Labik ya Hussain a.s

Labik ya Hussain a.s

sallam ya Hussain a.s

07/03/2022

جانے کس عروج پہ اس ماںؐ کی وفائیں ہوں گی
جسکے بیٹےؑ کو وفاؤں کا خدا کہتے ہیں
َآمد
🌙قمر بنی ہاشم تمام مومنوں کو مبارک ❤💖😘😍

26/09/2021

پوری دنیا کو بتلاۓ گا
پاکستان !!!
حسینیوں کا ہے یزیدیوں کا نہیں پاکستان

26/09/2021

یہ مناظر مولا بادشاہ امام حُسین(ع) کی دھرتی کربلا کے نہیں بلکہ امام حُسین(ع) کے غلاموں کے دھرتی پاکستان کے ہیں
جب بادشاہ امام حُسین(ع) کے غلاموں کی دھرتی کے یہ شاندار مناظر ہیں تو سوچو بادشاہ امام حُسین(ع) کی دھرتی کے مناظر مناظر کتنے عظیم الشان ہونگے
اربعین مشی 2021 | بمقام: شہر تلگنگ | پاکستان 🇵🇰
نوحہ خوانی: سیّد فرحان علی وارث
18 صفر 1443 - 26 ستمبر 2021
مولا(ع) سب کو کربلا کی زیادت نصیب فرمائیں (الٰہی آمین)
یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

23/09/2021

سالانہ یادگار شب عزا " عزا خانہ غلامان عباس خیرپور میرس سندھ

23/09/2021
23/09/2021
Photos from Labik ya Hussain a.s's post 22/09/2021

‏حاجیوں کو 20 ریال میں پانی کی بوتل دینے والوں ذرا دیکھو! دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان جو دو معصوم باپ بیٹے امام علیؑ اور امام حسینؑ کے حرم کے درمیان نجف تا کربلا 86 کلومیٹر پے بچھایا جاتا ہے جہاں 24 گھنٹے لاکھوں انسان اربعین کے موقع پے سیراب ہو رہے ہیں ۔ 🏴

‎ ‎ #اربعین

22/09/2021

تعزیہ مولا امام حسین علیہ السلام
روزِ عاشور 1442ھ
کوٹلی امام حسین ع، ڈیرہ اسماعیل خان

22/09/2021
22/09/2021

Barrr yazeed lant🖐🖐🖐🖐

Photos from Labik ya Hussain a.s's post 22/09/2021

اتنی عزت تو شاید کسی بادشاہ کو بھی نا ملی ہو جتنی فضیلت و عزت زائرینِ مولا حسین علیه السلام کی ہے

Photos from Labik ya Hussain a.s's post 22/09/2021

حسین ع بانٹ رہے ہیں شفا آکر لے جاؤ....

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے عیسائی شہری (چارلی) کا ایک بیٹا ہے جس کی عمر 2 سال ہے ایک مرض میں مبتلا ہیں جس کے علاج کے لیے تمام ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے تمام دنیا کے ڈاکٹرز نے علاج کرنے سے منع کردیا ہے ابھی یہ اپنے بیٹے کے علاج کے لیے در بدر بھٹک رہے تھے اس کے سارے راستے بند ہونے کے باوجود کوئی راستہ نہیں بچا سوائے مولا حسین علیہ السلام کی مشی کر کے مولا سے اپنے بیٹے کی شفاعت کے لیے آئے ہیں ابھی وہ ایک مثنی شہر کے ایک موکب میں ہیں پیدل سفر جاری ہے کہتے ہیں کہ جب تک مولا حسین علیہ السلام میرے بیٹے کو شفاء نہیں دیتے تب تک مولا کہ در سے نہیں جاؤنگا۔۔۔۔
آپ تمام مومنین و مومنات سے ان کے بچہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔

چارلی ...مواطن أنكليزي مسيحي...لديه ولد بعمر سنتين أصيب بمرض سبب له العوق وعدم النمو الطبيعي...عجز أطباء بلده والعالم عن علاجه...فصار يبحث عن علاج وأمل في شفاء ولده خارج الأمور المادية والأسباب الطبيعية...وبعد البحث والتدقيق لم يجد غير السير مشيا إلى أبا الأحرار الحسين عليه السلام سبيلا لتحقيق غايته وهو الآن في ضيافة احد خدام الحسين في محافظة المثنى/قضاء الخضر مع مترجمه الشخصي ورفيقه العراقي الذي جاء بصحبته من بريطانيا...نطلب ونلتمس من زوار الحسين وخدامه الدعاء لهذا الغريب الذي قصد قبر الغريب وآن لايرجع لبلده الا بقضاء حاجته ...بجاه الحسين عليه السلام.

22/09/2021

27 safir 5 acto markzi imam bargha wado alam pak ratodero

22/09/2021
22/09/2021

صفر عشق دا❤❤🙏🏼🙏🏼

21/09/2021
17/08/2021
09/08/2021
09/08/2021
07/08/2021
07/08/2021

Sallam ya hussain sallam ya hussaina❤❤Sallam ya hussain sallam ya hussaina❤❤

07/08/2021
02/08/2021

22 zulihaj shahdit mesum-e-tamar😭😭

15/07/2021
Want your organization to be the top-listed Government Service in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پوری دنیا کو بتلاۓ گا پاکستان !!! حسینیوں کا ہے یزیدیوں کا نہیں پاکستان
یہ مناظر مولا بادشاہ امام حُسین(ع)  کی دھرتی کربلا کے نہیں بلکہ امام حُسین(ع) کے غلاموں کے دھرتی پاکستان کے ہیں جب بادشا...
سالانہ یادگار شب عزا " عزا خانہ غلامان عباس خیرپور میرس سندھ
❤❤❤
Sallam ya Abbas mola❤❤🙏🏼🙏🏼
Labaik ya Hussain a.s
Barrr yazeed lant🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
❤️  ہماری جان  ❤️ سرمایہ ملت جعفریہ علامہ آصف رضا علوی مولا نظر بد سے محفوظ رکھے الہی آمین ❤️
صفر عشق دا❤❤🙏🏼🙏🏼
Markzi imam bargha bara alam pak ratodero
😭😭😭🙏🏼🙏🏼🙏🏼
😭😭😭

Category

Telephone

Website

Address

Karachi