبیر انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام سی ایس ایس کے نئے سیشن کا آغاز
اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر موجود فارم فل کیجیے۔
https://forms.gle/QbhSLxbzHVygnsQc7
Hafiz Mahmood Ahmad
Chairman Tadbeer Forum | Admin officer International Islamic University, Islamabad
Hafiz Muhammad Touqeer Shakiri | Naat | Tadbeer Institute
Dr. Molana Munir Ahmad
HOD Department of Islamic Studies
Al Hamd University, Islamabad
Molana Masood Ahmad Alvi
Founder | CEO Tadbeer
Mr. Ammar Khan Yasir
Social Media Influencer & Social Media Activist
Molana Tanveer Ahmad Alvi | Vice President Jamia Muhammadia Islamabad
Molana Muhammad Hamza
Al-Hamad University, Islamabad
Recitation by Hafiz Muhammad Anas | Certificate Distribution Ceremony | Tadbeer Institute Islamabad
Prof. Ejaz Hussain Mashori | Principal Tadbeer Institute Islamabad
Recitation of the Holy Quran | Qari Abubakar Hayat
علوم دینیہ کے طلباء کے لیے ایسے اداروں کے نظام اور دائرہ کار کا جاننا بھی انتہائی ضروری ہے، جو وطن عزیز میں شرعی قوانین و انتظام کے حوالے سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل اور شریعہ اکیڈمی ایسے اداروں کی فہرست میں ہمیشہ نمایاں رہیں گے۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے زیرانتظام چلنے والے ادارے شریعہ اکیڈمی کے وزٹ میں حافظ وقاص صاحب اور جناب عتیق الرحمن صاحب نے طلباء کو خوش آمدید کہا اور اکیڈمی کے قیام کے مقاصد کے ساتھ ساتھ اب تک کی اچیومنٹس سے آگاہ کیا۔ میزبانان گرامی نے شریعہ اکیڈمی کے قیام کے بنیادی مقاصد کو بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اکیڈمی کے مقاصد میں سے ایک بنیادی مقصد ملکی قوانین کو اسلامائز کرنے کی کوشش بھی ہے۔ قانونی امور پر علمی و تحقیقی کام کے علاوہ اکیڈمی مفتیان کرام اور ججز کی تربیت کا خصوصی انتظام بھی کرتی ہے۔
اللہ اس ادارے کے تحت کی جانے والے جملہ مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت نصیب فرمائے۔
ڈیجیٹل لرننگ بالخصوص "ترجمہ و تحقیق کی غرض سے ای لائبریریز تک رسائی" کے عنوان پر ڈاکٹر حمید اللہ لائبریری سے جناب رؤوف صاحب لیکچر دیتے ہوئے۔ پرنسپل تدبیر انسٹیٹیوٹ اعجاز حسین صاحب میزبان حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔
ملک بھر کے طول و عرض سے ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام اور انگلش لینگویج کورس کے لیے آئے شرکاء کا فیکلٹی کے ہمراہ پہلا تعلیمی و تفریحی وزٹ۔۔۔۔
اقبال ضیاء صاحب کامیابی سے آن لائن قرآن اکیڈمی چلا رہے ہیں۔ درس و تدریس کے علاوہ ایک عرصہ سے اکیڈمی میں ڈسپلن، کلاس مینجمنٹ اور اکاؤنٹس سمیت تمام امور کی بحسن و خوبی نگرانی کر رہے ہیں۔ موصوف عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ رفاہ یونیورسٹی کے گریجویٹ بھی ہیں۔ اپنے لیکچر میں آپ "آن لائن قرآن اکیڈمی، تخیل سے وجود تک" کے عنوان پر گفتگو کریں گے۔
اے آئی پر طاہر عمر صاحب کا لیکچر ہر لحاظ سے شاندار تھا۔ اس لیکچر میں طلباء نے اے آئی ٹولز کا استعمال سیکھ کر ان پر کام کیا۔ مختلف پلیٹ فارمز پر طلباء نے اپنے اکاؤنٹس بھی بنائے۔۔۔۔ لیکن اس کے باوجود بھی بہت کچھ سیکھنا ابھی باقی تھا۔ طاہر صاحب نے اے آئی ٹولز کی ایک لسٹ شیئر کی، جس میں سو ایسے ٹولز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں مہارت حاصل کر کے بہترین ارننگ سٹارٹ کی جا سکتی ہے۔ افادہ عام کے لیے یہی لسٹ یہاں بھی شیئر کی جاتی ہے۔۔۔۔
100 AI Tools to Start your Profitable Online Business in 2024:
1. Reseach
- ChatGPT
- Perplexity
- Copilot
- Gemini
2. Image
- Leap AI
- Bing AI
- Segmind
- Midjourney
- Stable Diffusion
3. CopyWriting
- Rytr
- Copy AI
- Writesonic
- Adcreative AI
4. Writing
- Jasper
- HIX AI
- Jenny AI
- Textblaze
5. Website
- 10Web
- Durable
- Framer
- Style AI
6. Video
- Klap
- Opus
- Eightify
- InVideo
- HeyGen
- Runway
- ImgCreator AI
- Morphstudio .xyz
7. Meeting
- Tldv
- Otter
- Noty AI
- Fireflies
8. SEO
- VidIQ
- Seona AI
- BlogSEO
- keywrds ai
9. Chatbot
- Droxy
- Chatbase
- Mutual info
- Chatsimple
10. Presentation
- Decktopus
- Slides AI
- Gamma AI
- Designs AI
- Beautiful AI
11. Automation
- Make
- Zapier
- Xembly
- Bardeen
12. Prompts
- FlowGPT
- Alicent AI
- PromptBox
- Promptbase
- Snack Prompt
13. UI/UX
- Figma
- Uizard
- UiMagic
- Photoshop
14. Design
- Canva
- Flair AI
- designify
- Clipdrop
- Autodraw
- Magician design
15. Logo Generator
- Looka
- Designs AI
- Brandmark
- Stockimg AI
- Namecheap
16. Audio
- Lovo ai
- Eleven labs
- Songburst AI
- Adobe Podcast
17. Marketing
- Pencil
- Ai-Ads
- AdCopy
- Simplified
- AdCreative
18. Startup
- Tome
- Ideas AI
- Namelix
- Pitchgrade
- Validator AI
19. Productivity
- Merlin
Tinywow
- Notion AI
- Adobe Sensei
- Personal AI
20. Social media management
- Twemax
- Typeshare
- Tribescaler
- Blackmagic
- TweetHunter
آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر اب اگلا لیکچر مولانا عمار احمد صاحب بدھ کے روز دیں گے۔ آپ پی ایچ ڈی سکالر ہونے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خطیب رہے ہیں۔ نیز گزشتہ کئی سالوں سے آپ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ہیں۔ موصوف پی ایچ ڈی میں "آرٹیفشل انٹیلیجنس کے مذہبی اقدار و روایات پر اثرات" پر کام کر رہے ہیں۔
تدبیر انسٹیٹیوٹ میں آپ طلباء سے مصنوعی ذہانت کے مثبت و منفی استعمال اور مستقبل میں درپیش چیلنجز پہ بات کریں گے...
Topic: Positive and Negative uses of Artificial intelligence and Future challenges
Guest Speaker
Mr. Ammar Ahmed
اسلام آباد کی معروف دینی درسگاہ جامعہ محمدیہ میں تدبیر انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام جاری کمپیوٹر کورس میں ہمارے کل کے مہمان سپیکر جناب طاہر عمر صاحب ہیں۔ طاہر عمر صاحب کا مختصر تعارف تو پوسٹ میں لکھ دیا گیا ہے۔ البتہ ان کے بارے میں اتنی بات ضرور کہنی ہے کہ آئی ٹی سے وابستگی ان کی بچپن سے ہے جبکہ ڈیجیٹل دنیا میں انہیں کئی سکلز کا گرو مانا جاتا ہے۔ بہترین ٹرینر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ فری لانسر، ڈویلپر اور شوپیفائے ایکسپرٹ بھی ہیں۔ آج کل انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور KIPS میں تدریس کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔ طلباء کو آپ مختلف فیلڈز میں اے آئی ٹولز کا استعمال اور اس کے بنیادی تصورات سے آگاہ کریں گے۔۔۔۔ اللہ ان کی صلاحیتوں کو مزید نافع بنائے۔
ٹیکنالوجی کے اس دور میں کمپیوٹر سیکھنا وقت کی ایک اہم اور بڑی ضرورت ہے۔ کمپیوٹر سکلز کا سیکھنا اس دور میں ترقی کے کئی نئے دروازے کھولتا ہے۔۔۔ کمپیوٹر سکلز جہاں انفرادی زندگی کو آسان بناتی ہیں وہیں اجتماعی زندگی میں بھی بہت سے روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ نیز یہی کمپیوٹر سکلز خدمت دین کا ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے۔ اگر آپ کمپیوٹر کا مفید استعمال اور اس کے فوائد و ثمرات سمیٹنا چاہتے ہیں تو دیر مت کیجیے۔ ابھی اشتہار میں موجود نمبر پر اپنے کوائف بھیجیں اور رجسٹریشن کروا کر اس کورس کا حصہ بن جائیں۔
کوائف نامہ
بیسک کمپیوٹر کورس
نام
ولدیت
عمر
شہر
عصری تعلیم
موجودہ تعلیمی ادارہ یا مصروفیت
رابطہ نمبر
تدبیر انسٹیٹیوٹ
جامعہ محمدیہ ایف سکس فور
اسلام آباد
انگلش سیکھنا اس زمانے کی بڑی ضرورت ہے۔ اور جب مقصد ابلاغ ہو تو یہ ضرورت کئی گنا اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ علماء و طلباء انگلش سیکھ کر دیں متین کی مزید بہتر انداز میں ترویج و تبلیغ کر سکتے ہیں۔ لہذا ان کی اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے تدبیر انسٹیٹیوٹ لایا دوسرا سالانہ انگلش لینگویج کورس۔۔۔۔۔ اگر آپ بھی اس کورس میں شرکت کے خواہشمند ہیں تو دیر مت کیجیے۔۔۔۔ 03337208331
پہ اپنے کوائف بھیجیے اور اپنی رجسٹریشن کروائیے!
کوائف نامہ
انگلش لینگویج کورس
نام
ولدیت
عمر
شہر
عصری تعلیم
موجودہ تعلیمی ادارہ یا مصروفیت
رابطہ نمبر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
All in one. News, Entertainment, Fun, Sports, Health, Food, Learning, Tech., Politics & Religious
Islamabad
Islamabad
We are teaching online Holy Quran to kids and Adults via skype, Zoom and WhatsApp. Join us for online Quran classes: 1) one to one classes 2) 30 min class duration 3) no age or gen...
Islamabad
I am male online quran teacher and i am teaching the following courses: Noorani Qaida, Nazra with Tajweed Memorization of Quran, Word by word Translation and of Quran ,Tafseer shor...
Rahim Yard Khan
Islamabad
We make entertaining videos about technology including tech reviews computer software android apps..
Islamabad
Working As Freelancer at AIOU Assignment Academy Order ur Assignmts Lesson Plans Project 03479829704
I-8 Markaz Islamabad
Islamabad, 04403
We provide All category of Thesis and assignment
PMA LC 151 100 PERCENT PREPERATION
Islamabad
🙋♂️We are providing you⏩100% INITIAL TEST📖Preperation🔜for PMA⚔LONG COURSE 151🇵🇰👮♂️👮♂️
NUML, H-9 Islamabad
Islamabad, 44000
University Partnership Grants Program-UPGP has won by Project Lead , Dr Muhammad Safeer Awan
Islamabad
Grablem is One of the Largest and Leading Online Downloadable Platform in the World. Our mission to..
Islamabad
✓ *Latest admissions & jobs ads*. ✓ *Notifications in edu. dept*. ✓ *Moral funny videos of your taste