Sumaiya Fahad

Beauty and health/chef click to follow on Instagram ��
https://www.instagram.com/p/CQRs-s9nKZv/?utm_medium=copy_link

27/09/2023

اللّٰہ غفور ہے
اللّٰہ کی صفت ہے "التواب" ، کے اللّٰہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے "توبہ" کی توفیق عطا فرمائے اور پھر اُسے معاف فرما دے...جب اللّٰہ نے آپ کو "توبہ" کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے تو یقین رکھیں وہ معاف بھی ضرور کرے گا۔ کیوں کہ یہ اس "رحیم" ذات کا "رحم" ہے ہم گنہگار بندوں پر کے وہ ہمیں سزا دینے کی بجائے اپنے "رحم" میں ڈھانپ لیتا ہے۔ اللّٰہ کی محبت کو محسوس کیا کریں کہ وہ کتنی محبت کرتا ہے آپ سے ، اس کو یہ گوارہ ہی نہیں کے آپ جہنم میں جاؤ اسی لیے تو اس نے آپ کو توبہ کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ پھر اللّٰہ کی ایک صفت ہے "العفو" کے وہ اپنے گنہگار بندوں کے گناہ مٹاتا ہے، اور انہیں فورا سزا نہیں دیتا جبکہ بندہ سزا کا مستحق بھی ہوتا ہے۔
اللّٰہ بڑا مہربان ہے اپنے بندوں پر ، جب اس کا بندہ گناہ پہ نادم ہو کے اُس کے سامنے اپنے ندامت کے آنسو بہاتا ہے تو پھر وہ اُسے فوراً معاف کر دیتا ہے، کیوں کے وہ "الرووف" ہے، جو (رفعت سے ماخوذ ہے) جس کا مطلب ہے اللّٰہ بڑا شفیق ہے، وہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا ۔
بس اُس کی طرف رجوع کرنے کی دیر ہے، وہ تھام لیتا ہے۔ اور جب آپ اللّٰہ سے گناہوں کی بخشش طلب کرتے ہیں تو وہ آپ کو معاف کر کے آپ کو ایک سکون فراہم کرتا ہے۔ وہ آپ کو اپنے ذکر میں مشغول کر لیتا ہے۔ جب آپ یہ چاہیں کہ آپ کو اللّٰہ نے معاف کیا ہے یا نہیں؟ تو اپنے آپ کا جائزہ لیا کریں۔ کے آپ نے اوقات کہاں گزار رہے ہیں؟ اللّٰہ جس کو معاف کرتا ہے نہ، اسے برائی سے روک کر بھلائی کے کاموں میں لگا دیتا ہے۔ اسے برے کاموں سے دور کرتا چلا جاتا ہے، اور نیکی کے کاموں میں مشغول کرتا چلا جاتا ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کے وہ اپنے بندوں کو ایک خاص قسم کا سکون عطا کرتا ہے۔ جس سے وہ پرسکون رہتا ہے۔ اس کو ہمیشہ اچھے کام کر کے راحت محسوس ہوگی اور برے کام کر کے وہ مضطرب رہے گا ۔۔۔ کیوں کے وہ اللّٰہ کے حکم کے منافی کام کرے گا۔
اس لیے ہمیشہ اللّٰہ پر توکل رکھیں اور اس سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں تاکے وہ آپ کو بہترین سے نوازے ، اور آپ کو اپنے قریب کرے۔
جب آپ پرسکون ہوں اور نیکی کے کام کر کے فرحت محسوس کریں اور گناہ کرنے پر نادم ہوں تو سمجھ لیں ، اللّٰہ رب العالمین آپ کو معاف کر کے اپنے قریب کر رہا ہے۔۔۔

بقلم : حیانور

©IME Organization
writer
writings

Your hair will grow 5 times faster,🌿Get rid of baldness quickly, A final solution 13/07/2023

Your hair will grow 5 times faster,🌿Get rid of baldness quickly, A final solution تطويل الشعر في اسبوع, lengthening hair in a week, hair lengthening tips malayalam, hair lengthening quickly, hair lengthening and thickening, hair lengthenin...

8 Haircare Tips To Follow During Monsoon 13/07/2023

8 Haircare Tips To Follow During Monsoon Hair Growth Tips, Hair, Kitchen, Tips & Tricks, Daily Routine, Hair Care, baba food rrc, Village, Easy, New, Pakistani, Hindi, Hair Mask,masala kitchen, hair...

Homemade Natural Shampoo | Hairfall Treatment Shampoo | Herbal Shampoo 12/07/2023

Homemade Natural Shampoo | Hairfall Treatment Shampoo | Herbal Shampoo hair growth remedy, hair growth, hair fall treatment, long hair, shiny hair, thick hair, silky hair, hair tips, healthy hair, homemade Herbal, reetha sikakai...

11/07/2023

Hey friends watch and share videos of my channel with your friends and family.
Link⬇️
https://youtu.be/zP8EU9LxrP0

10/07/2023

*♦️ مومن ایسا تو نہیں ہوتا*
*♦️ پوسٹ (16)*

*✨ مومن والدین کا نافرمان نہیں ہوتا*

والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کے بعد ہم پر سب سے زیادہ حق ہمارے والدین کا ہے۔۔۔ اللہ ہمارا خالق ہے اور ہمیں دنیا میں لانے کا سبب ہمارے والدین بنے۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بہت سی جگہوں پر اپنے ساتھ شریک نہ ٹھہرانے کے بعد والدین کے حق کا ذکر کیا اور انکے ساتھ احسان کی تلقین کی:

وَا عْبُدُوا اللّٰهَ وَلَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَيْـئًـا ۗ وَّبِا لْوَا لِدَيْنِ اِحْسَا نًا
"اور تم سب اللہ کی عبادت کرو، اُس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ، اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو ،"
( An-Nisa' 4: Verse 36)

سورت بنی اسرائیل میں والدین سے حسن سلوک کا تفصیلی حکم دیا گیا:

وَقَضٰى رَبُّكَ اَ لَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِيَّاهُ وَبِا لْوَا لِدَيْنِ اِحْسَا نًا ۗ اِمَّا يَـبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِيْمًا
"تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ: تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو، مگر صرف اُس کی, والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک، یا دونوں، بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اف تک نہ کہو، نہ انہیں جھڑک کر جواب دو، بلکہ ان سے احترام کے ساتھ بات کرو"
(Al-Isra' 17: Verse 23)

وَا خْفِضْ لَهُمَا جَنَا حَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا
"اور نرمی و رحم کے ساتھ ان کے سامنے جھک کر رہو، اور دعا کیا کرو کہ "پروردگار، ان پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا""
(. Al-Isra' 17: Verse 24)

*🔸والدین کی نافرمانی کے نقصان:*

▪️ایک حدیث میں آتا ہے کہ تین لوگوں کی نا فرضی عبادت قبول ہوتی ہے نا نفلی۔۔ اس میں سے ایک والدین کا نافرمان ہے

▪️اعراف کے مقام پر جو لوگ جنت اور جہنم کے بیچ روک لئے جائیں گے ان میں والدین کے نافرمان بھی ہوں گے،

▪️آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدعا فرمائی اس شخص کے لئے جس نے بڑھاپے میں والدین کو پایا مگر انکی خدمت کرکے جنت نہ حاصل کی۔۔

▪️والدین کے نافرمان کو دنیا میں بھی اس نافرمانی کا وبال دیکھنا پڑتا ہے

*🔸والدین کے ساتھ احسان کے فائدے:*

▪️اس سے اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے(حدیث میں آتا ہے والد کی رضا میں اللہ کی رضا ہے)
▪️انکی دعائیں ہمارے حق میں قبول ہوتی ہیں (حدیث میں آتا ہے والد کی دعا اولاد کے حق میں قبول ہوتی ہے)
▪️کبیرہ گناہوں کا کفارہ ہے
▪️یہ اللہ کا تاکیدی حکم ہے، جنت میں داخلے کا سبب ہے(حدیث میں آتا ہے والد جنت کا دروازہ ہے)
نوافل سے افضل ہے انکی خدمت کرنا

*🔸والدین سے احسان کی صورتیں:*

▪️والدین حیات ہوں اور آپکے ساتھ رہتے ہوں تو انکی خدمت کی جائے انھیں خوش کرنے والے کام کئے جائیں،
▪️انکی مدد کی جائے تحفے دئے جائیں اور ان کی ضروریات کا خیال رکھا جائے،
▪️انکی صحت اور ایمان کی سلامتی کی دعا کی جائے
▪️اگر آپ سے دور ہوں تو وقتاً فوقتاً ملاقات کی جائے انکی خبر گیری کی جائے، ان کی ضروریات پوری کی جائیں
▪️اگر وفات پا گئے ہوں تو اچھا تذکرہ کیا جائے انکے لئے صدقہ خیرات کیا جائے انکی مغفرت کی دعا کی جائے

اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں قرآن میں والدین کے لئے خاص دعا سیکھائی ہے جو ہمیں کثرت سے مانگنی چاہئے:

وَقُلْ *رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا*
"اور دعا کیا کرو کہ "پروردگار، ان پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا""
( Al-Isra' 17: Verse 24)

*🔸کس صورت میں والدین کی اطاعت جائز نہیں*

▪️جب وہ اللہ کے ساتھ شرک کا حکم دیں تو انکی اطاعت نہ ہوگی
وَاِ نْ جَاهَدٰكَ عَلٰۤى اَنْ تُشْرِكَ بِيْ مَا لَيْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَا حِبْهُمَا فِى الدُّنْيَا مَعْرُوْفًا ۖ وَّا تَّبِعْ سَبِيْلَ مَنْ اَنَا بَ اِلَيَّ ۚ ثُمَّ اِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَاُ نَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
"لیکن اگر وہ تجھ پر دباؤ ڈالیں کہ میرے ساتھ تو کسی ایسے کو شریک کرے جسے تو نہیں جانتا تو ان کی بات ہرگز نہ مان دُنیا میں ان کے ساتھ نیک برتاؤ کرتا رہ مگر پیروی اُس شخص کے راستے کی کر جس نے میری طرف رجوع کیا ہے پھر تم سب کو پلٹنا میری ہی طرف ہے، اُس وقت میں تمہیں بتا دوں گا کہ تم کیسے عمل کرتے رہے ہو"
(Luqman 31: Verse 15)

▪️اگر وہ کسی ایسے کام کا حکم دیں جو اللہ کے حکم سے ٹکراتا ہو تو انکی اطاعت نہ ہوگی
(حدیث میں آتا ہے اللہ کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت نہیں)

مثال کے طور پر :

اگر وہ نماز سے روکیں
اگر وہ پردے سے روکیں
اگر وہ بدعات میں شامل کرنا چاہیں
اگر وہ اللہ کی نافرمانی کا حکم دیں

اللّٰہ تعالیٰ ہم سبکو والدین کا حق ادا کرنے کی توفیق دیں اللہ تعالیٰ ہمیں انکے سامنے جھکنے ان سے محبت اور احسان کرنے کی توفیق دیں۔۔۔۔

24/12/2022

*عزت نفس*

چاچا جی! کتنے پیسے بن گئے آپ کے؟
میں نے جیب میں ہاتھ ڈالتے ہوئے پوچھا ۔
100 روپے ہو گئے ہیں بیٹا ۔ 50 بوٹ کی سلائی اور پالش کے اور 50 جوتے کی سلائی اور پالش کے ۔
میں نے بائیک پہ بیٹھے بیٹھے ہی بے پرواہی سے 50 کے دو نوٹ چاچا کی طرف لہرا دیئے، جو ہوا میں مستی کرتے ہوئے چاچا جی کے پاؤں میں جا گرے ۔ 50 55 سال کے اس چاچا جی نے عجیب سی مسکراہٹ کے ساتھ میری طرف دیکھ کر کہا۔ " بیٹا یہ پیسے آپ رکھ لو۔ "
چاچا جی خیریت ہے۔ یہ پیسے آپ کے ہیں۔ آپکی محنت مزدوری کے۔ آپ مجھے واپس کیوں لوٹا رہے ہیں؟
میں نے تجسس بھرے انداز میں پوچھا۔
چاچا نے اداس، زخمی اور دکھ بھری مسکراہٹ سے میرے چہرے کا بغور جائزہ لیتے ہوئے کہا؛
" بیٹا! دولت سے زیادہ اہم تہذیب اور اخلاق ہیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے۔
میری پوری توجہ اس چاچا کی طرف ہو گئی تھی۔
بیٹا! عزتِ نفس اور باعزت روزی ہر ایک کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔
میرا پیشہ اگرچہ حقیر ہے لیکن میری کمائی حلال کی ہے۔ دولت کے بل بوتے پر آپ میری عزتِ نفس کو مجروح نہیں کر سکتے۔
چاچا کی بے ترتیبی گفتگو بھی حقائق سے بھرپور تھی۔
" بیٹا! جس طرح آپ نے پیسے اچھالے ہیں اس نے میری عزتِ نفس کو مجروح کیا ہے۔ پیسے تو ناچنے والوں پر اچھالے جاتے ہیں۔ خون پسینے سے کام کرنے والوں کو بند مٹھی میں پیسے دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوں۔
شرم کے مارے میرا برا حال تھا۔
بظاہر ان پڑھ اور عمر رسیدہ موچی نے مجھے زندگی کا بہت بڑا سبق پڑھا دیا تھا۔
میں نے چاچا جی سے اپنے رویہ پر معذرت کی اور آئندہ اس طرح نہ کرنے کا عزم کیا ۔۔۔
100 روپے میں جوتے پالش کرانے کے ساتھ ساتھ میں نے زندگی کا ایک بہترین سبق بھی سیکھ لیا تھا۔

18/11/2022

Joy Of Winters ☕☕☕

18/11/2022

Plants Update

20/10/2022

Hey friends! Video is out now so watch and share this video. Don't forget to like, subscribe and visit my channel.❤
Link in bio!

19/10/2022

Hey friends! Video is out now so watch and share this video. Don't forget to subscribe and visit my channel.
Video link ⬇️
https://youtu.be/h3v1JNgzyNE

16/10/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

16/10/2022

Hey friends! Watch my new video of shampoo recipe and share if you like my video.
Link;
https://youtu.be/6MEbgU6UNSM

Photos from HF collection's post 14/09/2022
23/08/2022

I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

14/08/2022
28/07/2022

Hey keratin oil treatment video is up on my channel.
Go and watch now!
Video link 👇🏼
https://youtu.be/z4m0f92bW3U

23/07/2022

Hey new easy remedy is up on my channel.
Video link:👇🏼
https://youtu.be/gtABWwZPO-g

20/07/2022

Hey keratin treatment shampoo remedy is up on my channel!!!!!
Don't miss this unbelievable remedy so go and watch now.
Video link:
https://youtu.be/Ot2cEye2fhI

15/07/2022

Hey friends,
New video is up so go watch and don't forget to share on your social handles.❤😍
Video link
👉https://youtu.be/T9DKozSMZho

13/07/2022

Hey friends watch this amazing video on my YouTube channel.
Video link
👉https://youtu.be/QVCiEQWLINY

13/07/2022

Hey new video is up on my channel.
Don't forget to share this amazing video with your family and friends.
Video Link
👉https://youtu.be/QVCiEQWLINY

19/06/2022

Rice serum full recipe on channel

01/06/2022

Hey friends,
After ages finally new remedy is here!😍
Video link:⬇️
https://youtu.be/krgkTLtL_BU

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Joy Of Winters ☕☕☕ #coffee #nescafechallenge
Plants Update #plants #pothos #sumaiyafahad
New video coming soon tomorrow InshaAllah😇 subscribe my channel for full upcoming video, link in bio #video #viral #Prem...
Full recipe👉 https://youtu.be/5irFC9qiil8 #weightloss #weightlosstips #weightlosshelp
Full video click here👉 https://youtu.be/6MEbgU6UNSM #HairFall #aleoveragel #ONIONOIL #shampoo
#hairfall #haircare #hairoil visit channel for full video❤🇵🇰🌷
Full video link👇🏼 https://youtu.be/z4m0f92bW3U #HairFall #keratin #protein #haircare #sumaiyafahad
For full video click 👇🏼 https://youtu.be/gtABWwZPO-g #getridofflies #tipsandtricks #mosquitorepellentspray
Keratin treatment shampoo watch this full video here👇🏼 https://youtu.be/Ot2cEye2fhI #HairFall #onionoil #keratin #kerati...
Rice serum full recipe on channel#koreanskincare #glassskin #sumaiyafahad

Category

Address

Karachi

Other Health/Beauty in Karachi (show all)
Isabelle Lancray Paris (Pakistan) Isabelle Lancray Paris (Pakistan)
1-C, 3rd Floor, Bukhari Commercial, Phase 6, DHA
Karachi

Since the 1940's Isabelle Lancray Paris has remained 1 of the leading skincare ranges backed by Awar

Victoria Store Victoria Store
Karachi

Victoria Store is an e-store for people with reliable products especially for Health and Beauty with easy payment options and fast delivery all over Pakistan.

The Sabs Salon The Sabs Salon
C. 134 K. D. A Scheme 1 Karachi
Karachi, 74600

The Sabs Salon is a leading salon in Pakistan excelling with their extraordinary skills and technique

Kay's Skin Care Kay's Skin Care
Karachi
Karachi, 74500

We Care about how u look. Corporate Office Contact Number 021-36812388, 36331153, 36336968, 0321-92

Malak Pakistan Malak Pakistan
Shop G3 Ground Floor, Dolmen Mall, Block 4 Clifton
Karachi

Malak the divine beauty. A place to socialize in the world of luxury;beyond scent, makeup & skincare.

Heer by Naheed Waseem Heer by Naheed Waseem
B 7, Block 1 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi, 75300

JOHAR B-168, Block 3A, Near Cloud Naan, Johar Hill Road Karachi 021-34177626 021-37454811 NORTH A-57, Street#5, Block -H, North Nazimabad, Karachi 021-36643790 GULSHAN B7 Block...

Clinical psychologist& ABA therapist - Uzma khan Clinical psychologist& ABA therapist - Uzma khan
Karachi, 7525-0

The aim of this channel is to create awareness regarding mental well being and to break the stigma r

khiladi boy khiladi boy
House No C326 Keamari Karachi
Karachi, 334

beauty full video

Health,wealth and happiness Health,wealth and happiness
Road 9
Karachi, 75850

DXN is a multilevel marketing company based in Malaysia. Founded in 1993 by Dato' Dr. Lim Siow Jin, DXN manufactures and markets dietary supplements containing the mushrooms Ganode...

Erectil dysfunctions Erectil dysfunctions
Ubl Street Gulistan Colony Liyari Karachi
Karachi, 7400

Information sexually and erctil dysfunction course and seaman analyzing

Better Life & Better Work Better Life & Better Work
Karachi, KARACHI

Office Work

Get ready for shop Get ready for shop
Fatima Jinnah Colony North Karachi
Karachi, 21043

Any thing you have buy from here is 100%good