Choudhry Zakki lilla

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhry Zakki lilla, Political Party, Lilla, Jhelum.

09/04/2022
09/04/2022

ساڑھے بارہ بجے تک اجلاس ملتوی 🙂✌️😁

08/04/2022

‏نواز شریف کی طبیعت بحال ہونا شروع ، اٹھ کے چہل قدمی شروع کر دی اور گھر والوں سے پوچھنا شروع کر دیا کہ مجھے کیا ہوا تھا

08/04/2022
08/04/2022

نواز شریف مکمل فٹ قرار
‏پیدل ہی لندن سے پاکستان کیلیے روانہ😂

04/04/2022

بھاگنے کا وہ بتا رہے ہیں جن کا اپنا ابا چار سال ہو گے بھگوڑا بنا ہوا ہے 😃😂

03/04/2022

فواد آیا سواد آیا 😘

03/04/2022

ایک نون لیگ والے دوست سے پوچھا
چائے لو گے یا بوتل
کہتا ہے بھکاریوں کی کوئی چوائس نہیں ہوتی
جو مرضی منگوا لو
🤔🤔🤔🙃🙄🤔🤔🤔

03/04/2022

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔

سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا
یہی انجام ہونا چاہیے۔"

02/04/2022

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات چوہدری فواد حسین کا وزارت قانون و انصاف کا چارج سنبھالتے ہی بڑا ایکشن

وفاقی وزیر اطلاعات و قانون چوہدری فواد حسین نے عالمی سازش کے حوالے سے کمیشن قائم کرنے کی ہدایات کر دی ۔

کمیشن عالمی سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد جیسے دیگر عوامل کا جائزہ لے گا

کمیشن عالمی سازش کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ مرتب کرے گا

وفاقی وزیر قانون نے اسلام آباد، کراچی، لاہور میں درجنوں لیگل افسران کو تبدیل کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے

وزارت قانون و انصاف کے تمام افسران کو اپنے فرائض منصبی بہتر انداز میں انجام دینے کی ہدایت

02/04/2022

چوہدری فواد صاحب کو وفاقی وزیر قانون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

😘
کپتان کا آج سوات میں  پاور شو خان کا مقابلہ اس اپوزیشن کی بھول ہے
مرشد❤😍
مندی بہاوالدین،مییلسی اور دیر کے جلسے کے بعد کپتان کا حافظ آباد میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ خان کے ساتھ عوام سیسہ پل...

Telephone

Website

Address

Lilla
Jhelum

Other Political Parties in Jhelum (show all)
Voice of Politics Voice of Politics
Civil Lines Jhelum
Jhelum, 49600

Social media played a very significant role in term of any issue whether it is political or social.

Pmln-youngsters Pmln-youngsters
Jhelum

ہمارا مقصد پاکستان کو بہتر بنانا

Pti jhelum Pti jhelum
Jhelum
Jhelum, 49600

I love pti

Pakistan people party youth Ving Pakistan people party youth Ving
Jalalpur Sharif
Jhelum

Pakistan people party

Pakistan Tehreek e Insaf  vision Pakistan Tehreek e Insaf vision
Jhelum, 49044

ne of the initial goals of PTI was to make our Justice system independent so that all countrymen, be it rich or poor, can get the same level of Justice. We are proud to achieve tha...

UnknowopFan UnknowopFan
Jhelum

Thank you UROOJ Family �

PMML official Jhelum PMML official Jhelum
Jhelum, PMML

ہمارا اعزم - عالی شان- اسلامی فلاحی پاکستان

Imran Khan fan's Imran Khan fan's
Jhelum, 123323

politics

Bangla Asad abad Bangla Asad abad
Jhelum
Jhelum, 49600

ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہم خودار قوم ہیں غلام نہیں

PML N Jhelum Official PML N Jhelum Official
Jhelum

PML N JHELUM OFFICIAL