Range khodaa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Range khodaa, Writer, Shahdadpur, Karachi.
📍 تعلیم کی کمی عمر کے کسی بھی حصے میں پوری کی جا سکتی ہے۔
مگر تربیت کی کمی طعنہ بن جاتی ہے 🥀روز جوان
شھزادہ علي اکبر مبارک ہو
🌨🍂🍁🌨
ہمارے پاس کچھ بھی باقی نہیں بچا،
سوائے ان یادوں کے جن میں
ہم اچھے حال (موڈ) کی وجہ
ہم انسان رہے ہیں...🍁
#مسجد اعظم
#ماہ شعبان
#مدرس طالب حیدر
#قم المقدس
حضرتِ امام حسین علیہ السلام:
پانچ چیزیں انسان کو زیادہ فایدہ پہنچاتی ہیں عقل، دین، ادب، حیا، خوش اخلاقی،
شعبان آمد امام حُسین ع بہت مبارک
انوار ماہ مبارک شعبان سب مؤمنین و مؤمنات کو بہت بہت مبارک
#ماہ شعبان
#انوار
#علی ع حق
#الھم عجل لولیک الفرج
آخر تمہاری انتھا تیرا پرودگار ہے
#رب
#انسان
#اختتام
معصوم فرماتے ہیں :
انسان کی زندگی کا سرمایہ ادب و دانش ہے ،
👈👈چار عوامل جنہوں نے ہمیں جهنـمی بنایا!
قیامت کے دن باربار اھل بہشت اور اھل جہنم کے درمیان گفتگو ہوگی ، جن کے بارے میں قرآن کریم نے گفتگو بیان فرمائی ہے ، ان میں سے
*سورہ مدثر میں ذکر ہوا ہے :*
* اهل بهشت اہل جہنم سے پوچھیں گے کہ کونسے ایسے عامل تھے جن کی وجہ سے تم جہنمی بنے ہو؟*
جہنمی لوگ کہیں گے چار عوامل:
1« لَمْ نَکُ مِنَ الْمُصَلّینَ »
وہ کہیں گے: ہم نماز گزاروں میں سے نہ تھے۔
2-« لَمْ نَکُ نُطْعِمُ المِسْکینَ »
ہم مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔
3-« کُنّا نَخوُضُ مَعَ الْخائِضینَ »
اور ہم بیہودہ بکنے والوں کے ساتھ بیہودہ گوئی کرتے تھے۔
4-« کُنّا نُکَذِّبُ بِیَوْمِ الدّین »*
اور ہم روز جزا کو جھٹلاتے تھے۔
📚:قصص الصلاة/ص۱۸۹
*☀
۔
#💐 دوستی کیسے شخص سے کریں 💐 #
----------------------------
#🌹👈 امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں: #
#" يا بُنَيَّ لا تُؤاخِ أَحَداً حَتّى تَعْرِفَ مَوارِدَهُ وَ مَصادِرَهُ فَإذا اسْتَنْبَطْتَ الخُبْرَةَ وَ رَضِيتَ العِشْرَةَ فَآخِهِ عَلى إقالَةِ العَثْرَةِ وَالمُواساةِ فِى العُسْرَةِ۔"*
ترجمہ ؛
میرے بیٹے! کسی سے اس وقت تک دوستی نہیں کرنا جب تک کہ تم کو معلوم نہ ہو جائے کہ وہ کیسا ہے اور کیا کرتا ہے اور جب تک تم اسے اچھی طرح سے جان نہ لو، اور جب تم اس کے طور طریقہ سے راضی ہو جاؤ تو اسے اپنا دوست بناؤ، اس کی لغزشوں و کوتاہیوں کو اس سے بر طرف کرو، اور پریشانی اور دشواریوں میں اس کا ساتھ دو۔
#📝 مختصر وضاحت:
ہر انسان کو زندگی میں ایک اچھے، معتبر، نیک اور خوش اخلاق دوست کی ضرورت ہوتی ہے، جس سے اپنے دل کی باتیں کہہ سکے اور وقت پڑھنے پر اس کی مدد کرسکے۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم بغیر جانچ پڑتال کئے کسی کو بھی اپنا دوست بنا سکتے ہیں؟
ہرگز نہیں۔
اس لئے کہ دوست کی صحبت کا اثر ہماری زندگی، ہمارے اخلاق، کردار، صحبت اور ہمارے پورے وجود پر براہ راست ہوتا ہے اور ہم اپنے دوست سے پہچانے جاتے ہیں۔
لہذا ہر عقلمند اور دیندار انسان پر ضروری ہے کہ وہ دوست بنانے سے پہلے اس کو اچھی طرح سے پرکھے اس کے بارے میں پوری طرح مطمیئن ہونے کے بعد ہی دوستی کرے۔
#📚 تحف العقول، ص 233
💠 چئن عملن جي اندر لڪيل چار عمل
امام علي عليه السلام:
الله تعاليٰ چئن شين کي چئن عملن ۾ لڪايو آهي:
1. الله سائين پنهنجي خشنودي کي پنهنجي اطاعت ۽ فرمانبرداري ۾ لڪايو آھي، تنھن ڪري هن جي ڪنهن به فرمانبرداري کي گهٽ نه سمجهو، ڇاڪاڻ ته هن جي رضا ان ۾ آهي ۽ توهان کي خبر ناهي.
2. هن پنهنجي ناراضگي کي پنهنجي گناهن ۾ لڪايو، تنهنڪري هن جي ڪنهن به گناهه کي گهٽ نه سمجهو، ڇاڪاڻ ته هن جي ناراضگي ان ۾ ٿي سگهي ٿي ۽ توهان کي خبر ناهي.
3. ھن پنھنجي قبوليت کي پنھنجي دعا ۾ لڪايو پوءِ ٿي سگھي ٿو ته سندس جواب ان ۾ ھجي ۽ اوھين نه ڄاڻو.
4. ھن پنھنجي ولي کي پنھنجن ٻانھنن ۾ لڪايو آھي. تنھنڪري خدا جي ٻانھنن مان ڪنھن کي به گھٽ نه سمجھو، ڇو ته اھو سندس ولي آھي ۽ اوھين نه ٿا ڄاڻو.
🌹اِنَّ اللّهَ ـ تَبارَکَ وَ تَعالی ـ اَخْفی اَرْبَعَةً فی اَرْبَعَةٍ: اَخْفی رِضاهُ فی طاعَتِهِ فَلا تَسْتَصْغِرَنَّ شَیئا مِن طاعَتِهِ، فَرُبَّما و افَقَ رِضاهُ وَ اَنْتَ لا تَعْلَمُ وَ اَخْفی سَخَطَهُ فی مَعصیَتِهِ فَلا تَستَصْغِرَنَّ شَیئا مِن مَعصیَتِهِ فَرُبَّما و افَقَ سَخَطَهُ مَعصیَتُهُ و اَنتَ لا تَعلَمُ و اَخفی اِجابَتَهُ فی دَعوَتِهِ فَلا تَستَصغِرَنَّ شَیئا مِن دُعائِهِ فَرُبَّما و افَقَ اِجابَتَهُ و اَنتَ لا تَعلَمُ و اَخفی وَلیَّهُ فی عِبادِهِ فَلا تَستَصغِرَنَّ عَبدا مِن عَبیدِ اللّهِ فَرُبَّما یَکونُ وَلیَّهُ وَ اَنتَ لا تَعلَمُ؛
📗خصال، ص ۲۰۹، ح ۳۱
ایام فاطمیه میں استاد شھید سبط جعفر کا کلام پڑھنے کی سعادت بندہ ناچیز کو ملی مولا قبول فرمائیں.
مرکز امام بارگاہ سید الشھداء ولیج باگوودادنی وقت 7:30
شرکت کی استدعا ہے
🌹👈 #امیرالمؤمنین امام علیؑ ابن ابی طالبؑ نے فرمایا:
" جس #درخت کی لکڑی نرم ہو اس کی شاخیں گھنی ہوتی ہیں۔"
( لہذا انسان کو نرم دل ہونا چاہیے ).
📚نہج البلاغہ، 214
#✍️مختصر توضیح #
کتنا حسین تجربه حیات ہے جس سے ایک دیہاتی انسان بھی استفاده کر سکتا ہے کہ:
اگر پروردگار نے درختوں میں یہ کمال رکھا ہے کہ جن درختوں کی شاخوں کو گھنا بنایا ہے ان کی لکڑی کو نرم بنا دیا ہے، تو انسان کو بھی اس حقیقت سے عبرت حاصل کرنی چاہیے کہ اگر اپنے اطراف مخلصین کا مجمع دیکھنا چاہتا ہے اور اپنے آپ کو بے سایہ درخت نہیں بنانا چاہتا ہے تو اپنی طبیعت کو نرم بنا دے، تا کہ اس کے سہارے لوگ اس کے گرد جمع ہو جائیں اور اس کی شخصیت ایک گھنے درخت کی سی ہو جائے.
رزق گندم
شروع سردی میں احتیاط کرو 👉
#" وَ قَال علیَ عَلَیْهِ السَّلَامُ: تَوَقَّوُا الْبَرْدَ فِیْۤ اَوَّلِهٖ، وَ تَلَقَّوْهُ فِیْۤ اٰخِرِهٖ، فَاِنَّهٗ یَفْعَلُ فِی الْاَبْدَانِ كَفِعْلِهٖ فِی الْاَشْجَارِ، اَوَّلُهٗ یُحْرِقُ وَ اٰخِرُهٗ یُوْرِقُ۔"*
👈ترجمہ:
شروع سردی میں سردی سے احتیاط کرو اور آخر میں اس کا خیر مقدم کرو، کیونکہ سردی جسموں میں وہی کرتی ہے جو وہ درختوں میں کرتی ہے کہ ابتداء میں درختوں کو جھلس دیتی ہے اور انتہا میں سرسبز و شاداب کرتی ہے۔
👈تشریح:
موسم خزاں میں سردی سے بچاؤ اس لئے ضروری ہے کہ موسم کی تبدیلی سے مزاج میں انحراف پیدا ہو جاتا ہے اور نزلہ و زکام اور کھانسی وغیرہ کی شکایات پیدا ہو جاتی ہیں۔ وجہ یہ ہوتی ہے کہ بدن گرمی کے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ ناگاہ سردی سے دوچار ہونا پڑتا ہے جس سے دماغ کے مسامات سکڑ جاتے ہیں اور مزاج میں برودت و یبوست بڑھ جاتی ہے۔ چنانچہ گرم پانی سے غسل کرنے کے بعد فورا ًٹھنڈے پانی سے نہانا اسی لئے مضر ہے کہ گرم پانی سے مسامات کھل چکے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ سرد پانی کے اثرات کو فوراً قبول کر لیتے ہیں اور نتیجہ میں حرارت غریزی کو نقصان پہنچتا ہے۔
البتہ موسم بہار میں سردی سے بچاؤ کی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ وہ صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے، کیونکہ بدن پہلے ہی سے سردی کے عادی ہو چکے ہوتے ہیں، اس لئے بہار کی معتدل سردی بدن پر ناخوشگوار اثر نہیں ڈالتی، بلکہ سردی کا زور ٹوٹنے سے بدن میں حرارت و رطوبت بڑھ جاتی ہے، جس سے نشوونما میں قوت آتی ہے، حرارت غریزی ابھرتی ہے اور جسم میں نمو، طبیعت میں شگفتگی اور روح میں بالیدگی پیدا ہوتی ہے۔
اسی طرح عالم نباتات پر بھی تبدیلی موسم کا یہی اثر ہوتا ہے۔ چنانچہ موسم خزاں میں برودت و یبوست کے غالب آنے سے پتے مرجھا جاتے ہیں، روح نباتی افسردہ ہو جاتی ہے، چمن کی حسن و تازگی مٹ جاتی ہے اور سبزہ زاروں پر موت کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور موسم بہار اِن کیلئے زندگی کا پیغام لے کر آتا ہے.
جب زینبؑ نمونہِ زندگی ہوں
▫️جب ایک خاتون کے لیے نمونہِ عمل (رول ماڈل) سیدہ زینبؑ و سیدہ فاطمہ زہراءؑ بن جائیں، تو اس (خاتون) کے کاموں میں درست تفہیم، درست موقع کی شناخت میں ہوشیاری، بہترین کاموں کا انتخاب اور اس کے ساتھ ساتھ وفاداری اور ان سب چیزوں کے ساتھ ثابت قدم رہنا شامل ہوں گے۔
#ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
بہترین مالداری اور بے نیازی یے ہے کہ انسان امیدوں کو ترک کردے
قول علی علیہ السلام
حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:
یے بات یاد رکھو کہ لذتین ختم ہونے والی ہیں اور ان کا حساب باقی رہنے والا ہے
امام المتقین حضرتِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا لوگوں کی ایک غلط فہمی کی طرف اشارہ
بنی امیہ کے مظالم نے اس قدر دہشت زدہ بنا دیا ہے کہ )بعض لوگ خیال کررہے ہیں کہ دنیا بنی امیہ کے دامن سے باندھ دی گئی ہے ۔ انھیں کو اپنے فوائد سے فیضیاب کرے گی اور وہی اس کے چشمہ پر وارد ہوتے رہیں گے اور اب اس امت کے سر سے ان کے تازیانے اور تلواریں اٹھ نہیں سکتی ہیں۔ حالانکہ یے خیال بلکل غلط ہے۔ یے حکومت فقط ایک لذیذ قسم کا آب دہن ہے جسے تھوڑی دیر چوسیں گے اور پہر خود ہی تھوک دیں گے ۔
اللہ اللہ کیا کہنے مولا کی کتنی حسین تعبیر ہے اس اقتدار کی جسے صرف امامت کی نگاہ دیکھ رہی تھی ورنہ ہر شخص زندگی سے مایوس ہوچکا تھا اور حضرت کا یے بیان ہر دور کیلئے ایک پیغام امن و سکون ہے کہ ظالم کا اقتدار دیر تک نہیں رہ سکتا ہے اور مظلوم کی حکومت آخر زمانہ میں برحال قائم ہونے والی ہے۔
# نھج #البلاغہ راہ مولا علی علیہ السلام
اس بات سے ڈرو کہ اللہ تمہیں معصیت کے موقع پر حاضر دیکہیں اور اطاعت کے موقع پر غائب پائے کہ اس طرح خسارہ والوں میں شامل ہوجاو گے
امام المتقین علی علیہ السلام
خود کو پہنچان، اپنے آپ کو کنٹرول کر، پہر تمام چیزیں تمہارے کنٹرول میں ہوگی.
اور ایسا ہوسکتا ہے.
Achi soch aur acha akhlaq insan ko Boland darje par rakhate hen
_Shakhsiyat_
کمال دین یے ہے کہ اپنے پروردگار کی معرفت حاصل کی جائے ،
شخصیت
انسانوں کا آپ کی طرف حاجت لے کر کرنا خدا کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اس پر کبھی بھی ملول و رنجیدہ نہیں ہونا
امام حسین ع
ھر کسی پر یقین مت کریں ،کیوں کہ نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے،
قرآن معجزہ الھی است
ان شاءالله بشرط زندگي
ماشاءاللہ اپنے سید و سردار کے کروڑین عزادار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Karachi
Printing House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 72400
Urdu Poet, Writer, Editor, Columnist
Karachi, 74700
Critical thinking is the key to Ideological, Political, Social, and almost all aspects of the World
Jamshoro, Sindh
Karachi, 75290
The Legend of Sindh- Senior and great writer , author, scholar and renowed journalist of Sindhi, Urd
Karachi, NONE
Redefining Pakistan on the Islamic intellectual heritage that has been forgotten.
Karachi
Karachi
I ink the life I can't live And write the life I can only imagine .....