KHAS MIND CARE Service
Mind Peace & Care
Spiritual Treatment
Black magic treatment
1000+ clients has been cured by KHAS M
سنو ھم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، ہم یہ کیوں نہیں کہتے کہ وہ سب سے بہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بےمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں سے 70 گنا زیادہ مہربان ہے۔
رسول اللّٰہ ﷺ نے ایک جانور کو دیکھا جو اپنا پاؤں اپنے بچے پر رکھنے سے بچا رہی تھی، تو آپ نے صحابہ سے فرمایا "بے شک ہمارا رب ہم پر اس ماں سے کہیں زیادہ مہربان ہے"
کیوں ہمیشہ، صرف عذاب قبر کی باتیں ہو رہی ہیں، کیوں ہمیں موت سے ڈرایا جا رہا ہے، یہاں تک کہ ہمیں، معاذ اللّٰہ، پختہ یقین ہو گیا کہ ہمارا رب ہمیں مرتے ہی ایسا عذاب دے گا جس کا تصور بھی نہی کیا جا سکتا۔
ہم کیوں اس بات پر مصر ہیں کہ ہمارا رب ہمیں صرف عذاب ہی دے گا، ہم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ہمارا رب ہم پر رحم کرے گا۔ ہم یہ بات کیوں نہیں کہتے کہ جب قبر میں مومن صالح سے منکر نکیر کے سوال جواب ہو جائیں تو ہمارا رب کہے گا "میرے بندے نے سچ کہا، اس کے لئے جنت کا بچھونا بچھاؤ، اس کو جنت کے کپڑے پہناؤ اور جنت کی طرف سے اس کے لئے دروازہ کھول دو اور اس کو عزت کے ساتھ رکھو۔ پھر وہ اپنا مقام جنت میں دیکھے گا تو اللّٰہ سے گڑگڑا کر دعا کرے گا , ,
پروردگار قیامت برپا کر تاکہ میں اطمینان کے ساتھ جنت چلا جاؤں۔
(احمد، ابوداوود)
ہم یہ بات کیوں نہی بتاتے کہ ہمارا عمل صالح ہم سےالگ نہ ہوگا اور قبر میں ہمارا مونس اور غمخوار ہوگا۔
جب کوئی نیک آدمی وفات پا جاتا ہے تو اس کے تمام رشتہ دار جو دنیا سے چلے جا چکے ہیں، اس کی طرف دوڑیں گے اور سلام کریں گے، خیر مقدم کریں گے۔
اس ملاقات کے بارے میں رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا کہ
"یہ ملاقات اس سے کہیں زیادہ خوشی کی ہوگی جب تم دنیا میں اپنے کسی عزیز سے طویل جدائی کے بعد ملتے ہو۔
اور وہ اس سے دنیا کے لوگوں کے بارے میں پوچھیں گے۔ ان میں سے ایک کہے گا اس کو آرام کرنے دو یہ دنیا کے غموں سے آیا ہے۔
(صحیح الترغیب لالبانی)
موت دنیا کے غموں اور تکلیفوں سے راحت کا ذریعہ ہے۔ صالحین کی موت درحقیقت ان کے لئے راحت ہے۔ اس لئے ہمیں دعاء سکھائی گئی ہے ۔۔
*اللھم اجعل الموت راحة لنا من كل الشر*..
(اے اللّٰہ موت کو ہمارے لئے تمام شروں سے راحت کا ذریعہ بنا دے)۔
ہم لوگوں کو یہ کیوں نہیں بتاتے کہ موت زندگی کا دوام ہےاور یہ حقیقی زندگی اور ہمیشہ کی نعمتوں کا دروازہ ہے۔
ہم یہ حقیقت کیوں چھپاتے ہیں کہ روح جسم میں قیدی ہے اور وہ موت کے ذریعے اس جیل سےآزاد ہو جاتی ہےاور عالم برزخ کی خوبصورت زندگی میں جہاں مکان و زمان کی کوئی قید نہیں ہے، رہنا شروع کرتی ہے، ، ، ،
ہم کیوں موت کو رشتہ داروں سے جدائی، غم اور اندوہ کے طور پر پیش کرتے ہیں،
کیوں ھم نے موت کو دھشت کا نشان بنا رکھا ہے،، ، ،،
قبر سانپ کا منہ نہیں ہے کہ آدمی اس میں جائے گا اور سانپ اس کو چباتا رہے گا بلکہ وہ تو حسین جنت اور حسیناؤں کا عروس ہے جو ہمارے انتظار میں ہیں۔
اللّٰہ سے نیک امید رکھو اور اپنے اوپر خوف طاری مت کرو ۔، ، ،اللہ سے آپ جیسی امید رکھیں گےاللہ کو ویسا ہی پا ئیں گے، ، ، ،
ہم مسلمان ہیں، اسلئے ہم اللّٰہ کی رحمت سے دور نہیں پھینک دیئے گئے ہیں۔
اللّٰہ نے ہمیں عذاب کے خاطر پیدا نہیں کیا ہے۔ اللّٰہ نے ہمیں بتایا ہے کہ وہ ہم سے کیا چاہتا ہے اور کیا نہیں چاہتا اور ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اللّٰہ کی رضا کے کام کون سے ہیں اور ناراضگی کے کون سے ہیں اور ہم دنیا میں آزاد ہیں جو چاہے کریں۔
*اللھم اجعل خیر اعمالنا خواتیمھا وخیر اعما رنا او اخرھا وخیرا یامنا یوم ان نلقاک*
(اے اللّٰہ ہمارے اعمال کا خاتمہ بالخیر کریں، ہماری آخری عمر کو بہترین بنا دیں اور سب سے بہترین دن وہ جس دن آپ سے ملاقات ہوگی۔ آمین)
علامہ اقبال نے مومن کی کیفیت بوقت وفات بہترین انداز میں بیان کیا ہے۔
نشان مرد مومن باتو گوئم
چوں مرگ آید تبسم برلب اوست۔
"مرد مومن کی تو نشانی یہی ہے کہ جب موت آتی ہے
تو مسرت کے ساتھ اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہوتی ہے، ، ، ، ، ، ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
75100
Opening Hours
Monday | 18:00 - 22:00 |
Tuesday | 18:00 - 22:00 |
Wednesday | 18:00 - 12:00 |
Thursday | 18:00 - 22:00 |
Saturday | 18:00 - 22:00 |
Karachi, 11432
SHIFA ONLINE :::: Spiritual Healing and Consultancy | شِفاء آن لائن :::: رُوحانی ?
Gulshan-e-iqbal Block 3
Karachi, 75850
Welcome to AMZ’s handmade real Birthstones rings AMZ’s designs made of silver,
Karachi
Amil baba in pakistan world no 1 astrologer palmist and hand reader king of astrology lovespell 00923338228883 black magic expert in the world
Ibrahim Market, P. I. B Colony
Karachi, 74800
The founder of this series was (late) Hazrat Kash-al-Barni Rahmatullah. He started this journey in 1932 to help people, give proper Spiritual Support and Guidance for those in need...
Flat # A/101 , Sky Lines Apartment , Sector 11-A , North Karachi
Karachi, 75850
St. 2 Lane 5 Dha Phase 6
Karachi, 75500
All Type Of Problem Solution - Meet The best astrologer for love marriage Amil baba Azan Shah
Karachi
We'll solve all your problems within 6 to 24 hours and with 100.10% Guarantee and with astrology systematic. If you want to take any personal or professional advice then also
D H A Karachi
Karachi
Asli amil baba, kala jadu , amil baba contact number +92 341 1238422#Amilbabauk#Amilbabainpakistan