Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

You may also like

Gps Kolalai
Gps Kolalai

we want stupin

01/12/2023

Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital
All the students organized a rally in awareness campaign against

01/12/2023

ٔی_وی کے عالمی دن پر کراچی ٔس سے تک Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital کے ساتھ ساتھ تمام میڈیکل کالج کے طلبہ نے #ایڈز کے خلاف آگاہی مہم کے لیۓ ایک ریلی کا انعقاد کیا
World Health Organization (WHO) Wajid Alikhan Sindh Government Sindh Chief Minister House

25/11/2023

Generic Admission Announcement in Sindh

24/11/2023

!

نہ تو میل نرسنگ کالج کے طلبہ کی وظیفے کی لوٹی گئی رقم واپس کرائی جا سکی اور نہ ہی اس پر بننے والی کمیٹی کی فائنل رپورٹ پبلک اور اِس پر مستقل کاروائی ہو سکی۔
اور تو اور یہ خبرے بھی زیرِ گردش ہے کہ کرپشن کے اس بڑے سکینڈل میں شامل کرداروں کو گریڈ 17 سے 18 میں ترّقی دینے کی تیاری جاری۔
کہاں ہے انٹیِ کرپشن اور کے انصاف کے تقاضے؟
کیا کسی کو بھی اِس طرح کی کھلی چھوٹ دے کر تعلیمی اداروں کا بیڑا غرق کرنے دیا جایگا؟

Photos from Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital's post 21/11/2023

مندرجہ ذیل تخریر کا مقصد ان #اساتذہ کا شکریہ ادا کرنے کے لئے ہے کیونکہ جس طرخ جاپان کے شہروں ، ہیروشیما اور ناگاساکی پر نکلئیر بم گرے کچھ اس طرح پر بھی کافی مشکل دور آیا جس سے پورے #ادارے میں تعلیمی بحران پیدا ہوا اور یہاں تک کے طلباء پر میں بھی درج ہوئے مگر وہ کہتے ہے کے ہر تاریکی رات کے بعد ایک اجالا ہوتا ہے اور وہ #اجالا لیاری کالج میں اور کی بدولت آیا ہر نے اپنا کردار بخوبی نبایا مگر جہاں تک ان اساتذہ کی بات کی جائے تو انہوں نے قلیدی کردار نبھایا اور جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں طلباء کو اس تعلیمی بحران سے نکالنے میں اپنا۔کردار ادا کیا اور #کلنیکل ڈیوٹیز جو کہ ایک عرصے سے متاثر تھی انہیں بخال کیا اور کالج کو بیسٹ کالجز کی لسٹ میں درج کروایا ۔
Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

Photos from Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital's post 24/10/2023

( )
کے تعاون سے ، #لیاری میں کامیاب بیسک لائف سپورٹ ورکشاپ:

لیاری کے میل کالج آف نرسنگ نے سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز (SIEHS) کے اشتراک سے حال ہی میں ایک انتہائی کامیاب بیسک لائف سپورٹ (BLS) ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب BSN کے عام پہلے سمسٹر کے طلباء کے لیے ڈیزائن کی گئی تھی اور اس کا مقصد انہیں زندگی بچانے کی ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنا تھا۔ ڈاکٹر عرشیہ خان اور ڈاکٹر ظریف خان نے ممتاز ٹرینرز کے طور پر کام کیا، جامع تربیت فراہم کی۔ BLS ورکشاپ، ایک مشترکہ کوشش، حصہ لینے والے طلباء کے لیے سیکھنے کا ایک غیر معمولی تجربہ تھا۔ اپنے اختتامی کلمات میں، میل کالج آف نرسنگ کی پرنسپل، محترمہ نسرین رمضان، نے نرسنگ کے طالب علموں اور صحت کی دیکھ بھال کے پیشہ ور افراد کے لیے مسلسل اور جدید ترین تعلیم کی اہم اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے ہیلتھ کیئر پریکٹیشنرز کی تیاری کو بڑھانے میں اس طرح کی ورکشاپس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ محترمہ نسرین رمضان نے ٹرینرز، پوری فیکلٹی، اور سرشار طلباء کا ان کی فعال شرکت اور عزم کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے فیکلٹی ممبران محترمہ ریحانہ کوثر اور مسٹر عبداللہ خان کو ایس آئی ای ایچ ایس کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے، ورکشاپ کی آسانی سے انجام دہی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرنے پر اپنی خصوصی تعریف کی۔ میل کالج آف نرسنگ، لیاری، اور SIEHS کے درمیان یہ کامیاب تعاون صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں اعلیٰ معیار کی تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کے لیے ادارے کی لگن کو واضح کرتا ہے۔ بی ایل ایس ورکشاپ نے نہ صرف طلباء کے علم اور ہنر میں اضافہ کیا ہے بلکہ صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کیا ہے۔
Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

22/10/2023

کچھ وقت لگے گا!
اُسکے بعد وقت مثال دے گا ہماری!!!
انشاءلله ۔
Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

Photos from Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital's post 19/10/2023

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○🥀
‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️
سیرت النبی کانفرنس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

29/09/2023

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رسول اللهﷺ آخری نبیﷺ ہیں اور ان کے بعد کوئی نبیﷺ نہیں آئیگا
بیشــــــک ❤
💚
کالج کے کی جانب سے #ریلی کا انعقاد ہوا جس میں شرکت کی
الحمداللہ لیاری جنرل ہسپتال تکبیر کے نعرہااور غلامان مصطفی کے نعروں سے گونج اٹھی
میں طلبہ اور اسٹاف کو بہترین سر گرمی کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں
Syed Abdul Rasheed Syed Abdul Rasheed Syed Jawad Shoaib. Tahir Baloch Noorwahid Khan Nabeel Khan

27/08/2023
24/08/2023

کالج کی کرپشن اور طلبہ کے ساتھ کیے گئے زیادتیوں کے سلسلے میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے آفسر ریاض جاکھرانی کی رہنمائی میں بنائی گئی تفشیشی کمیٹی کی رپورٹ اب تک منظر عام پر کیوں نہیں آئی؟۔اس سلسلے میں خاص طور پر لیاری نرسنگ کالج کہ طلبہ کو یہ باور کرایا گیا تھا کے لیاری کہ میل کالج میں میل کی ہی تعیناتی ہوگی۔پانچ مہینے بعد میل پرنسپل ہٹا کر دوبارہ پی فمیل پرنسپل کی تعیناتی کس بات کی طرف اشارہ ہے؟۔اور کس کے لیے فیلڈ سیٹ کی جا رہی ہے۔؟طلبہ کو بھی اپنی سمت کا بخوبی پتہ ہے۔کوئی خیالی پلاؤ بنا کر نہ سہان خواب خود دیکھیں اور نہ اپنے کرپشن پارٹنر کو دکھائے۔
✌🏻
✌🏼

.

21/08/2023

Happy Birthday Great Energetic Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital Media Cell incharge Wajid Alikhan shb . This year, you'll achieve what you deserve, and you deserve the very best in every way! 🎉

20/08/2023

اگر آپ سرکاری ھسپتال میں اس طرح چیک اپ کروانے جائیں گے نہ میڈیسن شارٹ ھوگی اور نہ ھی ڈاکٹر 😍😁😍

18/08/2023

۔

لیاری جنرل ہسپتال کے مافیا کی طرف سے کہ طلبہ پر کاٹیں گئی کے سلسلے میں پیشی کے موقع پر ایف۔ ائی۔ ار میں نامزد #سٹوڈنٹس کے ساتھ کے لیے کالج کے تمام سٹوڈنٹ کی طرف سے آمد۔اس موقع پر سٹوڈنٹس نے جھوٹے ایف۔ ائی۔ ار میں نامزد اپنے ساتھی طالب علموں کا حوصلہ بڑھایا اور بہترین اتحاد اور اتفاق کے طور پر نظر ائے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس موقع پر میں موجود مختلف وکلاء نے کے اس دور میں طلبہ کے اس بہترین کو دیکھ کر ان کی خوب دادرسی کی اور ہمیشہ #حق کے لیے اواز اٹھانے کی تلقین کی۔
Nabeel Khan Tahir Baloch Noorwahid Khan Syed Abdul Rasheed Sindh Government Sindh Police Sindh Chief Minister House
💫

18/08/2023

لیاری نرسنگ کالیج کے حقوق کی ڈیمانڈ پر طویل پیشیوں کا سلسلہ جاری۔

Photos from Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital's post 09/06/2023

یہ اس صدی میں کسی روزگار کے لیے #احتجاج کرتے لوگ نہیں
بلکے وہ #اسٹوڈنٹ ہیں جو #تعلیم کا حق مانگنے کے لیے روز گھر سے نکلتے ہیں ایک ہی آواز سے خدارا ہمارے کالج کو مافیا سے آزاد کروا دیں تعلیم کا قتل عام بند کر دیں
مگر سندھ گورنمنٹ اب کراچی کو بھی تعلیم سے محروم کرنے کی تیاریوں میں مصروف عمل دیکھتی ہے
Sindh Police Sindh Government Sindh Rangers Syed Murad Ali Shah Saeed Ghani Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari
Syed Abdul Rasheed ❤️

04/06/2023

۔




جب سب کو یہ لگتا تھا کہ میری زندگی کے لاچار سال ہو گۓ ہیں لیکن سب یہ بھی جانتے تھے اللہ پاک کی #لاٹھی بے آواز ہے اس #لاٹھی کی آواز تو نہیں لیکن جب ظالم پر پڑتی ہے تو تخت پلٹ کر رکھ دیتی ہے سب جانتے تھے فرعونیت عروج پر ہے مگر یہ سب یہ بھی جانتے تھے کہ اللہ پاک نے موسی کو بھیجا تھا وہ بھی فرعون کے گھر پر اسے نیست و نابود کرنے بے شک باطل مٹ جاتا ہے۔
اسی #باطل کو مٹانے کیلئے

۔

میں نور کا مطلب روشنی اور واحدکا مطلب اکیلا بہت خوب
جیسا نام پایا
ویسا کام کر دکھایا
اس ایک #مرد نے #ظلمت کی تاریکیوں میں خود کو #جلا کر #روشنی کردی جو کئی پچھلے ستاۓ ہوۓ جو کئی موجودہ مظلوموں اور کئی آنے والے #معصوموں کیلئے امید کا اور کم ظرف ظالموں کیلئے دہکتا ہوا سورج بن کر ابھرا یہ جگہ یہ وقت یہ نظریہ اور یہ جذبہ تاریخ کے جزیروں میں یاد رکھا جاۓ گا۔
لہذا ہم سب کو یہ چاہئے کہ ہم آج کسی کی باتوں میں نہ آئیں ہم کسی کی دہشت سے نہ ڈریں کسی کی چال کو کامیاب نہ ہونے دیں اس پر یقین رکھیں جس نے بنیاد رکھی وہی ڈگری کا معیار بھی رکھے گا۔




Noorwahid Khan Nabeel Khan Tahir Baloch Syed Abdul Rasheed

31/05/2023

15 مہینے سے کالج #بند کراچی کو لاڑکانہ بنایا جا رہا ہے جہاں وڈیرہ شاہی ہی تعلیم حاصل کر سکتا ہے
اور کالج کو مافیا سے آزاد نہ کرسکا بچے مسلسل دربدر

Photos from Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital's post 19/05/2023

کے تمام اسٹوڈنٹ علاقے کے موجودہ Syed Abdul Rasheed صاحب کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اسٹودنٹ کے لیے اس پر تکلف #پکنک کا انتظام کیا اور سارا دن اپنا قیمتی وقت ہم اسٹوڈنٹ کے لیۓ قربان کیا ہم تہہ دل سے Syed Abdul Rasheed صاحب کے #شکرگزار ہیں❤️❤️

12/04/2023

کے تمام #اسٹوڈنٹ کی طرف سے ایک #پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے صاحب کی شرکت نے محفل کو چار چاند لگا دئیے ہم کے #شکرگزار ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمارے لیے ٹاںٔم نکالہ ❤️❤️
Syed Abdul Rasheed /Noorwahid Khan /Nabeel Khan / Wajid Alikhan
❤️❤️

11/04/2023

NTS ki merit list aa chuki he 2023 Batch Mae apply krnay walay WEBSITE PAR check krenhttps://nts.org.pk/Test&Products/Results/04_23/DNSK_19thMarch2023_PMerit/MALE/LYARI/KARACHI.pdf

11/04/2023

ٔی_پرسان_حال_نہی
پیپلز پارٹی کے سینیر #رہنما پارٹی عہدے دار نڈر ڈٹ کر کھڑا رہنے والا اپنے حقوق کیلئے بات و جدوجہد کرنے والا شخص ملا نعیم ہسپتال کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھنے والوں کو خوب ذلیل کر رہا ہے

سندھ حکومت کی طرف سے لیاری جنرل ہسپتال میں آہے ہوے فنڈ کہاں جاتے ہیں؟ وہاں کچھ بھی سہولیات موجود نہیں ہالانکے سرکاری ہسپتال میں عام طور پر وہ لوگ علاج کرانے آتے ہیں جن کے پاس پرائیوٹ ہسپتال میں علاج کرانے کے پیسے نہیں ہوتے
مگر آج کل یہ سرکاری ہسپتال والے خاص کر لیاری جنرل ہسپتال کہ ڈاکٹر حضرات کیا کرتے ہیں کہ مریض کو پرچی تما دیتے ہیں یہ ٹیسٹ بائر سے کرواکر لیکر آہیں ہمارے پاس یہ ٹیسٹ نہیں ہوتے اور حقیقت میں ہوتے بھی نہیں
یہ گولیاں دوائیاں اسٹور سے لیکر آہیں تو پھر بھائی اس سرکاری ہسپتال کا غریب کو فائدہ کیا ہوا؟

آخر یہ سالانہ کروڑوں اربوں روپے فنڈ کہاں جارہے ہیں کوئی پیپلز پارٹی کا جیالا بتا سکتا ہے ؟
میں یہ سوال جیالوں سے اسلئے پوچھ رہا ہوں کیوں کے ہماری آنکھیں ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ لیاری جنرل سیاسی آکاڑہ بن چکا ہے

یہ ہسپتال کم اور پیپلز پارٹی کا دفتر زیادہ لگتا ہے
بے نظیر میڈیکل کالج کی پرنسپل انجم رحمن اور پی۔ ار.او عزیر لال سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ خدارا لیاری کے غریب عوام کی صحت پر سمجھوتا کر کے اپنی جیب بھرنا بند کردے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari
Sindh Government
Dr. Azra Fazal Pechuho
Syed Nasir Hussain Shah
Syed Murad Ali Shah

:::National Testing Service::: 30/03/2023

**بریکنگ نیوز*
19 #مارچ بروز اتوار کو جو بی ایس نرسنگ داخلہ کیلئے میل اور فیمیل کی انٹری ٹیسٹ ہوئ تھی اس کی رزلٹ آپ NTS کی ویب سائٹ پر چیک کرسکتے ہیں

:::National Testing Service:::

29/03/2023

❤️
❤️😘
😘😘
میں ایک دفعہ پھر اور صاحب کا بہت زیادہ مشکور ہو کہ جن کی #محنت، #ہمت اور کی وجہ سے کالج کے طلباء کو #رمضان کے اس بابرکت مہینے میں #گورنمنٹ کی طرف سے مختض وظیفہ کی دوسری #قسط آج مل گئی ۔ یقینا اس پورے عمل میں صاحب کا بہت بڑا کلیدی کردار رہا ہے اور آگے بھی رہے گا ۔لیاری نرسنگ کالج کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی طالب علم کو اس کا #وظیفہ عزت مآب طریقے سے مل گیا۔ اس سے پہلے بہت ہونے کی وجہ سے یہ ممکن نہیں تھا ۔اللہ تعالی صاحب کو لمبی عمر اور صحت دے ۔
Thanks 🙏❤️
Sindh Government
Syed Abdul Rasheed
Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

19/03/2023

Imran Khan PTI Lovers

چاغی کو کینسر ہسپتال دو
چاغی میں کینسر ہسپتال چاغی کے لوگوں کا حق ہے چاغی سے آئے 100 مریضوں میں 70 مریض کینسر کے مریض ہوتے ہیں اور چاغی میں غربت کی وجہ سے لوگوں کو دو وقت کا کھانا مشکل سے ملتا ہے اگر اس وقت کینسر ہسپتال دینا مشکل ہیں تو کم از کم چاغی سے آئے ہوئے کینسر مریضوں کو جن میں اکثر غریب اور دو وقت کے روٹی بھی بمشکل کما سکتے ہیں ان کے سینار اسپتال کے مہنگے اخراجات ادا کرنے پہ اپنے گھر بھیچنا پڑھتا ہے اور اس کے ساتھ ان مہنگے انجیکشن جو کینسر کےلئے لگایا جاتا ہے جن کے قیمت کم ازکم 50000 ہے جو انکے بس سے باہر ہے
یہی فری کیا جائیں ناکہ انجیکشن ادویات مہنگے داموں بھیچ کر اپنا کاروبار شروع کریں

Photos from Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital's post 19/03/2023

آج سندھ بھر میں بی ایس نرسنگ داخلہ کا ٹیسٹ لیا جا رہا ہے..
ماشاء االلہ یہ تصاویر کراچی کی ہیں۔ سندھ میں نرسنگ کی تعلیم پروان چڑ رہی ہے۔۔۔
Best of Luck Guys ✌️✌️

:::National Testing Service::: 14/03/2023

جن اسٹوڈنٹ نے میں اپلائی کیا Batch2023 میں انکے ایڈمٹ کارڈ ویب سائٹ پر آچکے ہیں
Best of Luck ✌️✌️

:::National Testing Service:::

13/03/2023

کے #اسٹودنٹ پر ہونے والے مظالم خود سامنے آنے لگے
جب اسٹوڈنٹ کر بول رہے تھے ہاسپٹل میں #اسٹاف نہیں آتا اسٹاف سے #پیسے لے کر گھر بیٹھا دیا جاتا ہے اور ہم اسٹوڈنٹ سے انکی جگہ #ڈیوٹیاں کروائی جا رہی ہیں
جس دن اسٹوڈنٹ نے مافیا کی بات مانے سے انکار کیا کالج میں ہونے والے اعلی احکام کو آگاہ کیا اسٹوڈنٹ پر کالج کے دروازے بند کر دے گۓ
جسکی وجہ سے اسپتال میں عملہ کی #قلت ہوگیٔ اور مجبوراً اپنی #کرپشن اور کو #چھپانے کے لیۓ مافیا کو بند کرنے کا ڈرامہ رچانہ پڑرا

لیاری جنرل ہسپتال کی بات مت کریں صاحب
یہاں تو #ایمرجنسی کی یہ حالت ہے
کہ صرف ایک #ڈاکٹر ایک #اسٹاپ باقی پورا عملہ غائب
اور فیمیل وارڈ کی بات کی جائے تو صرف افسوس ؟

Sindh Government Sindh Police Syed Murad Ali Shah Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Tahir Baloch Noorwahid Khan Nabeel Khan

12/03/2023

Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital

اسٹوڈنٹ کیوں پریس کلب پر کلاسس لینے پر مجبور ؟؟
سندھ گورنمنٹ آخر کیوں اسٹوڈنٹ کو انصاف نہیں دیا جارہا ؟؟؟؟
تعلیم حاصل کرنے کے بجاۓ مافیا سے کیوں لڑرا جارہا ہے ؟؟؟
طلبہ کے کالج کو تالے لگا کر کیا پیغام دیا مافیا نے گورنمنٹ کو ؟؟؟
کیا گورنمنٹ ان مافیاز کو لگام دے گیٔ ؟؟؟
کیا گورنمنٹ کالج کو مافیا کے چنگل سے نکال کے کالج کی کلاسس بحال کروا سکے گیٔ ؟؟؟
کیا اس ملک میں کوئی ریاست نام کی چیز موجود ہے ؟؟
آٹھ مہینوں سے ریاست نیند کی گہری آغوش میں 🙏🙏
Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Sindh Government Saeed Ghani Aseefa Bhutto Zardari Liaquat ali askani pppp MPA Liaquat Ali Askani Page Saeed Ghani Imran Khan Imran Khan Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Manzoor Ahmad Pashteen Syed Bilal Qutab Sardarzada Inam Khetran Sharjeel Inam Memon Shah Mahmood Qureshi BOL News Geo News English Nurses International Association of Forensic Nurses Dr. Azra Fazal Pechuho Democratic Pakistan Pakistani Nurses Association And Care Unit Syed Murad Ali Shah Sindh Police Sindh Rangers Pakistan Nursing Council, Islamabad, HEC Pakistan Fixit Alamgir Khan Asad Umar Haleem Adil Sheikh Nurse A Q Khan Tanoli Syed Abdul Rasheed

12/03/2023

آ نسوں آ ئیں تو خود پونچئیے گا
کوئی اور آ ئے گا تو سودا کرے گا

11/03/2023

Advocates Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital ❤️❤️

جب دل فقیری پہ اتر آئے “جناب”
تو الجھ پڑتے ہیں بادشاہوں سے بھی ہم 😈😌

10/03/2023

World Health Organization (WHO) Unisc Nurse Jackie nurserylive Nurses Travel Nurse Across America

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#WorldAIDSDay #hivawareness #aidsawareness #مریض_سے_نہیں_مرض_سے_نفرت#ایچ_آںٔی_وی کے عالمی دن پر کراچی #بلاول_ہاؤس سے #چ...
کچھ وقت لگے گا!اُسکے بعد وقت مثال دے گا ہماری!!!انشاءلله ۔Male Collage of Nursing Liyari Gernal Hospital
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ ...
15 مہینے سے کالج #بند  کراچی کو لاڑکانہ بنایا جا رہا ہے جہاں وڈیرہ شاہی ہی تعلیم حاصل کر سکتا ہے  #نرسنگ_بورڈ اور #سندھ_...
#آج_میل_کالج_آف_نرسنگ_لیاری کے تمام #اسٹوڈنٹ کی طرف سے ایک #پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں  علاقے کے #ایم_پی_...
#الیکشن_دنوں_میں_لیاری_جنرل_ہسپتال_بھٹو_صاحب_کا_تحفہ_ہو_جاتی_ہے_#اور_پورا_سال_اسکا_کوںٔی_پرسان_حال_نہیپیپلز پارٹی کے سین...
#میل_کالج_آف_نرسنگ_لیاری کے #اسٹودنٹ پر ہونے والے مظالم خود سامنے آنے لگے جب اسٹوڈنٹ #چیخ_چیخ کر بول رہے تھے ہاسپٹل میں ...

Website

Address

Liyari Gernal Hospital
Karachi
75760

Other Karachi schools & colleges (show all)
Centre for Physics Education, Karachi Pakistan Centre for Physics Education, Karachi Pakistan
175-I, Block-2 PECHS
Karachi, 75400

Under the patron-ship of Dr Abdus Salam (N.L), some dedicated physics teachers belonging to university, colleges and schools established a Centre for Physics Education, Karachi in...

Allama Ali Murtaza Zaidi Allama Ali Murtaza Zaidi
Karachi

Play your role and share it with your friends. We are managing this page with the permission of Alla

Jawwad Farid Jawwad Farid
Karachi

Author, Mentor, Teacher, full time hubby and part time failure.

THE KARACHI ACADEMY ( BOYS & GIRLS BRANCH ) '10 THE KARACHI ACADEMY ( BOYS & GIRLS BRANCH ) '10
153/B , BLOCK-2 , P. E. C. H. S. , KARACHI/29
Karachi, 75300

All Pakistan Engineers Association All Pakistan Engineers Association
Karachi
Karachi, 75300

Engineers like to solve problems. If there are no problems handily available, they will create their own problems.

learn Quran Online With Erum Yasir learn Quran Online With Erum Yasir
House No R-1031 Sector 31B KDA Employee Society Korangi Crossing Karachi
Karachi, 74900

Teach Online Quran Pak .. Certified From Madarasa Tul Madina

AL-Umar Islamic Academy AL-Umar Islamic Academy
Karachi

Online Quran Teachers For Kids And Elders Easy to Learn Quran all over the world🌎

Comet Solution Comet Solution
At New Blossom School, Near Pakoola Masjid, Garden East
Karachi, 74400

The concept of Comet Solutions is to motivate students from all walk of life to achieve their goals and objective of higher education by providing a simple and unique platform, kee...

Good Perceptions about Bihari Community Good Perceptions about Bihari Community
NA
Karachi

From this page you will get positive message and Good Perceptions especially about Bihari Community.You will be able to know about their culture and so on. We request to Bihari com...

Al husna institute Al husna institute
Jama Masjid Baitul Makram Block 12 Gulberg
Karachi, 75950

I am a Qur'an teacher. And I have an online Qur'an academy called Al-Hasna Institute.

Salman Anees' Institute of Languages Salman Anees' Institute of Languages
Office # A/13, 2nd Floor FL 1, Block 5 Main Rashid Minhas Road
Karachi, 75950

IELTS, PTE, OET, TOEIC,TOFEL, GRE, GMAT, SAT, Functional English