Art-Shadows
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Art-Shadows, Fashion Model, Jhelum.
کم ظرف لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جب وہ ہمیں توڑتے ہیں تو وہ ہمیں تباہ کر دیتے ہیں.
لیکن ہم اس توڑ پھوڑ سے جو تخلیق کرتے ہیں وہ سوچ بھی نہیں سکتے.
ایک اچھی بیوی ، بہت سے مسائل کے باوجود آپ کی زندگی بیلنس رکھتی ہے۔🙂😂
بدگمانیاں ایسے جنم لیتی ہیں ۔
اس لیے ہر ایک کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے صورتحال کو اچھے سے پرکھ لینا چاہیے...😃
*آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.😭😭😭😭😭😭
#اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں***
Jewellery sale
5 layer stylish bracelet
Price 150
Beautiful mask pendent
Price 120
Butterfly 🦋 pendent
Price 120
4 layer handcuff
Price 200
Neck choker
Price 100
Big size earing
Price 200
Publicity time...
Apni apni products with price comment karien. No links allow.
مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے۔ 🤲 آپ سب حضرات سے بھی ان کی صحت یابی کی دُعا کی درخواست ہے۔
4 layers handcuff
Butterfly 🦋 pendent
Mask pandent
Large size earrings
Happi Birthday Qaid e Azam 🖤🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
49600
CMH Cantt Jhelum
Jhelum
Visit my shop.Inshallah whatever you will buy.Very good stuff you got.Daily collection will be posted
Jhelum Punjab
Jhelum
itzme_sethi0786 college student � Pakistani � cricket lover � snap:itzme_sethi Insta:iamsethi_0786
TEHSIL SOHAWA DISTRICT JHELUM
Jhelum
THIS PAGE IS ABOUT THE FASHION, FUNNY VIDEOS, AND ISLAMIC VIDEOS ARE AVAILABLE THERE.
Jhelum Punjab
Jhelum, 49600
All POTTERY items Available here ۔ہمارے پاس رعایتی قیمتوں میں مٹی کے برتنوں کی تمام ورائٹی دستیاب ہے