Videos by Umer farooq Enterprises in Karachi. Real Estate Investment Firm & Builders
ٹیکس 7E کیا ہے ۔۔۔
ہم رئیل استیٹ ایجنٹ کو چاہیئے اوور سیز پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ دبئی اور دوسرے ممالک کے بجائے پاکستان کے شہر مستقبل کے دبئی گوادر اور مستقبل کی سب سے بڑی بننے والی آئل سٹی پسنی میں پراپرٹی میں انویسٹ کرائیں جہاں رئیل اسٹیٹ کی پرائس میں بہت زیادہ گنجائش ہے اور انویسٹرز کو اگلے 10 سالوں بہت اچھا منافع ہوسکتا ہے ۔۔۔
رئیل اسٹیٹ پر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف پرامن احتجاج بروز ہفتہ سہہ پہر تین بجے مقام B مارکیٹ سروس روڈ نیشنل ہائ وے