Sanjha Women Care Trust

Sanjha Women Care Trust

working on the human rights.

06/09/2022

|🇵🇰💯💪✌

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہے

6ستمبر 1965 پاکستان کی قومی تاریخ میں وہ تاریخ ساز دن ہے ، وطن کے سپاہیوں کے لیے اپنی وفاؤں کا عہد پورا کرنے کا وقت تھا ، ہر بچہ جوان بوڑھے پھر کفن باندھے اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع کے لئے دشمن کے مقابل تھا ، سجاد کے ناقابل یقین کارناموں کی کوئی نظیر پیش نہیں کی جا سکتی ،
رات کی تاریکی میں جب لاہور پر دشمن نے قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کی تو میجر عزیز بھٹی شہید نے اپنے جانبازوں کے ساتھ دشمن کو عبرت کا نشان بنایا
پوری دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ گئی ، کی پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان دشمن کے عزائم کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے ،
بلکہ قوت ایمانی اتحاد جرات اپنے مقصد پر یقین اور وطن سے محبت یہی وہ جذبہ ہے جو کسی بھی جنگ میں کامیابی اور سرفرازی کا سبب بنتے ہیں ،🇵🇰💯💪

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Safoora Scheme 33
Karachi