Dina News Updates

Dina News Updates

You may also like

I Am Doctor
I Am Doctor
R TV HD
R TV HD

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dina News Updates, Media/News Company, Jhelum.

16/02/2024

السلام علیکم دینہ والو
کیسے ہیں سب ؟؟

23/10/2022
27/08/2022

ضروری اعلان

Photos from Dina News Updates's post 10/05/2022

پی ٹی آئی کا جہلم میں تاریخی جلسہ

Shab-e-Barat | Shab e Barat Ki Fazilat | Shab-e-Barat Ki Haqeeqat شب برات 14/03/2022

شب برات

Shab-e-Barat | Shab e Barat Ki Fazilat | Shab-e-Barat Ki Haqeeqat شب برات Shab-e-Barat شب براتThe Night of Forgivness,What is the importance of Shab e Barat ?The15th of Sha'ban,Night for Asking Forgiveness...Shab e Barat Ki Haqiqat...

19/06/2020

دینہ نیو جھنگ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم شر پسندوں نے بند دوکان میں پٹرول چھڑک کر أگ لگا دی جس کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
أفاق ظہور شاہ ولد ظہور احمد شاہ ساکن پیر بھچر کی دوکان نامعلوم افراد نے بند دوکان میں شٹر کے نیچے سےپٹرول چھڑک کر أگ لگا دی جس میں لاکھوں کا سامان جھلس گیا أگ بند دوکان میں لگاٸ گی تھی جو کہ صبح ساتھ والے دوکانداروں کی اطلاع پر دیکھا تو مکمل طور پر سامان جل چکا تھا واقع کی اطلاع پر تھانہ منگلا کا عملہ فوری طور پر پہنچا اور نامعلوم افراد کے خلاف ابتداٸ رپورٹ کا اندرج کیا

07/06/2020

تھانہ ڈومیلی میں دوگروپ کے درمیان لڑائی کی ویڈیو ۔ دینہ نیوز اپڈیٹس پر

07/06/2020

تھانہ دومیلی میں ہونے والی دو گروپ کے درمیان لڑائی کی ویڈیو ۔ دینہ نیوز اپڈیٹس پر

09/05/2020

مس انیشہ حشام نئی اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات

08/05/2020

دینہ پولیس اسٹیشن کےسامنے تیز رفتار کار کی موٹرساٸیکل کو ٹکر
موٹر ساٸیکل سوار افراد میں ایک موقع پر جبکہ دوسرا ہسپتال میں دم توڑگیا۔جانبحق ہونے والوں کی فرحت چوہدری اور کپتان عبدالخالق پوٹھہ چوہدریاں بڑاگواہ کے رہاٸشی تھی ۔دونوں کی نمازجنازہ آج شام پانچ بجے پوٹھہ چوہدریاں میں اداکی جاۓ گی۔

06/05/2020

ضروری نوٹ
ہمارا پیج Dina News Updates ہیک ہو چکا ہے ہیکرز اس پیج پر غیر اخلاقی پوسٹ اپلوڈ کر رہے ہیں برائے مہربانی اس پیج کو رپورٹ کریں
اور ہمارا نیو پیج لائک کریں

06/05/2020

لیاقت گوندل کو نماز کی ادائیگی کے دوران سجدے کی حالت میں ٹوکے کے وار کر کے قتل کیا گیا.ذرائع
لیاقت گوندل میرے بھائیوں جیسا مخلص ساتھی تھا ،تمام مصروفیات ترک کر کے کچھ دیر میں سول اسپتال پہنچ رہا ہوں،فواد چوہدری

Photos from Dina News Updates's post 06/05/2020

دارا پور میں محکمہ تعلیم کےکلرک لیاقت گوندل کو انکے ڈیرہ پر نماز کی ادائیگی کے دوران نامعلوم شخص نے ٹوکہ کے وار کر کہ قتل کر دیا۔ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ نفری سمیت موقع پر موجود کرائم سین یونٹ جاۓ وقوعہ سے شواہد اکٹھا کر رہی ہے۔ PFSA راولپنڈی موقعہ پر روانہ
ترجمان پولیس جہلم
تازہ ترین خبروں کے لئے پیج کو لائک کریں

04/05/2020

پولیس چوکی سٹی دینہ کا کانسٹیبل کرونا وائرس کا شکار ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم داخل کر دیا گیا

02/05/2020

*از دفتر ترجمان پولیس جہلم*
*رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اندھے قتل کا نوٹس لیتے ہوۓ محمد اکرم DSPصدر سرکل اور SHOتھانہ دینہ سب انسپکٹر نثار احمد کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا*
*جس پر سب انسپکٹر نثار احمد SHOتھانہ دینہ سب انسپکٹر قمر سلطان تھانہ دینہ اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوۓ مقدمہ نمبر 234مورخہ 2020۔04۔29بجرم 302/34ت پ تھانہ دینہ میں مطلوب اندھے قتل کے ملزمان 1۔ یاسمین بی بی 2۔ محبوب عرف بوبی کو جدید ساینٹفک طریقوں سے ٹریس کر کہ گرفتار کر لیا

30/04/2020

دینہ ۔ ڈپٹی کمیشنر جہلم کا بھیس بدل کر عام شہری بنتے ہوئے دینہ سبزی منڈی کی خریداری مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

28/04/2020

بریکنگ نیوز
حکومت نے یونین کونسلیں ختم کرنے کا اعلان کردیا نوٹیفکیشن جاری

27/04/2020

دینہ - مین بازار میں چھاپہ پانچ لوگ گرفتار پولیس سٹی دینہ کی کامیاب ریڈ پر عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے چوکی انچارج اور اُن کی پوری ٹیم کو شاباش تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان اور گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے کپڑوں کی دُکانیں کھولنے پر سخت پابندی کے باوجود بھی چند لوگوں نے خلاف ورزی کرتے ہوئے دُکانیں کھول رکھی تھیں جس پر انچارج سٹی پولیس دینہ سب انسپکٹر ملک مطلوب حُسین ہمراہ نفری جن میں شامل انیس الرحمن کیانی محمد عُمر محمداحسن اور ذیشان ظہیر نے فوری طور پر چھاپہ مار کے پانچ مُلزمان کو گرفتار کر لیا اور زیر دفعہ 188ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا
پولیس کی اس بہترین کاروائی پر عوامی سماجی حلقوں نے شاباش پیش کی ہےاور مذید کاروائیوں کی اُمید ظاہر کی ہے

27/04/2020

دینہ کے نواحی علاقے کالوال میں
آسمانی بجلی گرنے کے باعث 45سالہ خاتون جابحق

23/04/2020

جہلم/ویڈیو بلیک میلنگ
دینہ:شادی شدہ خاتون سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے دو ملزمان گرفتار-
دینہ:ملزمان اب تک خاتون کو بلیک میل کر کے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیا چکے ہیں-ایف آئی آر
دینہ:ملزمان نے رقم کے علاوہ طلائی زیورات بھی لے لئے-خاتون
دینہ:دونوں ملزمان کے تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا-پولیس

Photos from Dina News Updates's post 18/04/2020

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ، ایس دی او اثار قدیمہ محمد عمران زاہد اور ایس ایچ او تھانہ نے قلعہ روھتاس میں ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن مکمل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناجائز تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا۔آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ،محکمہ آثارقدیمہ ایس ڈی او عمران زاہد، انجنیئر خالد سرور، چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد گوندل بمعہ اینٹی اینکروچمنٹ عملہ، ایس ایچ او تھانہ دینہ ملک نثار احمد نے حصہ لیا۔ ضلعی پولیس نے ھر قسم کی مزاحمت روکنے کی مکمل تیاری کر رکھی تھی۔اس موقع پر تقریبا 10 کنال جگہ پر آپریشن کیا اور واگزار کروائی، اس سے قبل قبضہ مافیا نے محکمہ آثار قدیمہ کے ایس ڈی او عمران زاہد کو دوران آپریشن یلغار کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔آج اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ اور ایس ایچ او تھانہ دینہ ملک نثار نے بہترین حکمت عملی اپناتے ھوۓ آپریشن میں ممکنہ مزاحمت کو کچلنے کی پوری تیاری کر رکھی تھی اور کامیابی سے سرکاری اراضی واگزار کروائی

17/04/2020

ملیں مختارے سے
ندیم چن صاحب کی اکیس دن بعد “مُختارے” سے مُلاقات
دس مختاریا اے آڈیو لیک کنج ہوئی ؟ اس بارے میں مُختارے کا موقف۔

Photos from Dina News Updates's post 15/04/2020

سید امجد شاہ صاحب ( سینئیر ممبر ملی پریس کلب دینہ )کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں اُن کی نمازِ جنازہ آج 4 بجے بمقام پیر بھچر شریف میں ادا کی گئی ۔ جس میں تمام سماجی سیاسی ۔ مذہبی ۔ اور صحافی برادری نے شرکت کی۔
ہم دینہ نیوز اپڈیٹ کے عہدیران اور ممبران کی طرف سے اظہارِ تعزیت پیش کرتے ہیں۔

14/04/2020

*خبر غم*
دینہ سے کچھ دن پہلے امجد حسین کو کروانا ٹیسٹ پازٹیو آنے پر ریسکو کر کے سی۔ ایم۔ ایچ منگلا قرنطیہ منتقل کیا گیا تھا۔

14/04/2020

وفاقی حکومت نے 30 اپریل تک لاک ڈائون میں توسیع کی منطوری دے دی۔ درزی،پلمبر،الیکٹریشن،میکینک اور حجام کے کاروبار کھولنے کا فیصلہ۔
شادی ہالز،پبلک ٹرانسپورٹ اور فضائی سفر پر پابندی برقرار۔

14/04/2020

پولیس چوکی سٹی دینہ کی طرف سے دیہاڑی دار طبقہ میں راشن کی تقسیم

13/04/2020

دینہ _ ویلڈن سی او بلدیہ دینہ - دودھ دہی اور دیگر کھانے پینے والی چیزیں فروخت کرنے والوں کی چیکنگ کا سلسلہ تیز کردیا گیا کئی دکانداروں کو جرمانے اور کئی دکانداروں کو وارننگ دی گئی عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے زبردست خراج تحسین تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ دینہ پرچند دکانداروں نے ناجائز منافع خوری شروع کر رکھی تھی جس سے خریدار بہت ہی پریشان دکھائی دیتے تھے خاص طور پر دودھ دہی بیچنے والے اس مشکل گھڑی کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب تھے لیکن سی او بلدیہ دینہ نے آج سارے روڈ کی چیکنگ کرتے ہوئے جرمانے کیے اور حلال خوروں کو شاباش دی جبکہ ساتھ ہی ساتھ وارننگ بھی جاری کی کہ کوئی دکاندار بھی مہنگے داموں کھانے پینے والی اشیاء فروخت نہیں کرے گا اگر کسی نے بھی قانون کی خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی سی او دینہ کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے عوام نے زبردست خراج تحسین پیش کی ہے

Photos from Dina News Updates's post 13/04/2020

*پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات کے قریب گر تباہ، پائلٹس شہید*
پنجاب کےضلع گجرات کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جو گجرات کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمر انسٹرکٹر پائلٹ تھے اور گجرات کے ہی رہائشی تھے، ان کے سوگواروں میں ان کی بیوہ شامل ہیں۔
شہید ہونے والے دوسرے پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان تھے جو طیارہ اڑانے کی تربیت حاصل کررہے تھے۔ ان کا تعلق کلرکہار سے تھا۔

Photos from Dina News Updates's post 13/04/2020

پاک فوج کا تربیتی طیارہ گجرات کے ایک گاؤں چوپالہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا پائلٹ میجر عمر اور لیفٹینٹ فیضان شہید ہو گئے۔۔۔😢😢
اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی رتبہ اور بلند مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔۔۔آمین.

Want your business to be the top-listed Media Company in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دینہ نیو جھنگ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم شر پسندوں نے بند دوکان میں پٹرول چھڑک کر أگ لگا دی جس کے نتیجے میں لاکھوں کا...
تھانہ ڈومیلی میں دوگروپ کے درمیان لڑائی کی ویڈیو  ۔ دینہ نیوز اپڈیٹس پر
تھانہ دومیلی میں ہونے والی دو گروپ کے درمیان لڑائی کی ویڈیو ۔ دینہ نیوز اپڈیٹس پر
ملیں مختارے سےندیم چن صاحب کی اکیس دن بعد “مُختارے” سے مُلاقات دس مختاریا اے آڈیو لیک کنج ہوئی ؟  اس بارے میں مُختارے کا...
پولیس چوکی سٹی دینہ کی طرف سے دیہاڑی دار طبقہ میں راشن کی تقسیم
منگلا پولیس دفعہ 144 کے نفاذ پر عمل نا کرنے والوں کے خلاف ان ایکشن
منگلا کے نواحی علاقہ میں مستحق افراد کو راشن کی تقسیم
5 جواری گرفتار

Telephone

Website

Address

Jhelum

Other Media/News Companies in Jhelum (show all)
G maher G G maher G
Jhelum

News Channel And Information site

All About Jhelum All About Jhelum
Jhelum, 49600

Jhelum is a city on the east bank of the Jhelum River, which is no located in the district of Jhelum in the north of Punjab province, Pakistan. It is the 44th largest city of Pakis...

Karam Shahzad Official Karam Shahzad Official
Village Chitti Rajgan Tehsil Pind Dadan Khan District Jhelum
Jhelum

تحصیل پنڈ دادنخان اور گردونواح کے علاقوں کے خبروں کے لیے پیج کو لائیک اور شئیر ضرور کریں ۔

Defender of Pakistan Defender of Pakistan
Jhelum

DOP Official is dedicated to Brave,Lion hearted sons of nation who have sacrificed their precious li

Muslim Media Tv Muslim Media Tv
Jhelum

Muslim Media Tv Official

Hafiz Muhammad Ali Hafiz Muhammad Ali
Rose Calony Near Grid Stations Kala Gujran Jhelum
Jhelum, 49490

Assalamu alaikum I am Hafiz Muhammad Ali Qadri

Jhelum News Jhelum News
Jada Jhelum
Jhelum, 49600

السلام علیکم Jhelum News یہاں پر سچی نیوز دی جاتی ہے اور یہ صرف جہلم نیوز کا پیج ہے ا

Dina News Updates Video Dina News Updates Video
Bhola Markeet Dina
Jhelum, 49400

علاقائی اپڈیٹس صرف دینہ نیوز اپڈیٹس ویڈیو پر

Malik Riyan PTI Malik Riyan PTI
Toor
Jhelum

Assalam.o.Alaikum! Yeh page sirf imran khan ke fans ke liye banaya gya hai agr ap kisi aur party ke

Golden Views Golden Views
Jhelum

Golden Views is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan & all over the world. A dynamic news channel in Urdu, ...

Rooz nama News Rooz nama News
Jhelum City
Jhelum

you will get very amazing information about pakistan's policies' nature's beauty and all things etc

US Newz.info US Newz.info
Tehsil Sohawa , District Jhelum Post Office Daiwal
Jhelum, 49200

Welcome to ( USNEWZ.INFO }, is a platform for all user who wants to complete their dreams. We want to provide the best NEWS to anyone who wants the perfect news for him. We are pr...