Nacehaat
ہمارا مقصد اللّٰه کی زمین پہ اللّٰه کا قانونِ شریعت نافذ کرنا ہے اپنے دوستوں کو بھی پیج پر انوئیٹ کریں
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
.......... نعت پاک ..........
یادِ نبی کو دل سے لگانا پسند ہے
چاہت میں ان کی خودں کو مٹانا پسند ہے
کرتا رہوں گا ذکرِ محمد نگر نگر
سارے جہاں کو نعت سنانا پسند ہے
میرے نبی کا ذکر تو الله نے کیا ہے بلند
گستاخ رسالت کو سزا دلانا پسند ہے
کوئی طبیب کیسے کرے گا علاجِ دل
شانِ نبی میں سر کا کٹانا پسند ہے
امت کی خاطر آپ کو راتوں میں جاگ کر
رب کے حضور آنسو بہانا پسند ہے
مٹھی سے بن ہشام کی آئی ہے یہ صدا
کنکر کو بھی نبی کا ترانہ پسند ہے
در پہ کبھی جائیں گے ہم بھی حضور کے
امت کو םבםב ﷺ کا گھرانہ پسند ہے
آج یہ پیغام اتنا شئر کرو کہ انڈیا تک پہنچ جائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
ST/9/C Block A, North Nazimabad
Karachi
Hasrat Mohani Trust is an independent organisation established with the sole aim of promoting and publishing the ideas and works of the late Maulana. Pls visit: http://www.hasratmo...
25, Japan Mansion, Regal, Saddar
Karachi, 74400
Idara Tahqeeqat Imam Ahmad Raza International is a research institute, working on the great life and books of a great scholar Maulana Ahmad Raza Khan (1856-1921). Syed Riasat Ali Q...
LRC Building, I. I. Chundrigar Road
Karachi
One of the best library in Pakistan