Usman bin Affan Madrasa
Islamic School for Quality Education.Hif ul Quran al kareem
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024.
゚viralシ
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024.
゚viralシ
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024....
゚viralシ
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
طالب علم :
انس عبدالقادر
سرور سکندر (سوم پوزیشن)
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
طالب علم: طہٰ فاروقی
پہلی پوزیشن ( پانچ پارہ )
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
تیسری پوزیشن (دس پارے حفظ)
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
طالب علم نوید عبدالحمید
کامل الحفظ
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
طالب علم احسان اللہ
پہلی پوزیشن
کامل الحفظ
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
طالب علم حسان عرفان
کامل الحفظ
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
اعلان نتائج
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
اعلان نتائج
آخری مراحل تقسیم انعامات پوزیشن ہولڈر اور انکے اساتذہ کرام
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
Part 02
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان میں فائنل مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید 2024
Part 01
خاک ہے وہ علم جو نماز کی پابندی نہ کروا سکے۔۔۔!
جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ دارالقرآن کے تحت منعقدہ مسابقہ میں مدرسہ جامع القران عثمان بن عفان کے طالب علم عثمان غنی ولد عاشق حسین چوتھی پوزیشن پر رہے۔۔۔۔!
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تحت عالمی مسابقہ قرآنیہ الشیخ قاری عبدالحلیم کا انعقاد ہوا۔ اس مسابقے میں مختلف تعلیمی اداروں کے سینکڑوں قراء اور حفاظ میں سے مرحلہ وار پاکستان،امریکا، جاپان، چین، افریقن ممالک، سری لنکا سمیت 8 ممالک کے 43 طلبہ کو فائنل کےلئےمنتخب کیا گیا ،جن کے مابین عظیم الشان مسابقہ ہوا
اختتامی تقریب میں رئیس الجامعہ مولانا نعمان نعیم نے اپنے صدارتی خطاب میں مسابقے کے کامیاب انعقاد پر جامعہ کی انتظامیہ بالخصوص شعبہ دارالقرآن کی کاوشوں کوششوں کو بھرپور سراہا، شرکاء اور مختلف مہمانوں کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔جبکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری ابراہیم کاسی نے تلاوت کی اور ڈائریکٹر شعبہ دارالقرآن قاری عبدالمنان صاحب نے مسابقے میں کامیاب طلبہ کا اعلان کیا۔
مسابقہ حفظ 10پاروں میں پہلی پوزیشن سری لنکا کے نسمیر نصیر الدین، دوسری جاپان کے محمد بن محمد عامر اور تیسری پوزیشن پر صومالیہ کے قاسم موسیٰ اور چہارم امریکا کے جمال الرحمن بن لطیف الرحمن نے حاصل کی۔
قراءت سبعہ میں مدرسہ تحفیظ القرآن فتحیہ کے محمد حنظلہ اصغر اور بنوریہ دارالقرآن کے احمد وسیم نے پہلی پوزیشن اور بنوریہ دارالقرآن کے عبدالعزیز دوسری پوزیشن پر رہے۔
آل کراچی بین الحفاظ پہلی پوزیشن مدرسہ فرقانیہ بدر چوک حسان وسیم، دوسری مدرسہ عربیہ دارالسلام محمد حسن یاسین، تیسری بنوریہ دارالقرآن کے حفیظ اللہ، چوتھی مدرسہ عثمان بن عفان کے عثمان غنی، پانچویں جامعۃ الرشید کے محمد جاوید، چھٹی بنوریہ اکیڈمی کے مغفوراللہ، ساتویں جامعۃ مدرسہ معہد الخلیل کے محمد انس،آٹھویں پوزیشن مدرسہ حسان بن ثابت کے محمد حسین علی نے حاصل کی۔
قراءت ثلاثہ میں پہلی پوزیشن بنوریہ دارالقرآن کے رفیع اللہ موسیٰ، دوسری بنوریہ دارالقرآن کے محمد عثمان ارشاد، تیسری پوزیشن بنوریہ دارالقرآن کے احمد الرحمن اور تحفیظ القرآن فتحیہ کے مصعب نعمان نے حاصل کی،
مسابقے میں نمایا کامیاب تمام طلبہ اور ان کے اساتذہ کرام کو سات لاکھ سے زائد کی رقم اور دیگر انعامات سے نوازا گیا جبکہ شرکت کرنے والے طلبہ میں بھی انعامات تقسیم کیے گئے۔
بچوں کی نماز کی تربیت کیسے کریں؟
🌹بچوں کی نماز کی تربیت کیسے کریں🌹
سنیے گا حضرت مولانا یوسف خان صاحب کی زبانی شیخ الحدیث اشرفی اسلامک یونیورسٹی لاہور🌹
مدرسہ جامع القرآن عثمان بن عفان کے
اہل محلہ کے بچوں کے لیے دینی تعلیمی و تربیت کا سنہری موقع !
قاعدہ وناظرہ کی جزوقتی کلاس میں داخلے جاری ہیں۔
ایڈریس : 5سی 20/28 ناظم آباد نمبر 5، نزذ عباسی شہید ہسپتال کراچی
مسابقہ حفظ القرآن الکریم مع التجوید پاکستان کے تحت صوبہ سندھ کی سطح پر مسابقہ میں مدرسہ جامع القرآن عثمان بن عفان کی پوزیشن!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Abdullah Haroon Road, Saddar
Karachi, 021
This is NOT the official BVS Parsi High School page. No school admission or information can be given from this page. This was created by some ex-students.
WHGS Head Office: ST-12, Block 2, F. B. Area, Pakistan/
Karachi, 75950
Welcome to the official White House Grammar School (WHGS) page on Facebook!
D-82/83. Block/8
Karachi
Aitchison Model School is the one of the best schools of Gulshan Iqbal. Our motto " I Can I Will "
ST-9, Block-13, Gulistan-e-Jauhar Scheme 36, Karachi-75290
Karachi, 75290
Surjani Town
Karachi
K&M Trust aims to help families escape the cycle of poverty through education. "Rushda Academy" works towards eliminating inequality by providing free education with required mater...
C-14, Block-15, Gulistan-e-Jauhar
Karachi, 75600
Established by retired naval officers
Karachi
Admin: Taimoor Ali Khan. http://www.facebook.com/?ref=home#!/profile.php?id=1505380472
Main NIPA Round About
Karachi, 75300
Welcome to Sadequain Academy fan page. Meet your old friends and share the gossips, videos, pictures and create polls related to Sadequain Academy. Enjoy ! Dont forget to Become a ...