Enlightenment

Enlightenment

You may also like

AWeS0Me
AWeS0Me

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Enlightenment, Nonprofit Organization, Karachi.

13/08/2022
13/08/2022

Pakistan Zindabad!

16/07/2022

Make The Acquaintance OF Mehdi a.s. | Razia Najafi, Dr Mahjabeen Dhala, M.Aftab Haider, Dr Ali Abbas 16/03/2022

MAKE THE ACQUAINTANCE OF MEHDI A.T.F.S

An online interactive session with Moulana Syed Aftab Haider (Cape Town), Moulana Dr Syed Ali Abbas Zaidi ( Karachi), Alima Razia Batool Najafi (Qom) & Alima Dr Mahjabeen Dhala (California)

https://youtu.be/kdTZbwhQdXo

Make The Acquaintance OF Mehdi a.s. | Razia Najafi, Dr Mahjabeen Dhala, M.Aftab Haider, Dr Ali Abbas Jashan e Wiladat Imam Mehdi A.t.f.s | MAKE THE ACQUAINTANCE OF MEHDI A.T.F.S. | Online International Mehfil with Alima Razia Batool Najafi, Dr Mahjabeen Dhal...

Photos from Enlightenment's post 08/03/2022

08/03/2022

Understand why a wife requires permission from her husband before going somewhere or leaving the house

08/03/2022

Inheritance of a woman and Islam

08/03/2022

The value of a woman in the eyes of Islam

اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب نے نہیں دیا 07/03/2022

Honoured to have made our mark in press media: Hawza News
Thank you for covering and conveying the message of our conference
عجب اک سلسلہ ہے
خدیجہ فاطمہ زینب

*🔰اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب نے
نہیں دیا*

مکمل تحریر یہاں پڑھیں👇
*https://ur.hawzahnews.com/news/378190*

*📌 Join 《حوزہ نیوز ایجنسی》👇🤝*
🌍 ur.hawzahnews.com
👤 fb.me/hnews.ur/
📱 https://t.me/HawzaNewsUrdu
🎬 instagram.com/hawzahnews_ur
💬twitter.com/HawzahNewsUrdu?s=08
🎞️https://youtube.com/channel/UCsYc1oBCKsxrWv6n6hEKUKA

*🥏Join Whatsapp Group2️⃣0️⃣*
*https://chat.whatsapp.com/Kh6k0DGl3c6DbWgu0W2Gyu*

اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب نے نہیں دیا حوزہ / بین الاقوامی یوم خواتین اور جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت کے موقع پر خواتین کی تنظیم اینلائٹمینٹ نے 5 مارچ کو ایک عظیم الشان پروگرام بعنوان "عجب اک سلسلہ ہے...

اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب نے نہیں دیا 07/03/2022

اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب نے نہیں دیا حوزہ / بین الاقوامی یوم خواتین اور جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت کے موقع پر خواتین کی تنظیم اینلائٹمینٹ نے 5 مارچ کو ایک عظیم الشان پروگرام بعنوان "عجب اک سلسلہ ہے...

07/03/2022

Status of a woman in Islam

07/03/2022

Team Enlightenment is highly obliged and honored, and extend its gratitude to all speakers, its volunteers, physical and global virtual attendees of the conference " *Khadija Fatima Zainab"*
Your presence graced this auspicious occasion extremely well. It seems that our small effort was accepted in the bargah of Bibi Khadija S.A., Bibi Fatima S.A. and Bibi Zainab S.A.
We sincerely hope that the message we wanted to convey was successful and we pray that we may be able to follow in the foot steps of these beacons of light and hope.

Photos from Enlightenment's post 07/03/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بین الاقوامی یوم خواتین اور جناب زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کے موقع پر خواتین کی تنظیم اینلائٹمینٹ نے آج پانچ مارچ کو ایک عظیم الشان پروگرام بعنوان
*عجب اک سلسلہ ہے*
*خدیجہ فاطمہ زینب*
ارینا کلب کراچی میں منعقد کیا۔
اس سیمینار میں نظامت کے فرائض محترمہ فضہ جعفری صاحبہ نے انجام دیے
پروگرام کا آغاز جناب حیدر رضا نقوی نے تلاوت قرآن پاک سے فرمایا
تلاوت کے بعد جناب افتخار عارف کی مشہور نظم خدیجہ فاطمہ زینب پیش کی گئی
ڈاکٹر رشید نورانی نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ ہمیں خود سے یہ سوال کرنا چاہیے کہ کیا ہم مرگ تمدن کی طرف جا رہے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم مختلف تحقیقات مذاہب اور شخصیات کے بارے میں پڑھیں ۔

ڈاکٹر صبیحہ اخلاق کی سربراہی میں ڈاکٹر زاہد علی زاہدی محترمہ نرگس وہاب رحمان محترمہ ذکیہ بتول نجفی نے مباحثے میں شرکت فرمائی
مباحثہ کی ابتدا میں ڈاکٹر صبیحہ اخلاق نے جناب زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت کی مبارکباد اور سانحہ پشاور پر تعزیت پیش کی
شرکہ مباحثہ نے اس بات کو تسلیم کیا کہ عورت کے کردار کے حوالے سے معاشرے میں ایک دھند سی چھائی ہوئی ہے اور بہت سے سوالیہ نشان ہیں اس سیمینار کا مقصد اسلامی معاشرے کی درست تصویر پیش کرنا اور باطل کو بے نقاب کرنا ہے
اسی بات کے پیش نظر شرکاء مذاکرہ نے تاریخ کی عظیم المرتبت خواتین کے حوالے سے عورت کے اعلی کردار اور بلند مقام کو اجاگر کرتے ہوئے بار بار ان کے کارناموں کو پیش کیا
مثلا جناب خدیجہ کی کامیاب تجارت سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ مشکل ترین حالات میں جناب رسول خدا کا ساتھ دینا
محترمہ زکیہ نجفی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جناب فاطمہ زہرا وہ شخصیت ہیں کہ جن کے احترام میں خود رسول اپنے مقام پر کھڑے ہوجاتے تھے انہوں نے مزید فرمایا کہ اسلام نے عورت کو عزت دی اس کو فراموش کرنے کی وجہ سے آج معاشرے میں عورت بدحالی کا شکار ہے
ڈاکٹر زاہد علی زاہد نے فرمایا کہ ان تینوں ذوات مقدسہ میں قدر مشترک ظلم کے مقابلے میں استقامت اور اعلی مقاومت ہے مزید یہ کہ مغربی تہذیب اور سوشل اقدار کو ذہن میں رکھ کر اسلامی قوانین اور قرآن کو دیکھا جارہا جس کی وجہ سے معاشرہ افراط و تفریط کا شکار ہے
محترمہ نرگس وہاب رحمان صاحب نے فرمایا کہ قرآن کو زندگی میں شامل نہ کرنے کی وجہ سے تمام مسائل درپیش ہیں مزید یہ کہ اسلام جو بات ہمیں سکھاتا ہے معاشرے میں اس پر عمل نہیں ہورہا ۔
محترمہ زکیہ نجفی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہا کہ طول تاریخ میں اگر ہم دیکھیں تو شعب ابی طالب سے لے کر کربلا تک خواتین نے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کیا
ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ تقرب خدا میں انہیں کون سی چیزیں پسند ہے ہے تو انہوں نے کہا نماز خوشبو اور خاتون اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب نے نہیں دیا
ڈاکٹر صبیحہ نے یہ سوال بھی کیا کہ عورت نے اپنا حق کب لینا چھوڑ دیا جس کے جواب میں محترمہ زکیہ نجفی صاحبہ نے کہا جب عورت اسلام سے دور ہوگئی اور سماجی اقدار میں خود کو بہتر ثابت کرنے کی کوشش میں لگ گئی گی
تمام شرکاء نے آخر میں
اس بات کو نتیجے کے طور پر پیش کیا کہ ہمارے معاشرے میں شعور اور آگہی کی ضرورت ہے ہم ان ہستیوں کو آئیڈیل بنا کر اپنے نوجوانوں کے سامنے پیش کریں بجائے کہ مغربی سیلیبریٹیز کو آئیڈیل بنائیں سلیبس میں ایسی ہستیوں کی سوانح کو شامل کیا جائے محترمہ زکیہ نجفی نے کہا کہ اگر عورت اپنے جوہر پر نظر کرے جو خدا نے اسے عطا کئے ہیں تو پھر یہ عورت معاشرتی حسن و جمال کی طرف توجہ نہیں دے گی ۔
اپنے اختتامی کلمات میں ڈاکٹر زاہد علی زاہد نے کہا مرد ہو یا عورت بنیادی طور پر یہ احساس ہو کہ وہ عبد خدا ہے یعنی وہ غلام ہی اسے اتنی ہی آزادی ملے گی جو جتنی اللہ نے دی ہے اس سے زیادہ کی خواہش طاغوت بنا دیتی ہے جب اللہ اور رسول کا حکم واضح ہو جائے تو عمل پیرا ہونا چاہیے نہ کہ اپنی عقل کا استعمال کرنا چاہیئے ہمیں کیا ہے اور کیا ہونا چاہیے کہ فرق کو سمجھنا پڑے گا
صدر محفل ڈاکٹر عالیہ امام نے اپنی ولولہ انگیز تقریر میں نہایت محکم دلائل کے ساتھ جناب زینب سلام اللہ علیہا کے کردار کو اجاگر فرمایا آپ نے مدینہ سے لے کر کربلا اور کربلا سے دمشق تک کے سفر کا احاطہ کرتے ہوئے فرمایا کہ کس طرح بی بی زینب نے دربار میں یزید اور اس کے گماشتوں کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے پیشنگوئی کے ظالم کا اقتدار ختم ہو جائے گا اور مظلوم کی آواز بلند ہوگی
مزید فرمایا کہ جناب زینب کا پیغام کل کیلئے بھی تھا اور آج کے لیے بھی ہے اور آنے والے کل کے لیے بھی رہے گا یہ ایسا پیغام ہے کہ جس نے ہماری فکر کو آگے بڑھایا اور آج تک اس کی بصیرت کے ہزاروں چراغ جل رہے ہیں
یہ وہ نگار عالم ہیں جو کسی مکتب کسی مدرسے میں نہیں گئیں لیکن عالمہ غیر معلمہ کہلائیں۔

تقریب کے اختتام میں صدر محفل نے نے تقریب میں موجود مہمانان گرامی کو شیلڈ پیش کی اور اس کامیاب سیمینار کے انعقاد پر ڈاکٹر صبیحہ اخلاق اور دیگر منتظمین کو مبارکباد پیش کی

06/03/2022

The station/status of a woman in Quran
The station/status of a woman in Ahadith
A woman's financial independence according to Rasool Allah, Muhammad s.a.w.w.

05/03/2022

Happening Now

05/03/2022

Live Seminar | Ajab Ek Silsila Hai | Khadija, Fatima, Zainab S.A

05/03/2022

Started
Join now
On Zoom meeting ID
https://us02web.zoom.us/j/5168514840?pwd=Zjd6cU1kdFI2WVYxVHJSR0dFTWlMUT09

Don't miss the golden chance of attending the most prestigious event of the year. And that too for free!

Khadija(s.a.), Fatima(s.a.), Zainab(s.a.) Conference.

05/03/2022

Be there Today!!!

What better way to acknowledge International Women's Day then by celebrating the birth anniversary of Bibi Zainab s.a., the beacon of light for women of all time and ages.

Let's come together and honour our Shehzadi on Saturday, 5th March 2022 at 3pm by attending
"AJAB IK SILSILA HAI
KHADIJA FATIMA ZAINAB"

AT Jade Hall, Arena Club, Karachi
OR
On Zoom
Meeting ID: 516 851 4840
Passcode: Zainab1

05/03/2022

Dr Aliya Imam, a name which doesn't require any introduction in the world of intellects

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Pakistan 🇵🇰  Hamari jaan hai, pehchaan hai !

Website

Address

Karachi

Other Nonprofit Organizations in Karachi (show all)
Husaini Husaini
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi

Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever

CHAEF CHAEF
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000

The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.

PakPair PakPair
Karachi, 74700

Find your Muslim soulmate

DevNext DevNext
Karachi

Partners in learning, unleashing your potential and making learning a culture...

Rotary Club of Karachi Rotary Club of Karachi
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000

A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.

LOVE AND PEACE LOVE AND PEACE
Clifton 6
Karachi

Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,

Emerging .NET Devs Emerging .NET Devs
Karachi

Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...

The Ray of Hope The Ray of Hope
Karachi

Non Profit Organization | Not Registered | No Bank Account

Make-A-Wish Foundation® Pakistan Make-A-Wish Foundation® Pakistan
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi

Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.

Zindagi Trust Zindagi Trust
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi

Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.

DawateIslami DawateIslami
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

KVTC KVTC
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500

KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.