BTK Homes
We Provide No. 1 Construction Services on Residential & Commercial Plots in Bahria Town Karachi. Plo
Bahria Town Case hearing Updates
https://youtu.be/5E6Njb3jIX0?si=162qOwuHjCPJBZwY
👆 complete Details of Bahria Town Karachi case Verdict
Soul City
Capturing the heartbeat of Soul City Lahore from new heights. A majestic eagle-eye view of the main boulevard.
For more information ⬇️
صرف 15000 ماہانہ میں پائیں لاہور کی بہترین لوکیشن پر گھر بنانے کا موقع
سول سٹی جیا بگا روڈ پر واقع ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو ایل ڈی اے سے منظور شدہ پراجیکٹ ہے ۔ لاہور میں سب سے بڑی اپروول ہے ایل ڈی کی جانب سے جو تقریباً 1817 کنال ہے ۔
رابطے کے لیے نمبرز
0321-4585681
0325-8241606
0308-4099214
0322-4935313
0300-1266263
0325-4887706
0320-0002345
0306-8188555
0303-4659997
0313-1499021
0306 3685553
0317-1416985
0321-2149563
Monthly installments starting from 𝐏𝐊𝐑 𝟏𝟓, 𝟎𝟎𝟎/-
Jumma Mubarak
Bahria Town Karachi Lease
Lease In Bahria Town karachi | Latest News BTK
بحریہ ٹاؤن کراچی کیس کی سماعت جاری
آپ سینئر وکیل ہیں جو جونئیر وکلا یہاں موجود ہیں انکے لیے مثال بنیں !
جسٹس قاضی فائز عیسی
بحریہ ٹاؤن کراچی کیس کی اہم سماعت
میں زیادہ کھڑا نہیں رہ سکتا،وکیل ملک ریاض
آپکو کرسی دے دیتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان
بحریہ ٹاؤن کراچی کیس:
رات 12 بجے تک بھی جانا پڑا تو کیس کا فیصلہ آج ہی ہوگا
بحریہ ٹاؤن کراچی کیس:
یہ کیس آج سے کل نہیں جائے گا، چیف جسٹس،
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
190 ملین پاونڈز کی مد میں برون ملک سے آئی رقم حکومت پاکستان کو جاے گی
بحریہ ٹاون کی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ کا 21 مارچ 2019 کا فیصلہ واضح ہے، جسٹس اطہر من اللہ
عدالتی حکم کے مطابق اگر بحریہ ٹائون ڈیفالٹ کر گیا ہے تو ڈیفالٹ ہی تصور ہوگا، جسٹس اطہر من اللہ کی وضاحت
بڑی خبر
سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاون کی جمع کرائی گئی رقم حکومت سندھ کو دینے کا حکم
ایڈوکیٹ جنرل سندھ سے متفق ہیں یہ رقم سپریم کورٹ اپنے پاس نہیں رکھ سکتی، عدالت
پایسی کے مطابق
لوگ زمین کا ایک ٹکڑا خریدنے کیلئے عمر بھر کی جمع پونجی لگاتے ہیں،سب خرچ جرنے کے بعد لقگ ڈویلمپر کے رحم کرم پر ہوتے ہیں،حکمںامہ
صرف بحریہ ٹاؤن یا سندھ حکومت سے متعلق یہ ابزرویشن نہیں،حکمنامہ
توقع ہے تمام حکومتیں آلاٹیز کو تحافط دینے کیلئے اقدامات کریں گی،حکمنامہ
ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ حکومت کے پاس آلاٹیز کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا،حکمنامہ
یہ ایک سنجیدہ معاملہ عدالت کے سامنے آیا ہے،حکمنامہ
سپریم کورٹ
بڑی خبر
سروے رپورٹ کے مطابق بحریہ ٹاؤن کا 16896ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ ہے۔ حکم
بحریہ ٹاؤن نے یکطرفہ طور پر اقساط کی ادائیگی روک دی،حکمنامہ
بحریہ ٹاؤن نے اضافی زمین پر بھی قبضہ کررکھا ہے۔حکم
متعلقہ حکام کی مدد کے بغیر ایسا نہیں ہوسکتا تھا۔حکم
سرکاری حکام نے عوام اور صوبائی کے مفاد کو سرینڈر کیا۔حکینامہ
سرکاری حکام نے اپنے آفس کا غلط استعمال کیا۔حکم
سرکاری حکام کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے۔ حکم
ایڈوکیٹ جنرل یقین دہانی کروائی کہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ حکمنامہ
As Forward as Received
سپریم کورٹ
بڑی خبر
ملک ریاض حسین کیخلاف بڑا فیصلہ آ رہا ہے ملکے بھر کی ہاوسنگ سوسائیٹیز کو بھی بحریہ ٹاون کیس میں قابل احتساب بنایا جائے گا تاکہ الاٹمنٹ لیٹر پر الاٹیز کیساتھ فراڈ نہ ہو سکیں
بحریہ ٹاون کیس
ہمارے ملک میں کسی بھی قانون پر عمل نہیں کیا جاتا ۔جسٹس اطہرمن اللہ
بڑے آدمی کا گھر ریگولرائز ہوجاتا ہے عام آدمی کی جھونپڑی گرا دی جاتی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
کوئی بھی ڈویلپر ایک پلاٹ کی الاٹمنٹ دو سو لوگوں کو دے کر نکل جائے تو کیا تحفظ ہے؟ چیف جسٹس
بحریہ ٹاون الاٹمنٹ کا ایک کاغذ کا ٹکڑا دیتا ہے جس کا ریکارڈ بھی بحریہ کے پاس ہی ہوتا ہے۔بیرسٹر صلاح الدین
کئی لوگ پلازے پہلے بیچ دیتے ہیں۔اور زمین پھر الاٹمنٹ سے حاصل پیسے سے بعد میں خرید رہے ہوتے ہیں۔بیرسٹر صلاح الدین
سپریم کورٹ،بحریہ ٹاؤن سے 460 ارب روپے کی وصولی کا معاملہ
کمشنر کراچی کی سربراہی میں 10 رکنی سروے ٹیم نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی
رپورٹ میں بحریہ ٹاؤن کے پاس معاہدے سے زائد زمین پر قبضے کا انکشاف
سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت بحریہ ٹاؤن کراچی کا 16 ہزار 896 ایکڑ زمین کا معاہدہ ہوا، رپورٹ
اس وقت بحریہ ٹاؤن 19 ہزار 931 ایکڑ زمین کا قبضہ رکھتا ہے، رپورٹ
بحریہ ٹاؤن معاہدے سے تین ہزار 31 ایکڑ زائد زمین پر قابض ہے، رپورٹ
ڈسٹرکٹ ملیر میں 813 ایکڑ جبکہ جامشورو میں 2222 ایکڑ زائد زمین بحریہ ٹاؤن کے قبضے میں ہے، رپورٹ
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے محفوظ کیے گئے جنگل کی زمین پر قبضہ کیا گیا ہے، رپورٹ
رپوٹ سپارکو، سروے آف پاکستان، فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے تیار کی گئی ہے
سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر بحریہ ٹاؤن کے زیر قبضہ زمین کا سروے کرانے کا حکم دیا تھا
Supreme Court of Pakistan still in session in Bahria town case
سپریم کورٹ بڑی خبر
بحریہ ٹاون کیس
سپریم کورٹ کے اکاونٹس میں آئے پیسے مزید رکھے نہیں جا سکتے،اگر کوئی بھی فریق سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں آئی رقم کا دعوی نہیں کرتا تو حکومت پاکستان کو ٹراسفر کر دیں گے،پیسہ سرکار کے پاس جائے تو سرکار جانے اور بحریہ ٹاون جانے،سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاون کے مد میں آئے پیسے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ کا اپنے اکاونٹ میں یوں پیسے رکھنا غیر آئینی عمل ہے، جسٹس اطہر من اللہ
یہ پیسہ زمین مالکان کو جانا چاہیے، وکیل سلمان اسلم بٹ
ایک مثال ہے جس کا آپ برا نا منائیے گا، چیف جسٹس پاکستان
ایک ڈاکا پڑتا ہے اور ڈاکو پیسے بحریہ ٹاون کی جگہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں ڈال دیتا ہے، چیف جسٹس پاکستان
کیا سپریم کورٹ ڈاکے کے پیسے رکھ کر شریک جرم بن سکتی ہے؟ چیف جسٹس پاکستان
جو پیسے مشرق بنک کے ذریعے آئے وہ تو ضبط شدہ رقم تھی، چیف جسٹس پاکستان
بحریہ ٹاؤن کراچی نے 20 ہزار ایکڑ زمین قبضہ کر رکھی ہے: سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
سپریم کورٹ بڑی خبر
چیف جسٹس فائز عیسی نے بحریہ ٹاون کیس میں 190 ملین پاونڈز رقم مو اداکہ سے تشبیہ دیدی
ایک مثال ہے جس کا آپ برا نا منائیے گا،ایک ڈاکا پڑتا ہے اور ڈاکو پیسے بحریہ ٹاون کی جگہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں ڈال دیتا ہے،کیا سپریم کورٹ ڈاکے کے پیسے رکھ کر شریک جرم بن سکتی ہے؟ جو پیسے مشرق بنک کے ذریعے آئے وہ تو ضبط شدہ رقم تھی، چیف جسٹس پاکستان
بڑی خبر
سپریم کورٹ
بحریہ ٹاون کراچی کا 3 ہزار ایکڑ سے زاہد پر قابض ہے
16 ہزارکی بجائے بحریہ کے پاس 19 ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبہ ہے۔رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
Believe in Yourself | Bahria Town Karachi
Bahria Town Karachi Case updates | News About Malik Riaz Case 190$ Million.
Square 95 Apartments Bahria Town Karachi
What a great initiative! Social Media YouTubers Week In Bahria Town Karachi Organised by Pakistan property Leaders.
Precinct 31 Villas | Precinct 31 Bahria Town Karachi | 235 Yards Villas Bahria Town | 3 Bedrooms Bahria Homes
Sports City Villas Prices Down | Precinct 35 Bahria Town Karachi | 4 Bedrooms Villa Sports City
Notification of bahria town karachi
Embrace a community where every sunrise becomes a shared promise, weaving a tapestry of shared aspirations and collective optimism that lights up each new day!
What a View!
Bahri Town Karachi Villa Price 1.23 Cr
Contact Us: 0306-8188555
Bahria Apartment Tower 25.26
Jumma Mubarak.
صبح بخیر!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
B-6 (A), Miran Muhammad Shah Road, Muhammad Ali Housing Society
Karachi, 75300
KGC Holdings, the project developers of KGC Properties & Khyber Golf City, aims to provide you international standards of living in Pakistan. We are modernizing our country's lands...
Bismillah Property, Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 75300
A Project of Bismillah Property Like and Follow Us On. https://www.facebook.com/bismillahproperty13d
BETWEN DHA CITY AND EDUCATION CITY NEAR BAHRIA TOWN KARACH
Karachi
BETWEN DHA CITY AND EDUCATION CITY NEAR BAHRIA TOWN KARACHI>
St-1 LS-2 Shop No. 4 Block 3 Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 75300
Rent, buy, or sell property for clients. Perform duties, such as study property listings, interview
Suite 2 Building 79 Midway Commercial B Bahria Town
Karachi
Markhor has launched its project in Bahria town called Jinnah Apartments. This will provide investors to earn lucrative profits.
X6
Karachi, ...
taiser Town MDA scheme 45 Karachi Pakistan
Korangi No 5 J-Area
Karachi
Sale & Purchase,Rent & Construction Real Estate Marketing Services,and Documentation & Legal Advisory
Gadap Town
Karachi
Humera Builders & Developers is a new age real estate which focuses on the promoting the real estate
5, 13-C Main University Road, Block 13 C Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 75300
Gulmohar Greenz is a housing project of Riverlink Builders & Developers and marketed by Estate Safe
Karachi
Assistant Manager at AAF Marketing, former BDM at City Property.