Pandhi Khan Bugti Official
I am Political Person. I belong to Pakistan Tahreek e Insaf. I always try do good for the Public.
bhot bhot Mubarak hoo ap B's ko
پاکستان تحریک انصاف سہراب گوٹھ ٹاون کے سینئر نائب صدر پاندھی خان بگٹی نے عوامی احتجاج جو کہ کے-الیکٹرک گڈاپ زون کے دفتر کے سامنے سہراب گوٹھ ٹاون کے ایریاز میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
سابقہ وفاقی منسٹر فواد چوہدری کے ساتھ عدل ہاؤس میں ملاقات اور سندھ کی ثقافت اجرک تحفے میں پیش
اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ صاحب کی صاحبزادی کی شادی میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر صاحب اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ صاحب کے ساتھ اراکین سندہ اسمبلی ایم پی اے حسنین مرزا صاحب ایم پی اے معظم عباسی صاحب کے بھیج پاگارا رہنما سید راشد ساتھ ملاقات
Eid Mubarak! ❤
سازش یا مداخلت،
عوام کو نامنظور!
Last Night Peaceful Protest against the imported Government
آج الیکشن کمیشنر آفس میں کاغذات کی جانچ پڑتال تھی۔
الحمداللہ ❤️ پاندھی خان بگٹی کے بطور چیئرمین UC-7 اور ماجد خان آکاخیل کے بطور وائس چیئرمین UC-7 کاغذات منظور کر لئے گئے۔ 💪🏻🔥
انشاءاللہ چیئرمین پاندھی خان بگٹی ہونگے۔ ✌🏻
اور پاکستان🇵🇰 تحریک انصاف🇧🇫 سے توقع کرتے ہیں ٹکٹ پاندھی خان بگٹی کو دیا جائیگا۔ انشاءاللہ
نہ بھائی نہ
اگلی باری فیر نیازی ✌🏻❤
محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
اب پٹواری بتا نہیں رہے کہ جس جس نے 786 ملایا ہے الٹا اس کے دو روپے ایک منٹ کےکٹ گئے۔
🤣🤣
بھارت میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر اسلام آباد میں فی الفور بھارتی سفارتخانہ بند کیا جائے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پیارے نبی ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان کی نفرت انگیز حملے کے شدید مذمت۔۔۔
ویلکم ٹو بنی گالہ 💥
مارنے والا سے بچانے والا بڑا 👍🏼
اکھاڑنا ہے جو اکھاڑ لو 💞
نہ آج تک میں خود کسی کے سامنے جھکا ہوں، نہ اپنی قوم کو جھکنے دوں گا۔
خان صاحب
اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہوگئی تو
ہم جیسے بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گئے
عمران خان پے جان بھی قربان
لاالااللہ انسان کو غیرت دیتا ہے... ❤️❤️❤️
اس جذبے کو کون شکست دے سکتا ہے ✌🏻❤
عمران خان ہارنے والا نہیں
اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہیں
اللّه ہمارے کپتان کی حفاظت فرما
وہ اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا لنگر خانے بھی چلا رہا تھا احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا پیٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا ڈیم بھی بنوا رہا تھا قرضہ بھی اتار رہا تھا ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت کو بھی مقدم رکھا ہوا تھا۔
اب آرام ہے؟
جہنجھار گوٹھ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے احکامات پر حقیقی آزادی مارچ کی رابطہ مہم
پی ٹی آئی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی رہنما پاندھی خان بگٹی کا خطاب
جہنجھار گوٹھ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے احکامات پر حقیقی آزادی مارچ کی رابطہ مہم
پی ٹی آئی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی رہنما پاندھی خان بگٹی کا خطاب
اگلی باری !
فیر نیازی 💪🏻❤
Click here to claim your Sponsored Listing.