گلشن واحدی
The Sultaniyya movement is named after Khwaja Qadi Muhammad Sultan Alam Siddiqi (1870-1934), known a
اللہ تعالٰی ارشاد فرماتا ہے
كُنْتُمْ خَیْرَاُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ
جو اُمتیں لوگوں کے لیے ظاہر کی گئی ہیں تم ان سب میں بہترین اُمت ہو
مرشدِ کریم
حضرت محمد بدرالاسلام صدیقی مجددی نقشبندی
حفظہ اللہ الکریم ونفعنا اللہ بھم فی الدنیاء والآخرۃ
جمعہ مبارک
08-12-2023
❤️❤️❤️
کامیاب لوگ کون ہیں ؟
سیدی حضرت محمد بدرالااسلام صدیقی مجددی نقشبندی
خانقاہ سلطانیہ گلشن عظیم جہلم
گزشتہ جمعہ شریف میں کیا مکمل بیان
سیدی حضرت جناب محمد بدرالاسلام صدیقی نقشبندی
Subscribe to the official channel
Kamyab Loog Kon Hai? , Jnb Muhammad Badar u Salam Saddiquie Naqashbandi, Khaniqah Sultania Jhelum
خطبہ جمعتہ المبارک
سیدی مرشدِ کریم
حضرت محمد بدرالاسلام صدیقی مجددی نقشبندی
حفظہ اللہ الکریم
خانقاہ سلطانیہ گلشن عظیم جہلم
01-12-2023
جمعہ مبارک
01-12-2023
❤️❤️❤️
ملفوظات شریف
سیدنا حضور قبلہ حاجی پیر صاحب
حضرت خواجہ قاضی محمد عبدالواحد صدیقی مجددی نقشبندی
اعلی اللہ درجتہ فی الفردوس الاعلی
ملفوظات شریف
سیدنا حضور قبلہ حاجی پیر صاحب
حضرت خواجہ قاضی محمد عبدالواحد صدیقی مجددی نقشبندی
اعلی اللہ درجتہ فی الفردوس الاعلی
ملفوظات شریف
سیدنا حضور قبلہ حاجی پیر صاحب
حضرت خواجہ قاضی محمد عبدالواحد صدیقی مجددی نقشبندی
اعلی اللہ درجتہ فی الفردوس الاعلی
"جو شخص بھی اللہ اللہ کرے، بشرطیکہ عقیدہ درست ہو، ولایت کے مقام پر پہنچ سکتا ہے “
(سیرتِ سیّدی فریدُ العصر)
“ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں “
سیدی حضرت محمد ضياء الاسلام البكري الصديقي
جمعہ مبارک ❤️
24-11-2023
جناب سیدی مرشدِ کریم
حضرت محمد بدرالاسلام صدیقی مجددی نقشبندی
حفظہ اللہ الکریم ونفعنا اللہ بھم فی الدنیاء والآخرۃ
جمعہ مبارک ❤️
17-11-2023
جمعہ مبارک
10-11-2023
❤️❤️❤️❤️
ذکر الٰہی
جناب محمد احمد سراج صاحب
جمعہ مبارک ❤️
03-11-2023
حضرت خواجہ عالم قدس سرہ صبح ختمات شریفہ کی دعا کے آخر میں حسب ذیل دعائیہ اشعار کا حکم دیتے:
اِلہی بدہ شوق بذاتِ رسُول ﷺ
بدردِ مُحمد مرا کُن قبول
شب و روز در عشقِ حضرت بدار
ہمہ وقت در وصلِ احمد گُزار
حیاتی مماتی ہمہ وقتِ ما
عطا کُن وِصال مَرا مُصطفیٰ ﷺ
چُوں بُلبُل بَراں گُل فدایم بِکُن
چُوں پروانہ جلوہ نمایم بِکُن
هزاراں دُرود و هزاراں سلام
برُوحِ مُحمد علیه السلام
قبلہ حاجی پیر صاحب رحمہ اللہ نے دورانِ تعلیم ایک دفعہ عارضہء قلب محسوس فرمایا، حضرت خواجہ عالم قدس سرہ اس وقت خضری مسجد گل پور (کوٹلی، آزاد کشمیر) میں تھے، آپ دعا کے لئے وہاں پہنچے تو حضرت خواجہ عالم قدس سرہ نے آپ کی نگہداشت کے لئے ایک رات اپنے کمرہ میں ٹھرایا، بعد ازاں فرمایا کہ ہم بہت دیر تک دیکھتے رہے کہ تکلیف کے باوجود وہ ہماری طرف رُخ کر کے لیٹے رہے، اور پہلُو بھی نہ بدلا کہ کہیں بے ادبی نہ ہو، اسی لئے ہم نے انہیں دوسرے کمرہ میں ٹھہرا دیا ہے تاکہ وہ کچھ آرام کر سکیں۔
❤️❤️❤️
جمعہ مبارک ❤️❤️❤️
27-10-2023
شانِ حضرتِ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سیدی حضرت محمد ضياء الاسلام البكري الصديقي ❤️❤️❤️
جمعہ مبارک
06/10/2023
آج 12 ربیع النور شریف عیدوں کی عید ہے کائنات کا سب سے بڑا جشن عید میلاد النبیﷺ ہے۔۔
اگر حضورﷺ نا ہوتے تو کوئی عید نا کوئی شب برات نا نمازیں نا روزے نا کوئی عبادت۔۔
سب کچھ ہم حضورﷺ کے صدقے سے ملا ہے کائنات کا سب سے بڑا جشن بارہ ربیع النور شریف۔۔
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ♥️😍
حضور آگئے حضور آگئے حضور آگئے ♥️😍
تمام مسلمانوں کوحضور جانِ عالَم ﷺ
کی ولادت مبارک ہو 😍
سرکار کی آمد _____ ✊🏻
مرحبا 🥰🥰🥰
جمعہ مبارک ❤️❤️❤️
جمعہ مبارک ❤️
مرشدِ کریم
حضرت محمد بدرالاسلام صدیقی مجددی نقشبندی
حفظہ اللہ الکریم ونفعنا اللہ بھم فی الدنیاء والآخرۃ
❤جو شخص مسجد سي محبت كرتا
الله اس سے محبت كرتا هے❤
الشيخ صاحبزاده محمد ضياء الاسلام البكري الصديقي
ملفوظ شریف خواجہِ خواجگان حضور قبلہ حاجی پیر صاحب اَعلَی اللہُ دَرَجَتَہ فِی الفِردَوسِ الاَعلیٰ "تقریر و بیان کا مقصد سامعین کو احکامِ شریعت اور عقائدِ صحیحہ کا سمجھانا ہونا چاہئے نہ کہ اپنا علمی رعب و دبدبہ بٹھانا - بعض واعظین اور مقررین جوش میں آ کر عجیب و غریب حرکات و سکنات کرنے لگتے ہیں، پھر لوگوں سے داد وصول کرنے کے لئے سبحان اللہ، سبحان اللہ کہنے کی بار بار فرمائش کرتے ہیں - یہ افعال ہرگز سنت نہیں - البتہ شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا دورانِ وعظ سنت ہے" - (سیرتِ سیدی فریدُ العصر)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Jhelum
0544
Street No 3
Jhelum, 49600
zaire_tameer masjid ayesha saddiqa jhelum mai ap k tawan ka shukria apne or apne waldain k sawab k l
Umer Farooq Colony, Jhelum Cannt
Jhelum, 49600
Masjid-e-Ayat - Spreading Islam, Promoting Welfare, and Nurturing Minds
Mohalla Ghaziabad Kala Gujran Jhelum
Jhelum, 49490
Jamia Masjid Al Raza is a place of worship and community center located in Moh Ghaziabad Kala Gujran
Rohtas Road Jhelum
Jhelum, 49600
Assalam o alaikum Ham ne ye page is liye bnaya he taky ham masjd k bary har qisam ki updates upload
P.O Chakdanyal. Teh P.D.Khan Dist Jhelum
Jhelum, 0092
zer eTameer Jamea Masjid Anwar e Madina farman e Rasool S.A.A.W J**s ny Allah ki raza ki Khatir Masjid Banai Allah ny uss k liy Jannat men Ghr bnaya