Swag Wala Chintu
Chintu
مصرا پورا کریں
I wake up few minutes before the alarm rings, put it off and go back to sleep in peace 😂😂😂
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
اک وہ بھی زمانہ تھا کہ میاں بیوی محلے والوں کو یہ بتانے سے شرماتے تھے
کہ وہ ایک چارپائی پر سوتے ہیں اور اب ....
ایک بار ایک وکیل باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں
وکیل پاپا : - بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟
بیٹا : - پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے ساتھ ہی رہتی ہے
بیٹا : - مجھے پتہ ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہوں گے ......... ہم دونوں کے درمیان کوئی ایسا ریلیشن نہیں ہے پاپا۔ ہم دونوں کے کمرے بھی مختلف ہیں، اور ہم لوگ الگ الگ ہی سوتے ہیں۔ ہم لوگ صرف اچھے دوست ہیں
وکیل پاپا : - اچھا بیٹا ... !!
دوسرے دن اس کے پاپا واپس چلے جاتے ہیںl
💧💧 ایک ہفتے بعد 💧💧
لڑکی : - سنو، گزشتہ سنڈے تمہارے پاپا نے جس پلیٹ میں ڈنر کیا تھا، وہ پلیٹ غائب ہے۔ مجھے تو شک ہے کہ پلیٹ تمہارے پاپا نے ہی چوری کی ہوگی ...... !!
آدمی : - شٹ اپ ... !!
یہ تم کیا کہہ رہی ہو؟
لڑکی : - آپ ایک بار اپنے پاپا سے پوچھ تو لو، پوچھنے میں کیا حرج ہے؟؟
آدمی : - او کے ...... !!
آدمی اپنے پاپا کو ای میل لکھ کر بھیجتا ہے:
ڈیر پاپا!!
میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ نے پلیٹ چوری ......
میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں کہ آپ نے پلیٹ چوری نہیں کی ......
اگر آپ غلطی سے پلیٹ لے گئے ہوں تو پلیز آپ اسے واپس کر دیں، کیونکہ وہ اس لڑکی کی پلیٹ ہے
اس کےوکیل پاپا اسے ایک گھنٹے کے بعد جواب بھیجتے ہیں:
ڈیر بیٹا!
میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ تمہاری روم پارٹنر تمہارے ساتھ سوتی ہے ......
میں یہ بھی نہیں کہہ رہا ہوں کہ وہ تمہارے ساتھ نہیں سوتی ......
اگر اس پورے ہفتے میں وہ لڑکی ایک بار بھی اپنے کمرے میں اپنے بیڈ پر سو جاتی تو تکیے کے نیچے ہی اسے پلیٹ مل جاتی جو میں نے چھپائی تھی -
-: تیرا وکیل باپ:
#
بریلوی مولوی جب جوش میں آتے ہیں تو پھرایسی حرکتیں کرتے ہیں دیکھنے والے کا ایمان تازہ ھو جاتا ہے سب حلوے کا چکر میں لگے ہوئے ہیں بھائی 🤣🤣 ان کی معصومانہ حرکتیں ضرور شئیر کیجئے گا
Don't Be Personal Only For Entertainment
Isme Koi Shak Nai Ke Allah Ke Waliyon Ka Darja Bohat Bulnad O Bala Magr Ye Molvi Apni Apni Dukany Chamkane Ke Lia Apni Apni Awam Ko PAgal Bna Bna Kar jhoty Waqiat Sunatay Hain
asif ali abi hm zinda hy bro
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
76550
Karachi
Funny Post Quote Only No Nudes No Misbehave No Fight No Abuse otherwise person will be banned per
Karachi, 74900
Assalam O Aliekum Everyone, i create this page because i knew some people are stressful and frustrated, i make some very entertaining funniest videos so you can releas your stress....
11G
Karachi
Memes Page Memes For Legends please Like this Page and support Thank you...