Sadka-E-jariya
sadka_E_jaria
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ahmed Ahmed, Ayat Ayat, Abdol Hade Hade, Noman Ali, Nsr Dayo, Hayyan Ali
اغاز جوانی میں جو ہم ذرا جھوم کے چلے
دیکھنے والوں نے کہا کہ ہم پی کے چلتے ہیں
اب جو عاجزی سے ہم سر جھکا کے چلے
تو دیکھنے والے کہتے ہیں کہ ہم ڈر کے چلتے ہیں
چھوڑ رہا ہے میرا ساتھ تو اس میں خطا تیری کیا
ہر کوئی میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتاl
ویسے تو ایک انسو ہی بہا کر لے جائے مجھ کو
اس سے تو کوئی طوفاں بھی کھلا نہیں سکتا
تمام کے والدین اور تمام کے اولادوں کو اللہ صحت تندرست عطا فرمائے
ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"
آدمی: "جی بالکل."
عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"
آدمی - "نہیں۔"
اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"
آدمی: "نہیں۔"
اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"
آدمی: "نہیں۔"
عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"
یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔
پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟
تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ
میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں۔۔!!🤣😂🏋♀💕
ھمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہی ھے کہ ھم ادھوری
معلومات سے ھی دوسروں کو جانچنے کی کوشش کرتے ھیں
سبحان اللہ سبحان اللہ
السلام علیکم تمام ممبران کو خوش امدید
بیٹیوں اور بہنوں کو وراثت میں حصہ دیجیے
حکم الہی مانتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.