Videos by prime Time 92 in Jampur.
کچے کے ڈاکو بے لگام
گجرات : ہر گھر کے سامنے ایک ہی تھیلہ آٹے کا رکھ کر نمائندے تصویر بناتے رہے ،سی سی ٹی وی کیمرے نے تمام راز کھول دیے
جام پور صحافت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کی راہگزر ہے صحافت ریاست کا چوتھا ستون صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہیں قلم کی طاقت تلوار کے گھاٹ سے زیادہ گہری ہے ورکنگ جرنلسٹس علاقائی سلگتے اجتماعی مسائل اقتدار کے اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں بہترین جہاد جابر سلطان کے سامنے کلمہء حق بلند کرنا صحافت کا فریضہ ہے صحافیوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے جام پور میں ورکنگ جرنلسٹس کو تحصیل پریس کلب کے پلیٹ فارم سے اکٹھا کر رہے ہیں باہم اتحاد و اتفاق سے آگے بڑھیں گے مظلوم کی آواز بنیں ظالم کو قلم کی طاقت سے کیفرِ کردار تک پہنچائیں معاشرے میں امن کے خواہاں ہیں نو منتخب تحصیل صدر ملک احمد نواز راں کی میڈیا سے گفتگو تفصیل کے مطابق تحصیل پریس کلب جام پور کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت سردار شہباز خان گشکوری منعقد ہوا اجلاس میں تحصیل بھر کی کثیر تعدادِ میں صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر نئی تنظیم سازی 2024کےلئےعہدیداروں کا متفقہ چناؤ کیا گیا جن میں احمد نواز راں تحصیل صدر پریس کلب جام پور جنرل سیکرٹری ساجد حسین لاشاری سرپرست اعلیٰ قاضی سجاد احمد داجلی ایم شہباز خان گشکوری چیئرمین محمد جمیل لوہار سیئنر نائب صدر ملک بلال احمد ببر شریف کلری آصف تبسم منیر دل اللہ نواز احمدانی علی سومرو نائب صدور منت
جام پور تصادم دو مسافر بسوں اور آئل ٹینکر کے درمیان ہوا ہے ۔ریسکیو آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی ریسکیو نے آگ بجھائی ۔ریسکیو آئل ٹینکر میں تیل نہیں ہے آگ انجن کو لگی ۔ریسکیو دونوں بسوں پر سوار5 مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ریسکیو زخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے محمد عاصم نمائندہ رائل ایشیا نیوز جام پور03426280731
علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کے بعد انتہائی اہم انکشاف Zain TV is the Bestتحصیل کوٹ چھٹہMansha FareediRPO DG khan
جام پور کے نواحی علاقے کوٹلہ مغلاں تا براستہ رستم لغاری محمد پور دیوان سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا نوٹس نہ لیا جاسکا دھڑلے سے ناقص میٹریل کا استعمال جاری لاکھوں روپے کے فنڈز کرپشن کی نظر ہونے کا خدشہ کمشنر ڈیرہ غازی اور ڈپٹی کمشنر راجن پور صاحب پلیز نوٹس لیکر سڑک کی تعمیر کو کرپشن کی بھینٹ چڑھنے سے بچائیں علاقہ کی ہزاروں عوام آپ افسران کو دعائیں دیں گے کیونکہ یہ سڑک بیس سالوں بعد خدا خدا کرکے سڑک کی تعمیر کی جارہی ہے علاقہ مکین نے سوکھ کی امیدیں لگائی ہوئی ہیں کیونکہ بیس سالوں سے ہزاروں عوام کو امدورفت میں شدید دشواری کا سامنا رہا تاہم سڑک کی تعمیر شروع ہوئی ہے جس میں کھلے عام ٹھیکیدار موصوف سڑک میں ناقص استعمال کررہا ہے تاہم سڑک کی تعمیر شروع ہونے کی خوشی ناقص میٹریل کے استعمال سے علاقہ مکین کی مایوسی میں بدل رہی ہے کیونکہ سڑک میں انتہائی ناقص میٹریل کا استعمال کیا جارہا ہے لک برائے نام کی ڈالی جارہی ہے جو چند دنوں بعد سڑک ناقص میٹریل کے باعث مکمل ہوتے ہی ناکارہ ہو جائے گی پلیز گزشتہ بیس سالوں سے تباہ سڑک سےدوچارہزاروں عوام پر ترس کھائیں سڑک کی تعمیر کو بہتر بنائ۔ رپورٹ محمد عاصم تحصیل رپورٹر جام پور 03426280731
جام پور ٹریفک حادثہ جام پور روڈ غازی مل جناح کالونی کے نزدیک اورٹیک کرتے ہوئے موٹرسائیکل سلپ ہوکر روڈ پر گرا اور پیچھے سے آنے والے ٹرک کی زد میں آ گیا۔ حادثے میں 21سالہ خاتون اور 3سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئیں رپورٹ محمد عاصم این اے این نیوز جام پور 03426280731
خبر شامل کرتے ہیں جام پور سے سی آئی اے اسٹاف جام پور کی کاوشوں سے پڑے پیمانے پر نان کسٹم پیڈ اشیاء کی غیر قانونی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ غیر قانونی طور پر سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیوں ٹریس کر کے دھر لیا گیا۔ گاڑیوں سے 40 لاکھ روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان برآمد۔ پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے سامان کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا رپورٹ محمد عاصم تحصیل رپورٹر این اے این نیوز جام پور 03426280731
کوٹ ادو چوری کی انوکھی واردات کوٹ ادو: عوام کے مال کی حفاظت کرنے والوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان تھانے سے موٹر ساٸیکل چوری ہوگٸ کوٹ ادو : چوری کی رپورٹ درج کرانے والا شہری تھانے میں موٹر ساٸیکل گنوا بیٹھا کوٹ ادو : تھانہ سنانواں کے اندر دن دیہاڑے ساٸل کی موٹر ساٸیکل چوری ہوگٸ کوٹ ادو: رات گئے گھر میں ھونے والی چوری کی آیف آئی آر درج کرانے کےلیے جانے والا شہری تھانے میں موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا
معاملہ خاتون کی بیلف کے زریعے بازیابی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سول لائن پولیس اسٹیشن سے عدالتی بیلف نےریحانہ مائی کو بازیاب کروالیا ۔۔۔۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل زیورات کی چوری ہونے کی واردات کے سلسلے میں خاتون ریحانہ مائی کو پولیس نے تھانے پانچ دنوں سے رکھا ہوا تھا ۔ مذکورہ خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بہت کچھ کہہ رہی تاہم یہ بھی کہا کہہ رہی ہے کہ اس کو برہنہ کرکے لتھر بھی مارے گئے ۔ پوچھنے پر خاتون نے بتایا کہ اس کو لتھر مرد اہلکار نے نہیں بلکہ خاتون نے مارے۔۔ ایس ایچ او سمیت محرر معطل کر دیا گیا ہے اور انکوائری ہورہی ہے مزید جانتے ہیں ان کی اپنی زبانی
چاچا دو کلو آٹا دو گھر میں سب بہوکیں ہے آپ کا بچہ یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارا بچا آٹا کے لیے ترس رہے ہیں پنجاب کے علاقے میاں چنوں بورا والے علاقے کے چوک پر 12 سالہ معصوم بچا آٹا چوری کے الزام میں مزمل ٹریڈر دوکان کا مالک سخت تشدد کررہا ہے پوری ملک میں جنگل کا قانون ہے رپورٹ محمد عاصم تحصیل رپورٹر روزنامہ احساس اسلام آباد