Islami Jamait Talba Mangopir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamait Talba Mangopir, Community Organization, monghopir Road, Karachi.
"کتاب ہماری پہچان" مہم کے سلسلے مین سلطان اباد مین کیمپ لگایا گیا جس میں مستحق طلبہ کا ڈیٹا جمع کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اس مہم کے بارے اگاہ کیا گیا..
👉 💗📝✏💥
"کتاب ہماری پہچان" مہم کا باقاعدہ اغاز ہوچکا براءے کرم اس مہم مین ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کرکے کرونہ واءرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے طلبہ کے ساتھ دینے مین ہمارا بھرپور تعاون کرے ..
جزاک اللہ
جو حضرات ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہے اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہے.
03182550881
پناہیں ڈھونڈتی ہیں ماسکو، واشنگٹن دونوں
کہ ان پر کرگئے وہ فکر کی یلغار مودودیؒ
ایک وقت آئے گا جب
کمیونزم کو ماسکو میں پناہ نہیں ملے گی
اور سرمایہ دارانہ نظام واشنگٹن اور نیویارک میں اپنے بچاوُ کے لیے پریشان ہوگا ۔
(سید ابوالاعلی مودودیؒ)
اسلامی جمعیت طلبہ( منگھوپیر) کی جانب سے بغیر کسی تصویر کے چار مستحق گھروں میں راشن تقسیم۔❤
زونل تربیت گاہ 14 - 15 دسمبر 2019 براےء کارکنان۔
مقام: الہدی مسجد پاور ہاوءس نارتھ کراچی
تمام طالب علموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے❤
(اسلا می جمعیت طلبہ حلقہ منگو پیر نارتھ کراچی)
اسٹڈی سرکل
حلقہ منگھوپیرIJT
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ منگھوپیر کے نوجوان ♥️♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi
SINDHKARACHI
ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi, 74700
BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.
Jamiyat House, 9 Faran Society, Hyder Ali Road
Karachi
The Punjabi Saudagaran-e-Delhi (Urdu: پنجابی سوداگران د ﮨلی ) or sometime referred to as the Qaum-e-Punjaban (Urdu: قوم پنجابن) are a community of Muslims that historically came fr...
C-64
Karachi, 74000
PAK HYDERI SCOUTS PAKISTAN: It was founded on 15th Shaban 1371 H (1952 A.D) by Raja Sahib of Mehmood
Karachi, SINDH
SERVING FOR SUFFERING HUMANITY NEEDY STUDENTS ON HUMANITARIAN GROUND SINCE 13TH SEPTEMBER 1990. WE PRAY TO ALMIGHTY ALLAH WHO CREATED US THERE IS NO ANY ILL ILLITERATE IN WORLD. AL...
Haroon Bahria Naval Colony
Karachi
No Abusing Languages! No posts related to any political Party! Non-politacal organization
Sindh Madressatul Islam University Karachi
Karachi
TEDxSMIU is a part of global movement of TED that aims to spotlight ideas worth spreading.
Plot # 19-A, Street 3, Sector A, Kashmir Colony
Karachi
تنظیم بنیادی طور پر کمیونٹی کے آبائی علاقے میں تدفین کا بندوبست، تعلیم، صحت اور کمیونٹی کے فلاح بہبود پر کام کرتی ہے۔
Shahrah-e-Ghalib Road, Block 6 Clifton
Karachi, 75600
Play your part!