MNS Store
💯 Trusted INSHALLAH 🛍️
Home Delivery in All Pakistan 🇵🇰
Kon Kon Agree ha ....!
Slam to All Muslims
صدقہ جاری سمجھ کر اس پوسٹ کو شیئر اور لائیک کریں ہوسکتا آپ کے یہ کرنے سے کتنے لوگوں کی جان کو بچائے جاسکتا ہے
موٹر سائیکل سوار بھائیوں سے اپیل اپنی فیملی کے ساتھ جب بھی باہر نکلے پیچھے بیٹھی سواری کو تاکید کریں کہ دوپٹہ،چادر یا برقعہ موٹر سائیکل کے پہیے سے دور رکھیں ، حادثے کی صورت میں جان جانے کا خطرہ رہتا ہے
Share plz ........
Agr Hum Aj hum Azaad ha to es ki waja PAK ARMY ha .... Slam Pak Army
Post Achi lagay to Like or Share zaroor karay .... ❤
😥😥😥
Pakistan Zindabaad ❤🇵🇰
#707
😂😂😂😂😂😂😂
Fvrt Actres Shraddha Kapoor fan ❤🇵🇰🔥
of
- بریکنگ_نیوز
اقوام متحدہ پاکستان سے کورونا کی ایک لاش 3500 ڈالر میں لے کر
آگے امریکہ کو 10,000 ڈالر میں فروخت کرتا ہے 😢۔
۔
۔
اور امریکی پاکستانیوں کا دماغ نکال کر چیک کرتے ہیں کہ
۔
۔
۔
"اس میں یہ آئیڈیاز آتے کیسے ہیں" 🤔
یہ تصویر کوئی افریقہ وغیرہ کی نہیں جہاں ٹائروں کی ٹیوب میں پانی انسانوں پینے کے لیے لایا جاتا ہے بلکہ پاکستان کے صوبہ سندھ کی ہے جہاں آج بھی بُھٹو زندہ ہے
NFAK Poetry Lines 🔥
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Ya ALLAH hamay Maff ferma......😥
کمال کے لوگ😊
It's PAKISTAN ❤
آئندہ ووٹ کسی کو نہیں ڈالے گے
خان بھائ جذباتی ہو گیا...........!
#°Touching. 😢
راجن پور!
چھوٹے بھائی کی برات پرکنوارے بڑے بھائی کاانوکھااحتجاج،دولہے کی گاڑی کے آگے چارپائی ڈال کراپنی شادی کرانے کامطالبہ کرڈالا،برات بعدمیں جائے گی پہلے میری شادی کراؤ،کنوارے بھائی *آفتاب* کا مطالبہ
اخبار میں اشتہار چھپا؛
مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں
کوئی بھی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا۔
پر ایک صاحب یہ اشتہار دیکھ کر لکھے ہوئے ایڈریس پر جا پہنچے۔ اور دروازہ کی بیل بجائی.ایک ادھیڑ عمر کی خاتون نے دروازہ کھولا۔
صاحب نے پوچھا: "آپ ایک مرسڈیز کار بیچ رہی ہیں؟"
خاتون: "جی ہاں!"
صاحب: "میں کار دیکھ سکتا ہوں؟"
"جی شوق سے، آئیے!" یہ کہہ کے خاتون نے گیراج کھلوایا۔
صاحب نے دھیان سے کار کو دیکھا تو انکی آنکھیں 👀 پھیل گئیں 😳😳😳
بولے: "یہ تو ایکدم نئی ہے؟؟"
جواب ملا: "ایکدم تو نئی نہیں ہے۔ 18000 ہزار کلومیٹر چل چکی ہے۔"
صاحب: "لیکن اخبار میں تو اسکی قیمت صرف 100 روپیے چھپی ہے؟"
خاتون: "صحیح چھپی ہے۔ 100 کی ہی ہے۔ آپ 100 روپیے دیجئے اور کار لے جائیے!"
صاحب نے کانپتے ہاتھوں سے 100 روپیے نکال کے دئے۔
خاتون نے روپے لیکر فورآ رسید بنائی، اور کار کے کاغذات چابی کے ساتھ صاحب کو پکڑا دئے۔
شدید بےیقینی کے عالم میں صاحب نے آخر پوچھا: "بہن جی! اب تو بتا دیجئے کہ معاملہ کیا ہے؟ میں تو حیرت سے مرا جا رہا ہوں۔"
خاتون: "گھبرائیے مت! کار اب یقینی طور پر آپکی ہی ہے۔
میں تو بس اپنے مرحوم شوہر کی آخری خواہش پوری کر رہی ہوں۔
وہ اپنی وصیت میں لکھ گئے تھے کہ انکے مرنے کے بعد یہ مرسڈیز گاڑی بیچ دی جائے، اور ملی ہوئی ساری رقم ...
۔
۔
۔
انکی دوسری بیوی کو دے دی جائے...!"😅
بنت حوا باحیاء لگنے لگی ھے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام.....!
نماز فجر میں ایک صف مکمل نہیں ہوتی
مگر سورج نکلتے ہی سوشل میڈیا دیندار لوگوں سے بھر جاتا ہے.......😥😥😥
کڑوی بات
ذرا سوچیے.......????
After & Before 💯💯💯
غار حرا کا ایک دلکش منظر 🌹
ہوا مجھ کو محسوس مکے میں جا کر
عجب سا نشہ ھے وہاں کی ہوا کا
❤Like +Share❤
سبھی منظروں میں عجب سا ھے منظر
اُس "اقرا" سے لبریز غارِ حرا کا
k ❤
میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگوں ❤
ان بچوں نے تو کمال ہی کر دیا ۔۔۔۔۔! Like+Share
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhelum
Jhelum, 49600
This page offer you very low rates items and dont worry about payment.. cash on delivery available
Jhelum, 49600
Official page for Jeel Mall shop. Where you can buy everything at wholesale prices from your mobile and we will deliver the goods to your doorsteps.
Jhelum
BUNTI is a brand of footwear. We are offering pure leather shoes with customer satisfaction. Our priorities are your demands. Let's check the product!
Jhelum
� Welcome! � All things in one place Buy all things at reasonable prices..... �... � Trusted Delivery all over Pakistan
Jada
Jhelum, 04963
Your money is precious – our products too. #precious Buy from us – you will be gainer of the fashion
Civil Line Road Jhelum
Jhelum, 49600
"Shop curated style and quality online. Elevate your look effortlessly with us."
House No. B3 94, Dhoke Abdullah
Jhelum, 49600
⭕ FenarGoods™ is an online store, which sells household products and more.⭕ Feel Free to check out!
Jhelum, 49600
We are a small Startup Business. Providing High-Quality Original Products. �We sell House hold products �Women unstitched Clothing �Kitchen Products �Skin Care products �Salt Lamp...
Jhelum
*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* ASSALAM O ALAIKUM❤️. All Kinds of Branded Products Available.