Jhelum Cardiac Center, Jhelum Videos

Videos by Jhelum Cardiac Center in Jhelum. Jhelum Cardiac Center جہلم کارڈیک سینٹر زیر نگرانی میجر جنرل(ر)

Patient Feedback

جناب عامرشہزاد صاحب جو کہ ڈنگہ ، گجرات شہرکے رہائشی ہیں انکے والد صاحب دل کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں علاج کے لیئے جہلم کارڈیک سینٹر لایا گیا۔ جہلم کارڈیک سینٹر میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد سلیم کی جانب سے انکے انجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی پروسیجرز کیے گئے اور ان کوکامیابی کے ساتھ اسٹینٹ ڈالا گیا جس کی وجہ سے وہ جلد صحت یاب ہو گئے.

عامر یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ جہلم میں اعلیٰ معیار پر پورا اترنے والا ایک ہسپتال بہترین طریقے سے کام کر رہا ہے جو کہ اہل علاقہ اور دیگر قریبی شہروں میں رہنے والے لوگوں کی پہنچ میں ہے۔ اب انہیں دل کی بیماریوں کے علاج کے لیےلاہور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی بلکہ اپنے قریبی شہر جہلم میں دل کی ہر قسم کی بیماری کی تشحیص اوعلاج کی عالمی معیار کی سہولت موجود ہے۔ وہ قریبی شہروں میں رہنے والے تمام دل کے مریضوں کے لیے جہلم کارڈیک سینٹر کو تجویز کرتے ہیں

دل کے امراض یا اس سے جڑے دیگر طبی معاملات میں رہنمائی یا معائنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا جہلم کارڈیک سنٹر تشریف لائیں.
📞0544-274180-81
پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین
جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔

#Jhelum #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #qualityhealthcare #doctor #DrAzharMahmoodKayani

Other Jhelum Cardiac Center videos

Patient Feedback
جناب عامرشہزاد صاحب جو کہ ڈنگہ ، گجرات شہرکے رہائشی ہیں انکے والد صاحب دل کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں علاج کے لیئے جہلم کارڈیک سینٹر لایا گیا۔ جہلم کارڈیک سینٹر میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر محمد سلیم کی جانب سے انکے انجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی پروسیجرز کیے گئے اور ان کوکامیابی کے ساتھ اسٹینٹ ڈالا گیا جس کی وجہ سے وہ جلد صحت یاب ہو گئے. عامر یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ جہلم میں اعلیٰ معیار پر پورا اترنے والا ایک ہسپتال بہترین طریقے سے کام کر رہا ہے جو کہ اہل علاقہ اور دیگر قریبی شہروں میں رہنے والے لوگوں کی پہنچ میں ہے۔ اب انہیں دل کی بیماریوں کے علاج کے لیےلاہور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی بلکہ اپنے قریبی شہر جہلم میں دل کی ہر قسم کی بیماری کی تشحیص اوعلاج کی عالمی معیار کی سہولت موجود ہے۔ وہ قریبی شہروں میں رہنے والے تمام دل کے مریضوں کے لیے جہلم کارڈیک سینٹر کو تجویز کرتے ہیں دل کے امراض یا اس سے جڑے دیگر طبی معاملات میں رہنمائی یا معائنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا جہلم کارڈیک سنٹر تشریف لائیں. 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #Jhelum #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #qualityhealthcare #doctor #DrAzharMahmoodKayani

دل کے عالمی دن کے موقع پر جہلم کارڈیک سنٹر کے چیف کارڈیالوجسٹ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کی جس میں انہوں نہ بتایا کہ آجکل لوگوں کو کم عمری میں ہی ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے۔ اس مسلۓ پر روشنی ڈالتے ہوۓ انہوں نے اسکی وجوہات بھی بیان کیں اوراس سے بچاؤ کی تجاویز بھی پیش کیں۔ ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کے ہمیں بچے کی پیدائش سے ہی طبی تربیت کا آغاز کردینا چاہیے تا کہ نوجوانوں میں دل کے بڑہتے ہوئے مسائل پر قابو پایا جا سکے. دل کے امراض یا اس سے جڑے دیگر طبی معاملات میں رہنمائی یا معائنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا جہلم کارڈیک سنٹر تشریف لائیں. 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #WORLDHEARTDAY #Jhelum #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #qualityhealthcare #doctor #DrAzharMahmoodKayani

ہمارے مایا ناز چیف کارڈیالوجسٹ میجر جنرل ® ڈاکٹر اظہر محمود کیانی پروگرام "صحت سب کےلیے" میں شریک ہوئے۔ جس میں وہ ناظرین کو دل کے امراض کے متعلق اگاہ کر رہے ہیں- یہ پروگرام عام لوگوں کو اپنے دل کے مسائل کے بارے میں کسی بھی سوالات اور غلط فہمی کی وضاحت کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس میں آپ کو خصوصی طور پر دل کے امراض کی علامات، ابتدائی تشخیص اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں معلومات ملیں گی۔ لہذا ایک تجربہ کار کارڈیالوجسٹ سے براہ راست اپنے دل کی صحت کے بارے میں جاننے کا موقع ضائع نہ کریں۔ اپنے دل کی صحت، بیماری اور تشخیص کے بارے میں جاننے کے لیئے آپ ماہر امراض قلب میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی صاحب سے "پی ٹی وی نیوز" پر براہ راست سوال کر سکتے ہیں۔ پروگرام میں لائیو شرکت کرنے کے لیئے مندرجہ زیل فون نمبرز پر رابطہ کریں: 1- 051-9212643 2- 051-9212644 پروگرام کے اوقات کار: صبح 11 بجے سے 11:55 تک صرف پی ٹی وی نیوز پر #DrAzharMahmoodKayani #hearthealth #heartdiseaseawareness #sehatsabkelye #Jhelum #Cardiac #Center

جہلم کارڈیاک سینٹر نے انسداد تمباکو نوشی كے عالمی دن پر معلومات پھیلانے کا اہتمام کیا. سگریٹ جیسی اشیاء سے گریز نہ کرنا صرف آپ کی اپنی جسمانی صحت ہی نہیں ، بلکہ ماحول کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہیں . ڈاکٹر حسن شہزاد جو کہ ایک ماہر امراض قلب ہیں وہ ایک ماہر ڈاکٹر کی حیثیت سے تمباکو نوشی کی مخالفت کرتے ہیں اور تمام عوام کو بھی یہی تجویز دیتے ہیں کہ دل کی صحت کی بہتری کے لیے تمباکو نوشی کو ترک کریں۔ . . اپائینٹمنٹ بک کروانے کے لیے یا ہماری خدمات کے حوالے سے مزید معلومات کے لیے ابھی ہمیں کال کریں۔ فون:📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #Jhelum #Cardiac #cardiaccenter #medicine #qualitycare #qualityhealthcare #DrAzharMahmoodKayani #hospital #hospitallife #Pakistan

World Hypertension Day | Jhelum Cardiac Center
ہائی بلڈ پریشر کئ مہلک بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس کو نظر انداز کرنا شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے لہذا ایک صحت مند زندگی گزارنے کےلئے آج ہی اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ معلومات اور ہدایات کے مطابق ایک مناسب طرزِ زندگی ممکن بنا ئیں۔ کسی بڑے خطرے سے بچنے کے لیے ابھی اپائینٹمنٹ بک کروائیں۔ 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #WorldHypertensionDay #hypertension #hypertensiontreatment #hypertensionawareness #hypertensionday2023 #jhelum_city #drazharmahmoodkaya #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #Jhelumcardiaccenter #JCC

International Nurses Day | Jhelum Cardiac Center
نرسوں کا عالمی دن ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ پوری دنیا میں نرسوں کی زندگی بچانے والے اہم کردار کو اجاگر کیا جا سکے۔ نرسیں ڈاکٹروں کی مدد سے لے کر اسپتالوں یا گھر میں صحت یاب ہونے والے یا مرنے والے مریضوں کے علاج تک ضروری صحت کی دیکھ بھال فراہم کرتی ہیں۔ نرسیں معلم بھی ہیں اور نرسنگ کے پیشے میں شامل ہونے کا ارادہ رکھنے والوں کو سکھاتی بھی ہیں نرسنگ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جہلم کارڈ سنٹرمیں بھی تقریب کا انقعاد کیا گیا #InternationalNursesDay #nursesday #Nurses #Jhelum #Cardiac #cardiaccenter #medicine #qualitycare #qualityhealthcare #DrAzharMahmoodKayani #hospital #hospitallife #Pakistan

World Hand Hygiene Day | Jhelum Cardiac Center

عید مبارک! آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ . . #EidMubarak #EidUlFitr #Eid2023

جہلم کارڈیک سینٹر کسی سے پیچھے نہیں ہے جب بات آتی ہے انجیو پلاسٹی/انجیوگرافی، اور پیچیدہ دل کی بیماریاں جیسے ہارٹ فیلئیر، انجائنا اٹیک، کورونری دل کی بیماری، اور ہائی بلڈ پریشر جیسی قلبی بیماریوں کے علاج کی. جہلم کارڈیک سینٹر پاکستان کے بہترین کارڈیالوجی ہسپتالوں میں شمار ہوتا ہے کیونکہ ہمارے پاس امراض قلب کے ماہرین کی ایک قابل ٹیم ہے جو مختلف طریقوں سے مریضوں کی مدد کرنے کے لیے ضروری مہارت رکھتی ہے۔ کسی بڑے خطرے سے بچنے کے لیے ابھی اپائینٹمنٹ بک کروائیں۔ 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #highbloodpressure #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #drazharmahmoodkaya #angioplast

حسنین علی کا تعلق جہلم سے ہے جن کی والدہ کو سٹنٹ سرجری کے لیے جہلم کارڈیک سینٹر میں داخل کرایا گیا۔ ابتدا میں ان کی والدہ جہلم کے کسی بھی ہسپتال سے علاج کروانے سے خوفزدہ تھیں لیکن جہلم کارڈیک سنٹر میں علاج کی بہترین خدمات حاصل کرنے کے بعد وہ بہت مطمئن اور خوش ہیں اور بتاتی ہیں کے اب امراض قلب کے علاج کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جناب حسنین جہلم کارڈیک سینٹر کے ماہر امراض قلب، نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت ہمارے عملے سے بھی انتہائی مطمئن ہیں اور اپنے تجربے کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے جہلم کارڈیک سینٹرکی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جہلم کارڈیک سینٹر میں تمام علاج عالمی معیار کے مطابق ہے۔ جناب حسنین جہلم کارڈیک سنٹر کو تمام امراض قلب کے مریضوں کے لیے تجویز کرتے ہوئے خوش ہیں. کسی بڑے خطرے سے بچنے کے لیے ابھی اپائینٹمنٹ بک کروائیں۔ 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #patientreview #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #drazharmahmoodkayan

جناب فیاض احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں جن کے ماموں دل کی تکلیف میں مبتلا تھے جنہیں علاج کے لئے جہلم کارڈیک سینٹر لایا گیا تاکہ انکی صحت سے متعلق خدشات کو دور کیا جا سکے۔ جہلم کارڈیک سینٹر میں ماہر امراض قلب کی نگرانی میں انکا علاج کیا گیا جس کی وجہ سے نازک صورتحال کے باوجود وہ جلد صحت یاب ہو گئے. فیاض یہ بتاتے ہوئے خوش ہیں کے جہلم میں اعلیٰ معیار پر پورا اترنے والا ایک طبی مرکز بہترین طریقے سے کام کر رہا ہے جو آزاد کشمیر اور دیگر قریبی شہروں میں رہنے والے لوگوں کی پہنچ میں ہے۔ وہ قریبی شہروں میں رہنے والے تمام دل کے مریضوں کے لیے جہلم کارڈیک سینٹر کو تجویز کرتے ہیں۔ ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے یا ہماری خدمات سے متعلق مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ہمیں ابھی ملاحظہ کریں یا کال کریں! فون: 054 4274180 (24/7) پتہ: گرینڈ ٹرنک روڈ، جہلم، پاکستان۔ #patiendfeedback #patientreview #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #drazharmahmoodkayani

Special Message of Dr. Azhar Mehmood Kiyani regarding World Heart Day '22
دل کے عالمی دن کے موقع پر میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی دل کے امراض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کے حوالے سے اپنا خصوصی پیغام دے رہے ہیں۔ دنیا بھر میں ہر سال 29 ستمبر کو دل کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں دل کی بیماری سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ہم جہلم کارڈیک سینٹر میں شعور، بیماریوں کی روک تھام، اور بروقت جدید ترین علاج کے طریقوں کے ذریعے اس بیماری سے اموات کی شرح کو کم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنا باقاعدہ چیک اپ کروانے کے لیے جہلم کارڈیک سینٹر تشریف لائیں۔ کسی بڑے خطرے سے بچنے کے لیے ابھی اپائینٹمنٹ بک کروائیں۔ 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #worldheartday22 #worldheartday #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #drazharmahmoodkayani

اس دل کے عالمی دن پر, آپ اپنے آپکو دل کی بیماریوں کا شکار ہونے سے کیسے روک رہے ہیں؟ #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #Worldheartday #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayani

قائداعظم محمد علی جناح نے 1913 سے لے کر قیام پاکستان تک آل انڈیا مسلم لیگ کے رہنما کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔ قائداعظم کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ بصیرت رکھنے والے اور عظیم سیاستدانوں میں ہوتا ہے، اور انہیں بابائے قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ آج، میڈیکے کارڈیک سنٹر قائداعظم کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے، اور ایمانداری، دیانتداری اور تدبر جیسی نمایاں خصوصیات کو اپنانے کا عہد کرتا ہے. #MuhammadAliJinnah #QuaidEAzam #JCC #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #DrAzharMahmoodKayani #hospital #hospitallife #jhelum #Pakistan

جہلم کارڈیک سنٹر کے چیف انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی حال ہی میں پی ٹی وی نیوز کے پروگرام "صحت سب کے لیے" میں شامل ہوئے جس میں انہوں نے دل کے مختلف امراض پر اپنی ماہرانہ رائے دیں. اس ویڈیو میں وہ اس معزز کالر کو جواب دے رہے ہیں جو دل کے اسٹینٹ کی سرجری کے بعد سینے میں درد میں مبتلا تھا۔ فون کرنے والے نے یہ بھی بتایا کہ وہ سگریٹ نوشی نہیں کرتا ہے اور اپنی دوائیں وقت پر لے رہا ہے۔ یہ ایک عوامی آگاہی کا پروگرام تھا جو کہ جہلم کارڈیک سینٹر کی اپنے سامعین، مریضوں اور مجموعی طور پر کمیونٹی کے لیے ایک مسلسل پالیسی ہے. امراض کلب یا اس سے جڑے طبی معاملات میں رہنمائی یا معائنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا جہلم کارڈیک سینٹر تشریف لائیں. 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayani

جہلم کارڈیک سنٹر کے چیف انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی حال ہی میں پی ٹی وی نیوز کے پروگرام "صحت سب کے لیے" میں شامل ہوئے جس میں انہوں نے دل کے مختلف امراض پر اپنی ماہرانہ رائے دیں. اس ویڈیو میں وہ مختلف عمر کے لوگوں میں خاص طور پر نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجوہات پر روشنی ڈال رہے ہیں. امراض کلب یا اس سے جڑے طبی معاملات میں رہنمائی یا معائنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا جہلم کارڈیک سینٹر تشریف لائیں. 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayani

جہلم کارڈیک سنٹر کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔ #happyindependenceday #pakistanzindabad🇵🇰 #JCC #JhelumCardiacCenter #75yearsoffreedom #cardiachospital #14thAug

صحت کے معاملات میں ذرا سی تاخیر یا لاپرواہی آپ کے جسم اور زندگی کے لیے بڑے مسائل کا باعث بن سکتی ہے. امراض کلب یا اس سے جڑے طبی معاملات میں رہنمائی یا معائنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا جہلم کارڈیک سینٹر تشریف لائیں. 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayani

کیا آپ جانتے ہیں؟ ایک انسانی دل مضبوط، مسکولر پمپ ہوتا ہے جو انسانی مٹھی سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔ یہ سرکولیٹری نظام کے ذریعے مسلسل خون پمپ کرتا ہے۔ ہر روز تقریباً دل 100,000 بار "دھڑکتا ہے" اور 2,000 گیلن خون پمپ کرتا ہے۔ 70 سال کی زندگی میں، ایک عام انسانی دل 2.5 بلین سے زیادہ بار دھڑکتا ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں جہلم کارڈیک سینٹر تشریف لائیں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 📞0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم۔ #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayani

آرام کے وقت بالغوں کے دل کی دھڑکن کی عام شرح 60 سے 100 دھڑکن فی منٹ تک ہوتی ہے۔ عام طور پر، آرام کے وقت دل کی دھڑکن کم ہونے کا مطلب دل کا زیادہ موثر, فعل اور دل کی بہتر صحت ہے۔ اگر آپ کسی غیر معمولی علامات کا سامنا کر رہے ہیں، جیسے کہ بے ہوشی، چکر آنا، یا سانس کی قلت، تو براہ کرم ہم سے نیچے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ 0544-274180-81 پتہ: بی ایل ٹاور بلمقابل دیوان سعید ہوٹل مین جی۔ٹی روڈ جادہ جہلم #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayani

عید الضحی فیملی اور رشتہ داروں کے ساتھ خوشی منانے اور سنت ابراہیمی ادا کرنے کا تہوار ہے۔ جہلم کارڈیک سینٹر آپ کو خوش، محفوظ اور صحت مند عید الاضحی کی مبارکباد دیتا ہے۔ ہماری دعا ہے کے آپ کی قربانی آپ کے ایمان کو مضبوط کرے۔ جہلم کارڈیک سنٹر کے چیف انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی طرف سے عید الاضحیٰ کی خوراک کے حوالے سے کچھ احتیاطی تدابیر یہ ہیں۔ محفوظ اور صحت مند رہنے کے لیے ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ #EidulAdha22 #bakraeid #eiduladha22 #JCC #EveryHeartMatters #Cardiac #cardiology #cardiologyprofessionals #cardiaccentre #heart #angiography #medicine #qualitycare #jhelum_city #qualityhealthcare #doctor #drazharmahmoodkayan

OPD (Checkup time 10am to 2pm Saturday 05-06-2021)

Dr Anwaar Kiani Consultant Orthopaedic and Sports Surgeon Visit in Jhelum Cardiac Center Every Saturday 10am to 2pm For appointments. 0515208049 0321 5898549

World No-Tobacco Day 2020

Angioplasty