Expose Shirk Bidat

ہمہارا کام امت کو بزرگ بابوں سے نکال کر قرآن اور حدیث کی طرف لانا ہے
یہ جو من گھڑت قصے کہانیاں ہیں ان کا رد کرنا ہے

11/03/2023

السلام و علیکم!
مجھے اس پیج پر ایک ایکٹیو ایڈمن چاہیے جو فرقہ واریت سے ہٹ کر جو حق بات ہے وہ پبلک تک پہنچائے۔۔۔۔
جو بھائی دعوت و تبلیغ کا کام کرنا چاہتے ہیں وہ انباکس رابطہ کریں
جزاکِ اللہ خیرا ❤️

11/12/2022

شکریہ استاد محترم ہمیں بابی سے کتابی بنایا ❤️🥰

08/12/2022

گمراہی کے لیے زرخیز ترین زمین برصغیر ہے
یہاں پر آپ کو عجیب و غریب قصے کہانیاں سننے کو ملیں گی
عوام الناس کو پاگل کیا ہوا ہے
من گھڑت قصے کہانیاں پیش کرکے عوام کے ذہنوں پر تالے لگا رکھے ہیں

07/12/2022

احمد رضا خان بریلوی اور انکی جماعت ایک شیطانی لشکر ہے جو علماء دیوبند رض پر حملہ آور ہوا ہے
جیسے شیاطین حملہ آور ہوتے تھے انبیاء کرام پر

بریلوی دیوبندی حضرات حاضری لگوائیں 😁

06/12/2022

انجینئر صاحب نے یہ پاوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دے دینا 😁😂

30/11/2022

بابے تے شے کوئی نہیں

20/11/2022

بابا جی نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا ہے😁

19/11/2022

شہباز قلندر نے قلندری لینے کے لیے جلتے ہوئے تیل کے کڑاھے میں چھلانگ لگا دی تھی

12/11/2022

کن علماء سو نے؟؟بریلوی،دیوبندی، اہل تشیع ،اہل حدیث ؟؟؟ان علماء سو کی اپنے بارے کیا رائے ہے۔۔؟
اور ٹائم قیامت تک ہے...
علی بھائی تو کہتے ہیں سب کو سنو۔۔۔
ان علماء سو کی حرکتیں دیکھ کہ علی بھائی سے محبت میں مزید اضافہ ہوتا ہے

علماء سو نے اپ کے کام نہیں آنا،
فرقہ واریت سے نکل کر قرآن و حدیث کو فالو کریں

شکریہ علی بھائی ❤️🥰

06/11/2022

اوکھے ویلے بزرگ کام آتے ہیں 😂😂

03/11/2022

کیا اختلاف ہے ان دو شخصیت سے؟؟؟

01/11/2022

فرقوں کی چھترول 😁😁

22/10/2022

لوگوں کی عقل پر تالے لگے ہیں ۔۔جو خود تم سے چندہ مانگ رہے ہیں وہ تمہاری مشکل کشائی کریں گے۔۔۔
جو ان قبر والوں کو مشکل کشا حاجت روا سمجھتے ہیں
لعنت ہے انکے عقیدے پہ

مزارات گراؤ

22/10/2022

مدنی کرامت ۔۔ہاتھی کو زندہ کر دیا
اس طرح کی کہانیاں سننے کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کریں 😂😂https://youtube.com/channel/UCL-brq4KIelfSUzlOw-xCeQ

19/10/2022

نعوز باللہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سنت کو گھوڑوں کی دم کہہ سکتے ہیں ؟؟
ان بےروزگار مولویوں سے عوام کو بچائیں
جو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کی مخالف کرتے ہیں

18/10/2022

سنو کہانی کوکب نورانی کی زبانی 😅😂 ایک چور کو ولی بنا دیا
حضرت خضر علیہ السلام پر جھوٹ 😢

09/10/2022

اور سناؤ بھائی اس دفعہ حور لا رہے ہو؟؟😅🤣

09/10/2022

اے اللہ ہمیں اپنی خوشیاں اور غم رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے پر منانے کی توفیق عطا فرما۔ آمین

06/10/2022

پیش خدمت لطیفہ 😂😂

04/10/2022

یہ جو لوگ انباکس آ کر گالیاں دیتے ہیں لعنت بھیجتے ہیں
اگر ہم لعنت کے مستحق نہ ہوئے تو لعنت کس کی طرف جائے گی؟؟
لعنت کے مستحق وہ ہیں جنہوں نے پبلک کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے
امت کو قصے کہانیاں سنا کر بیڑا غرق کیا ہے
وہ کرامات جو انبیاء کرام اور اصحاب و اہل بیت کو نہیں دی گئی وہ آپ بابوں کے بارے کیسے کلیم کر سکتے؟؟؟؟

اگر کوئی اختلاف ہے تو بات کریں

04/10/2022

فرقوں کا اتحاد 😱
شکریہ علی بھائی ❤️💎

01/10/2022

شیر پر سواری کرنے والا ولی😁😂
یاررر ان کو بےروزگار ہونے سے بچائیں 🤣

17/09/2022

میں ہوں مسلم علمی کتابی(...........)
الحمدللہ

12/09/2022

بخارے والا پیر پارٹ 2 😂😂 یاررررر یہ بزرگ بابے اب کہاں چلے گئے ہیں ؟؟

29/08/2022

اوپر دیکھا تو سونا نیچے دیکھا تو سونا دائیں دیکھا تو سونا بائیں دیکھا تو سونا او کہانی بازوں ڈر جایوں ۔لائیں وہ سونا اب ملک ڈوب گیا لوگ بھوکے مر رہے ہے کہاں ہے وہ بزرگ جن کی ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہے فلاں فلاں علاقے کی ۔آج ہمیں ان بزرگوں کی ضرورت ہے کہاں مر گئے ہے
نبی (صلی اللہ ہو علیہ ہی آلہ وسلم) کے جیسا ہے ہی کوئی نہیں
با ے تے شئے ہی کوئی نہیں (الحمداللہ)

10/08/2022

مجھےآج سوشل میڈیا پہ نہ تو کسی یزیدی کی پوسٹ نظر آ رہی نہ کسی حسینی کی

نہ کوئی جلوس نظر آ رہا نہ کہیں کوئی سبیل؟؟

توحید کا نکالیں آپ جنازہ اور اپ یہ سمجھیں کہ ہم محرم میں پنجے اٹھا کے کالے کپڑے پہن کے ماتم اور جھولے اٹھا کر امام حسین ع کو خوش کر لیں گے
یہ اپ لوگوں کی خام خیالی ہے

فرقہ واریت سے باہر نکل کے امت ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کریں

06/08/2022

میرے پیج کی پوسٹس سے کیا اختلاف ہے؟؟
روشنی ڈالیں

01/08/2022

Sakhi Shahbaz Qalandar Ki Karamat 😁
Watch till end😁😁

[REMASTERED] Laal Shahbaz Qalandar Ki Karamaat By Asif Raza Alvi😁🤣 31/07/2022

https://youtu.be/_9pzz97yNv4

[REMASTERED] Laal Shahbaz Qalandar Ki Karamaat By Asif Raza Alvi😁🤣 ان ویڈیوز کا مقصد کسی پہ طنز نہیں کرنا بلکہ امت کو فرقہ پرستی ،بزرگ بابوں کی من گھڑت قصے کہانیوں سے نکال کر قرآن اور حدیث کی طرف لانا ہے

24/07/2022

فرقے آخری سانس لینے لگے
بول وہی جو حق ہے
ٹائم قیامت تک ہے
فرقوں کی دکانیں بند

24/07/2022

*عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی۔*
~*بُخاری 2812*

اگر یہ بیان کرنے والا فرقہ وارانہ منافقت پھیلاتا ہے اور صحابہ کرام کا گستاخ ہے جو لاکھوں کی تعداد میں تھے۔
تو پھر مولوی صاحب پہلے انسان رسول اللہ ﷺ ہیں (معاذاللہ) کیوں کہ یہ الفاظ انہی کے ہیں انکے بعد خود صحابہ کرام تابعین ، تبع تابعین ہیں جنہوں نے یہ* *حدیث روایت کر کے آئمہ محدیثین تک پونچائی اور پھر وہ آئمہ ہیں جنہوں نے کتاب میں لکھ کر انجینیر صاحب اور ہم تک پونچائی لہٰذا پہلے فتویٰ اور (اف آئی یار) ان تمام ہستیوں پر کروائیں بعد میں انجینیر صاحب پر کیوں کہ اصل مجرم (آپ کے اصول کے مطابق) تو یہ لوگ ہیں۔

"انجینیر صاحب تو بس نقال ہیں"

17/07/2022

Kahani 🤣🤣

16/07/2022

علی بھائی بھی ہنس پڑے 😂😂

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Ustaad e muhtram❤️☺️
تمام فرقوں نے آپس میں اتحاد کر لیا ہے #EngineerMuhammadAliMirza #islam #muslimah
Pp Suni Vs TT suni😁😁 #EngineerMuhammadAliMirza #islamic #islam
Kahani 🤣🤣
نجاست کو پاک کرنا علماء دیوبند سے سیکھیں 😂😂
بابا جی مریدنی کو کیچ کرتے ہوئے 😁😁

Website

Address

Jampur

Other Religious Organizations in Jampur (show all)