Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh

Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh

Pashtoonkhwa Students Organization (PSO) want every teacher in class, every child in school and school in each village.

Pakhtoonkhwa Students Organization (PSO) is progressive students organization and Student wing of Pakhtoon Nationalist political party Pashtoonkhwa Milli Awami Party (PMAP). PSO wants education for all, in their mother language.
د پښتونخوا سټوډنټس ارګنایزیشن مرامنامه
منشور

1۔ د ګران او تاریخي ټول وطنپال،روښان فکره،جمهوري،مترقي طلباعلمان او د وطن او اولس د خپلواکۍ او ترقۍ سره مینه لرونکي باسواده

27/06/2021
Photos from Pashtoon Students Council UOK's post 27/06/2021
Photos from Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh's post 23/02/2021

کرنه پوهنتون حيدراباد (ټنډوجام) د پښتونخوا لوستونکي سازمان لخوا په ډېر درنښت د مورنيو ژبو نړیواله ورځ ولمانځل شوه، د ټولو ملګرو ته افرين وايو،

پاکستان میں طلبا یونینز کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟ - BBC News اردو 10/02/2021

آج سے ٹھیک 37 برس قبل یعنی نو فروری 1984 کو سابق ملٹری ڈکٹیٹر ضیاالحق نے پاکستان بھر میں طلبا تنظیموں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ یہ پابندی کیوں لگائی گئی اور اس کی وجوہات کیا بنیں پڑھیے اس رپورٹ میں جو پہلی مرتبہ دسمبر 2019 میں شائع ہوئی تھی۔

پاکستان میں طلبا یونینز کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟ - BBC News اردو ماضی میں طلبا یونینز سے وابستہ رہنے والے افراد کا کہنا ہے کہ وہ طلبا کے مطالبات جیسا کہ فیسوں میں کمی یا ٹرانسپورٹ کے مسائل پر آواز اٹھایا کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہ....

Photos from PashtoonKhuwa Students Organization IIUI's post 21/12/2020

میں پی ڈی ایم کے گیارہ جماعتوں کے زیر نگرانی "ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس موومنٹ" کے نام سے طلباء تنظیموں کا اعلان ہوا جسمیں پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جمعیت طلباء اسلام، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، وطنپال سٹوڈنٹس فیڈریشن، مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن), اہل الحدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن، انجمن طلباء اسلام، بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور ٹرائبل یوتھ فورم کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں کافی غور و غوض کے بعد مشترکہ درجہ ذیل اعلامیہ پیش کرکے مشترکہ طور پر منظور کیا گیا۔

شفقت محمود کا یکساں تعلیمی نصاب 06/12/2020

شفقت محمود کا یکساں تعلیمی نصاب پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت پورے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب متعارف کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes fi...

Photos from Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh's post 06/12/2020

#ټنډوجام برصغیر پاک و ہند کے ازادی کے عظیم علمبردار محکوم قومیتوں اور مظلوم طبقات کے ہیرو باباۓ پشتون خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی نہ صرف پشتونوں کیلئے بلکہ بلوچوں اورتمام محکوم اقوام کیلئے قابل فخر ہستی تھے خان شہید کو ان کی سینتالیسویں برسی پر بلوچ سٹوڈنٹس أرگنائزیشن اور پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن ان کی تاریخی جدوجہد، قیدوبند، ازیتوں اور بالاخر جام شہادت نوش کرنے پر عقیدت کے سرخ پھول پیش کرتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں خان شہید کی منعقدہ برسی سے بلوچ سٹوڈنٹس أرگنائزیشن کے ڈاکٹر بالاچ ریکی۔ ڈاکٹر نثار۔ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے واجد علی یوسفزئی۔ اشرف خان لونی۔ جبکہ پشتونخوا ایس او کے مرکزی کمیٹی کے رکن نصیر خان ننگیال۔ سلیم ناصر۔ ایمل ہوتک۔ پشتونخوا میپ کے أزاد خان خلجی نے منعقدہ برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مقررین نے کہا کہ خان شہید جیسی ہستی کو ایک پروگرام میں بیان کرنا ناممکن ہے کیونکہ خان شہید نے تین دھائیوں سے زیادہ عرصہ قیدوبند کی صعوبتوں اور تکالیف میں گزارا اور بالاخر انہیں شہید کیا گیا وہ بیک وقت۔ ایک عظیم سیاست دان۔ خطے کے جدید نیشنلزم کے بانی،تاریخ ساز شخصیت۔ ادیب۔ محقق۔ سوشل سائنٹسٹ۔ صوبے پہلے صحافی۔ عظیم مفکر۔ مترجم۔ شاعر۔ اور بیک وقت سات زبانوں پر عبور رکھنے والے نابغہء روزگار ہستی تھے ان کے سیاسی فکر و فلسفے پر کاربند رہ کر ہی نجات پانا ممکن ہے۔ انہوں کہا کہ زندہ قومیں اپنے ہیروز کو نہ صرف یاد کرتی ہیں بلکہ انکے نقش قدم پر چل کر اپنے قوم اور وطن کی خدمت کا فریضہ ادا کرتی ہیں۔پشتونخوا ایس او کےعہدیداروں نے کہا کہ پارٹی چئیرمین مشر محمود خان اچکزئی نے ملک میں صحیح اور مثبت سیاست کی داغ بیل ڈالی یہی وجہ ہے کہ أج ملک میں حقیقی سیاسی جمہوری قوتوں کا اتحاد أمرانہ قوتوں اور ان کے ألہ کاروں کے خلاف برسر پیکار ہے۔ملک کے تمام عوام نے پی ڈی ایم کی تحریک کا حصہ بن کر نا اہل اور سیلیکٹڈ اور سیلیکٹرز دونوں کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک طلبا تنظیمں اپنی مدر پارٹیوں کے شانہ بشانہ جدوجہد کرتی رھیں گی۔
6.12.2020

Photos from Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh's post 05/12/2020

#ټنډوجام نن په ټنډوجام کرنه پوهنتون(ايګريکلچر يونيورسټي) کې د PSO له اړخه د اسيا د ازادۍ د لارې د ستر سالار خان شهيد بابا عبدالصمد خان اڅکزي د 47م تلن په اړه لمانځ غونډه ترسره شوه، له بالا مرکزي ادارې څه ښاغلى نصير ننګيال او سيند حېدر اباد پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ له اړخه ښاغلي ازاد خان خلجي ګډون درلود
نېټه 5م دسمبر 2020

01/12/2020

30/11/2020

پچھلے سال طلبہ حقوق ریلی کراچی پریس کلب پر معروف ایکٹوسٹ جبران ناصر کا پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے محبت کا والہانہ انداز

29/11/2020

Rally demands restoration of student unions, better education facilities 29/11/2020

Rally demands restoration of student unions, better education facilities A large number of students belonging to various student outfits, civil society activists and supporters took part in a rally on Friday to demand the restoration of student unions and better...

کراچی میں طلباء حقوق مارچ، طلباء سیاست کو بحال کرنے کا مطالبہ | The Balochistan Post 28/11/2020

کراچی میں طلباء حقوق مارچ، طلباء سیاست کو بحال کرنے کا مطالبہ

کراچی میں طلباء حقوق مارچ، طلباء سیاست کو بحال کرنے کا مطالبہ | The Balochistan Post سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مختلف طلباء تنظیموں نے طلباء حقوق مارچ نکالا۔ اس موقع پر طلباء رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نصف صدی کے بعد پاکستان پھر ایک طلبہ تح....

Photos from Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh's post 27/11/2020

#کراچی اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی کی جانب سے آج ریگل چوک صدر سے کراچی پریس کلب تک حقوقِ طلباء مارچ کیا گیا جس میں
پختونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
پروگریسیو اسٹوڈنٹس فیڈریشن
پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن
ریوولوشنری اسٹوڈنٹس فیڈریشن
آل بلتستان موومنٹ
جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن
پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
کنیکٹ دی ڈس کنیکٹڈ سمیت مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی،مارچ ریگل چوک سے شروع پریس کلب پر اختتام کو پہنچا ،اس دوران مارچ کے شرکاء نے پلے کارڈ اٹھائے تھے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے ،پر یس کلب پر تمام تنظیموں کے نمائندوں نے خطاب کیا اور اپنے مطالبات پیش کئے ۔

مطالبات

1)طلبہ یونین پر عائد پابندی ختم کی جائے اور فی الفور ملکی سطح پر طلبہ یونین کے الیکشن کرائے جائیں۔

2)ملک بھر میں انٹرنیٹ کی مفت سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجرا کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔کورونا وبا کے دوران لی گئی مکمل ہاسٹل فیس واپس کی جاۓ۔

3)ہر کیمپس میں جنسی ہراسانی کے قانون کے تحت کمیٹیاں تشکیل دی جائیں اور ان میں طلبہ کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے۔

4)ایچ ای سی کی حالیہ بجٹ کٹوتیاں اور اساتذہ کی چھانٹیوں کا عمل فوراً کیا جائے اور کل جی ڈی پی کا کم از کم پانچ فیصد تعلیم کے لیے مختص کیا جائے۔

5)نام نہاد سرکاری حلف نامے کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی فوراً ختم کی جائے۔

6)قومی سلامتی کے نام پر تعلیمی اداروں میں سکیورٹی فورسز کی بےجا مداخلت ختم کی جائے اور تمام سیاسی طلبہ اسیران کو فوری رہا کیا جائے

7)طلبا و طالبات کے ہاسٹل کے اوقات کار کی پابندی یکسر ختم کی جائے۔

8)تعلیمی اداروں کی نجکاری کا عمل فوراً بند کیا جائے، فیسوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا جائے اور ہر سطح پر مفت تعلیم فراہم کی جائے۔

9)لائبریری، انٹرنیٹ، ٹرانسپورٹ، معیاری ہاسٹل اور میس جیسی بنیادی سہولیات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے۔

10)معیار تعلیم کو جدید سائنسی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے اور طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ کیا جائے۔

11)تمام پسماندہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کا قیام یقینی بنایا جائے اور دیگر شہروں میں ان علاقوں سے آنے والے طلبہ کا کوٹہ فوری بڑھایا جائے۔

12)تمام فارغ التحصیل طلبہ کو با عزت روزگار فراہم کیا جائے یا کم از کم اجرت بطور بیروزگاری الاؤنس دیا جائے۔

13) 13 اپریل کو مشال خان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔

27/11/2020

27-11-2020
کراچی:آج نصف صدی کے بعد پاکستان پھر ایک طلبہ تحریک کے دہانے پر ہے، جہاں ایک طرف کرونا جیسی عالمی وبا کا پورے پاکستان کو سامنا ہے وہیں طلبہ اپنے بنیادی حق طلبہ یونین کی بحالی کے لئے آج 27 نومبر 2020 کو ملک گیر مارچ کرنے پر مجبور ہیں اور طلبہ یونین پر پابندی کی وجہ سے ہمیں پورے ملک میں طلبہ کا استحصال ہوتے ہوے نظر آتا جہاں ہمیں کراچی یونیورسٹی،قراقرم یونیورسٹی، اسلامیہ کالج پشاور، بلوچستان یونیورسٹی، گومل یونیورسٹی سمیت ہر ایک تعلیمی ادارے میں جنسی ہراسانی سے لے کر طلبہ کی خودکشی کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں، ہم سمجہتے ہیں کے جب تک طلبہ یونین کو بحال نہیں کیا جاتا تب تک ایسے واقعات کو روکا نہیں جا سکتا، جس کے لیے مندرجہ ذیل مطالبات پر 27 نومبر کو طلبہ یونین بحالی کے لیے کراچی میں ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک طلبہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مارچ میں سندھ حکومت کو گزشتہ سال اسٹوڈنٹ یونین کے بل پر دوبارہ نظرثانی کرنے کی طرف توجہ دلانا بھی ہے۔اس مارچ کے توسط سے ہم پی ڈی ایم سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبا یونین بحالی کو پی ڈی ایم کے چارٹر میں شامل کیا جائے. ہم سمجھتے ہیں کہ طلباء یونین کی بحالی پاکستان میں تعلیم کے مسائل حل کرنے اور جہوریت کے قیام کی طرف اہم قدم ہے۔

مطالبات

1)طلبہ یونین پر عائد پابندی ختم کی جائے اور فی الفور ملکی سطح پر طلبہ یونین کے الیکشن کرائے جائیں۔

2)ملک بھر میں انٹرنیٹ کی مفت سہولیات کے بغیر آن لائن کلاسوں کے اجرا کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔کورونا وبا کے دوران لی گئی مکمل ہاسٹل فیس واپس کی جاۓ۔

3)ہر کیمپس میں جنسی ہراسانی کے قانون کے تحت کمیٹیاں تشکیل دی جائیں اور ان میں طلبہ کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے۔

4)ایچ ای سی کی حالیہ بجٹ کٹوتیاں اور اساتذہ کی چھانٹیوں کا عمل فوراً کیا جائے اور کل جی ڈی پی کا کم از کم پانچ فیصد تعلیم کے لیے مختص کیا جائے۔

5)نام نہاد سرکاری حلف نامے کی بنیاد پر تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی فوراً ختم کی جائے۔

6)قومی سلامتی کے نام پر تعلیمی اداروں میں سکیورٹی فورسز کی بےجا مداخلت ختم کی جائے اور تمام سیاسی طلبہ اسیران کو فوری رہا کیا جائے

7)طلبا و طالبات کے ہاسٹل کے اوقات کار کی پابندی یکسر ختم کی جائے۔

8)تعلیمی اداروں کی نجکاری کا عمل فوراً بند کیا جائے، فیسوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا جائے اور ہر سطح پر مفت تعلیم فراہم کی جائے۔

9)لائبریری، انٹرنیٹ، ٹرانسپورٹ، معیاری ہاسٹل اور میس جیسی بنیادی سہولیات کی مفت فراہمی یقینی بنائی جائے۔

10)معیار تعلیم کو جدید سائنسی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے اور طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ کیا جائے۔

11)تمام پسماندہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کا قیام یقینی بنایا جائے اور دیگر شہروں میں ان علاقوں سے آنے والے طلبہ کا کوٹہ فوری بڑھایا جائے۔

12)تمام فارغ التحصیل طلبہ کو با عزت روزگار فراہم کیا جائے یا کم از کم اجرت بطور بیروزگاری الاؤنس دیا جائے۔

13) 13 اپریل کو مشال خان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔
اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی
27-11-2020

27/11/2020

Photos from VOA Urdu's post 27/11/2020

Photos from VOA Urdu's post 27/11/2020
پشاور: کیفے جہاں پراٹھے بھی ہیں اور کتابیں بھی 27/11/2020

پشاور: کیفے جہاں پراٹھے بھی ہیں اور کتابیں بھی ’یہاں نوجوانوں میں ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ مختلف آئیڈیاز پر کام بھی کرتے ہیں لیکن ان کو ایک باقاعدہ کام کا ماحول میسر نہیں ہوتا۔ ہم نے یہ کیفے کھولا ہے جو لائبریری بھی ہ...

پېښور کې د انټرنېټ بحالۍ لپاره د قبایلي زده کوونکي مظاهرې 27/11/2020

پېښور کې د انټرنېټ بحالۍ لپاره د قبایلي زده کوونکي مظاهرې د ځوانانو د ټولنې یو مشر مصباح الدین مشال راډیو ته وویل، حکومت د کورونا د ټولبند له وجې په پوهنتونونو کې پر لیکه یا انلاین زده کړې پیل کړي خو دا چې په قبایلي ضلعو کې د ت...

27/11/2020

Photos from ‎VOA Deewa - وي.او.اې ډيوه‎'s post 27/11/2020

27/11/2020

27/11/2020

طلبہ حقوق مارچ

27/11/2020

طلبہ حقوق مارچ کراچی

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

طلبہ حقوق مارچ#StudentsRightsMarch#RestoreStudentsUnions
طلبہ حقوق مارچ#StudentsRightsMarch#RestoreStudentsUnions
طلبہ حقوق مارچ کراچی#StudentsRightsMarch#RestoreStudentsUnions
طلبہ حقوق مارچ کراچی#StudentsRightsMarch#RestoreStudentsUnions
پريس کانفرنس

Telephone

Address

Karachi
Other Political Organizations in Karachi (show all)
Irfan Mir Halepota, Advocate Supreme Court of Pakistan, Elections Lawyer Irfan Mir Halepota, Advocate Supreme Court of Pakistan, Elections Lawyer
E26 Executive Floor, Glass Towers, Clifton
Karachi

Sindh United Party - District Larkano Sindh United Party - District Larkano
126, Hyder Manzil, Muslim Colony, Sachal Faquir Road, Opp. Niashtar Park, Soldier Bazar
Karachi

Sindh United Party was committed to seek full provincial autonomy within the framework of the federa

APMSO APMSO
KU SECTOR, ARTS LOBBY, UNIVERSITY OF KARACHI.
Karachi, 75320

apmso

Siyasat KI DUNYA Siyasat KI DUNYA
Shah Faisal Colony Karachi, Drigh Road Alhyder Society
Karachi, 24700

Kifayat BJ Kifayat BJ
Karachi

Pti Uc 5 Safora Town Pti Uc 5 Safora Town
Safora Town
Karachi

Jammat Islami UC 17 Landhi No #06 Jammat Islami UC 17 Landhi No #06
Area 5C LandhiNo . 6
Karachi, 511925

Pakistan Peoples Party Media Cell A D Pakistan Peoples Party Media Cell A D
Saddar Town District South Garden West Karachi
Karachi

This page is for promoting good step from pakistan peoples party and its government

Jamaat e Islami Orangi Jamaat e Islami Orangi
Orangi Town Karachi
Karachi, 758000

The largest Religious - Political party of Pakistan. Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. Jamaat e Islami has an honest, vision...

All Pakistan Muslim League Karachi Division All Pakistan Muslim League Karachi Division
Mateen Food Center Near Sakhi Hasan Round About, District Central, NORTH Nazimabad Town
Karachi, 74700

Civilian Defender Of Pakistan � Political Organization� All Pakistan MUSLIM LEGUGE � KARACHII

Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG Uc five Ward 3 Sohrab Goth Town PPP #KHSG
UC FIVE KHADIM HUSSAIN SOLANGI GOTH KARACHI DISTRICT
Karachi

Pakistan people's party Media cell Sohrab Goth Town District East.