Khushal Kisan

Khushal Kisan

The farmers for the best cropping system and technology suiting to their piece of land and resources at their door step.

Therefore we plain to develop Application to facilitate farmers of Pakistan throughout Agricultural services in terms of Agri Products

21/09/2024
Photos from Mohsin agricultural services's post 29/08/2024
29/08/2024

12 جون 2024 کو محکمہ پلانٹ پروٹیکشن ٹیسٹ اینڈ کوالٹی کنٹرول ضلع جہلم کی ہدایات پر انسپکٹر کوالٹی کنٹرول نے محسن سیڈ سٹور سے ادویات کے نمونے خاصل کئے تا کہ ادویات کے معیاراور اصلیت کو جانچا جا سکے۔

ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ادویات کے نمونوں کے نتائج بلکل درست آئے ہیں اور معیاری اوراصل ادویات کی تصدیق ہوئی ہے! ادویات کے نمونوں کا درست اور معیاری ہونا ہماری ضلع جہلم کے کسانوں کے ساتھ یکجہتی کی ایک مثال ہے جو کہ روز اول سے ہماری ترجیخات میں شامل ہے۔

محسن کھاد بیج سٹور اس وقت ضلع جہلم میں واحد سٹور ہے جو کہ 2 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات کسانوں تک قانونی اور اصل طریقے کے تخت پہنچا رہا ہے ۔

محسن کھاد بیج سٹور ہمیشہ ہی غیرمعیاری ادویات کا بائکاٹ کرتا رہا ہے اور انشاءالللہ آگے بھی اسی طرح ہم کسان کو معیاری ادویات دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے!

محسن کھاد بیج سٹور اور کسان، شانہ بشانہ!
ایجنسی بائر کراپ سائنس، سرسبز گروپ و ایف ایم سی ضلع جہلم!

29/08/2024

محسن کھاد بیج سٹور کی جانب سے مختلف اقسام میں بھرپور پیداوار دینے والی شلجم کی ورائٹیز
1.شلجم پرپل ٹاپ وائٹ گلوب (رچنا برینڈ) 400 گرام اور 10 کلو کی بالٹی
2.شلجم پرپل ٹاپ وائٹ گلو ب (برکل برینڈ) 400 گرام اور 10 کلو کی بالٹی
3.شلجم پرپل ٹاپ وائٹ گلوب (ھا لینڈر برینڈ )400 گرام اور 10 کلو کی بالٹی
مٹھاس اور سائز میں یکساں..........
نرم، نیچے سے سفید اور اوپر سے جامنی رنگت کے خوبصورت شلجم ....
بیماریوں اور جڑوں کے بالوں سے پاک......
زیادہ پیداوار--منافع بے شمار

29/08/2024

مکئی کی فصل میں سخت جان جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول کیلئے بائر کا ایڈینگو ایکسٹرا 3 پتوں کے اُگاؤ تک تر وتر حالت میں اسپرے کریں.
اگر آپ بھی جڑی بوٹیوں کا بروقت اور بہترین خاتمہ چاہتے ہیں تو ہدایات کے مطابق ایڈینگو ایکسٹرا استعمال کریں.

ایڈینگو سے جڑی بوٹی بچ نہ پائے
مکئی کی فصل کی پیداوار بڑھائے

بائر کا ایڈنگو ضلع جہلم میں محسن کھاد بیج سٹور پر دستیاب ہے۔

پنڈدادنخاں روڈ بلمقابل سنگھوئی پارک، سنگھوئی جہلم
0317-5694972

Mobile uploads 29/08/2024
23/04/2024
23/04/2024
23/04/2024
28/05/2022

Shades of Punjab, MASHALLAH

03/12/2021

A project by Mohsin Agricultural Services.
Design & Development by Zozee Tech PVT LTD

01/12/2021

Farmers, Dealers & Govt get ready. KHUSHAL KISAN is on its way🌾

18/07/2021

محسن کھاد بیج سٹور لایا اپنے علاقے کے کسانوں کے لئیے سنہری موقع، اب اہل علاقہ کو جہلم سے باہر کسی بھی بیج کی خریداری کے لئیے جانا نہیں پڑے گا، کیونکہ محسن کھاد بیج سٹور اب تمام زرعی اشیاء دے گا آپکو 1 ہی چھت کے نیچے.
تمام بیج اور تمام بیجوں کی تمام اقسام، چاہے وہ نیشنل ہوں، انٹرنیشنل ہوں یا پھر ملٹی نیشنل.....!!!!
محسن کھاد بیج سٹور سنگھوئی جہلم.
تمام طرخ کے بیج، کھاد اور ادویات (نیشنل، انٹر نیشنل، ملٹی نیشنل) مناسب قیمت پر خاصل کریں.
اس کے علاوہ پیٹران کیمیکلز کا الخاق شدہ مرکز سنٹر اب جہلم میں

"محسن کھادبیج سٹور"

گندم ہو یا چاول کی فصل ‏‏‏‏‏‏، تمام فصلوں میں استعمال ہونے والی تمام زرعی ادویات اب بین الاقوامی معیار کے عین مطابق پیٹران مرکز سنٹر جہلم
"محسن کھاد بیج سٹور" سے حاصل کریں۔

(ڈیلیوری کی سہولت صرف جہلم تک موجود ہے)

+92 317 5694972

Telephone

Website