Umme Habiba
I am Enterprenour,working online,Skincare Consultant ..Women Empowerment to support their families.
: Introducing the spiritually enriching segment: Halaqah-e-Zikr and Hadra! Every day, these young Mutaqifeen partake in a session of Hadra and Zikr. As they chant 'Allah Allah', their hearts are illuminated with love for the Creator. Witnessing these pure hearts immersed in the remembrance of Allah Almighty is truly a captivating sight.
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ویمن اعتکاف گاہ میں ’ویمن امپاورمنٹ کا تصور‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصور اَصلاً اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا عطا کردہ ہے؛ مگر جس تصور کا پرچار اور تشہیر میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہوتی ہے یا ویمن امپاورمنٹ کی جو تعریف ہم روز سنتے ہیں وہ ہرگز اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی عطا کردہ نہیں ہے؛ بلکہ مروجہ تعریف مغرب سے درآمد کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ویمن امپاورمنٹ ایک ایسا مضمون ہے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے آج سے 1450 سال قبل اُس وقت عطا کیا جب یہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ اسلام نے نہ صرف یہ تصور دیا بلکہ اس پر عمل درآمد بھی کروایا۔ بدقسمتی سے ہماری بہنیں اور بیٹیاں آج یونیورسٹیز، کالجز اور معاشرے میں جس امپاورمنٹ کے تصور کو اپنا حق سمجھ بیٹھی ہیں، یہ انہیں اسلام سے دور کرنے اور عذابِ الٰہی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے۔ ویمن امپاورمنٹ کا تصور درست ہے اگر اسلامی ہو؛ اور اگر مغرب سے لیا گیا ہو تو پھر ایسے تصور کو ہم نہیں مانتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مغرب کے تصور میں جو بنیادی حقوق، تعلیم، روزگار، فیصلوں میں آزادی، حقِ وراثت، قانونی حقوق، شادی بیاہ کے معاملات میں مرضی کے عمل دخل کی بات کی جاتی ہے وہ نہ صرف درست ہیں بلکہ اسلام کے عطا کردہ ہیں۔ لیکن اسلامی احکام و تعلیمات سے آزادی حاصل کرنے کو ویمن امپاورمنٹ کہنا قطعاً درست نہیں۔ آج اپنے نفس کی خواہشات کو پورا کرنے یعنی اللہ اور رسول ﷺ کے احکام کی بجا آوری سے روگردانی کا نام ویمن امپاورمنٹ رکھ دیا گیا ہے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم اور جملہ منتظمین کو ویمن اعتکاف کے شاندار انعقاد اور مثالی انتظامات پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت سب کا یہاں بیٹھنا قبول فرمائے اور حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی تعلیمات و ارشادات سے فیض یاب ہونے اور آئندہ زندگی کے لیے اپنی قربت کا ذریعہ بنائے۔
روحانی کیفیت کیسے برقرار رکھی جا سکتی ہے؟
Khidmat committee⭐✨
♥️♥️♥️
🫀🫀🫀 of Quraan e Paak 🫀🫀🫀
Assalam u Alaikum..
I'm UmmeHabiba ✨
Mompreneur ⚡⚡
Working as Digital Entrepreneur| Digital Creator|Youtuber|Bussiness Consultant|Leading my Team 💫💫
I'm empowering Housewives, students, working ladies & help them to be a successful lady & to be an independent lady for their kids💝
♦️Be a supporter to their Husband or may be father💪💪 ..
So, let's Grow 🪴 Together 👍
Join My Team 🤗🤗
+92324 0967073
(For Females only)
Ramadaan Mubarak❤️ My Dear all 💕💕. Sab apni duaon mai yaad rakhiye ga!!!
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّمﷺ❤️❤️
We only have what we give.🔸️🔸️🔸️
Try to be a rainbow in someone’s cloud.
• "Proudly announcing that we are launching Ladies Club"
🌸 🌸 ✨️ ✨️ 🤩 🤩
If you are housewives, teachers, working women, freelancers, gym instructors, Beauticians, students, chefs, bakers, Quran Teachers, tutors, resellers, bloggers, influencers, mental health educators, doctors, nurses, lifestyle coaches, therapist, psychiatrist, vet, car instructors and other professional ladies you can add Yourself in that group by sharing me your name n numbers,
● "So we all can facilitate all ladies.🥰👍🏻"
Contact Us
• *"Proudly announcing that we are launching Ladies Club"*
🌸🌸🌸🌸
✨️✨️✨️✨️
😍😍😍😍
🤩🤩🤩🤩
If you are housewives, teachers, working women, freelancers, gym instructors, Beauticians, students, chefs, bakers, Quran Teachers, tutors, resellers, bloggers, influencers, mental health educators, doctors, nurses, lifestyle coaches, therapist, psychiatrist, vet, car instructors and other professional ladies you can add Yourself in that group by sharing me your name n numbers,
● *"So we all can facilitate all ladies.*
🥰🥰🥰🥰🥰👍🏻"
💞 Love Nature Hydrate & Clarify Sheet Mask With Organic Pomegranates 💞
یہ شیٹ ماسک آپ کی سکن کو ہائیڈریٹ ، سوفٹ اور exfoliate کرتا ہے ۔
اس میں شامل Pomegranate ایکسٹریکٹس جو آپ کی سکن کو Clean کرتے ہیں ، سکن کو ٹائیٹ کرتے ہیں اور ٹھنڈک کا احساس دیتے ہیں ۔
💞For all skin types 💞
💞Code:44282💞
💞24ml💞
Price 949
New year
New Opportunities...
#2023 #2024
I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
*Feet Up Advanced Cracked Heel foot Cream(Results only in 3 days)*
اس کریم کا فارمولا Urea ,cocobutter اور panthenol کو Mineral4E Blend کے ساتھ مکس کر کے تیار کیا گیا ہے۔۔۔
یوریا بہت سخت اور پھٹی ہوئی سکن کو موائسچر کرنے کے لیے بہترین ہے۔۔۔ cocobutter سخت سکن کو ہائیڈریٹ کرنے اور pantheonal سکن کو سافٹ اور سموتھ کرنے میں بہترین ہے ۔۔۔۔اسکے علاوہ اسکا منرل 4E بلینڈ پروٹین سے بھر پور 4 منرلز کا مکسچر ہے۔۔۔۔
1. کاپر پھٹی سکن کو سموتھ اور Repair کرتا ہے۔۔۔۔
2. زنک سکن کو سوتھ کرتا ہے۔۔
3. میگنیشم سکن کو سافٹ اور پروٹیکٹ کرتا ہے۔۔۔۔
4. آئرن سکن کو صاف کرنے اور repair کرنے کے لیے بہترین ہے۔۔۔
*طریقہ استعمال* اسکو صبح اور شام استعمال کرنا ہے ۔۔۔۔پاؤں دھو کر خشک کر کے اسکو ایڑیوں پر یا جہاں بھی پاؤں پر کوئی جگہ پھٹی ہوئی ہے جیسے انگلیاں خراب ہو جاتی ہیں کچھ لوگوں کی۔۔۔۔۔وہاں لگا لیں اور socks پہن لیں۔۔۔۔۔
صرف 3 دن کے اندر ہی آپکو بہت بہتری محسوس ہوگی۔۔۔۔۔ان شاءاللہ۔
سردیوں کے موسم میں سب سے زیادہ سکن کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ سکن میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے, سکن رف ڈل کھردری ہو جاتی ہے, کریکس پڑ جاتے ہیں ,اور پراپر موائسچرائز اور ہائیڈریٹ نہ ہونے کی وجہ سے سکن کا ٹیکسچر خراب ہوجاتا ہے۔۔۔۔اب ایسے موسم میں سب لوشن استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔لیکن %90 لوشنز ایسے ہوتے ہیں کہ وہ زیادہ دیر تک موائسچرائزر نہیں دیتے ایک تو, ساتھ سکن کو کالا کر دیتے ہیں اور سکن ٹیکسچر خراب کر دیتے ہیں جسکی نشانی ہوتی ہے کہ سکن اترنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔
سردیوں میں سکن کے لیے magic پروڈکٹ بتاتی ہوں۔۔👇
*Restoring Oil Intense Body Lotion* 👇
سب سے پہلے یہ آپکی سکن کو 48 گھنٹے تک موائسچرائز رکھتا ہے ۔۔۔اور جیسے اسکے نام سے پتہ چل رہا ہے کہ Restore کرے گا سکن کو۔۔۔
اس میں شامل ہے 👇
*Niacinamide*
یہ بہترین ہے سکن کو موائسچراز کی کمی سے ہونے والے نقصان کو ریکور کرنے کے لیے۔۔۔۔یہ سکن میں collagen کی پروڈکشن بڑھاتا ہے جس سے سکن سموتھ اور ینگ ہوتی ہے۔۔۔۔یہ سکن کی پگمینٹیشن نشانات کو ختم کر کے سکن کے کلر کو ایون اور برائٹ کرتا ہے, یہ سکن سے پورز یا مسام کو بند کر کے سکن کو سوتھنگ ایفیکٹ دیتا ہے۔۔۔اسکو all rounder انگریڈینٹ بھی کہا جاتا ہے۔۔۔
*Shea Butter*
یہ سکن کو ہائی موائسچرائز اور ہائیڈریشن دیتا ہے۔۔۔۔
*8 essential minerals+Honey Suckle+Scandinavian Water*
اس میں 8 منرلز اور اور آئلز کو ایڈ کیا گیا ہے۔۔۔۔اسکے علاوہ scandinavian واٹر ایڈ کیا گیا ہے جو pure ہونے کی وجہ سے ڈاریکٹ پینا بھی سکن کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔۔۔یہ واٹر سکن کے ph لیول کو بینلس کرتا ہے۔۔۔اور سکن کو آئیڈیل ہائیڈریشن دیتا ہے۔۔۔
اسکے علاوہ اس میں شامل دیگر آئل اور منرلز سکن کے ٹیکسچر اور barrier کو صحت مند بناتے ہیں۔۔۔ڈیمج سکن ٹیکسچر کو repair کرتے ہیں۔۔rebuilt کرتے ہیں سکن کو نیو سیلز جنریٹ کر کے۔۔۔
*Sumup*
یہ باڈی لوشن سردیوں کے موسم میں آپکی سکن کے لیے جادوانہ ورک کر سکتا ہے۔۔۔۔۔سب سے پہلے تو اس لوشن کو اچھے سے پوری باڈی پر لگا کر آپ 48 گھنٹے ریلیکس رہیں گے سکن خشک نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔اسکے بعد یہ لوشن آپکی باڈی کے کلر کو برائٹ کرے گا جنکی باڈی پر پگمینٹیشن یا داغ ہوتے ہیں انکو کم کرے گا۔۔۔۔۔اسکے بعد سردی کی وجہ سے آپکی سکن اترے گی نہیں پھٹے گی نہیں۔۔۔یہ باڈی کو رف اور کھردرے پن سے سموتھ سلکی گلوئنگ اور صحت مند ٹیکسچر والی باڈی کی طرف لے کر جائے گا۔۔۔۔
*طریقہ استعمال* تمام سکن ٹائپ تمام عمر کے لوگوں کے لیے,میل فی میل دونوں کی سکن کے لیے بہترین ہے۔۔۔۔اسکو باڈی پر لگا کر ہلکا سا مساج کر کے جذب ہونے دیں باڈی کی سکن میں۔۔۔۔فل باڈی پر استعمال ہو سکتا ہے ہاتھ پاؤں پر بھی۔۔۔چہرے پر اسکو استعمال کرنے سے پرہیز کریں۔۔۔کیونکہ یہ باڈی کی سکن کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔۔۔اور چہرے کی سکن سافٹ ہوتی ہے باڈی سکن سے۔۔۔۔
یہ 200Ml کی بوتل ہے۔۔۔۔ایکدفعہ لیں اور پھر تین سے چار مہینے آرام سے استعمال کریں۔۔۔۔جلدی ختم ہر گز نہیں ہوگی۔۔۔۔
اسکو استعمال کریں اور مجھے اسکا review لازمی دیجیے گا 😊😊
゚
"Rooted in health, thriving in colors—vegetables tell their own story."
Time is also a wealth....💫💫
We’re as committed to your baby as you are and that’s why we don’t believe in exposing your precious bundle of joy to anything unnecessary. In addition to being 95% natural, Baby O’ is grounded in a ‘less is more’ philosophy. That means no fragrances, harsh ingredients or allergens, and minimal use of preservatives – where possible our products are ‘self-preserving’. Where it is not possible to self-preserve we have used nature-identical preservatives commonly used in food and drinks. All our Baby O’ formulations are formulated without parabens, phenoxyethanol and formaldehyde releasers. Every product is dermatologically and allergy tested and proven safe for sensitive skin..
Huge Discount in December ❤️..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Jhelum
10250
Near Mr Chicken City Housing Jhelum
Jhelum, 49600
We help customers to buy plots and Built a Dream House in City Housing Society Jhelum.
JHELUM
Jhelum, 49600
Raja Jawad Hussain is a Teacher(معلم), Motivational speaker, Entrepreneur, Trainer, Vocalist, and Explainer video animator. Jawad’s main objective is to give people a grin of ligh...
Jhelum, 49600
We deal in all kinds of residential, commercial plots, and buildings in the City Housing Society Jhelum.
City Housing Society Pak Tower Fourth Floor Flat No. 404
Jhelum, 49600
DN Trading LLC is dedicated to being the go-to brand for astrology fans, and other Elegant product.