The Upper Hand Foundation
charitable foundation foundation
اسلام وعلیکم !!
امید ہے آپ سب بھائی خيروعافیت سے ہونگے۔ جیسے کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اللہ تبارک وتعالیٰ تمام اہل اسلام کو یہ برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ نصیب فرمائے آمین
عرض یہ ہے کہ اس وقت ہمارے ملک کے اندر مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہورہا جس سے نچلے طبقے کے لوگوں کو تکلیف کا سامنا ہے اور ساتھ ہی ساتھ رمضان کی بھی آمد ہے اس موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی انشاء اللہ ہماری ٹیم
*The Upper Hand Foundation*
رمضان المبارك میں مستحق گھرانوں کو ڈھونڈ کر آپ سب بھائیوں کے تعاون سے ان کے گھروں تک راشن مہیا کرتی ہے ۔۔ جیسے ہر سال آپ سب بھائیوں کا تعاون رہا ہے اس سال بھی ان شاء اللّه تعالیٰ اللہ کی مدد سے اور آپ تمام مخیر حضرات کے کے تعاون سے
*1000 ایک ھزار*
گھرانوں تک ایک ماہ کا راشن مہیّا کرنے کا ارادہ ہے
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا پنا تعاون اور حصه شامل فرمائیں۔۔
*اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ کے اس ارشاد کے مصداق بنیں*
*أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَذَكَرَ الصَّدَقَةَ وَالتَّعَفُّفَ وَالْمَسْأَلَةَ الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنْ الْيَدِ السُّفْلَى فَالْيَدُ الْعُلْيَا هِيَ الْمُنْفِقَةُ وَالسُّفْلَى هِيَ السَّائِلَةُ*
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے آپ کے لئے جو کم ہے وہ کسی کے کئے بہت زیادہ ہے جتنا ہوسکے اپنا حصہ ملائیں ۔۔
جزاک اللہ
Regard :
*The Upper Hand Foundation*
Esay Paisa Acc: 03047090049
Azeem Abbas
Jazz cash Acc: 03062277001
Tashfeen yousaf
Per Bag cost: 4500
حالات سنگین ہیں سفید پوش طبقے کو آپکی
ضرورت ہے اپنے رشتے داروں ہمسایوں کا خیال رکھیں۔اللہ سے تجارت
کریں اللہ تعالی سب کا پردہ رکھے
الحمد الله بیت اسلام ویلئفرٹرسٹ کی طرف سے ۱۱۰۰ مستحق لوگوں میں
کمبل کی تقسیم ۔۔
No words to explain 😥😢
Remember them in your prayers🤲
Massive that has caused huge loss of billions worth of livestock, crops, property and precious human life. The most affected regions are Balochistan, South Punjab and Sindh.
Please raise awareness regarding this calamity and remember the affectees in your prayers! 🙏
حضر ت عمر رضی اللہ عنہ♥️
EID AL ADHA Qurbani program 2022
السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت
بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی تمام عبادات اور اعمال صالحہ خاص کر قربانی کی
اس عظیم عبادت کو قبول و منظور فرمائے اور آپ سب کو دنیا وآخرت کی
تمام خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین.
Regard:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*پیارے نبی حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان مبارک ہے*
’’عن ابن عباسؓ أن النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم أنا وکافل الیتیم لہٗ ولغیرہٖ فی الجنۃ ھکذا وأشار بالسبابۃ والوسطٰی وفرج بینھما شیئًا۔‘‘ (بخاری جلد:۲)
*ترجمہ*
*ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہونگے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا شہادت کی انگلیوں اور درمیانی انگلیوں سے اشارہ کیا۔ اور ان کے درمیان کچھ نہیں*
*لاوارث اور یتیم بچوں کی کفالت مسلمانو ں کے ذمہ ہے اور حسب سہولت علاقہ اور محلہ کے افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوگی۔ ان بچوں کو یوں ہی ضائع نا ہونے دیں۔ اگر کچھ لوگ اس ذمہ داری کو بہ طور کفایہ نبھالیتے ہیں، تو سب بری الذمہ ہوجائیں گے، ورنہ سب کے سب مسئول ہوں گے۔*
آپ تمام احباب جو یہ میسج اس وقت کورنگی کے کسی بھی علاقے سے پڑھ رہے ہیں آپ دوستوں کی اطلاع کے لیے عرض ہیکہ
*بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ*
ایک رفاہی اور فلاحی ادارہ ہے جو پورے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے ھر ممکن کوشش میں مصروف عمل ہے
*بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ* نے اب ایک قدم اور آگے بھڑاتے ہوئے *سائبان پروگرام* کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے اس پروگرام میں ان یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات پورے کرنے کا آغاز کیا ہے جنکے سروں پر سے انکے والد کا سایہ اٹھ چکا ہے
آپ سب احباب سے ادارہ التماس کرتا ہے کہ اگر آپکے پڑوس میں بھی کوئی ایسے بچے موجود ہیں جنکے سر پر انکے والد کا سایہ باقی نہیں رہا ہے اور وہ مجبوری کے تحت تعلیم سے دور ہیں انکا گزر بسر مشکل سے ہو رہا ہے تو آپ احباب ایسے بچوں کو *بیت السلام سائبان پروگرام* میں رجسٹرڈ کرواکر ان یتیم بچوں کی کفالت کرنے میں ادارہ کے دست بازو بن سکتے ہیں
اسلام وعلیکم !!
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں اپنے آس پڑوس
میں رہنے والے سفید پوش گھرانوں، غریب مزدوروں اور دیہاڑی دار لوگوں کا
خیال رکھیں اور اپنی حیثیت کے مطابق ان کی مدد کریں۔
اللّٰہ پاک آپ کو اجر دے۔ آمین!
الحمدلله ہماری ٹیم گلی گلی جا کر ان لوگوں کی نشاندہی کرتے ہوئے
جو کہ مستحق ہیں تاکہ حق دار کو ہی اُس کا حق ملے
Alhumdulilah 80% packing work is almost completed ..The packing process completing it by tomorrow in sha Allah nd delivering it to the deserving families will start the next day..
Alhumdulilah ❤️🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
74900
ST-2, Qalandria Chowk, North Nazimabad Block-T
Karachi
Husaini Blood Bank takes pride in serving the people of Pakistan by preventing the sufferings of ever
Suite# SF-2, Plot 17-C, Zamazama Commercial Lane-2, D. H. A
Karachi, 75000
The primary aim of CHAEF is to provide FREE Education and Primary healthcare services to poor and needy people at their doorstep.
231, Muhammadi House, I. I. Chundrigar Road
Karachi, 74000
A 91 year old club going strong in playing it's part for the improvement of the global community.
Clifton 6
Karachi
Workpeace intends to replace violence, hatred, fights and disputes with music, love, art, dialogue,
Karachi
Emerging .NET Devs is a registered user group under (INETA). The group is committed to a vision of disseminating information through lectures in events, sessions and to enable the ...
Office 208-A, Clifton Center, Clifton Block/5
Karachi
Together, we create life-changing wish experiences for children battling critical illnesses.
8-A, Street 3, Block 7/8, Al Hamra Society, Amir Khusro Road
Karachi
Striving to reform government schools through pilot projects and advocacy with the government.
Global Madani Markaz Faizan-E-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road
Karachi, 75300
A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
P-10 Commercial Avenue, Phase 4, DHA
Karachi, 75500
KVTC - The First Vocational Rehab center for the Intellectually challenged and special needs persons (Differently abled) in Pakistan.