SP Clifton

SP Clifton

you may contact us anytime report a crime and share information about criminal activity

16/03/2022
10/03/2022

Clifton Division Police:---
Case of rudeness with foreign tourists on Sea View
Police arrest abusive boy
The detained boy is a resident of Shireen Jinnah Colony.
The boy apologized for his actions. Statement that he will not be rude to anyone after today - !!! '

Photos from SP Clifton's post 18/02/2022

Under the command of SSP South Rai Ijaz sb and supervision of SP clifton Mir Rohal Khan, *Quick Response Force* has been established.
The force shall comprise of *eight* Police Mobiles, patrolling in pairs in the main Clifton Division.
This Quick Response Force has been created to ensure Quick Responce and Easy Approach to Public in case of any untoward situation.
Quick Response Force shall patrol main Markets and main roads and Chowks of Clifton.
They shall add to the police Visibility in the division.
*SP Clifton* briefed the Quick Response Force regarding their duties and responsibilities and patrolling routes.
They are directed to remain in close contact with the community to ensure *Neighbourhood Policing*

PRO to SSP South Karachi.

Photos from SP Clifton's post 18/02/2022

Under the command of SSP South Rai Ijaz sb and supervision of SP clifton Mir Rohal Khan, *Street Watch Force* has been revamped.
This Motorcycle squad will patrol and police different Crime Hotspot in Clifton Division to ensure crackdown against Street Crime.
*SP Clifton* briefed the Street Watch Force regarding their duties and responsibilities and patrolling routes.
They are directed to remain in close contact with the community to ensure *Neighbourhood Policing*

PRO to SSP South Karachi.

Photos from SP Clifton's post 20/05/2021

آج مورخہ 2021۔05-20 کو جناب ایس پی صاحب کلفٹن توحید رحمان میمن صاحب نے ایڈیشنل آئی جی صاحب کے حکم پر کلفٹن ڈویژن میں چاراسپیشل ٹیمیں تشکیل دیں۔

جن کو یہ ٹاسک دیا کہ وہ کلفٹن ڈویژن میں موجودڈرگ مافیہ/ اشتہاری اور رپیٹ کرائمنل کے خلاف کاروائی کریں اور جلداز جلد گرفتار کروایں۔

ایس پی صاحب کلفٹن نے پولیس افسران و ملازمان کو ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اور کرمینل کی لیسٹیں فراہم کی۔

Photos from SP Clifton's post 03/05/2021

آج مورخہ 2021۔05۔03کو ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب نے بحوالہ آرڈر نمبری 1172 تاریخی 2021۔04۔22 کے تحت کلفٹن پولیس اسٹیشن کا اسپکشن کیا۔

جس میں آپ جناب نے تھانے کی صفائی کا جائزہ لیا تھانے میں موجود رجسٹرڈ چیک کئے۔

لاک اپ میں موجود ملزمان سے ملاقات کی نیز لاک اپ میں کوئی غیر قانونی کسٹاڈی نہیں پائی گئی۔

مال خانہ جات کو چیک کیا اور مال خانے میں موجود سب سے خاص چیز جوکہ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کا ریوالورتھا۔ آپ جناب نے ایس ایچ او اور ایچ ایم کلفٹن کو تاکید کی کہ اس کا خاص خیال رکھاجائے۔

اسلحہ خانہ کو چیک کیا اور تاکید کی کہ اسلحہ کو روزانہ کی بنیاد پر صاف کیا جائے۔

سرکاری گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کو چیک کیا اور احکامات جاری کئے کہ تمام گاڑیوں اور موٹر سا ئیکلز پر پولیس ہارن اور لایٹز لازمی ہونی چاہیں۔

آخر میں آپ جناب نے ایس ایچ او کا رجسٹرنمبر 25 چیک کیا اور ایسی دوران آپ نے وہان پر موجود تھانے کے عملے سے بات چیت کی جس میں آپ جناب نے عید کے حوالے سے حکمت عملی پاس کی اور ملازمان کواپنی نوکری ایمانداری سے کرنے کا کہا اور تھانے کے ریکارڈ کو مزید بہتر کرنے کے احکامات جاری کئے۔

Photos from SP Clifton's post 20/03/2021

*Clifton Division South*
*PS Model Clifton *

*Subject: Recovery of dead body of missing person on pointation of the accused*

1. on 19-2-21 at about 3:00 pm Mr Sagheer Khan reported that his brother Jahangir khan is missing from dolmen mall as he worked their as labourer.

2. SP CLIFTON Mr. Touheed Rehman Memon Special team was constituted to trace the whereabouts of missing person and his recovery.

3. Asif Iqbal S/O Muhammad Iqbal, main accused of the acse,was arrested by using technical and intelligence skills by Police team.

4. Asif Iqbal disclosed that they were smoking charas together at his house when the scuffle broke out between them over some money matters.

5. The accused hit the victim on his head with shovel which caused his instant death due to bleeding.

6. The dead body was recovered on the pointation of the accused( video of the scene attached)
7- further investigation is underway to complete the legal and codal formalities

*Regards*

Photos from SP Clifton's post 17/03/2021

آج مورخہ 2021۔03۔17 کوایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب کی زیر نگرانی موئینٹڈ پولیس کا قابلےاحترام ڈی آئی جی ساوْتھ جناب جاوید اکبر ریاض صاحب اور Rtd ڈی آئی جی کراچی جناب سلیم واحدی صاحب نے وزٹ کیا۔

گھوڑوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے بات چیت کی اور مزیدگھوڑے خریدنے اور استبل وغیرہ کو رینوویٹ کرنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

ایس پی صاحب کلفٹن انسان دوست ہونے کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کا بھی خیال رکھتے ہیں۔ جو کے اسمبلی ڈیوٹی اور سیکیورٹی ڈیوٹی میں بہتریں رول ادا کرتے ہیں۔

Photos from SP Clifton's post 21/02/2021

ایس پی کلفٹن محترم جناب توحید رحمان میمن صاحب نے آج بروز اتوار مورخہ 2021۔02۔21 فٹبال ٹورنامنٹ جو کہ مرحوم ایڈیشنل آئی جی شاید حیات صاحب کے نام سے منعقد کیا گیا تھا میں شرکت کی وہاں پر موجود کھلاڑیوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس سے وہاں پر موجودتمام لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوئی۔

ٹورنامنٹ ڈیفنس تھانے کی حدود میں واقعے قیوم آباد گراؤنڈ میں کروایا گیا۔

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب اپنے فرائض کو خوش اسلوبی سے انجام دینے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی پولیسنگ کی بھی بہترین مثال قائم کرتے ہیں۔

04/02/2021

آج مورخہ 2021۔2۔4 بوقت 1500 بجے ایس پی کلفٹن کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقادکیا گیا جس میں ایس ڈی پی او کلفٹن اور ایس ڈی پی او درخشان اور ڈویژن کے تمام ایس ایچ اوز صاحبان نے شرکت کی فلیگ مارچ مائے کلاچی روڈ سے شروع ہوا اور پورے ڈویژن کا مارچ کرکے میکڈونالڈ سی وی او ساحل سمندر پر اختتام پذیر ہوا فلیگ مارچ میں بارہ موبائیلز اور بیس موٹر سائیکلز بمعہ افسران و ملازمان ہمراہ تھی۔

Photos from SP Clifton's post 28/01/2021

Clifton Police intercepted a vehicle at Sheeren Jinnah Colony arrested an accused namely Mohammad Naseer Kakar resident of Quetta and recovered 30 sealed packets of Charas weighing 37 KG from personal possession of the arrested accused.

Photos from SP Clifton's post 22/01/2021

کلفٹن پولیس کا ایک اور بڑا کارنامہ۔ خفیہ زرائع سے معلوم ہوا کے کلفٹن ڈویژن میں ایک مشکوک گاڑی جس میں اسلحہ سے لیس افراد جو کہ شکل سے بھی مشکوک دیکھائی دیتے ہیں بغیرنمبر پلیٹ کے اور نمبر پلیٹ کی جگہ DHA مافیا کلب لکھا ہوا تھا علاقے میں یہ گاڑی دہشت کی علامت بنی ہوئ تھی ۔بحکم جناب ایس پِی صاحب کلفٹن اس گاڑی کو فوری طور پر پکڑا جائے جس پر حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پولیس ایکشن میں آئی اور رات کو 10.30 پر دو تلوار کے پاس گاڑی نظر آئی جس پر وہاں پر موجود ایس پی صاحب کلفٹن کی ریزرو فورس نے روکا اور جانچ پڑتال کی تسلی بخش جواب نہ ملنے پر اْنہیں متعلقہ تھانے روانہ کیا اور اْن کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔

22/01/2021

*GOOD WORK DONE BY DARAKHSHAN MODEL PS*

*Dated:- 21-01-2021*

*GANG BURST OF STREET CRIMINALS AND ARRESTED*

*Arrested Following Accused Persons*

1: Mohd Yaqoob s/o Mohd Sadique
2: Umar Hayyat s/o Noor Mohd

*Recovery*
01 Revolver 32-Bore with 04 Rounds, 130 Grms Charas

SP TAUHEED REHMAN MEMON
SP CLIFTON DIVISION

Photos from SP Clifton's post 20/01/2021

کلفٹن ڈویژن کا ایک اور بڑا کارنامہ توحید کمرشل میں مواقع بنگلے میں کام کرنے والی دو ملازمائیں مالکان کی غیر موجودگی میں 19 لاکھ روپے چوری کرکے فرار ہوگئی جب مالکان کو علم ہوا کہ گھر میں چوری ہو گئی اْنھوں نے فوراً کلفٹن تھانے رپورٹ کی اور ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب کے حکم پر ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس کی بروقت کاروائی سے ملازمائیں گرفتار ہوگئی اوراْن کے خلاف کیس رجسٹر کر کے تفتیش کے لیے ایس آئی او کلفٹن کو روانہ کردیا گیا۔ فوری کاروائی اور چوری کی گئی رقم مل جانے سے مالکان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے ایس پی کلفٹن کا شکریہ ادا کیا۔

20/01/2021

*GOOD WORK DONE BY DARAKHSHAN MODEL PS*

*Dated:- 18.01.2021*

*GANG BURST OF STREET CRIMINALS AND ARRESTED*

*Arrested Following Accused Persons*
1.Waheed S/o Ali Khan 2.Adeel S/o Jawaid
3.Kamran S/o Abdul Rehman
4.Shezad S/o Iqbal

*CASE DETAIL*
1.FIR No. 49/2021 U/S 382/34 PPC

2.FIR No. 51/2021 U/S 381-A PPC & 52/2021U/s 23(i)A

3. 53/2021 U/s 23(i)A SAA

*Recovery*
1. 02 Revolver 32-Bore with 07 Rounds, 01 M/cycle & Cash rupees 2150/=. & 2-Mobile Phones

SP TAUHEED REHMAN MEMON
SP CLIFTON DIVISION

20/01/2021

Good work done by SP Clifton divison Mr.Tauheed Rehman S.b team work SHO Clifton Model Police station on today aressted 01 accused namely
1. Arsalan Khan s/o Anwer Khan & recoverd 01 Revolver- 32 bore with load magazine 04 round and registered case fir no.39/2021 u/s 23-1-A
PS Boat Basin.

in Case involved vide Fir no.15/2021 u/s 392/397/34-PPC PS Boat Basin.
recoverd sanatch mobile OPPO and Cash.

Photos from SP Clifton's post 12/01/2021

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب نے زبیدہ میڈیکل سینٹر کا وزٹ کیا جہاں پر موجود درخشاں تھانے کے اے ایس آئی سکندر صاحب سے ملاقات کی جن کو کل رات نشے میں دھت نامعلوم شخص اپنی گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرکے فرار ہو گیا تھا۔ ایس پی صاحب نے زخمی اے ایس آئی کی عیادت کی اْن کی فیملی سے ملاقات کی اور بھرپور محکمانہ تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Photos from SP Clifton's post 12/01/2021

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب نے زبیدہ میڈیکل سینٹر کا وزٹ کیا جہاں پر موجود درخشاں تھانے کے اے ایس آئی سکندر صاحب سے ملاقات کی جن کو کل رات نشے میں دھت نامعلوم شخص اپنی گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرکے فرار ہو گیا تھا۔ ایس پی صاحب نے زخمی اے ایس آئی کی عیادت کی اْن کی فیملی سے ملاقات کی اور بھرپور محکمانہ تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ایس ایچ او درخشاں بھی آپ جناب کے ہمراہ تھے۔

05/01/2021

Police Mess, Clifton Model PS

Photos from SP Clifton's post 04/01/2021

آج مورخہ 2021۔01۔04ایڈیشنل آئی جی جناب غلام نبی میمن صاحب نےکلفٹن تھانہ اور ایس پی کلفٹن آفس کے درمیان موجود کینٹین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ساوْتھ جناب زبیر نذیر شیخ صاحب/ ایس پی صدر میڈم زاہدہ پروین صاحبہ اور ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب بھی موجود تھے ۔ ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب نے بیرکس میں رہنے والے اور دیگر ملازمان کی مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کینٹین کی تیاری میں بھرپور کوششیں کی آپ کے اس اقدام سے ملازمان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Photos from SP Clifton's post 01/01/2021

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب نے نیو ایئر کے حوالے سے کلفٹن ڈویژن میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور کسی بھی قسم کے ناخوش گوار واقع کے رونما ہونے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ۔آپ جناب نے دو تلوار پر موجود رپورٹنگ سینٹر کا بھی دورہ کیا۔ ایس ایچ او کلفٹن بھی آپ جناب کے ہمراہ تھے۔

Photos from SP Clifton's post 22/12/2020

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب کی سربراہی میں بڑی کاروائی کلفٹن ڈویژن میں بنگلوں اور دوکانوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ جنہوں نے کلفٹن ڈویژن میں متعدد بار کاروائیوں کا اعتراف کرلیا۔ایس پی صاحب کلفٹن کے احکامات پر پولیس پارٹی تشکیل دی گئی جس نے علی بابا چورنگی بلاک 2 کلفٹن میں کاروائی کرتے ہوئےملزمان کوگرفتار کیا دورانِ گرفتاری ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

Photos from SP Clifton's post 17/12/2020

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب نے آج مورخہ 2020۔12۔17کو مسیح برادری کے ممبران سے ملاقات کی اور25دسمبر کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیےجانے اور مسیح برادری کی عبادت گاہوں پر سخت سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔ اور SOP پر عمل درآمد کرانے کے لئے تعاون کی درخواست کی۔ ایس پی کلفٹن صاحب سےملکر مسیح برادری نے خوشی کا اظہار کیااور SOPپر عمل کرنے کی یقین دہانی کروائ۔

Photos from SP Clifton's post 16/12/2020

ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان صاحب نےدرخشان تھانے کی حدود بمقام نشانِ پاکستان ڈی ایچ اے۔ کی جانب سے منعقد کردہ شہدائے اے پی ایس سے اظہارے یکجہتی و تعزیت کے لئے منعقد کئے گئے پروگرام کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا اورانتظامیہ سے ملاقات کی۔ آپ جناب نے ایس ایچ او درخشان اور ایس ایچ او کلفٹن کو انتظامات کی سیکیورٹی پر معمور کیا۔

Photos from SP Clifton's post 15/12/2020

آج صبح11 بجکر 10 منٹ پراطلاع موصول ہوئی کہ دو نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور تصاویر میں موجود لال رنگ کی Vigo گاڑی میں جوکہ کلفٹن بلاک II میں چائنہ ٹاون ریسٹورینٹ کے قریب موجود تھی اْس میں بم فٹ کرکے فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ایس پی کلفٹن جناب توحید رحمان میمن صاحب اور ایس ایچ او کلفٹن موقعے پر پہنچے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلواکر بم کو ناکارہ بنایا تمام تر کاروائی ایس پی کلفٹن صاحب نے اپنی موجودگی میں کروائی۔ فوری کاروائی سے عوام الناس بڑے نقصان سے بچ گئی۔

Photos from SP Clifton's post 14/12/2020

A team headed by SP Clifton Mr. Touheed Rehman Memon recovered looted property real diamond set amounting 2.5 caror and arrested one involved accused further investigation is continued.

Photos from SP Clifton's post 14/12/2020

*Performance Report:*

_Brief Description_:

Four member Gang of active robbers from the area of Clifton Police Station has been busted. The gang was active in clifton and DHA area. Snatched properties and weapons have also been recovered.

*Cases Traced*

1. 497/2019 u/s 380/457 PPC of PS Clifton.
2. FIR No. 470/2020 u/s 392/397 PPC of PS Clifton.
3. FIR No. 55/2018 u/s 380 PPC of PS Darakshan.

100% genuine recovery made and the robbers were handed over to Investigation wing for further process.

Regards
Touheed Memon
SP Clifton

14/12/2020

Mr. Touheed Rehman Memon PSP
Posted at SP Clifton Division South Karachi.

Photos from SP Clifton's post 14/12/2020

SP Clifton Mr. Tauheed Rehman, On Saturday, 12/12/2020, he visited the Seraat Ul-Jannah Child Home in Clifton, where he gave gifts to the orphans / poor and destitute children.

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

.

Telephone

Address

Hatim Alvi Road Clifton Karachi
Karachi
410