Broken Soul
کر کے محبت ہم نے خود کو ستایا بہت ہے۔۔۔�
😊😊😊😊
*سنو، کیسے پتا چلتا ہے کہ تعلق ختم ہو گیا ہے؟*
عورت ایسی خوبرو جاندار ہے
جِس کی لالچ میں مرد کوئی بھی فعل کر سکتا ہے
حتٰی کہ قتل بھی🖤
میں نے جس بات پہ توڑا تھا تعلق اُس سے
کیا تماشا ہے کہ وہ بات اُسے یاد بھی نہیں🍁
صفائیاں دینے سے بہتر ہے کہ انسان داغ دار ہی رہے ..
کچھ تو مرد پرستی دیکھا لی ہوتی
میں اب کسی اور کے گھر بیاہ دی جاؤں گی ۔۔۔! 🔥
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے.
🤲آمین
In Sha Allah
" بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا! ۔ " 💔
" تیرا لہجہ بتا گیا مُجھ کو ، تیرے دِل میں عارضی تھی میں! ۔ " 💔
ہارتی تو وہ شروع سے آئی تھی ، ملا تو اسے بچپن سے کچھ نہ تھا مگر آج جو وہ کھونے جارہی تھی
اس کے بعد جینا بھی تھا۔🙂🔥
دل اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ
"اداسی اگر بے بس بھی کر رہی ہو تو کسی کی توجہ نہ مانگی جائے "
" اور پھر غلط اِنتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے! ۔ " 💔
" اپنے محبوب کو اجازت دو کہ ؛ وہ خوش رہ سکے تُمہارے بغیر! ۔ "
اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔ جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے ۔۔۔۔
یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے ۔۔۔
محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی ۔۔۔ موڈ اچھا ہے تو محبت ہے ۔۔۔ موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔
اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں ۔۔
"مُجھ پہ کبھی نہ آتے یہ اذیت کے دن ، میں اگر بچپن میں مر گئی ہوتی ۔"💔🙂
گزے ہیں ہم عشق میں ایسے مقام سے
نفرت سی ہوگئ ھے محبت کے نام سے ۔
اتنی عزت نفس کی توہین کروانے کے بعد بھی دل میں محبت جس کے لیئے قائم رہ جائے وہ بیوقوف لڑکی ہوں میں...
کہانیوں میں کتنے آرام سے لوگ صدموں میں مر جاتے ہیں ۔
اصل زندگی میں ایسا کیوں نہیں ہوتا۔۔؟
ہم درد کی انتہا پر بھی ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمارا دل نہیں رکتا اور ہم زندہ رہتے ہیں ۔💔
انسان کو ملنے میں وقت لگتا ہے اور جانے میں لمحہ مگر کچھ انسان کبھی نہیں جاتے نہ سوچوں سے نہ خیالوں سے وہ اعصاب پر حاوی رہتے ہیں۔۔
اپنی ہر تکلیف پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا کرو، جو تمہیں دنیا سے بیزار کر کے اپنے اللّٰہ کے قریب لے آئے کیونکہ دنیا ختم ہونے والی چیز ہے لیکن اُس کی قُربت بہت قیمتی ہے..
"Kisi se tawajjah ki bheek maangne se behtr hai ke kahin khaamoshi se bethe rahe yahi izzat e nafs hai”
اگر کبھی تم مجھے چھوڑنا چاہو تو مجھ پے کوئی بھی الزام لگا دینا بس یہ نہ کہنا کہ میں بےوفا تھی۔🙂
سب سانحوں میں سب سے بڑا سانحہ ہے یہ
خود کو بھی اپنے آپ سے بیزار دیکھنا 🥰
Mere naseeeb m shyd mohabbbaatt he nh hai jbi meh akele reh jati hun..
Islyn ab sochrhi hun zindagi ko khtm kr ke sakooon lylyn 🥰
Bola th usko Maine ke usko nhi hai mohabbbaatt mana he nhi woh..
Kyun ke mohabbbaatt hwti tw woh aasy thori kehta ke jao krlo jo krna mrjaao 🥰🥰🥰
Kaha tha na Maine ke koi kisi ka nhi hwta akele aae th akele jarhi dunia se🥰🥰
"صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا ۔"💔🙂
Depression ke ush mukaam pe aagyi hai Meri zindagi ke dil krta hai ish aziyaat se khud ko nikaal he dun maar ke..
" میں وہ رات کبھی بھی نہیں بُھولوں گی جب تُم نے مُجھے اِتنا رُلایا تھا کہ ؛ میں سہی سے سانس بھی نہیں لے پا رہی تھی! ۔ " 💔
Usnu mjh srf chorha nhi..
Usny Meri rooh tk ko jhinjhora air pura hissaab ly ke chorha mjhh💔
Meh dungi sadmaa usko isi zindagi m..
Meh uske samny kisi aur ki dulhaan banogi..
Jitna tooth ke chaha hai..
Ab utna he tooth ke nafraat hwgi..
Naa he kisi se shikayat krni hai.. Na he kisi ko maauf krna hai..
Ab itna sabar krna hai ke aagly ko dukh aur takleeef hw ke usny mere sth kya krdia..
Ab bass khamoshi se sbar kr ke side hwjana hai baqii Allah smbhl lyga ❤❤
اور پھر دُنیا بھر کی بے شُمار رونقیں مِل کر بھی دِل کی تنہائی کو دُور نہیں کر سکتیں! ۔
🙂🙂🙂
" مِل لیں گے ہم اپنے ہی گلے میں ڈال کر بانہیں ، اے بِچھڑے ہُوئے شخص تُجھے عید مُبارک! ۔ " 💔🙂
" ہر وہ رشتہ اور تعلق جِس کے لِیے میں نے شِدّت دِکھائی
اُس ہی نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مُجھے کُچھ نہیں دِیا! ۔ " 💔🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi, 75500
This page is full of information and ideas for everyone who want to learn and grow their own busines
Plot 173 T, Sindh, P. E. C. H. S Block 2 Block 2 PECHS
Karachi, 75950
Smarketing Solutions Pvt.(Ltd) is a Marketing and advertising Agency.
Karachi, 29111
sales And Marketing buissnes. to Help Students,part time,HouseWife To Grow our Buisnes to Earn money
Garden West Shoe Market Opposite My Choice Near Alana Masjid
Karachi, 74500
Karachi
DigiBhai is your brotherly service to help you in the Digital World! Whether you're trying to bring your business online from scratch, grow your business through digital marketing,...
Shop No 21 Block N North Nazimabad Sakhi Hassan Chorangi
Karachi, 0043
Whatsapp Number : 923002175949