HADI WELFARE ORGANIZATION

HWO Members:
Abdul Ahad – 03022848797 & Danish Alam – 03002260620
Please DM/WhatsApp with your name, location, and reason for contacting.

One of our representatives will respond to you at the earliest they can. HADI WELFARE ORGANIZATION(HWO)
SERVICE TO HUMANITY IS SERVICE TO ALLAH. All praise is due to Allah (SWT) the Most Merciful and the Most Compassionate.
ہم یہاں انسانیت کی خدمت کے لیے ہیں۔
OUR VISION & OUR DREAM:
Our vision is to bring a healthy community and society where everyone can fit in, succeed and overcome li

24/06/2023

Alhamdolillah and Jazak Allah! May Allah accept it and make the life easier for everyone.

19/06/2023
19/06/2023

Alahamdolillah!
!الحمدللہ!

26/02/2023

الحمدللہ!
Alhamdolillah!

26/02/2023

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ضرورت مند لوگوں میں کمبل تقسیم کر رہا ہے۔ اللہ اسے قبول فرمائے۔
A member of Hadi Welfare Organization is distributing blankets to needy people. May Allah accept it.

26/02/2023

ہماری آنے والی نسلوں کے لیے اسکول کے عطیات کی درخواست۔ براہ کرم آگے بڑھیں اور زیادہ سے زیادہ عطیہ کریں۔
School Doantions request for our future generations. Please step forward and donate the maximum.

12/02/2023

فوری گزارش!
ہم اپنے تمام حامیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ فوری طور پر کسی ضرورت مند کے لیے زیادہ سے زیادہ عطیات دیں۔ جزاک اللہ خیر!
URGENT REQUEST!
We are requesting all our supporters to urgently donate maximum for a needy person. Jazak Allah Khair!

12/02/2023

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ایک ضرورت مند شخص کے گھر کی چھت کے لیے زیادہ سے زیادہ عطیات دینے کی درخواست شیئر کر رہا ہے۔
A member of the Hadi Welfare Organization is sharing a request for maximum donations to a needy person House roof.

05/02/2023

الحمدللہ، ضرورت مند لوگ عوامی مقامات پر لگائے گئے واٹر پمپ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Alhamdolillah, the needy people are availing the advantage of water pump installed at public place.

05/02/2023

الحمدللہ عوام کے لیے عوامی جگہ پر واٹر پمپ کی ایک اور تنصیب۔
Alhamdolillah another installation of water pump in the public place for the people.

04/02/2023

الحمدللہ، عوام کے لیے عوامی جگہ پر پانی کے پمپ کی دوسری تنصیب۔
Alhamdolillah, second installation of water pump in the public place for the people.

04/02/2023

الحمدللہ، عوام کے لیے پبلک پلیس پر واٹر پمپ کی پہلی تنصیب۔
Alhamdolillah, first installation of water pump in the public place for the people.

21/01/2023

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ایک ضرورت مند معذورخاتون کو ٹرائی سائیکل پیش کر رہا ہے، اللہ اسے قبول فرمائے اور اسے پوری طاقت کے ساتھ صحت عطا فرمائے۔
A member of the Hadi welfare organization ids presenting a tricycle to a needy disabled woman, May Allah accept it and give her health with all strength.

15/01/2023

شکر الحمداللہ ایک بہت پیارے دوست اور عزیز رشتہ دار کے تعاون سے مسجد کے لیے بیٹری کا انتظام ھوگیا ۔ اللہ پاک اس کی ھر جاٸز خواھش پوری فرماٸے جان و مال اھل و عیال میں برکت عطا فرماٸے۔ آمین
سب دوستوں سے گذارش ھے کہ پلیز ھمارے ساتھ تعاون کریں بہت لوگ امید لے کر ھمارے پاس آتے ھیں مدد کے لیے آپ کے تعاون سے ھی ان کی مدد کرتے ھیں ھم۔ شکریہ
Social Worker Ahad Khan Surahio
Larkana 03022848797

15/01/2023

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر بلوچستان میں پانی کا مسئلہ بتا رہا ہے اور زیادہ سے زیادہ مدد کی درخواست کر رہا ہے۔
A member of the Hadi Welfare Organization is sharing problem of water in Baluchistan and request for maximum help.

15/01/2023

اللہ سب کی زندگی آسان کرے!
May Allah make the life easier for everyone!

14/01/2023

الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ اسے جلد صحت یابی کے ساتھ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ زیادہ سے زیادہ عطیات دینے پر ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کے تمام سپورٹرز کا شکریہ۔
Alhamdolillah!
May Allah bless him good health with quick recovery. Thanks to all supporters of the Hadi Welfare Organization for the maximum donations.

08/01/2023

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر HOPE فاؤنڈیشن کے تعاون سے ضرورت مند لوگوں میں عطیات تقسیم کرنے گاؤں میں ہے۔ .
A member of the Hadi Welfare Organization is in a village to distribute donations to the needy people with the cooperation of HOPE foundation. .

27/12/2022

ایک غریب بے سہارا بہن کی ڈلیوری کے لیے ھم نے اپنے ڈونرز کے تعاون سے مدد کی ۔ کرنے والی ذات اللہ پاک کی ھے جس نے ھمیں ذریعہ بنایا۔ سب دوستوں کے مشکور ھیں جو ھمارے ساتھ وقتن بہ وقتن تعاون کرتے رھتے ھیں اللہ پاک جزاۓ خیر دے آمین۔ شکریہ
سوشل ورکر احد خان سرھیو لاڑکانہ03022848797

26/12/2022

ایک غریب بے سہارا عورت جو کہ استما ( دمہ ) کے مرض میں مبتلا ھے اس کو نیبیولاٸیزر مشین کی سخت ضرورت تھی اس بہن کو آج یہ مشین بھیج رھے ھیں۔ اللہ پاک سب بیماروں کو صحت دے اور شفا ٸے کاملہ عطا فرماۓ آمین ۔
سوشل ورکر احد خان سرھیو لاڑکانہ 03022848797

25/12/2022

السلام علیکم دوست احباب سے گذارش ھے کہ ایک مسجد کے لیے سولر بیٹری کی ارجنٹ ضرورت ھے براٸے مھربانی تعاون فرماٸیں۔ اللہ کے گھر کو روشن کریں اللہ آپکے گھروں کو روشن فرماٸے گا انشااللہ ۔ ارجنٹ ضرورت ھے پلیز تعاون کریں شکریہ۔ سوشل ورکر احد خان سرھیو لاڑکانہ 03022848797

24/12/2022

اپیل براٸے مددمدد مدد مدد ۔ خدارا مدد کیجیٸے یہ وقت کسی پر بھی آسکتا ھے انسانیت کے ناطے مدد کریں اللہ پاک آپ سے راضی ھو جاٸے گا اس بھاٸی کے چھوٹے چھوٹے معصوم بچے ھیں گھر میں ایک ھی کمانے والا تھا اس وقت انسانیت کے ناطے وہ آپ کی طرف مدد کے لیے دیکھ رھا ھے اس کا علاج کراچی میں کرانا ھے ان کے گھر کی حالت دیکھیں ان کے تو سر پہ چھت بھی نہیں ھے بہت مجبور لوگ ھیں پلیز قطرہ قطرہ دریا بنتا ھے خدا کے لیے اس بھاٸی کی مدد کریں۔ شکریہ۔
سوشل ورکر احد خان سرھیو لاڑکانہ 03022848797

24/12/2022

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک رکن ایک گاؤں میں ضرورت مند خاندانوں میں کمبل تقسیم کر رہا ہے۔
A member of the Hadi Welfare Organization is distributing comforters to the needy families in a village.

03/12/2022

ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ایک گاؤں میں ضرورت مند خاندانوں کو عطیہ کرنے کی ویڈیو شیئر کر رہا ہے اور تمام سپورٹرز سے درخواست کر رہا ہے کہ وہ ضرورت مندوں کے لیے زیادہ سے زیادہ عطیات دیں۔ شکریہ!
A member of the Hadi Welfare Organization is sharing the video of donation to the needy families in a village and requesting all supporters to donate maximum for the needy. Thank you!

27/11/2022

حدیل ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ایک ضرورت مند کو وہیل چیئر عطیہ کرنے کی ویڈیو شیئر کر رہا ہے۔
A member of Hadil welfare Organization share the video of wheelchair donation to a needy person.

27/11/2022

ھادی ویلفیٸر کی طرف سے یہ وھیل چیٸر ایک ایسے شخص کو عطیہ کی جا رھی ھے جو ایک زندہ لاش کی طرح زندگی گذار رھا ھے۔ میں کافی دیر اس کےپاس بیٹھا رھا اور اس کو سنتا رھا ایسی ایسی باتیں بتا رھا تھا کہ میری آنکھوں میں آنسوں آگٸے اس کی تکلیف اتنی ھے کہ بیان کرنا مشکل ھے میں صرف اس کو ھمت اور صبر کی تلقین کرتا رھا اور میرے بس میں تھا بھی کچھ نہیں۔ اس نے بتایا حالات ایسے ھوگٸے ھیں کہ بہت مرتبہ خودکشی کرنے کا سوچا مگر وہ بھی چاھتے ھوے بھی نہیں کر سکتا کیونکہ اس کا پورا جسم سواٸے سر اور گردن کے کام ھی نہیں کرتا۔ بحرحال میں نے اس کو اللہ کی رضا میں راضی رھنے کی تلقین کی اور سمجھایا کہ ھر خوشی یا تکلیف اللہ پاک کی طرف سے آزماٸش ھوتی ھے سو صبر کرو اللہ پاک نے آپ کے لیے بہت زیادہ بہتر سوچ رکھا ھے اس کے چار بچے ھیں بیوی ماشااللہ اس کی خوب خدمت اور خیال کرتی ھے اللہ پاک اس کو بہترین اجر عطا فرماٸے۔ گھر بھی کرایے کا ھے بہت پریشانی میں ھیں یہ لوگ۔۔جو دوست اس بھاٸی سے ملنا چاھیں مدد کرنا چاھیں آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ھیں شکریہ۔
سوشل ورکر احد خان سرھیو
ھادی ویلفیٸر 03022848797

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Alhamdolillah and Jazak Allah! May Allah accept it and make the life easier for everyone.
Alahamdolillah!!الحمدللہ!
الحمدللہ!  Alhamdolillah!
ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ضرورت مند لوگوں میں کمبل تقسیم کر رہا ہے۔ اللہ اسے قبول فرمائے۔ A member of Hadi Wel...
ہماری آنے والی نسلوں کے لیے اسکول کے عطیات کی درخواست۔ براہ کرم آگے بڑھیں اور زیادہ سے زیادہ عطیہ کریں۔ School Doantions...
ہادی ویلفیئر آرگنائزیشن کا ایک ممبر ایک ضرورت مند شخص کے گھر کی چھت کے لیے زیادہ سے زیادہ عطیات دینے کی درخواست شیئر کر ...
الحمدللہ، ضرورت مند لوگ عوامی مقامات پر لگائے گئے واٹر پمپ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔Alhamdolillah, the needy people are ava...
الحمدللہ عوام کے لیے عوامی جگہ پر واٹر پمپ کی ایک اور تنصیب۔Alhamdolillah another installation of water pump in the publ...
الحمدللہ، عوام کے لیے عوامی جگہ پر پانی کے پمپ کی دوسری تنصیب۔Alhamdolillah, second installation of water pump in the pu...

Telephone

Address

Karachi

Other Karachi non profit organizations (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Pakistan Youth Forum = Youth Deserve Listening Pakistan Youth Forum = Youth Deserve Listening
House No L-508 Haji Lemo Goth , Quaid-e-azam Colony , Gulshan-e-iqbal Block 3
Karachi, 75300

PYF is an independent, non-political, non-profitable and non-governmental set up which is self governing through its constitution. To be a volunteer, click on "Register Here" tab o...

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.