General Knowledge
Kowledge is generally thought of as know-how, applied information, information with judgment, or th
تمام عالم اسلام کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو❤
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک❤️
اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجئیے انہیں عملی زندگی کے لئے تیار کیجئے کیا پتہ شادی ہو یا نہ ہو؟ کوئی مناسب بندہ ملے یا نہ ملے؟
یا جس سے شادی ہوجاۓ وہ بندہ اچھا شوہر ثابت ہی نہ ہو؟؟ خدانخواستہ طلاق ہوجاۓ؟؟ شوہر کا انتقال ہوجاۓ؟
آج کل کے جو حالات ہیں وہاں اچھے رشتے ڈھونڈھنا جوئے شِیر لانے کے مترادف ہے۔ پھر اگر شادی ہو بھی جائے تو کیا خبر انکے مزاج ملیں نہ ملیں، نبھے نہ نبھے،اپنی بچیوں کو ہر لحاظ سے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سکھائیے.
مالی ، معاشرتی اور گرِھستی ہر لحاظ سے جو لڑکیاں صرف شادی کی امید پر بڑی ہوتی ہیں انہیں اگر مناسب شوہر نہ ملے تو زندگی بہت تکلیف دہ ہوجاتی ہے.۔۔۔۔
اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ہم کتنی ہی شادی شدہ لڑکیاں دیکھتے ہیں جو بےبسی اور مجبوری کی زندگیاں گزار رہی ہیں۔
اپنی بچیوں کو زندگی ”جینا“ سکھاٸیں۔۔
زندگی گزارنا نہیں۔۔
اپنی بچیوں کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں..
محتاج بنانے پر نہیں.
اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ، اپنی خاموشی کےحکمران بن جائیں.🍁
Die with respect, but don't let your respect die. 🍁
پرُسکون نیند کے لیے رات کو سونے پہلےسورۂ الرحمٰن سنا کریں میرا زاتی تجربۂ ہے فوراًنیند آجاتی ہے۰سبحان اللّہ
❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️
Indeed!!!!!!
Alhamdulillah for each and everything.
میں نے بِگڑا وقت بھی دیکھا ہے اور اچھا بھی۔
میں نے وہ چیز بھی کھوئی ہے جو مجھے جان سے ذیادہ پیاری تھی اور میں نے وہ بھی پایا جسکو پانے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی الحمدللہ...💕
میں نے ہجوم میں خاموشی دیکھی ہے اور تنہائی میں بھی قہقہوں کی آواز سُنی ہے....میں نے بہت کُچھ جیت کر ہارا ہے اور بہت کُچھ ہار کر جیتنا چاہتی ہوں۔
پہلے میں اور اب میں بس ایک لفظ کا فرق ہے۔
“یقین”۔
میں پہلے وہ چاہتی تھی جو میرا دل چاہتا تھا اور دل کا کیا ہے دل تو بے وجہ چیزیں بھی چاہتا ہے۔😢
اور اب میں بس وہ چاہتی ہوں جو اللّٰہ چاہتا ہے۔❤️
کتنی ٹھوکروں کے بعد کتنا کُچھ کھونے کے بعد میں نے جانا تو بس یہی جانا کہ اُسکے فیصلے سے بہتر نہ زمیں میں کوئی شے ہے...اور نہ آسماں میں اور بس ایک وہی ہے جو نہ اچھے وقت میں اکیلا چھوڑتا ہے...اور نہ بُرے وقت میں تنہاء رہنے دیتا ہے۔♥️♥️
آپ جب اللّٰہ سے محبت کریں گے تو یقین کریں آپ کے لیے خودبخد معجزے ہونگے..❤
Beshak!!!!❤️❤️❤️
Which of the bounties of your ALLAH will you deny?
Indeed!!!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
PLot No Street 8-E Block 1, Scheme 5 Clifton
Karachi
Pk#539 Great Results Great School Personalized Attention Motto: Ephebic Oath
Khe-Bukhari Phase VI
Karachi, 75500
The unofficial fan page of The City School, Darakhshan Campus, Karachi, Pakistan
KARACHI UNIVERSITY BUSINESS SCHOOL , UNIVERSITY OF KARACHI
Karachi, 75270
Saddar
Karachi, 74400
Loquentes Magnalia Dei proclaiming the Wonders of God
ST-13, Block 7, Abul Hasan Isphahani Road, Opposite Safari Park, Gulshan-e-Iqbal
Karachi
Bringing out the Hidden talent...we are UIT undergrounds... http://www.twitter.com/UITUnderGround
SHAHRAH-E-IRAQ, SADDAR, KARACHI
Karachi, 74400
Best college in karachi for women.
Karachi
This Is An Official Page. (For any information please feel free to message us on the page )
J 42 Block 14 Gulshan E Iqbal
Karachi, 75300
spreading sunshine. Greetings I am Shazia Hasan. I am a computer teacher for the blind, provide counselling to the visually impaired and their parents. ha