Bilal Raza, Jhelum Videos

Videos by Bilal Raza in Jhelum.

جہلم ( بلال رضا ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ڈائریکڑ جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیرنے پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹربائیک ریسکیو سروس کا آغاز کر دیا۔ اسی حوالے سے آج ضلع جہلم میں ریسکیو اسٹیشن جہلم پر موٹر بائیک ریسکیو سروس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Click to enable sound Next

Other Bilal Raza videos

جہلم ( بلال رضا ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ڈائریکڑ جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیرنے پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹربائیک ریسکیو سروس کا آغاز کر دیا۔ اسی حوالے سے آج ضلع جہلم میں ریسکیو اسٹیشن جہلم پر موٹر بائیک ریسکیو سروس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور الزاہرہ صادق ویلفیئر ٹرسٹ سیلاب زدگان کے لیے میڈیکل ٹیم بمعہ دوائیاں اور ایمبولینس خیمے راشن کپڑے وغیرہ لے کر پاکستان کے چاروں صوبوں میں امداد پہنچائی مکمل انٹرویو دیکھیے

پاکستان جہلم کے 7 ایسے گاؤں جن کا دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہے / پاکستان سے لے کر اب تک بنیادی سہولتوں سے مہروم تھا وچلہ بیلا میں ساتھ دیہات ہیں ان ساتھ دیہات کا درینہ مسلہ دریا ابور کرنے کیلے پل کا نہ ہونا سب سے بڑا مسلہ تھا جو اب ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال نے پنجاب گورنمنٹ سے فنڈز منظور کروانے کے بعد پل کی بنیادوں کا کام شروع کروا دیا