میاں صاحب

میاں صاحب

well come to page kindly follow me and keep sharing خوابوں کا مسافر نہ نمازی

نہ کافر🥀

01/07/2024
01/07/2024

26/06/2024

‏ایک تو داماد ہونا، پھر نبی ﷺ کا داماد ہونا۔ پھر دو دو بار داماد ہونا واہ عثمانؓ تیری شان۔💛

18زالحج یومِ شہادت!

26/06/2024

جب گاڑی لاہور سے چلی تو یہ پانی کی بوتل صحیح سلامت تھی دو دن ملتان رہنے بعد جانے لگے تو بوتل کی یہ حالت تھی

میرے حساب میں دس سال بعد شائد اس خطے میں۔ زیادہ تر انسان جھلس کر جان سے جائیں گے یا شائد رہنے کے قابل ہی نہ رہے

جس شہر کے چاروں طرف سے تقریباً تیس پینتیس مربع ایکڑ سے زائد اراضی سے باغات اور درخت کاٹ کر بجری سیمنٹ سریے زمین پہ گاڑ دیے گئے ہوں تو وہاں انسانوں کے سانس لینے کی گنجائش کہاں بچتی ہے ۔۔۔

شدید سردی
شدید گرمی
اور شدید بارشیں اور سیلاب بس یہی کچھ بچا ہے.

13/06/2024

Shakib king 👑 is back

From being criticised from all over the world, to a fantastic knock in the very next game!

Shakib Al Hasan remained unbeaten on 64! 👏🏻

13/06/2024

🚨 𝐒𝐇𝐀𝐊𝐈𝐁. 𝐈𝐒. 𝐁𝐀𝐂𝐊!

- A very important match for 🇧🇩,
- Shakib Al Hasan under pressure, not in form whatsoever,
and he comes up with a beautifully constructed 5️⃣0️⃣, his 💯th in international cricket 💥

He absorbed all the criticism, and with some elegant cover drives and his trademark square cut (finally), the big man replies - just the Shakib we've seen over the years 👏

His first 50+ score in since 2016 - Bangladesh needs this version of you more often, Shakib!

11/06/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘

02/06/2024

.

02/06/2024

‏آجکل اکثر نوجوان ہوٹل پر کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں
جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں ان ہی پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں۔..شکریہ

12/11/2023

Don't stop talking about it. Don't look away.

29/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😓
تلمبہ مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے (عاصم جمیل) نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے دعا فرمائیں کہ رب کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

28/10/2023

گھٹنوں کے بل ہی سہی ،
اقصیٰ کی جانب چل تو سہی ؎

24/10/2023

Wt a hundred 🏏🔥💯

20/10/2023

It's difficult to be hungry, cold, lonely, sad and even unable to say it.

20/10/2023

یہ دشمن کے اوپر حاویہ ہے
ایمان کا خاص یہ زاویہ ہے
آدھی دنیا فتح کی جس نے👑
اسلام کا ہیرو معاویہؓ ہے❤️

18/10/2023

share it

18/10/2023

فلسطین کا تاریخی نقشہ پہلا نے کے لیے عالمی شوشل میڈیا پر مہم ۔۔

Today's best photo 2023.

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Beautiful Queen's # Public Page with and also known as in movie📽📺👈

18/10/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں قرآن حفظ کیا تھا

آج اپنے رب کی جنتوں کی جانب گامزن
ہے پورا گھرانہ
حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل
نعم المولی ونعم النصیر 💔

17/10/2023

Afghanistan ✊

16/10/2023

غریب کو پتہ ہی نہیں مکڈونلڈ کیا ہے ، اور جن امیروں کو مکڈونلڈ کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ہے🙄

13/10/2023

میکڈونلڈ۔۔نے۔۔۔چار ہزار ٹن کھانا وقف کیا ہے برائے

" اپنے۔۔۔مذہب۔۔کے۔۔مجاہدین۔۔۔یہو،د،یوں"

کے لیے ، وہاں نئی عارضی برانچیں قائم کی ہیں ۔

میں کہتا ہوں کہ اگر ان کے ہم مذہب ہیں تو ان کا حق ہے کہ یہی کرتے ۔۔
سوال اب مجھ سے ہے ، کہ میں نے کیا کرنا ہے ۔
ان شاءاللہ تادم مرگ میرے گھر میں آئے گا نہ حلق میں جائے گا ۔ اور آپ کیا کہتے ہیں ؟؟

13/10/2023

A worldwide social media campaign to spread the historical map of Palestine 🇵🇸

11/10/2023

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں، جنگیں تہذیب، ورثہ ، خوبصورتی، پیار محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں۔

Photos from Awareness of Karachi's post 08/10/2023
06/10/2023

دلبرو جانم عدل کا پرچم فاتح
سرکار دوجہاں کی دعاوں کا وہ ثمر ہے وہ میرا عمر ہے

Telephone

Address

Karachi