Justice for karachi

Justice for karachi

Purpose of this page to fight for justice for brutal killing of 3 brothers Faizan Khan, Talha Tanveer and Hamza Tariq by K-Electric in Karachi on 11 Aug 19

11/08/2023

آج سے تین سال پہلے تین شہزادے، ہمارے دلوں کے راجا فیضان، حمزہ اور طلحہ، کے الیکڑک کی دہشت گردی کے شکار ہوے تھے اور اس بدترین و خوفناک حادثہ نے صرف تین گھر ہی نہیں بلکہ پورے کراچی کو افسردہ و غمگین کر دیا تھا، وہ سارا وقعہ آج بھی ہماری آنکھوں اور زہن میں ویسے ہی تازہ ہے جیسے کل کی بات ہو اور افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کا عدالتی نظام اتنا نااہل ہے کہ آج بھی والدین کو انصاف نہیں مل سکا۔ آپ سب سے شہید نوجوانوں کیلئے دعا کی درخواست ہے

12/08/2022

آج سے تین سال پہلے تین شہزادے، ہمارے دلوں کے راجا فیضان، حمزہ اور طلحہ، کے الیکڑک کی دہشت گردی کے شکار ہوے تھے اور اس بدترین و خوفناک حادثہ نے صرف تین گھر ہی نہیں بلکہ پورے کراچی کو افسردہ و غمگین کر دیا تھا، وہ سارا وقعہ آج بھی ہماری آنکھوں اور زہن میں ویسے ہی تازہ ہے جیسے کل کی بات ہو اور افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کا عدالتی نظام اتنا نااہل ہے کہ آج بھی والدین کو انصاف نہیں مل سکا۔ آپ سب سے شہید نوجوانوں کیلئے دعا کی درخواست ہے اور جلد ہی برسی کا اعلان بھی کرے گے۔

15/05/2022

کراچی کے الیکڑک کی غنڈہ گردی شروع۔

14/04/2022

کراچی پر مسلط کے الیکڑک کا سی ای او مونس علوی، کے الیکڑک میں کام کرنے والی عورتوں کے ساتھ جنسی ہراساں میں ملوث ہے۔ مہرین جو کے کے الیکڑک میں میڈیا کوآرڈینیٹر تھی انہیں سلام پیش کرتا ہو، یہ آواز پاکستان کی ہر عورت کی آواز ہے اور ہم سخت مذمت کرتے ہیں اور اپیل کرتے ہیں مونس علوی جیسے فرعون کو فوری طور پر نکال باہر کریں۔

25/02/2022

24/02/2022

انسانی جان اربوں روپوں سے بھی قیمتی ہے۔ کراچی کا سب سب سے بڑا مسئلہ انفراسٹرکچر ہے۔ مثال کے الیکڑک ہے جو 150 قاتل کر چکا ہے۔

12/02/2022

سیدہ آباد تھانہ کی حدود میں پیپلز پارٹی کے بدمعاش بیوہ عورتوں کے پلٹ پر کھلے عام قبضہ کر رہے ہیں اور سندھ پولیس ان مدد میں پیش پیش ہے۔ علاقہ ایس ایچ او کو فوری برطرف کرنا ہو گا ورنہ کراچی کی عوام لاء عمل کا دلان کرے گی۔

11/01/2022

Illegal encroachment on face of Karachi Sea.

--------------- SAMANDAR KI CHORI ----------------

Disclaimer:
We do not bear any personal grudge with any company i.e. Emaar Karachi Ltd., HMR Group Pvt. Ltd. etc. or any governmental/non-governmental authority/dept/individual or any organization. It is completely a national matter to voice on.
This post is only for public awareness as it is ordered by Sindh High Court, Case #2316/2021.

06/12/2021

سندھ کا تاریخی نظام تعلیم، ویڈیو میں خود دیکھے۔

01/12/2021

DHA Karachi illegally occupied land:

Blue overlay marked land in this satellite captured image is reclaimed & occupied land. Most of Coastal reclaimed land had mangroves, which were killed by DHA. Recently suit #2316 of 2021 filed in Sindh High Court under public interest.

DHA illegally occupied coastal land which is estimated at 1942 Acres and traveling distance is 42 KMs.

1942 acres = 93,992,80 sq. yards
Note: DHA Illegal occupied land costs more than total IMF loan of PTI Government FY 2018-2021.

Disclaimer: values might vary 8% to 12% plus or minus.

#

30/11/2021

ایک کے بعد ایک خودکشی کے واقعات یا الہی رحم فرما, چند روز قبل صحافی نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی تھی اور آج لکی ون مال میں تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر 29 سالہ زوہیر نے بیروزگاری اور مہنگائی سے تنگ آکر خودکشی کرلی, پولیس کے مطابق زوہیر چار بچوں کا باپ تھا اور انچولی کا رہائشی تھا۔

30/11/2021

کوئی پوچھے تو کہنا، ووریر گلزار آیا تھا۔

Photos from JDC Foundation Pakistan's post 28/11/2021
26/11/2021

قاتل الیکڑک پھر چیف جسٹس کے آگے۔ کراچی کی عوام کا دشمن ہے قاتل الیکڑک کا سی ای او مونس علوی۔

26/11/2021

سندھ ہائیکورٹ نے ڈی ایچ اے میں مقبوضہ زمینوں کا خود دورہ کیا۔ ڈی ایچ اے کا دائرہ تنگ۔

ڈی ایچ اے کا دورہ سندھ ہائیکورٹ کیس 2316/2021 میں محترم جج ذوالفقار احمد خان کے حکم پر ہوا۔ کیس کراچی کے معروف سماجی کارکن فرحان وزیر، ماحولیاتی ماہر احمد شبر و دیگر ڈیفنس کے رہائشیوں نے کراچی کے سمندر کی چوری، سمندری جنگلات کی غیر قانونی کٹائی و کراچی کی ملٹری زمینوں کا غیر قانونی استعمال پر سندھ ہائیکورٹ میں کیا تھا، جس پر عدالت نے 22 اکتوبر کو حکم التوا جاری کرتے ہوئے سارے جڑے ہوئے اداروں کو کاغذات جمع کروانے کا بھی حکم دیا تھا، جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم، ملٹری اسٹیٹ آفس، سول ایوی ایشن، پاکستان ایئر فورس و دیگر شامل ہیں۔

فرحان وزیر کا کہنا تھا کہ عدالتی انویسٹیگیشن میں مرینہ کلب کے سیکرٹری جو کے ریٹائرڈ بریگیڈئر ہیں، حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا کے مرینہ کلب کی بلڈنگ 1997ء میں بنائی گئی اور جب سندھ ہائیکورٹ کے مقررہ نعزر نے لیز کا پوچھا تو پتا چلا کہ لیز ایم ای او سے 2020ء میں ملی۔ ہمیں یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ کراچی کی سب سے پہلی چئینا کٹنگ بھی ڈی ایچ اے نے ہی خبان صادی میں کی تھی، 2020ء میں ڈیفنس کی زیر آب آنے کی ایک بڑی وجہ یہ ڈی ایچ اے کی چئینا کٹنگ بھی تھی۔ ملتا جلتا حال کریک اور دیگر عمارتوں کا تھا، جب کے سیوئیر جو کے کولف کلب اور ایریا 51 کے درمیان میں لوگوں کے تفریحی کی جگہ تھی اسے بھی ڈی ایچ اے نے اپنے قبضے میں لے لی ہے جس کا کل رقبہ 117 ایکڑ ہے اور حکم التوا جاری ہونے کے باوجود بھی ڈی ایچ اے نے وہاں کام جاری رکھا ہوا ہے۔

سمندر پر قبضہ کرکر اوپر بننے والے غیر قانونی پروجیکٹ جیسے واٹرفرنٹ پروجیکٹ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں کریک مرینہ، ایچ ایم آر واٹرفرنٹ اور ایمار واٹرفرنٹ کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ یہ سارے پروجیکٹ 22 کروڑ عوام کو غلام ثابت کرنے کیلئے کافی ہے۔ اس زمین کی اگر مالیت لگائی جائے تو یہ آئی ایم ایف سے مانگی گئی بھیک سے زیادہ ہے۔

فرحان وزیر کا کہنا ہے کہ آپ تسلیم کریں یا نا کریں پاکستان میں 22 کروڑ معصوم عوام مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ سب نے اپنا اپنا کام بانٹا ہوا ہے۔ کوئی بھی بڑا قبضہ مافیا ہو یا کے الیکڑک جیسے لٹیروں کی کمپنی سب کے سب عوام کے مال لوٹ رہے ہیں اور بیچاری محترم عدلیہ کے حکم کو جوتے کی نوک پر رکھے جا رہے ہیں۔ کسی بھی بڑے لیگل مافیا کی جانچ کرے گے تو اس میں ریٹائر کرنل، برگیڈیئر یہاں تک کہ جنرل بھی کسی بڑے اودے پر ملے گا۔ پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے، کیس اس امید کے ساتھ عدلیہ کے سامنے لے کر گے ہیں تاکہ قومی اثاثوں کو قومی مفاد میں قبضہ مافیا سے بچا کر رکھا جا سکے۔

نواز شریف کی حکومت میں محکمہ موسمیات نے ایک خط وزیر اعظم کو لکھا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ 2060 میں سمندر واپس اپنی زمین لینے آئے گا۔ اگر آج عدالت نے قوم کا ساتھ نا دیا تو کراچی جو پورے ملک کو چلاتا ہے وہ ذیرے آب آجائے گا۔

ماہرے ماحولیات احمد کا کہنا ہے کہ سمندری جنگلات کے بچاؤ کیلئے ممبئی کی عدالت میں اسے right to life کہا ہے۔ پوری دنیا میں سمندر کے جنگلات کو خصوصی اہمیت حاصل ہے اور ڈی ایچ اے و دیگر ادارے اپنی لالچ میں صرف مینگرف کو ہی نہیں بلکہ عوامی تحفظ کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

25 نومبر کو عدالت کا بقیہ زمینوں کا دورہ ہے۔ ایک عدلیہ ہی ہے جو کراچی کو بچا سکتی ہے۔ فرحان وزیر کا کہنا ہے کے عوامی طاقت کے ساتھ عدلیہ کی بالادستی کرے گے اور قومی مفاد کے لیے جان بھی دینے سے دریغ نہیں کرے گے۔ پاکستان کی جان کراچی ہے اور ہمارا ایمان کراچی کی ترقی سے جڑا ہے۔

Photos from Farhan Wazir's post 26/11/2021
25/11/2021

کراچی پولیس کا ڑون ایس ایچ او۔ مہربانی کریں اور شیئر کریں۔

24/11/2021

پی ایس او کے پیٹرول پمپ کھلے رہے گے۔

PSO will remain open. Don’t create panic, be calm.

22/11/2021

ملیر کوٹ میں وکلا نے عورت کی ایسی بیہرمتی کی کہ شرم سے سر جھوک جائے۔ لیلی پروین نامی خاتون انصاف لینے گئی اور انصاف دلانے والوں نے ہی انصاف کی دھجیاں اڑا دی۔ شیئر کریں۔

14/11/2021

بندر عباس، ایران مرکز میں 6.3 ریکٹر سکیل کا شدید زلزلہ رپورٹ ہوا
زلزلہ کے جھٹکے ایران سمیت پاکستان، عمان، بحرین، سعودی عرب قطر اور متحدہ عرب امارات میں محسوس کیے گئے۔ کچھ رپورٹس نیوکلیر ٹیسٹ کی وجہ بھی بتا رہے ہیں۔

Photos from Justice for karachi's post 12/11/2021

خاموش رہنا امیر شہر سوئے ہوے ہیں!
خود کشی پر مجبور مہنگائی نے ایک اور شخص کی جان لے لی تھانہ گلشن اقبال میں ایک ہفتہ میں دوسرا خودکشی کا واقعہ۔ گھریلو پریشانیوں سے تنگ ، محمد فیضان کی عمر 40 سال تھی۔

09/11/2021

Allama Iqbal day

04/11/2021

Alert: This is fake rumour

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر منظور شدہ سوسائیٹی پروجیکٹ کی فہرست جاری کردی ہے مزکورہ سوسائیٹی پروجیکٹس کی خرید و فرخت سے اجتناب کیجئے۔۔۔
1 نارتھ ٹاؤن فیز ۱ GFS Builders پولٹری لینڈ / نا کلاس
2صدف ڈریم اپارٹمنٹ / ایم کامل بلڈرز بابا موڑ سرجانی/
3 سحر کاٹیج /سحر بلڈرز۔ویھ جام چکرو ۔نا کلاس لینڈ۔پولٹری لینڈ
4 انابیہ انکلیو /ہلکانی-
5 الاحمد ٹاؤن /کنگ بلڈرز دیھ منگھو پیر۔
6 احسن سٹی/ہلکانی / سروے نمبر
7 نارتھ ٹاؤن فیز2/3فیز SGF Builders
8 گلشن بلال/ویھ بند مراد
9 لالہَ زار/ صاءیمہ بلڈرز / دیھ بند مراد خان
10 غریب آباد گوٹھ /بند مراد بلاک نمبر۳۴۵/۳۴۶
11گوٹھ حضرت آباد/
12 رئیس گوٹھ بند مرادخان
13الصفاء گارڈن۔المنزل بلڈرز/دیھ بند مراد خان
14علی ٹاؤن/ KSF Builders* دیھ بند مراد
15 سلمان ٹاؤن / نیشنل ہائی وے
16 گلشنِ سمیر/دیھ تھانو گڈاپ
17آئیڈیل سٹی
18 بروک سٹی/نا کلاس لینڈ
19ایرج ریزیڈینشیا/ایرج بلڈرز۔دیھ بند مراد/نا کلاس لینڈ
20 ماریہ سٹی گڈاپ ٹاؤن گورنمٹ لینڈ
21 الصفاء گارڈن اسکیم 33/نا کلاس لینڈ
22 عبداللہ مراد ڈریم سٹی/گڈاپ/گورنمنٹ لینڈ
23 شیراز ٹاؤن .پاک لینڈ ہاؤسنگ
24 گلشنِ علی /دیھ بند مراد۔نا کلاس بلاک نمبر ۲۱۶ /۲۱۸
25 گلشنِ نور سپر ہائیوے
26 القائم سٹی سپر ہائی وے
27 مکہ سٹی / سپر ہائی وے
28 عثمانی ٹاؤن /سپر ہائی وے
29 مدینہ سٹی /سپر ہائی وے
30 علی حسن بروہی ٹاؤن/فیز دیھ حب/فیز دیھ بند مراد بلاک نمبر ۲۲۵/۲۲۶/۲۲۷۔
31 حاجی حاکم علی زرداری ٹاؤن/دیھ ہلکانی فیز/فیزدیھ مائی گاڑہی/ فیزدیھ بند مراد بلاک نمبر ۳۷۰/۳۷۱/۳۷۲
32سرجانی ٹاؤن/ ملیحہ ٹاور/ملیحہ بلڈرز
33 حاجی جاڑو گرینڈ ٹاؤن /دیھ مٹھان فیز ۱۱
34 گلستانِ فاطمہ/دیھ گنڈپاس فیز ۱
35 دیھ بند مراد زیباء زہری ہوٹل پیٹرول پمپ
36 ہمدرد سٹی
37 عریشہ سٹی بند مراد
38 پاک چائینا ٹاؤن ناردرن بائی پاس
39 صحت سٹی ویھ ناگن
40 صائمہ رینچز/دیھ ہلکانی
41 نیا ناظم آ باد /منگھو پیر
42 مراد بروہی بلاک نمبر ۲۱۹ دیھ بند مراد خان

یہ تمام پروجیکٹس بلیک لسٹ ہیں اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہاہے۔ مزید معلومات کے مطابق یہ تمام پروجیکٹس کسی قسم کا کوئی NOC یا SBCA سے نقشہ پاس کروائے بغیر عوام کو فروخت ہو رہے ہیں ۔ عوام اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بلڈرز مافیہ کے ہوالے کر کے عمر بھر رو کر گزارتے ہیں ۔

10/10/2021

Say aameen

07/10/2021

‏اف میرے اللہ
لاشوں کا پوسٹ مارٹم جن میں خواتین بھی شامل ھیں ڈاکٹر کے بجا ئے ایکsweeper کرتا تھا یہ سال سے یہ سوئیپر خواتین اور مردوں کا پوسٹ مارٹم کر رھا ھےانکار کرنے کی صورت میں ڈاکٹرز نوکری سے نکالنے کی دھمکی دیتے ھیں سندھ ترقی کی راہ پر

02/10/2021

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے.

24/09/2021

‏کنکریٹ کا جنگل۔۔۔
یہ کس شہر کی فضائی تصویر ہے؟

17/09/2021

Bolo SubhanAllah aur share karen

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کراچی پولیس کا ڑون ایس ایچ او۔ مہربانی کریں اور شیئر کریں۔#JusticeWanted
یہ کراچی کا تاجر ھے جو اس ملک کی سرکار کو پال رہا ھے اور اس کے ساتھ یہ پولیس کا رویہ افسوسناک ھے
چھ سالہ معصوم ماہم زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنی اور وجہ زمان ٹاون تھانہ، کورنگی ساڑھے پانچ کی منشیات فروشوں کی پشت پناہی...
ڈی ایچ اے فیز 1 میں آرتھینگ کے باوجود کےالیکڑک کے پول میں کرنٹ موجود ہے۔ بارشوں میں اللہ کراچی کو کےالیکڑک کے سی ای او م...
اسکول مافیا سے تنگ باپ نے آگ لگا دی اور سوال حکومت کیلیے چھوڑ دیا۔#SchoolMafia
لاوارث کراچی والوں کے لیئے اللہ کی رحمت بھی کے الیکڑک کی وجہ سے زہمت بن گئی ہے۔#ShutupKE #ShameKE #JusticeForKarachi #Sh...
ہمیں کروونا ویکسین کیوں لگوانی؟ اس کا مکمل جواب اس وڈیو میں ہے۔#Covid19
نیپرا کی بدنیتی دیکھے کہ کے الیکڑک نے جو 2020 میں کراچی کے معصوم لوگوں کو قتل کیا اس کی انویسٹیگیشن 2021 تک نہیں کی۔ جب ...
کے الیکڑک کراچی کا سب سے بڑا مافیا اور ڈاکو ہے۔ ضروری معلومات پوری ویڈیو دیکھئے اور دوسروں سے شیئر کریں۔Youtube: https:/...
#RaiseYourVoice #JusticeForKarachi

Telephone

Website

Address

Karachi