V Logs
Male
PTI
نے جامپور میں تحریک انصاف کے عہدے جنہیں بھی دیے وہ عوام میں نہیں ہوٹلوں میں ملتے تھے اب عوام کیا منہ لگاے گی ۔۔
#المیہ
دو نمبر فراڈی لنڈے کے اخباری رپورٹرز کی جامپور شہر میں بھر مار پرچون والا بھی صحافی رکشے والا بھی ہر ماہ منتھلی مختص کر رکھی ہیں نہ ملنے پر سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں اداروں کو افسران کو رسوا کرتے ہیں کسی سے گھی لینے پہنچ جاتے ہیں کسی سے مفت پٹرول کسی سے راشن سے ماہانہ پیسے ایسی کالی بھیڑوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جب ان سے بات ہو تو کہتے ہیں رشوت لینے والے پر لعنت دینے والے پر ہزار بار لعنت ۔۔۔
چوگ گھائیاں والا سپر مارکیٹ جامپور دکان برائے فروخت ۔۔
All 2in one bags only 2200 only
قابل غور ویڈیو ۔۔
PPP And PMLN
Its good
ہمارے پیج کو ایک بار like ضرور کریں ہم آپکے شکر گزار ہونگے ۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091391269147&mibextid=ZbWKwL
V Logs Male
بڑی حفاظت سے اور محبت سے سیٹ بیلٹ لگا کر اور نتیجہ پہلے کمنٹ میں
تربوز،🍉 کو تھپکی دینے سے کیسے پتہ چلتا ھے کہ یہ لال اور میٹھا ہے
اھل علم رھنمائی فرمائیں
گہرے تعلقات دوستیاں رشتے الفتیں اچانک ٹوٹ جانے کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے ایک لفظ ضرور لکھیں اپنی زندگی کے تجربہ سے ..
حیران کر دینے والی ویڈیو صبحان تیری قدرت ۔۔
🤳 Zero
والا بٹن تین سکینڈ پریس رکھیں آپکی ڈیلیٹ شدہ 24 ماہ پہلے تک کی تصاویر فوری شو ہونا شروع ہو جائیں گی سو فیصد گارنٹی ۔۔۔
بعض پھل دار درختوں کے exudates جیسا کہ خوبانی کے پودے خارج کرتے ہیں
اس کو کھانا کیسا ہے مطلب کوئی فائدہ یا نقصان ہے ۔
اکثر بچے اسے کھاتے ہیں ۔..
شئیر ضرور کریں ۔۔ایک بار
Muree Nuw a days .....
بل ضرور دیکھیں
Cafe 199 v Bad Experience..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Jampur
33000