Wake up Youth for Change

Wake up Youth for Change

help poorest people

22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو❤
تقبل اللہ منا و منکم

Photos from Wake up Youth for Change's post 05/04/2023

الحَمْدُ ِللّٰه!
گزشتہ 8 سے 9 سالوں سے ہماری ٹیم راہگیروں کیلٸے افطاری کا اہتمام کر رہی ہیں
جو لوگ ٹریفک یا دیگر اعذار کی بنا پر گھر نہیں پہنچ پاتے ہم ان کیلٸے افطاری کا اہتمام کرتے ہیں .....
.

04/04/2023

عوام کو جو سہولت دی جا رہی ہے اس میں زکوة وغیرہ کے پیسے شامل نہیں ہے .... لھذا ہر شخص فاٸدہ اٹھا سکتا ہے.
.

Photos from Wake up Youth for Change's post 03/04/2023

*بچت رمضان کیمپ*
عوام الناس کی سہولت کیلٸے ہماری ٹیم نے راشن کیمپ قاٸم کیا ہے
جس میں اشیاء راشن کم قیمت پر دستیاب ہے
بلاتفریق ہر فرد فاٸدہ اٹھا سکتا ہے۔
وقت: دوپہر 2:00 تا 5:00 رات 10:30 تا 12:30
بمقام: متصل جامع مسجد قدسی جمشید روڈ 1 کراچی.
.

22/03/2023

استقبال رمضان....
تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو
اھلا و سہلا یا رمضان.

Photos from Wake up Youth for Change's post 21/03/2023

افطاری کیمپ 2022 کی چند جھلکیاں......

21/03/2023

Assalam O Alaikum to All

Ramzan Ration campaign started by WakeUpYouthForChange, we have Alots white collar verifyed Families they are waiting for your help so please do not ignore this post just come forward and donate what you can Also you can provide us Ration bag but please help us to help them.

Each Ration bag cost Rs: 5,650

We need 100 Ration bag's for our 1st drive

For Donations:

Account Title: MUHAMMAD USAMA

Account Number: 99170103173194

Bank Name: MEEZAN BANK

Note: If you share any Amount please share us Screenshot for confirmation

Sadqa / Zakat / Charity are accepted for this good cause.
JazakAllah

Photos from Wake up Youth for Change's post 04/12/2022
26/10/2022

25/09/2022

امدادی سامان کے ساتھ اندرون سندھ روانگی!

Photos from Wake up Youth for Change's post 07/09/2022

اندرون سندھ امداد کے سلسلے کے چند مناظر
احباب سے مزید تعاٶن کی درخواست ہے تکہ زیادہ سے زیادہ ہم لوگوں کی تکالیف دور کر کے انہیں راحت و آرام پہنچا سکیں.

07/09/2022

کسی کی تکلیف کا احساس تب ہوتا ہے جب آپ اس تکلیف سے گزرتے ہوۓ اس تکلیف کو محسوس کریں
متأثرین کے پاس نہ کھانے کیلٸے راشن ہے نہ پینے کیلٸے صاف پانی،ہے تو بس ہر طرف گندا بیماری کا سبب بننے والا پانی، جس سے ہو کر ہر روز انہیں گزرنا پڑتا ہے.

06/09/2022

دادا بھاٸی کمپنی کی طرف سے سیلاب زدگان کیلٸے 25 کاٹن دواٸیوں کے ہمیں فراہم کیے گٸے.
جزاہ اللهُ‎ خیرا

05/09/2022

حکومتی اداروں سے توجہ کی درخواست ہے
ٹنڈو آدم زیب ٹاٶن

05/09/2022

ارادے جن کے پختہ ہو وہ مشکلات سے گھبرایا نہیں کرتے،
گندے بیماریوں والے پانی سے گزرتے ہوۓ لوگوں کو صاف پانی فراہم کیا گیا!❤

05/09/2022

اندورن سندھ کی طرف روانگی

03/09/2022
Photos from Wake up Youth for Change's post 03/09/2022

سیلاب زدگان کیلٸے امداد کا سلسلہ جاری ہے تمام احباب سے تعاٶن کی درخواست ہے

30/08/2022

اس وقت ملک پاکستان کا بیشتر حصہ سیلاب کی زد میں آیا ہوا ہے لوگ کافی پریشان ہیں،ہمارے تعاٶن اور امداد کے منتظر ہیں
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھاٸیوں کا ساتھ دیں.
.

06/07/2022

الحَمْدُ ِللّٰه!
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایک صاحب نے اللہ کی راہ میں قربانی کرنے اور مستحقین میں گوشت تقسیم کرنے کیلٸے اپنے ہاتھوں سے پالا ہوا بہترین جانور وقف کیا ماشاءاللہ۔❤️
اللہ پاک اپنی شایان شان ان کو اجر عظیم نصیب فرماۓ، ان کے گھر بار مال و دولت میں برکت نصیب فرماٸیں.
جزاہ اللّٰهُ‎ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین

.

Photos from Wake up Youth for Change's post 21/06/2022

گزشتہ سال 2021 میں ایک صاحب کی طرف سے وقف قربانی میں یہ جانور ہدیہ کیا گیا تھا تاکہ ان کی طرف سے قربانی کر کہ اس کا گوشت مستحق افراد میں تقسیم کر کہ عید کی خوشیوں میں ان کو بھی شامل کیا جاۓ.
اللّہ پاک ان کو اپنی شایان شان بدلہ عطا فرماۓ،اور ہمیں بھی عید کی خوشیوں میں اپنے مستحق بھاٸیوں کو یاد رکھنے کی توفیق نصیب فرماٸیں.🤲🏻
وقف قربانی فی حصہ : =/9500 روپے

12/06/2022

الحَمْدُ ِلله گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی اور وقف قربانی کا انتظام کیا گیا ہے.
احباب رابطہ فرما سکتے ہیں

اجتماعی قربانی فی حصہ : 15500
وقف قربانی فی حصہ : 9500

.

20/05/2022

الحمدللہ
کلیٹن اسکول کے باہر ، جہاں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں ، وہاں طالبات کے سرپرست وغیرہ صبح 9 سے 12:30 تک گرمی میں طالبات کاانتظار فرماتے ہیں لیکن وہاں ٹھنڈے پانی وغیرہ کا انتظام نہیں تھا الحَمْدُ ِلله ہماری ٹیم نے ٹھنڈے پانی کا انتظام بفضل اللّٰہ کیا.
اس حوالے سے جن احباب نے بھی اپنا حصہ ڈالا ہے اللّٰہ ان سب کو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک سے حوض کوثر پر جام پینا نصیب فرمائے۔آمین🤲🏻

Photos from Wake up Youth for Change's post 19/05/2022

گرمی کی شدت کے پیش نظر ہمارے ٹیم نے راہگیروں کیلٸے "سبیل عثمان و حسین رضی اللہ عنھما" کا انتظام کیا
الحَمْدُ ِللّٰه
ٹھنڈے پانی و شربت کے ذریعے لوگوں کی پیاس بجھاٸی گٸ .

Photos from Wake up Youth for Change's post 12/05/2022

*سبیل عثمان و حسین رضی اللہ عنہ*

گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوۓ کل بروز جمعہ ان شاء اللہ ہمارے ٹیم نے ٹھنڈے شربت اور ٹھنڈے پانی کا کیمپ لگانے کا ارادہ کیا ہے
حضرت ابوسعد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جو مسلمان کسی پیاسے کو پانی پلائے تو اس کو اللہ تعالی جنت کی شراب پلائے گا" یعنی وہ جنت میں لازمی جاۓ گا۔(ابوداوٴد)

* .*

Photos from Wake up Youth for Change's post 08/04/2022

الحمدللّٰہ
راہگیروں کو افطاری کروانے کے پنچویں اور چھٹے دن کے مناظر۔
ایک صاحب کی جانب سے دونوں دن دودھ والے شربت کا اکرام ہوا
ایک صاحب کی جانب سے پانی کی بوتلوں اور بریانی کا اکرام ہوا
اللّٰہ پاک ان دونوں صاحب کی روزی اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور اسے اپنی راہ میں قبول فرمائے
آمین

Photos from Wake up Youth for Change's post 06/04/2022

الحمدللّٰہ
ہماری ٹیم کی جانب سے راہگیروں کو افطاری کروانے کا چوتھا دن مکمل ۔
آپ حضرات سے بھی تعاون کی درخواست ہے۔

Photos from Wake up Youth for Change's post 05/04/2022

الحمدللّٰہ
راہگیروں کو افطاری کروانے کا تیسرا دن مکمل ۔
ایک ساتھی کی طرف سے راہگیروں کے لئے دودھ والے شربت کا اِکرام تھا
اللّٰه پاک ان کے جان اور مال میں خوب برکتیں عطاء فرمائے۔
آمین۔

Photos from Wake up Youth for Change's post 04/04/2022

الحمدللّٰہ
ہماری ٹیم کی جانب سے راہگیروں کو افطاری کروانے کا دوسرا دن۔
آپ تمام احباب سے بھی تعاون کی درخواست ہے۔

Photos from Wake up Youth for Change's post 03/04/2022

الحمدللّٰہ
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ہمارے ساتھیوں کی جانب سے راہگیر افراد کے لیے روزہ افطار کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

27/03/2022

الحَمْدُ ِللّٰه!
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کا کام جاری ہے
آپ حضرات سے مکمل تعاٶن کی درخواست ہے

جزاك اللّٰهُ‎ خیرا کثیرا

.

Photos from Wake up Youth for Change's post 21/03/2022

الحَمْدُ ِللّٰه!
ہماری ٹیم نے رمضان مبارک کے حوالے سے رمضان سے قبل مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کا ارادہ کیا ہے
*100پیگ* کا انتظام ہو گیا ہے
البتہ چند چیزیں اس میں کم ہے آپ حضرات سے تعاٶن کی درخواست ہے
جزاك اللهُ‎ خیرا

Easypaisa Account: 0344 2801642
Muhammad Yahya
Contact Number: 03249202232

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Jumshed Road
Karachi