HAFIZ
رھنما بزم حسان ضلع جھنگ
https://youtu.be/XxY-VXpoBQg بروز جمعرات17 اکتوبر 2024ء تربیتی نشست ختم نبوت زیر انتظام جامعہ قاسم العلوم جھنگ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے صدر مبلغین مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی دامت برکاتہم نے موجودگی میں بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز اپنی خوبصورت آواز میں ختم نبوت کا ترانہ پیش کیا اورثناخواں مصطفی بُلبُل مدینہ حافظ عبد المنان قادری، مولانا مفتی اشرف منصوری ، مولانا مفتی سعید منصوری ، امجد اقبال ساجد و دیگر بھی مو جود تھے
hum khatmain nabuwwat ky parcham ko dunyaN main lahraingay by hafiz abdullah aziz بروز جمعرات17 اکتوبر 2024ء تربیتی نشست ختم نبوت زیر انتظام جامعہ قاسم العلوم جھنگ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے صدر مبلغین مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی...
https://youtu.be/E-ANl4Bk-vM
جمعیت علما اسلام جھنگ اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ اور بزم حسان ضلع جھنگ کے لیے اعزاز بُلبُل ختم نبوت وجمعیت حافظ عبداللہ عزیز گولڈن جوبلی ختمِ نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور میں ننھے نعت خوان کے لقب سے شہرت حاصل کرنے والے حافظ عبداللہ عزیز نے پہلے بڑے اجتماعات چناب نگر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سالانہ اجتماع میں 3 سال مسلسل حاضری کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اس کے علاوہ ایک لمبی فہرست اجتماعات کی جہا ں حافظ عبداللہ عزیز نے اپنی پُرسوزآواز کے ذریعے آقائے نامدارصلی اللہ علیہ وسلم کی مدح سرائی کی سعادت حاصل کی حافظ عبداللہ عزیز ایک عظیم مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے والدِ گرامی جناب عبدالرحمان عزیز جمعیت علماء اسلام کی مرکزی عمومی کے رکن ہیں اور ضلع جھنگ کے میڈیا ایڈوائزر اور سیکرٹری اطلاعات ہیں، حافظ عبداللہ عزیز کے دادا حاجی عزیز الرحمان شہید رح جھنگ میں مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم کے معتمد خاص تھے اور جس وقت وہ اپنے دیگر پانچ ساتھی علمائے کرام کے ساتھ شہید ہوئے اس وقت وہ جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے ناظم انتخابات تھے اور بوقتِ شہادت (7ستمبر 1991ء) بھی وہ رکن سازی مہم کے سلسلے میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے تھے عبداللہ عزیز کے دادا کے ایک بھائی جناب عبدالمجید شہید رح بھی جمعیت علماء اسلام کے کارکن تھے اور جمعیت کے کارکن کی حیثیت سے انہیں 1990ء میں شہید کر دیا گیا تھا حافظ عبداللہ عزیز کے نانا حاجی خالد محمود ڈھڈی ایک بار ناظم انتخابات رہ چکے ہیں اور وہ بھی جمعیت علماء اسلام جھنگ کے سینئر رہنما ہیں اور وہ جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے سیکرٹری مالیات ہیں، جھنگ میں ماہنامہ "الجمعیت" کی ترسیل انہی کے زیرِ نگرانی ہوتی ھے حافظ عبداللہ عزیز کے پر دادا صوفی محمد دین رحمہ اللہ جھنگ میں تبلیغی جماعت کے ابتدائی بانیوں میں سے ایک تھے اور وہ وفات کی وقت تبلیغی جماعت جھنگ کے امیر تھے اور موصوف قیام پاکستان تک مجلس احرار اسلام کے سرگرم کارکن تھے حافظ عبداللہ عزیز کے پر دادا کے ایک بھائی صوفی خدا بخش ڈھڈی رحمہ اللہ کا تعلق مجلس احرار اسلام اور جمعیت علماء اسلام سے تھا اور وہ تحصیل سطح پر ان جماعتوں کے عہدیدار رھے اس کے علاوہ موصوف نے 1953ء اور 1974ء کی تحاریک ختمِ نبوت میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اللہ تعالیٰ حافظ عبداللہ عزیز کے ان بزرگوں کی شہادتوں اور دین اسلام کے لیے کی گئی کوششوں کو قبول فرمائے اور ان کی نجات کا ذریعہ بنائے اور حافظ عبداللہ عزیز کو ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین حافظ عبداللہ عزیر جھنگ کے ایک بڑے ادرے جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ میں اپنے شفیق اساتذہ کے زیر سایہ زیر تعلیم ہیں اللہ تعالیٰ علم ، عمل میں ترقی ہمت اسقامت عطا فرما ئے آمین
7 sep 2024 goldan jobli katmnabwwat kanfarns sy hafiz abdullah aziz ki khobsurat hazri جمعیت علما اسلام جھنگ اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے لیے اعزاز بُلبُل ختم نبوت وجمعیت حافظ عبداللہ عزیزگولڈن جو بلی ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہ...
https://youtu.be/GJzHtYBX_Uo بُلبُل ختم نبوت وجمعیۃ حافظ عبداللہ عزیز کی جامعہ رحمانیہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع 4 اکتوبر 2024 ء میں خصوصی شرکت جہاں پر
خطیب ابن خطیب جانشین حضرت مولانا اجمل خان رح حضرت مولانا امجد خان صاحب مدظلہ نائب امیر جمعیت علما اسلام پاکستان کی خصوصی اور لازاوال محبت اور شفقتت کی سائے میں خوبصورت حاضری ۔ خطیب اسلام حضرت مولانا محمد اجمل خانؒ ساری زندگی جمعیۃ علمائے اسلام میں رہے، جمعیۃ کے مختلف عہدوں پر فائز رہے، اور وفات کے وقت انہیں جمعیۃ کے سرپرست اعلیٰ اور بزرگ رہنما کا مقام حاصل تھا۔ حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ کے بعد انہوں نے حضرت مولانا محمد عبد اللہ درخواستیؒ، حضرت مولانا مفتی محمودؒ، اور حضرت مولانا غلام غوث ہزارویؒ کی رفاقت میں سالہا سال تک کام کیا اور دینی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں اور مختلف اضلاع میں داخلہ کی پابندیوں اور زبان بندیوں کے ایک طویل سلسلہ کا ہدف بھی رہے۔ خصوصی طلباء کی نشست ہوتی تو ان کا انداز مختلف ہو جاتا تھا اور وہ معلومات کا ایسا انبار لگا دیتے کہ سننے والوں کے لیے ان معلومات کو سمیٹنا مشکل ہو جاتا۔آج انہیں کے جانشین مولانا امجد خان مدظلہ اپنے والد کی جانشینی کا حق ادا کر رہے ہیں مولانا اجمل خان رح کی مسجد و مدرسہ جامعہ رحمانیہ کے ممبر پر شہید جمعیت حافظ عزیز الرحمن شہیدرح کا پوتا جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کا ہونہار طالب علم بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز نے اپنی خوبصورت اواز میں بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم میں ہدیہ نعت کے چند اشعار پڑہنے کی سعادت حاصل کی
jamia rahmania lahore jumah ijtmah molana amjid khan k sath hafiz abdullah aziz qasida burda shareef بُلبُل ختم نبوت وجمعیۃ حافظ عبداللہ عزیز کی جامعہ رحمانیہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع 4 اکتوبر 2024 ء میں خصوصی شرکت جہاں پر خطیب ابن خطیب جانشین حضرت مولانا ا...
https://youtu.be/WCuyIvEpRKg بُلبُل ختم نبوت وجمعیۃ حافظ عبداللہ عزیز کی جامعہ رحمانیہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع 4 اکتوبر 2024 ء میں خصوصی شرکت جہاں پر
خطیب ابن خطیب جانشین حضرت مولانا اجمل خان رح حضرت مولانا امجد خان صاحب مدظلہ نائب امیر جمعیت علما اسلام پاکستان کی خصوصی اور لازاوال محبت اور شفقتت کی سائے میں خوبصورت حاضری ۔ خطیب اسلام حضرت مولانا محمد اجمل خانؒ ساری زندگی جمعیۃ علمائے اسلام میں رہے، جمعیۃ کے مختلف عہدوں پر فائز رہے، اور وفات کے وقت انہیں جمعیۃ کے سرپرست اعلیٰ اور بزرگ رہنما کا مقام حاصل تھا۔ حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ کے بعد انہوں نے حضرت مولانا محمد عبد اللہ درخواستیؒ، حضرت مولانا مفتی محمودؒ، اور حضرت مولانا غلام غوث ہزارویؒ کی رفاقت میں سالہا سال تک کام کیا اور دینی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں اور مختلف اضلاع میں داخلہ کی پابندیوں اور زبان بندیوں کے ایک طویل سلسلہ کا ہدف بھی رہے۔ خصوصی طلباء کی نشست ہوتی تو ان کا انداز مختلف ہو جاتا تھا اور وہ معلومات کا ایسا انبار لگا دیتے کہ سننے والوں کے لیے ان معلومات کو سمیٹنا مشکل ہو جاتا۔آج انہیں کے جانشین مولانا امجد خان مدظلہ اپنے والد کی جانشینی کا حق ادا کر رہے ہیں مولانا اجمل خان رح کی مسجد و مدرسہ جامعہ رحمانیہ کے ممبر پر شہید جمعیت حافظ عزیز الرحمن شہیدرح کا پوتا جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کا ہونہار طالب علم بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز نے اپنی خوبصورت اواز میں بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم میں ہدیہ نعت کے چند اشعار پڑہنے کی سعادت حاصل کی
jamia rahmania k mimbar par lahore jumah ijtmah hafiz abdullah aziz arsho k**i sy bala hay bam ap ka بُلبُل ختم نبوت وجمعیۃ حافظ عبداللہ عزیز کی جامعہ رحمانیہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع 4 اکتوبر 2024 ء میں خصوصی شرکت جہاں پر خطیب ابن خطیب جانشین حضرت مولانا ا...
https://youtu.be/b76g6BHxWhg بُلبُل ختم نبوت وجمعیۃ حافظ عبداللہ عزیز کی جامعہ رحمانیہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع 4 اکتوبر 2024 ء میں خصوصی شرکت جہاں پر
خطیب ابن خطیب جانشین حضرت مولانا اجمل خان رح حضرت مولانا امجد خان صاحب مدظلہ نائب امیر جمعیت علما اسلام پاکستان کی خصوصی اور لازاوال محبت اور شفقتت کی سائے میں خوبصورت حاضری ۔ خطیب اسلام حضرت مولانا محمد اجمل خانؒ ساری زندگی جمعیۃ علمائے اسلام میں رہے، جمعیۃ کے مختلف عہدوں پر فائز رہے، اور وفات کے وقت انہیں جمعیۃ کے سرپرست اعلیٰ اور بزرگ رہنما کا مقام حاصل تھا۔ حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ کے بعد انہوں نے حضرت مولانا محمد عبد اللہ درخواستیؒ، حضرت مولانا مفتی محمودؒ، اور حضرت مولانا غلام غوث ہزارویؒ کی رفاقت میں سالہا سال تک کام کیا اور دینی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے۔ انہوں نے قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں اور مختلف اضلاع میں داخلہ کی پابندیوں اور زبان بندیوں کے ایک طویل سلسلہ کا ہدف بھی رہے۔ خصوصی طلباء کی نشست ہوتی تو ان کا انداز مختلف ہو جاتا تھا اور وہ معلومات کا ایسا انبار لگا دیتے کہ سننے والوں کے لیے ان معلومات کو سمیٹنا مشکل ہو جاتا۔آج انہیں کے جانشین مولانا امجد خان مدظلہ اپنے والد کی جانشینی کا حق ادا کر رہے ہیں مولانا اجمل خان رح کی مسجد و مدرسہ جامعہ رحمانیہ کے ممبر پر شہید جمعیت حافظ عزیز الرحمن شہیدرح کا پوتا جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کا ہونہار طالب علم بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز نے اپنی خوبصورت اواز میں بارگاہ رسالت صل اللہ علیہ وسلم میں ہدیہ نعت کے چند اشعار پڑہنے کی سعادت حاصل کی
jamia rahmania lahor jumah ijtmah naat hafiz abdullah aziz arsho k**i sy bala hay bam aap ka بُلبُل ختم نبوت وجمعیۃ حافظ عبداللہ عزیز کی جامعہ رحمانیہ لاہور میں جمعہ کے اجتماع 4 اکتوبر 2024 ء میں خصوصی شرکت جہاں پر خطیب ابن خطیب جانشین حضرت مولانا ا...
کلاس pre-6th کے طلباء نےفا ئنل امتحان میں اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات وصول کئے مورخہ 30ستمبر 2024ء جس میں ڈھڈی خاندان کے چشم و چراغ حا فظ محمد بن عبدالرحمن عزیز حفاظ گرائمر سکول جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے سالانہ pre-6th کلاس کے امتحان میں پہلی
پوزیشن حاصل کر نے کے بعد ادرہ کے ناظم حضرت مولانا مدثر خلیل صاحب مدظلہ اور نائب پرنسپل جناب صبغت اللہ صاحب اور مولانا محمد کاشف صاحب ، مولانا سلیم نیازی صاحب، سر محمد بلال صاحب ودیگرسے انعام وصول کر تے ہو ئے اللہ تعالیٰ مزید علم و عمل اور عمر میں برکتیں عطا فرما ئے آمین
حضرت مولانا عتیق الرحمن مدظلہ کی زیر سرپرستی میں پروان چڑھنے والا ادارہ جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے بڑے اداروں میں شمار کیا جا تا ہے جس نےجھنگ کی سرزمین پر پہلی دفعہ حفاظ گرائمر سکول کا آغاز کر کے جھنگ میں نما یاں کردار ادا کیا ہےجس میں حفاظ طلبا ایک روحانی اور پاکیزہ ماحول میں اپنی عسری تعلیم کے ساتھ کمپیوٹر کلاسز ،بہشتی زیور، تعلیم اسلام ، روزانہ قرآن مجید کے دور کا اہتمام ، عربی صرف ونحو میں خصوصی مہارت ، تربیتی و اصلاحی بیانات ، صحبت اولیا کا خصوصی اہتمام ، انگلش گرائمر پر خصوصی توجہ، انگلش، اردو ،عربی تقریری مقابلے اور دیگر خصوصیات جامعہ عبداللہ بن عباس و حفاظ گرائمر سکول اپنی ترقی کی منازل اپنی محنت اور لگن کے ساتھ طے کر رہا ہے اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرما ئے آمین
https://youtu.be/nFcUlf_dEb0
سالانہ مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس 26 ستمبر 2024ءغلہ منڈی جھنگ
صدر میں زیر صدارت مولانا سید مصدوق حسین شاہ منعقد ہوئی ۔ جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کانفرنس سے جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے ہونہار طالبعلم اور ڈھڈی خاندان کے چشم و چراغ، بزم حسان جھنگ کے رہنماء بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز،کی خوب صورت حاضری اللہ تعالیٰ علم وعمل میں برکتیں عطافرما ئے آمین
pahchan ka masla hay yi jan ka maslah hay katmnabuwwat apny eman ka masla hay by hafiz abdullah aziz سالانہ مجلس تحفظ ختم نبوت کانفرنس 26 ستمبر 2024ءغلہ منڈی جھنگ صدر میں زیر صدارت مولانا سید مصدوق حسین شاہ منعقد ہوئی ۔ جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت ...
https://youtu.be/pATIs0nQsEQ قصیدہ بُردہ شریف آواز بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز محمد بڑی شان واے 20 ستمبر 2024 ء موضع لک بدھڑ مدوکی روڈ جھنگ کے عظیم الشان پروگرام میں خصوصی شرکت
qasida burda shareef by hafiz abdullah aziz muhammad barry shaan waly 20 sep 2024 mozah lukbadhar قصیدہ بُردہ شریف آواز بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز محمد بڑی شان واے 20 ستمبر 2024 ء موضع لک بدھڑ مدوکی روڈ جھنگ کے عظیم الشان پروگرام میں خص...
https://youtu.be/W3ysj10Cavk جمعیت علماء اسلام اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ اور بزم حسان ضلع جھنگ کے لئے اعزاز شاعر اسلام شاعر ختم نبوت جناب سید سلمان گیلانی مدظلہ کےحافظ عبدللہ عزیز کیلئے خوب صورت انداز میں اعزازی کلمات اور نصحتیں سماعت فرمائیں ہم سید سلمان گیلانی صاحب کے مشکور ہیں کہ انہوں نے حافظ عبداللہ عزیز کی حوصلہ افزائی اللہ رب عزت گیلانی صاحب کی عمر میں علم میں برکتیں عطا فرما ئے آمین
syad slman gilani ki hafiz abdullah aziz kyliy aizazi kalmaat or nasihatain minar pakistan khatmnab جمعیت علماء اسلام اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ اور بزم حسان ضلع جھنگ کے لئے اعزاز شاعر اسلام شاعر ختم نبوت جناب سید سلمان گیلانی مدظلہ کےحافظ عبدللہ عزیز ...
https://youtu.be/bQGP9zFjKX8 درس ختم نبوت صل اللہ علیہ وسلم اور خدمات امیر شریعت رح سیمینار مکی مسجد بھکر روڈ جھنگ 31 اگست 2024ء زیر انتظا م مجلس احرار اسلام ضلع جھنگ مولانا عزیز الرحمن مجاہد صاحب
hum taaj o takht khatmnabuwwat kay pasban by ha fiz abdullah aziz hum taaj o takht khatmnabuwwat kay pasban by ha fiz abdullah aziz
جمعیت علما اسلام جھنگ اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ اور بزم حسان ضلع جھنگ کے لیے اعزاز بُلبُل ختم نبوت وجمعیت حافظ عبداللہ عزیز گولڈن جوبلی ختمِ نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور میں ننھے نعت خوان کے لقب سے شہرت حاصل کرنے والے حافظ عبداللہ عزیز نے پہلے بڑے اجتماعات چناب نگر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سالانہ اجتماع میں 3 سال مسلسل حاضری کی سعادت حاصل کر چکے ہیں اس کے علاوہ ایک لمبی فہرست اجتماعات کی جہا ں حافظ عبداللہ عزیز نے اپنی پُرسوزآواز کے ذریعے آقائے نامدارصلی اللہ علیہ وسلم کی مدح سرائی کی سعادت حاصل کی حافظ عبداللہ عزیز ایک عظیم مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے والدِ گرامی جناب عبدالرحمان عزیز جمعیت علماء اسلام کی مرکزی عمومی کے رکن ہیں اور ضلع جھنگ کے میڈیا ایڈوائزر اور سیکرٹری اطلاعات ہیں، حافظ عبداللہ عزیز کے دادا حاجی عزیز الرحمان شہید رح جھنگ میں مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم کے معتمد خاص تھے اور جس وقت وہ اپنے دیگر پانچ ساتھی علمائے کرام کے ساتھ شہید ہوئے اس وقت وہ جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے ناظم انتخابات تھے اور بوقتِ شہادت (7ستمبر 1991ء) بھی وہ رکن سازی مہم کے سلسلے میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے تھے عبداللہ عزیز کے دادا کے ایک بھائی جناب عبدالمجید شہید رح بھی جمعیت علماء اسلام کے کارکن تھے اور جمعیت کے کارکن کی حیثیت سے انہیں 1990ء میں شہید کر دیا گیا تھا حافظ عبداللہ عزیز کے نانا حاجی خالد محمود ڈھڈی ایک بار ناظم انتخابات رہ چکے ہیں اور وہ بھی جمعیت علماء اسلام جھنگ کے سینئر رہنما ہیں اور وہ جمعیت علماء اسلام ضلع جھنگ کے سیکرٹری مالیات ہیں، جھنگ میں ماہنامہ "الجمعیت" کی ترسیل انہی کے زیرِ نگرانی ہوتی ھے حافظ عبداللہ عزیز کے پر دادا صوفی محمد دین رحمہ اللہ جھنگ میں تبلیغی جماعت کے ابتدائی بانیوں میں سے ایک تھے اور وہ وفات کی وقت تبلیغی جماعت جھنگ کے امیر تھے اور موصوف قیام پاکستان تک مجلس احرار اسلام کے سرگرم کارکن تھے حافظ عبداللہ عزیز کے پر دادا کے ایک بھائی صوفی خدا بخش ڈھڈی رحمہ اللہ کا تعلق مجلس احرار اسلام اور جمعیت علماء اسلام سے تھا اور وہ تحصیل سطح پر ان جماعتوں کے عہدیدار رھے اس کے علاوہ موصوف نے 1953ء اور 1974ء کی تحاریک ختمِ نبوت میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اللہ تعالیٰ حافظ عبداللہ عزیز کے ان بزرگوں کی شہادتوں اور دین اسلام کے لیے کی گئی کوششوں کو قبول فرمائے اور ان کی نجات کا ذریعہ بنائے اور حافظ عبداللہ عزیز کو ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے آمین حافظ عبداللہ عزیر جھنگ کے ایک بڑے ادرے جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ میں اپنے شفیق اساتذہ کے زیر سایہ زیر تعلیم ہیں اللہ تعالیٰ علم ، عمل میں ترقی ہمت اسقامت عطا فرما ئے آمین
جمعیت علما اسلام جھنگ اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے لیے اعزاز بُلبُل ختم نبوت وجمعیت حافظ عبداللہ عزیزگولڈن جو بلی ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور 7ستمبر 2024ء میں ختم نبوت کا ترانہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ مزید علم و عمل میں ترقی اور اسقامت عطا فرما ئے اآمین
7 sep 2024 goldan jobli katmnabwwat kanfarns sy hafiz abdullah aziz ki khobsurat hazri جمعیت علما اسلام جھنگ اور جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے لیے اعزاز بُلبُل ختم نبوت وجمعیت حافظ عبداللہ عزیزگولڈن جو بلی ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہ...
https://youtu.be/ZmHI5fwjiDo
ختم نبوت کانفرنس 31 اگست 2024 زیر انتظام مجلس احرار جھنگ کے موقع پر نواسہ امیر شریعت حضرت مولانا عطا اللہ شاہ بخاری رح امیر مجلس امیر مجلس احرار اسلام پا کستان حضرت مولانا کفیل شاہ بخاری مدظلہ نے حافظ عبداللہ عزیز اور حافظ حسین احمد کو نصحت فرمائی اور دعائیں دیں اوران کو محبت اور شفقت سے نوازا ۔ اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کی زندگی میں برکتیں عطا فرما ئے آمین
mwlana siad kfeel shah bukhary ki jhang aamad awr abdullah aziz and hafiz husain ahmad ko nasihat ختم نبوت کانفرنس 31 اگست 2024 زیر انتظام مجلس احرار جھنگ کے موقع پر نواسہ امیر شریعت حضرت مولانا عطا اللہ شاہ بخاری رح امیر مجلس امیر مجلس احرار اسلام پا کس...
7 sep یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لا ھور khatm nabuwwat zindabaab
7 sep یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لا ھور khatm nabuwwat zindabaab 7 sep یوم الفتح ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لا ھور khatm nabuwwat zindabaab
https://youtu.be/bn-IyNXJL2whttps://youtu.be/bn-IyNXJL2w 7 sep 2024 یوم الفتح مینار پاکیستان ختم نبوت کانفرنس لاہور چلو چلو مینار پاکستا ن چلو
7 sep 2024 یوم الفتح مینار پاکیستان ختم نبوت کانفرنس لاہور چلو چلو مینار پاکستا چلو 7 sep 2024 یوم الفتح مینار پاکیستان ختم نبوت کانفرنس لاہور چلو چلو مینار پاکستا چلو
7 sep 2024 یوم الفتح goldan jobli khatm e nabuwwat minaar pakistan lahore 7 sep 2024 یوم الفتح goldan jobli khatm e nabuwwat minaar pakistan lahore
ham ilmudeen o aamir ki tareekh dohrana janty hain by hafiz abdullah aziz جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے اساتذہ کرام کی سرپرستی میں طلباء کے ساتھ 15اگست 2024ء کو حافظ عبداللہ عزیز کی شہید ناموس رسالت غازی علم الدین شہیدح کے مزار پر ...
https://youtu.be/TIa7ueaQ2MI
جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے اساتذہ کرام کی سرپرستی میں طلباء کے ساتھ 15اگست 2024ء کو حافظ عبداللہ عزیز کی شہید ناموس رسالت غازی علم الدین شہیدح کے مزار پر حاضری کے یادگا ر لمحات
ghazi ilmudeed shaheeh rh ka mizar par hafiz abdullah aziz ki hazri جامعہ عبداللہ بن عباس جھنگ کے اساتذہ کرام کی سرپرستی میں طلباء کے ساتھ 15اگست 2024ء کو حافظ عبداللہ عزیز کی شہید ناموس رسالت غازی علم الدین شہیدح کے مزار پر ...
https://youtu.be/riXpDACVFeM جشن آزادی کے موقع پر تقریب اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا
yih taira pakistan hay tih mira pakistan hay by hafiz abdullah aziz yih taira pakistan hay tih mira pakistan hay by hafiz abdullah aziz
sohny nabi da dil wich qiamy parhda khuda khud darood salamy naat by hafiz abdullah aziz sohny nabi da dil wich qiamy parhda khuda khud darood salamy naat by hafiz abdullah aziz
khatm nabuwwat zindabad nazam by hafiz abdullah aziz khatm nabuwwat zindabad nazam by hafiz abdullah aziz
مولانا محمود مدنی اور مولانا اسعد مدنی رحمہ اللّٰہ سنیے آزادیٔ ہند میں علماء کی کس قدر قربانیاں ہیں مولانا محمود مدنی اور مولانا اسعد مدنی رحمہ اللّٰہ کی ( 2002 ) سے پہلی ویڈیو۔ ۔ سنیے آزادیٔ ہند میں علماء کی کس قدر قربانیاں ہیں
https://youtu.be/B3XhM1D4ob8 سیدالشہداء نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کانفرنس 21جولائی 2024ء مدرسہ دارالقرآن جھنگ سٹی ثناخوان مصطفی لالا شاہد نواز صاحب، ثناخوان مصطفی حافظ محمد ابوبکر صفدرصاحب، ثناخوان مصطفی رانا محمد ابراہیم صاحب،مولانا صبغت اللہ معاویہ صاحب، عظیم نقیب محمد عمر رفیق صاحب کی ثناخوان مصطفی حافظ محمد اویس قرنی صاحب کوفریضہ حج کی سعادت حاصل کر نے پر مبارک باد کے موقع پر جھنگ میں بزم حسان کے مختلف اضلاع کے اُمراء کی موجودگی میں بُلبُل ختم نبوت و جمعیت حافظ عبداللہ عزیز کی خوب صورت حاضری زیرانتظام بزم حسان پاکستان جھنگ قاری عمرفاروق صاحب حافظ عبداللہ انورصاحب
mari qismat ka miry khuda tu agar door krdy andhira tu kia baat hay br hafiz abdullah aziz سیدالشہداء نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ کانفرنس 21جولائی 2024ء مدرسہ دارالقرآن جھنگ سٹی ثناخوان مصطفی لالا شاہد نواز صاحب، ثناخوان مصطفی حافظ محمد ابوبکر...
https://youtu.be/Yj23hHjwh2U سات ستمبر 1974 کا تاریخ ساز فیصلہ قادیانیت کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے غیر مسلم قرار دینا جو عالم اسلام کے لیے ایک تاریخ ساز دن کی حیثیت رکھتا ہے سات ستمبر2024 کو 50 سال مکمل ہونے پر عظیم الشان فقید المثال گولڈن جبلی تحفظ ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی جس کے سلسلے میں ضلع جھنگ کے مدارس کے مہتممین ناظمین علماء کا اہم مشاورتی اجلاس جامعہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ میں صبح 9 بجے منعقد ہوا جس میں ترجمان وفاق المدارس حضرت مولانا قاضی عبدالرشید حضرت مولانا عزیز الرحمن ثانی مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا قاری عزیز الرحمن رحیمی فیصل اباد حضرت مولانا رضوان نفیس لاہور حضرت مولانا پیر حبیب اللہ نقشبندی حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی امام القراء حضرت مولانا قاری شفیق الرحمن رحیمی پانی پتی منعقد ہوا زیرانتظام حضرت مولانا عتیق الرحمن مہتمم مدرسہ عبداللہ بن عباس حضرت مولانا مدثر خلیل ناظم مدرسہ عبداللہ بن عباس جھنگ جس میں بُلبُل ختم نبوت وجمعیت حافظ عبداللہ عزیز کا خوبصورت انداز
khatm nabuwwat zindabad khatmnabuwwat apny imaan ka masla hy yejaan ka msla hy hafiz abdullah aziz سات ستمبر 1974 کا تاریخ ساز فیصلہ قادیانیت کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے غیر مسلم قرار دینا جو عالم اسلام کے لیے ایک تاریخ ساز دن کی حیثیت رکھتا ہے سات س...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
123456
Jhang Sadar
Ahlebait Tv 72 is my YouTube channel Subsuscribe and Share with Friends .I am very thankful for you.
Sultan Wala Mohala Jhang
Jhang Sadar
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اسلامی وڈیو دیکھنے کے لئیے پیج کو فالو کریں شکریہ
Jhang Sadar Punjab
Jhang Sadar, 35200
this page for islamic videos .here you can see all types of islamic video
Jhang Sadar, 35200
Top Streams provides the best entertainment, news, sports and much more to enjoy live TV from all ov
P/O Mud Rajbana, Meernywala
Jhang Sadar, 35081
#rizwanfaisaldishfactory Wellcome to Rizwan Dish Factory Hamary haan hr size ki dish tayr ki jati h hm parabola dish b bna kr dyty hain but usky lye time or fee ziada h. kisi ko b...
Satellite Town Sultan Colony
Jhang Sadar, 35200
This page will provide the latest updates on Jhang and news from all across Pakistan.
Marzi Pura Sargodha Road Jhang Sadar
Jhang Sadar, VIDEOS
https://youtube.com/@A.JJaaniTV