AL Elm Academy

Quality Education With Islamic Environment For Less Privilege Children!!

Photos from AL Elm Academy's post 17/11/2023

‏ڈوبتا سورج اُمید کی صبح کا پیغام لاتا ہے۔۔
رات کتنی ہی سیاہ ہو صبح لازم ہے۔۔!!🌄

🌇

⭐ 🌅 Humaira Şiraji

AL Elm Academy Students Walk out to Show Support For Palestinian|Students Palestine Rally @ Karachi 01/11/2023

https://youtu.be/FNhmMwceNdA
🇵🇸✌🏻

AL Elm Academy Students Walk out to Show Support For Palestinian|Students Palestine Rally @ Karachi وَ مَا لَکُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الۡوِلۡدَانِ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ...

Photos from AL Elm Academy's post 01/11/2023

وَ مَا لَکُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الۡوِلۡدَانِ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃِ الظَّالِمِ اَہۡلُہَا ۚ وَ اجۡعَلۡ لَّنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۚ ۙ وَّ اجۡعَلۡ لَّنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ نَصِیۡرًا ﴿ؕ۷۵﴾
سورة النساء ٧٥
آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں ، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پا کر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں ، اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کر دے۔ (سورۃ النساء 75)
🇯🇴✨ الحمدللہ آج کی فلسطین ریلی میں ہماری اپنے اسکول کے بچوں کے ساتھ شرکت اللہ تعالیٰ کے حضور یہ گواہی ہے کہ یا اللہ! ہم اپنے مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کے درد و غم میں تڑپ رہے ہیں۔۔ ہمارا دل ان کے لئے ہر لمحہ تکلیف محسوس کر رہا ہے اور ہم ظالموں کے ساتھ نہیں ہیں۔۔ ہماری طاقت میں جسقدر ممکن تھا رب العالمین ہم نے وہ کیا۔۔ آپ ہماری اس گواہی کو قبول فرما لیجیے اور پوری دنیا میں خیر و اسلام کے کلمہ کو سربلندی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
تمام اساتذہ، بچوں اور ان کے والدین کا شکریہ کہ انہوں نے امت مسلمہ کے درد کو محسوس کرتے ہوئے اپنا حصہ ملایا۔۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین 🇯🇴💞✌🏽✨
١ نومبر ٢٠٢٣

Video Update 👇🏻
https://fb.watch/o2bq8N3VSH/?mibextid=9R9pXO
👉🏻 Subscribe The Channel For More Updates 👇🏻
https://youtu.be/FNhmMwceNdA

✌🏻 🇵🇸
صالحہ سراج Farah Rizwan Humaira Şiraji MrsMaryam Siraj Dr Muhammad Siraj Ul Haque

Photos from AL Elm Academy's post 26/10/2023

اسکول کے اوقات کار تبدیل کر کے صبح 11 سے شام 5 بجے تک کر دیے گئے ہیں۔۔ جس میں طَلَبہ نمازِ ظہر اور نمازِ عصر اسکول میں باجماعت ادا کر رہے ہیں الحمدللہ۔۔
اسکے ساتھ ساتھ تجوید القرآن کی کلاسز مزید بہتر پلاننگ کے ساتھ ہو رہی ہیں ۔۔
بچّے مکمل عربی مخارج کی تفہیم کے ساتھ قاعدہ اور قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھ رہے ہیں ۔۔
الحمد للہ رب العالمین
ربنا أرنا مناسكنا و تب علينا إنك أنت التواب الرحيم 🤲🏻

⭐ صالحہ سراج Humaira Şiraji MrsMaryam Siraj Farah Rizwan Dr Muhammad Siraj Ul Haque

15/10/2023

لبیک یا اقصیٰ ✌🏻 🇵🇸

الحمدللہ رب العالمين۔۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا بے پناہ شکر اور افضل کہ العلم اکیڈمی کے طلباء و اساتذہ اور والدین کی فلسطین مارچ میں کامیاب شرکت رہی۔۔ اللہ کریم سب کی شرکت کو قبولیت بخشے اور ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین
___________________________________

✌🏻
صالحہ سراج MrsMaryam Siraj Humaira Şiraji

14/10/2023

السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
بہت ہی محترم اساتذہء کرام اور والدین!
فلسطین انبیاء کی سرزمین اس وقت شدید ترین تکلیف میں مبتلا ہے. ظالم اسرائیلی یہودیوں کے ہاتھوں مظلوم فلسطینی آگ و خون میں ڈوبے ہوئے ہیں.. اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے اور مسلمانوں کا قبلہ ء اول مسجد اقصیٰ بیت المقدس کی حرمت کی خاطر ہمیں کل بروز اتوار 15 اکتوبر کو اپنے مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کے لیے گھروں سے نکلنا ہوگا. اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے شاہراہ فیصل پر فلسطین ملین مارچ میں شرکت کر کے اللہ تعالیٰ کے حضور گواہی پیش کرنی ہوگی إن شاء الله
فلسطين مارچ میں شرکت کے لیے کل 1 بجے اسکول میں بروقت پہنچ جائیں.
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ کی آمد کی منتظر
پرنسپل العلم اکیڈمی

Photos from AL Elm Academy's post 13/10/2023

لبیک یا اقصیٰ ✌🏻 لبیک یا اخوتنا ✌🏻
لبیک القدس لنا ✌🏻
🇵🇸

Photos from AL Elm Academy's post 11/10/2023

Glimpses of First Day of School | Montessori |
AL Elm Academy ⭐
ماشاء اللہ لاحول ولاقوۃ الا باللہ 🥰

بچّوں کی شفاف مسکراہٹ میں انسان واقعی دنیا جہاں کے غم بھولتا ہے گویا یہ ننھے تارے اپنے چھوٹے معصوم ہاتھوں میں کوئی جادوئی اثر رکھتے ہوں۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان ہنستی آنکھوں کے دیپ سلامت رکھے۔۔ہمارے پھول ہمیشہ تازہ و شگفتہ رہیں ۔۔ ڈھیر کامیابیاں پائیں ۔۔ہمیشہ سرسبز و شاداب رہیں ۔۔ الله رب العزت انہیں اہل علم میں شمار کرکے اپنے دین کی سربلندی کیلئے چن لے۔۔ آمین ثم آمین
سب احباب سے علم و عمل میں ترقی، علمِ نافع، عملِ صالح اور کامل مسلمان بننے کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔۔ اللہ تعالیٰ ان دعاؤں کو ان کے حق میں نافع بنائے۔۔ آمیـــــــــــــــن 🤲🏻
____________________________

✨ Humaira Şiraji صالحہ سراج Farah Rizwan MrsMaryam Siraj

Photos from AL Elm Academy's post 06/10/2023

Thank You My Dear Students For Your Unconditional Love and Respect..💕
indeed all of you made this day Special for Me..😍
I have no words to appreciate your Encouragement..
Our Students are our Real asset. ⭐
Love You 🥰
May Allah SWT Bless You with prosperity & Success and achieve Every Goal in Life … 🤲🏻

Photos from AL Elm Academy's post 05/10/2023

Thank You My dear Students for Your Unconditional Love and Respect.. 💕

صالحہ سراج Humaira Şiraji

05/10/2023

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎استاد کی قدر کیجیے۔۔۔ زمانہ آپ کا قدردان ہوگا۔۔! 💕

‏‎ ایک بچے کی تربیت میں جو حصہ ماں ادا کرتی ہے ، وہی بعد میں ایک استاد نبھاتا ہے۔ استاد صرف نصاب تعلیم نہیں پڑھاتا وہ شخصیت سازی بھی کرتا ہے تعلیم کے ساتھ تربیت بھی دیتا ہے ۔ آج کا بچہ کل کا مثالی شہری بنے اسے پہلا سبق اپنے اساتذہ سے لینا پڑتا ہے اور ان کی نگرانی میں ہی بچہ زندگی کی سیڑھی پر قدم رکھتا ہے اُسے اپنے اساتذہ سے صرف نصابی علم نہیں ملتا بلکہ اخلاق، تہذیب اور ثقافت کا بھی درس ملتاہے استاد کے بغیر تعلیم کی تکمیل نہیں ہوسکتی وہ زندگی کے تمام معاملات میں ایک گائیڈ کا کام کرتا ہے۔۔

استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
بس استاد ہی فکر مند ہے سب کے عروج کے لیے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
منانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لیے
یہ کام کوئی معمولی کام تھوڑی ہے۔۔!!

سلام اساتذہ کرام ‎ ⭐ ‏‎‎‎‎‎‎‎‎ 📚

05/10/2023

Teaching is Not Only a Profession But also a Mission Given By ALLAH to Make People Learn about His Creations and Spread His Teachings..
A Good Teacher is Like a Candle, it Consumes Itself to Light the Way For Others..!!🕯️
💕

Our School's New Building's Construction Work has been Completed Alhmdulillah | AL Elm Academy KHI 03/10/2023

On Sep 2023 Alhamdulillah our School's new building's construction Work has completed by the blessings of Allah SWT.. We are Working on Montessori and Nursery Classes Set Up ... ✨

Our School's New Building's Construction Work has been Completed Alhmdulillah | AL Elm Academy KHI On Sep 2023 Alhamdulillah our School's new building's construction Work has completed by the blessings of Allah SWT.. We are Working on Montessori and Nurser...

14/08/2023

The Best Write up about Pakistan was of Late Jamil uddin Aali Sahib He wrote " is The Tafseer of Sura Rehman Where Allah has Awarded Us With
Rivers
Ocean
Mountain's
Deserts
Jungles
Four seasons
Fruits
Corps
And Much More .. 🇵🇰💚
" اور تم اپنے رب کی کونسی کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے" 💕
🇵🇰

13/08/2023

💚🇵🇰💚

یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے 🇵🇰
______________
______________
🇵🇰

13/08/2023

میرکارواں ہم تھے روحِ کارواں تم ہو۔۔
ہم تو صرف عنواں تھے' اصل داستاں تم ہو۔۔💚
نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا۔۔
اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا۔۔!! 🇵🇰
______________

13/08/2023

Photos from AL Elm Academy's post 04/08/2023

*ضرورت برائے معلّمات (FEMALE Teachers)*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*العلم اکیڈمی* کیٹل کالونی روڈ نمبر 12 پیرانو گوٹھ میں خواتین ٹیچرز اور قاریہ کی ضرورت ہے۔۔صبح 11 تا 2 بجے اسکول تشریف لائیں یا دئیے گئے نمبر پر اپنی CV اور تعلیمی سرٹیفکیٹ واٹس ایپ کریں۔۔
👈🏻تجوید القرآن کی کلاسز کے لیے فیمیل ٹیچر کی ضرورت ہے جن کی عربی مخارج اور قواعد پر اچھی گرفت ہو ۔۔
👈🏻قابل، محنتی اور تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔۔
👈🏻قابلیت اور تجربہ کے مطابق تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔۔
خواہشمند فیمیل ٹیچرز جلد از جلد رابطہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔قریبی رہائشی ٹیچرز قابل ترجیح ہے!
انتظامیہ، العلم اکیڈمی
*ایڈریس* :
کیٹل کالونی روڈ نمبر 12 ،پیرانو گوٹھ ،16 ،F-11 اور بلال کوچ کا آخری اسٹاپ
برائے رابطہ 👇🏻
واٹس ایپ : 03101311795

04/08/2023

Dear Students!
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
📚Welcome Back to School after Summer Vacations🎒
Hope You all had an amazing Summer Vacation filled With relaxation and Quality time with Your Loved Ones..
Let's Set new Goals, Work Hard and Make This year a remarkable Journey of Growth and Success..
Welcome Back Everyone ! Let's make this School Year Extraordinary!
Regards,
Management

Our Beloved Father Dr Muhammad Siraj Ul Haq Has Passed Away By the Will of Allah Subhana Wa TaaAllah 19/06/2023

https://youtu.be/ts13LJI-_Hk

اللهم أغفر لي و لأبي و لأخي اللهم ارحمهم وعافهم واعف عنهم اللهم ادخلهم فسيح جناتهم مع الأبرار والصديقين والشهداء والصالحين اللهم اجعل لحدهم روضة من رياض الجنة اللهم اعذهم من عذاب القبر وأعذهم من عذاب النار اللهم ربنا آمین يارب العالمين

Our Beloved Father Dr Muhammad Siraj Ul Haq Has Passed Away By the Will of Allah Subhana Wa TaaAllah إنا للہ وانا الیہ راجعون 💔رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۝اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو او...

01/06/2023

ہمارے والد محترم ہمارے اسکول کے سرپرست ہمارے رہنما مولانا ڈاکٹر محمد سراج الحق 31 مئی 2023 کی شب اللہ کی رحمت میں چلے گئے۔۔ إنا لله وإنا إليه راجعون

فإنّ موتَ العالِمِ موتُ العالَمِ.

إنا لله وإنا إليه راجعون!
انتقل إلى جوار من هو أرحم به منه، إنتقل إلى الرفيق الأعلى.
اللھم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابدله داراً خيرا من داره واهلا خيرا من اهله و زوجاً خيراً من زوجه اللهم اعذه من عذاب القبر اللهم اعذه من عذاب النار. اللهم اجعل قبره روضة من رياض الجنة اللهم ادخله فسيح جناته مع الأبرار والصديقين والشهداء والصالحين اللهم ربنا آمین يارب العالمين يا أكرم المكرمين يا أرحم الراحمين 🤲🏻

Photos from AL Elm Academy's post 25/05/2023

Congratulations to Our Students For Securing such Excellent Grades!🏅🏆🎖️
We Wish You all the Best.., May You Have a Bright and Prosperous Future and Make Your Family , School and Country Proud!⭐
!🏅


صالحہ سراج Humaira Şiraji Farah Rizwan MrsMaryam Siraj

Photos from AL Elm Academy's post 22/05/2023

الْحَمْدُ لله رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلَى أَشْرَفِ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِيْنَ،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی بے پناہ استعانت اور رحمت کے ساتھ 11 مئی 2023 بروز جمعرات العلم اکیڈمی کا چوتھا تعلیمی سیشن بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔۔ تقریبِ تقسیم اسناد و انعامات کے موقع پر تمام طلباء ان کے والدین، اہل خانہ کا جوش و خروش، خوشی و مسرت کا عالم دیدنی تھا۔۔ کلاس مونٹیسوری تا کلاس 3 کے سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا۔۔ پورے سال کی تمام تر سرگرمیوں کا نتیجہ بچوں کو بہترین تحائف، ایوارڈز، میڈلز اور بھرپور داد و تحسین کی صورت پیش کیا گیا۔۔تقریب میں بچوں نے مختلف ٹیبلوز، حمد، نعت، تقاریر وغیرہ پیش کئے۔✨

طلباء و طالبات کے مابین صفائی، حاضری، خوش اخلاقی، نماز کی باقاعدگی، والدین کی فرمانبرداری، کلاس میں کی گئی بہترین کارکردگی پر خصوصی تحائف اور میڈلز پیش کئے گئے۔۔ شدید گرمی کے باوجود ننھے بچوں کی ہنسی، قلقاریوں، خوشی کی جلترنگ سے پورا اسکول جگمگا رہا تھا۔۔ والدین اپنے بچوں کی کامیابی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔۔ اساتذہ اپنی ان تھک محنت کی وصولی پر طمانیت محسوس کر رہے تھے۔۔ کئی مہینوں کی تھکن اترتی محسوس ہو رہی تھی۔۔ اللہ سبحانہ تعالٰی کی استعانت کا قدم قدم پر احساس ہوتا رہا۔۔ ایک نہایت پسماندہ، وسائل و سہولیات سے محروم علاقے میں کی جانے والی کوششوں کا اجر اس تقریب میں شریک ہر فرد کے چمکتے دمکتے چہرے کی شادابی سے حاصل ہو رہا تھا۔۔ رزلٹ ڈے کے موقع پر تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء ، سال بھر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کو دلکش تحائف، ایوارڈ،میڈلز اور شیلڈ پیش کی گئی۔۔
تقریب کے شرکاء کو العلم اکیڈمی کی تشکیل کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا گیا۔۔

انتظامیہ العلم اکیڈمی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر مس حسین بانو صاحبہ (چیئرپرسن میٹروپولیٹن یونیورسٹی) ، مسز مریم سراج صاحبہ (نگران الخدمت وومن ونگ ضلع ملیر) اور ڈاکٹر محمد سراج الحق صاحب (سماجی رہنما و امام خطیب یوسی کیٹل کالونی ) کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر تقریب کو رونق بخشی، بچوں اور اساتذہ کو قیمتی دعاؤں سے نوازا۔۔ اور بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔۔💕
اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس درس گاہ کے قیام اور انتظام میں معاونت کرنے والے ہر فرد کو اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے اور دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔۔ اللہ سبحانہ تعالٰی العلم اکیڈمی کو اہل اسلام کے تقویت کا باعث بنائے اور ہماری کوششوں کو قبول کر لیں۔۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻
🖼️


صالحہ سراج Farah Rizwan Humaira Şiraji MrsMaryam Siraj محمد سراج الحق

18/05/2023

دین کا ستون ہے نماز ہی نماز ۔۔
قلب کی راحت ہے صلاة مصطفیٰﷺ 📿
Superb Performance By AL Elm Academy Girls 🌸



https://youtu.be/i7yf9FBOZG0

15/05/2023

کون ہے اچھا بچہ بولو، اچھا بچہ کون ہے ۔۔؟
پیارا پیارا راج دُلارا آنکھ کا تارا کون ہے ⭐

العلم اکیڈمی کی سالانہ تقریب تقسیمِ اسناد میں پرائمری جماعت کے بچے خوبصورت #ٹیبلو پیش کرتے ہوئے!
YouTube 👉🏾 https://youtu.be/CwGNIEA1KtM

Photos from AL Elm Academy's post 14/05/2023

کبھی مایوس مت ہونا ۔۔ ✨
Lovely Performance By Our Girls ⭐


13/05/2023

سنو بچّو اٹھاؤ بستہ!
وہ دیکھو اسکول کا ہے آگے رستہ،،
جو لکھتا ہے اور جو ہے پڑھتا
وہی بچہ تو ہے آگے بڑھتا!! ⭐
Beautiful Performance By Grade KG!
YouTube 👉🏾 https://youtu.be/5GMwqO9gZW8



Humaira Şiraji صالحہ سراج

13/05/2023

کبھی مایوس مت ہونا ۔۔ ✨
Lovely Performance By Our Girls ⭐

YouTube 👉🏾 https://youtu.be/WC-ZpiRjYRg

Photos from AL Elm Academy's post 13/05/2023

کون ہے مالک کون ہے آقا
کون ہے حاکم کون ہے راجہ
بولو بچّو اللہ اللہ 🤲🏻
Beautiful Hamd Performance By Our Pre Nursery Kids ⭐

Video 👇🏾 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=699080068894571&id=100063777533755&mibextid=Nif5oz

🏆 ⭐

Photos from AL Elm Academy's post 13/05/2023

Pyar Bhara Har Aek Ishara, Beautiful Performance By Our Montessori Class ⭐

Video 👇🏾 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=699033438899234&id=100063777533755&mibextid=Nif5oz

🏆 ⭐

12/05/2023

کون ہے مالک کون ہے آقا
کون ہے حاکم کون ہے راجہ
بولو بچّو اللہ اللہ 🤲🏻
Beautiful Hamd Performance By Our Pre Nursery Kids ⭐

🏆 ⭐

12/05/2023

Pyar Bhara Har Aek Ishara, Beautiful Performance By Our Montessori Class ⭐

🏆 ⭐
صالحہ سراج Farah Rizwan Humaira Şiraji

Photos from Al_Elm Academy's post 03/12/2022

پروجیکٹ : شہر کا ماڈل بنانا۔۔ 🏢🏥🏦🏡🏫
یومیہ مقاصد : سبق میں پڑھائے گئے تصورات کو
محکم کرنا اور تقویت فراہم کرنا (Consolidation and Reinforcement)

Photos from Al_Elm Academy's post 23/11/2022

یومیہ مقاصد : قوت مخّیلہ کا استعمال ۔۔
سرگرمی : گاؤں کی زندگی کا تصور، مختلف پہلوؤں کی شناخت منظر نگاری کی صورت پیش کرنا!🎨

Photos from Al_Elm Academy's post 19/11/2022

یومیہ مقاصد : چار سمتوں مشرق، مغرب، شمال اور جنوب کا تعین کرنا ⏲️
چار سمتوں کا تصور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کروایا گیا ۔۔!



Humaira Şiraji صالحہ سراج

15/11/2022

Vegetables Selling Activity 🍆🥔🍅🫑🌶️🥒🧅🧄
Help to Teach Young Kids about Vegetables With Playful Activities..

🍅

Humaira Şiraji

Photos from Al_Elm Academy's post 14/11/2022

Vegetables Selling Activity 🍆🥔🍅🫑🌶️🥒🧅🧄
Help to teach Young Kids about Vegetables With Playful Activities..
Highlights of the Day 👇🏻

Glimpse Of The Activity 🍆🍅🥒 👇🏻
https://fb.watch/gPmHCd1AxU/
Al_Elm Academy Humaira Şiraji صالحہ سراج

11/11/2022

سرگرمی : ہر جمعہ کے روز ایک حدیث یاد کرنی ہے اور اس پر عمل کرنا ہے۔۔ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أفشو السلام بينكم🌸
رسول الله ﷺنے فرمایا : آپس میں سلام کو عام کرو🤝🏻

صالحہ سراج

Photos from Al_Elm Academy's post 28/10/2022

Picnic'O Clock 🎡
27 اکتوبر 2022 بروز جمعرات العلم اکیڈمی کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے لیے بہت سی یادوں کے ساتھ ایک خوبصورت دن تھا۔۔ اس دن کے لیے کئی روز سے تیاریاں جاری تھی اور بچے تو اس دن کا کئی مہینوں سے انتظار کر رہے تھے۔۔🙂
اسٹڈی ٹور 2022 🎡
ہم جا رہے ہیں کراچی زولوجیکل گارڈن اور پاکستان ائیر فورس میوزیم ( PAF)
بچوں کا جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔۔ بچوں کے چمکتے دمکتے مسکراتے چہرے ان کی حد درجہ خوشی کی گواہی دے رہے تھے۔۔
اللہ کا نام لیکر سفر کا آغاز کیا گیا، سفر کے دوران ترانے، ملی نغمے سنے اور پڑھے۔۔
کراچی چڑیا گھر ایک قدیم ترین زولوجیکل گارڈن ہے جسے از سر نو سجایا سنوارا گیا ہے۔۔پرسکون اور سرسبز ماحول نے طبیعت میں تازگی پیدا کر دی، صفائی کی صورتحال بھی کافی بہتر ہے۔۔ ویک اینڈ کے علاوہ دوسرے دنوں میں ایسے مقامات پر رش نا ہونے کے برابر ہوتا ہے۔۔
چڑیا گھر میں شیر، چیتے، ہاتھی، بن مانس، کچھوے، مارخور، نیو لے، شتر مرغ، ہرن، مختلف پرندے مور، فاختہ، طوطے اور دیگر جانوروں کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوئے۔۔ تمام جانوروں کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور انہیں اپنی نوٹ بک میں یادداشت کی صورت میں لکھتے رہے۔۔ جانوروں کے عجائب گھر (میوزیم) میں مختلف جانور دیکھے۔۔ جنگلی حیاتیات سے متعلق اساتذہ نے طلباء و طالبات کو آگہی دی۔۔ بچے وہاں پر موجود جھولوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔۔ ریفریشمنٹ کے بعد چڑیا گھر سے پی اے ایف میوزیم کی جانب سفر کا آغاز کیا ۔۔

پاکستان ائیر فورس کے زیر انتظام اس میوزیم کو نہایت عمدگی کے ساتھ تعمیر کیا گیا ہے۔۔ وسیع و عریض سر سبز و شاداب سبزہ زار دل موہ لیتا ہے۔۔ میوزیم کو کثیر تعداد میں چھوٹے بڑے طیاروں سے مزین کیا گیا ہے۔۔ ایک الگ سے عمارت موجود ہے جس میں بہت خوبصورتی کے ساتھ پاکستانی فضائی افواج کی تاریخ کو محفوظ کر رکھا ہے۔۔
سر سبز و شاداب لان میں دوپہر کا کھانا کھایا اور نماز ادا کی۔۔ عصر کے وقت واپسی کا سفر شروع کیا اور شاداں و فرحاں اس یادگار سفر کا اختتام ہوا۔۔
تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ اس طرح کی ہم نصابی سرگرمیاں بچوں کی ذہنی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے جس سے دلچسپ انداز میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔۔
اس ٹور نے جہاں بچوں کو تفریح کا موقع فراہم کیا وہیں ان کی معلومات میں اضافے کا سبب بھی بنا۔۔ پاکستان ائیر فورس کی شاندار کوششوں کا نمونہ میوزیم کی صورت میں ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے.. بچوں نے جہاں مختلف جنگی جہازوں کے ساتھ یادگار کے طور پر تصاویر کھنچوائی وہیں انہیں پاکستان کی تاریخ اور وطن عزیز کی سلامتی کی خاطر دی گئی قربانیوں سے بھی آگہی ملی۔۔ اسٹڈی ٹور کی صورت بچوں کی شخصیت میں خود آگہی اور خود اعتمادی میں بھی اضافہ ہوا۔۔
بلاشبہ تدریسی عمل کے ساتھ ساتھ اس طرح کی ہم نصابی سرگرمیاں طلباء کی ذہنی و جسمانی تربیت کے لئے ازحد ضروری ہوا کرتے ہیں۔۔!! 💕

٢۷ اکتوبر ٢٠٢٢

Natural History Museum 👇🏻
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=540964551372791&id=100063777533755
Karachi Zoological Garden 👇🏻
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=540917904710789&id=100063777533755

Photos from Al_Elm Academy's post 28/10/2022

Picnic'O Clock 🎡

( İt's quite Good to Show Students So Many Different Animals..
Natural History Museum, renovated in 1992, is one of the more Famous attractions in Karachi Zoo. Apart from Stuffed animals, skins, antlers, horns and feathers etc. are also placed on display in the Museum.. The facility is used by zoology Students for research and Educational Purposes..)
کراچی چڑیا گھر ایک قدیم ترین زولوجیکل گارڈن ہے جسے از سر نو سجایا سنوارا گیا ہے۔۔پرسکون اور سرسبز ماحول نے طبیعت میں تازگی پیدا کر دی، صفائی کی صورتحال بھی کافی بہتر ہے۔۔ ویک اینڈ کے علاوہ دوسرے دنوں میں ایسے مقامات پر رش نا ہونے کے برابر ہوتا ہے۔۔
چڑیا گھر میں شیر، چیتے، ہاتھی، بن مانس، کچھوے، مارخور، نیو لے، شتر مرغ، ہرن، مختلف پرندے مور، فاختہ، طوطے اور دیگر جانوروں کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوئے۔۔ تمام جانوروں کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور انہیں اپنی نوٹ بک میں یادداشت کی صورت میں لکھتے رہے۔۔ جانوروں کے عجائب گھر (میوزیم) میں مختلف جانور دیکھے۔۔ جنگلی حیاتیات سے متعلق اساتذہ نے طلباء و طالبات کو آگہی دی۔۔

مزید تصویری جھلکیاں 👇🏻
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=540917904710789&id=100063777533755
PAF Museum 👇🏻
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=541224404680139&id=100063777533755

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

P@lestine Will be FREE ✌🏻🇵🇸InshaAllah
Thank You My Dear Students For Your Unconditional Love and Respect..💕 indeed all of you made this day Special for Me..😍I...
میرکارواں ہم تھے روحِ کارواں تم ہو۔۔ہم تو صرف عنواں تھے' اصل داستاں تم ہو۔۔💚نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا۔۔اس وطن...
میرکارواں ہم تھے روحِ کارواں تم ہو۔۔ہم تو صرف عنواں تھے' اصل داستاں تم ہو۔۔💚نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا۔۔اس وطن...
Our Brilliant Student Marvi Ali From Grade 2 Expressing Her Feelings on the Occasion of Annual Result Day 2023 as She Sc...
دین کا ستون ہے نماز ہی نماز ۔۔قلب کی راحت ہے صلاة مصطفیٰﷺ 📿Superb Performance By AL Elm Academy Girls 🌸#annualday #annua...
کون ہے اچھا بچہ بولو، اچھا بچہ کون ہے ۔۔؟ پیارا پیارا راج دُلارا آنکھ کا تارا کون ہے ⭐العلم اکیڈمی کی سالانہ تقریب تقسیم...
سنو بچّو اٹھاؤ بستہ!وہ دیکھو اسکول کا ہے آگے رستہ،،جو لکھتا ہے اور جو ہے پڑھتاوہی بچہ تو ہے آگے بڑھتا!! ⭐Beautiful Perfo...
کبھی مایوس مت ہونا ۔۔ ✨Lovely Performance By Our Girls ⭐YouTube 👉🏾 https://youtu.be/WC-ZpiRjYRg#annualday #annualdaycele...
کون ہے مالک کون ہے آقاکون ہے حاکم کون ہے راجہبولو بچّو اللہ اللہ 🤲🏻Beautiful Hamd Performance By Our Pre Nursery Kids ⭐#...
Pyar Bhara Har Aek Ishara, Beautiful Performance By Our Montessori Class ⭐#annualday 🏆 #AnnualFunction2023 #annualdaycel...
پیار بھرا ہر ایک اشارہ ⭐Beautiful Performance By Montessori!#annualfunction #AnnualFunction2023 #annualday #annualdaycel...

Telephone

Website

https://www.facebook.com/ALElmAcademy?mibextid=ZbWKwL, https:/

Address

Cattle Colony Road No 12 Bin Qasim Town
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

KVTC KVTC
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500

KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.