URDUPOST.uk

Urdu Post is a web based news page which allows you to read Urdu news Globally and especially Oldham

keep you updated about the current Asian news in Britain and Pakistan news which matters to you

10/04/2024

تمام احباب اور عزیز واقارب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

30/01/2024

*سائفر کیس کا فیصلہ آگیا*

27/01/2024
22/01/2024

چوہان سٹریٹ میں نوجوان قتل

04/01/2024

*جہلم : سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ انڈوں کی قیمتیں بے تحاشہ بڑھ گئیں ، انتظامیہ موسم کو انجوائے کرتے ہوئے صرف اپنے گرم کمروں تک محدود ، چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے دوکاندار میرا مال میری مرضی کے تحت قیمتیں خود مقرر کرنے لگے ، رپورٹ : چودھری تصور بیورو چیف ٹیلن نیوز جہلم*

02/01/2024

*کاغذات نامزدگی مسترد، پیپلز پارٹی امیدوار سفیر اکبر کی اپیل سماعت کے لئے مقرر*

*اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس عبدالعزیز کل سماعت کریں گے*

*راجہ سفیر اکبر کی جانب سے معروف قانون دان سید شجاعت کاظمی دلائل دیں گے*

*واضح رہے کہ این اے 60 اور پی پی 24 کے ریٹرننگ افسران نے عدم حاضری کے باعث راجہ سفیر اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے*

سوہاوہ، بشیر احمد تارڑ/ملک حمیداللہ اعوان/شیخ علی رضا) این اے 60 اور پی پی 24 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ سفیر اکبر نے ریٹرننگ افسران کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی میں چیلنج کر دیا جس کی سماعت آج ہو گی
اپیلیٹ ٹریبونل میں جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چودھری عبدالعزیز سماعت کریں گے جبکہ معروف قانون دان سید شجاعت حسین کاظمی راجہ سفیر اکبر کی جانب سے پیش ہو کر دلائل دیں گے
واضح رہے کہ سفیر اکبر کے کاغذات نامزدگی حلقہ این اے 60 جہلم اور پی پی 24 سے مسترد ہوئے تھے

02/01/2024

📸 Watch this video on Facebook
https://www.facebook.com/share/v/KPseU25LbKQFGA4V/?mibextid=zzkG2A

31/12/2023

مذمت مذمت مذمت مذمت

سینئر صحافی نمائندہ نیوز الرٹ اور جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا گروپ دینہ یاسر صدیق صاحب پر نئی آبادی میں قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جہلم سے مطالبہ ہے کہ حملے ملوث ملزمان کی جلد از گرفتاری کو یقینی بنایا جائے ۔

30/12/2023

*جہلم میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل*
*رپورٹ چودھری تصور*
*بیورو چیف ٹیلن نیوز جہلم*

30/12/2023

*جہلم : الیکشن 2024ء کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، 55 امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل مکمل ، 30 دسمبر شام تک تمام امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا ، ڈی آر او جہلم ، رپورٹ : چودھری تصور بیوروچیف ٹیلن نیوز جہلم*

30/12/2023

تحصیل دینہ عوامی لیڈروں اور ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم۔عوام نے مستقبل میں عوامی نماہیندوں کیلیے گیس کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔رپورٹ لیاقت علی مغل کے ٹو ٹی وی دینہ

29/12/2023

جہلم بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے 13 سالہ لڑکا قتل

29/12/2023

اسلامیہ ہائی سکول میں کھیلتے ہوئے بچوں کی لڑائی میں 14 سالہ بچے کو دوسرے بچوں نے جو کہ پٹھان تھے نہایت بے دردی سے پتھر بلے اور وکٹیں مار مار کر ہلاک کر دیا بچے کی ڈیڈ باڈی سول ہسپتال جہلم منتقل کر دی گئی ہے والدین غم سے نڈھال ،پولیس کی بھاری نفری سول ہسپتال جہلم پہنچ گئی

09/07/2023

سکندر ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ۔۔تین منزلہ عمارت منہدم ،پچیس سے زائد افراد کے ملبے تلے دبنے کی اطلاعات،،،سات افراد کو نکال کر سول اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو آپریشن جاری
بیپر رپورٹ

28/06/2023

جہلم :میونسپل کمیٹی کی طرف سے عید قرباں پر شہر کو گندگی اور آلائشوں سے پاک رکھنے کے لئے شاپنگ بیگز تقسیم کر دیے گئے ، آلائشوں اور دیگر باقیات کو بیگز میں ڈال کر اپنے گھر کے باہر رکھیں ہمارا عملہ لے جائے گا ، ایڈیشنل مشینری و مین پاور ہائر کر لی گئی ہے جو مکمل فعال ہو گی، شہر کو صاف رکھنے میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں ، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ( ر ) سمیع اللہ فاروق اور سی او میونسپل کمیٹی جہلم عثمان گوندل کی انفارمیٹو ٹی وی سے گفتگو ، رپورٹ : چودھری تصور

28/06/2023

جہلم : عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، لوگوں کے لئے سنتِ ابراھیمی کی ادائیگی مشکل ، شہری اجتماعی قربانی کو ترجیح دینے لگے ، ہم نے 25،000 روپے فی حصہ رکھا ہے ، مہنگائی کے باعث عام لوگوں کو قربانی کا جانور خریدنا مشکل ہو گیا ہے ، لوگ کثیر تعداد میں ہمارے پاس آ رہے ہیں ، انتظامیہ فیضانِ مدینہ کی انفارمیٹو ٹی وی سے گفتگو ، رپورٹ : چودھری تصور

Want your business to be the top-listed Media Company in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*جہلم : سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ انڈوں کی قیمتیں بے تحاشہ بڑھ گئیں ، انتظامیہ موسم کو انجوائے کرتے ہوئے صرف اپنے گر...
*جہلم میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل**رپورٹ چودھری تصور**بیورو چیف ٹیلن نیوز جہلم*
*جہلم : الیکشن 2024ء کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، 55 امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل مکمل ، 30 دسمبر شام تک تمام امیدواروں کی سک...
تحصیل دینہ عوامی لیڈروں اور ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم۔عوام نے مستقبل میں عوام...
جہلم بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے 13 سالہ لڑکا قتل
سکندر ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ۔۔تین منزلہ عمارت منہدم ،پچیس سے زائد افراد کے ملبے تلے دبنے کی اطلاعات،،،سات افراد کو نکال ...
جہلم :میونسپل کمیٹی کی طرف سے  عید قرباں پر شہر کو گندگی اور آلائشوں سے پاک رکھنے کے لئے شاپنگ بیگز تقسیم کر دیے گئے ، آ...
جہلم : عید الاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، لوگوں کے لئے سنتِ ابراھیمی کی ادائیگی مشکل ...
جانوروں کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے جہلم میں اجتماعی قربانی کا رحجان بڑھتا جارہا ہے ایز لائیو رپورٹ  ناصر شاہ  روز نی...
جہلم:باغ محلہ میں کالو دادا اور سورج مکھی نامی بیلوں کے چرچے،،سورج مکھی نایاب نسل کا جانور،رات کو آنکھیں چمکتی ہیں،ہر کو...
یونان کشتی حادثہ،لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غیر قانونی ملک سے باہر بھیجنے والے...
جہلم میں گھوڑے پالنے کا رواج تیزی سے بڑھ رہا ہے ، چوہدری خادم حسین گھرمالہ کے گھرانے سے شروع ہونے والا یہ شوق اب پچاس سے...

Telephone

Address

Mangla Road
Jhelum
45400

Other News & Media Websites in Jhelum (show all)
G maher G G maher G
Jhelum

News Channel And Information site

PASBAN.Net PASBAN.Net
Jhelum

Defence News, Analysis and Reports Forum

Earnup Pakistan Earnup Pakistan
Jhelum
Jhelum, 49600

Earn free money � online Free ways to earn $$$

Dina News Updates Video Dina News Updates Video
Bhola Markeet Dina
Jhelum, 49400

علاقائی اپڈیٹس صرف دینہ نیوز اپڈیٹس ویڈیو پر

Chakora Porila Jhelum Chakora Porila Jhelum
Chakora
Jhelum

news about Chakora Porila and Jhelum

Bilal Raza Bilal Raza
Jhelum

PPDM PPDM
10A Civil Lines
Jhelum, 49600

PPDM is the 1st Pakistani Web Channel To Promote Pakistan's Positive Face

US Newz.info US Newz.info
Tehsil Sohawa , District Jhelum Post Office Daiwal
Jhelum, 49200

Welcome to ( USNEWZ.INFO }, is a platform for all user who wants to complete their dreams. We want to provide the best NEWS to anyone who wants the perfect news for him. We are pr...

M Usama M Usama
Jhelum
Jhelum, 49600

Politics Views Politics Views
Jhelum

Current political news/ Cross talks/ Strong debate's/ local politics and many more

Raja Rizwan Official Raja Rizwan Official
Dhoke Sawan P. O Tarakki Tehsil Dina
Jhelum, 49600

MM5 News Channel Additional joint Secretary Contact me For New News