Videos by Islamic posts in Karachi. The first periority of My page is islaam .
Labiak.
Ye bhai keh rha shukar h Allaha pak ka k mera beta Ab Allaha pak ki hifazat mn e is duniya sy chla gya h ..
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ملاقات کے دوران بار بار کہے جانے والے الفاظ "مجھے اس جہنم سے نکالو" یقین کریں دل پھٹ رہا ہے۔ جب میں چھوٹی تھی تو ایک نظم بہت پڑھا کرتی تھی سکول کی اسمبلی میں بھی اور تقریباً ہر وقت ہی میری زبان پر رہتی تھی۔ مجھے نظم سمجھ نہیں آتی تھی کیونکہ وہ سمجھنے کے لیے میں بہت چھوٹی تھی۔ بس اچھی لگتی تھی تو ہر روز اسکول کی اسمبلی میں پڑھا کرتی تھی۔ وہ نظم تھی ظلم تجھ پر بڑا ظالموں نے کیا استقامت کو تیری سلام عافیہ ظلم تجھ پر بڑا ظالموں نے کیا استقامت کو تیری سلام عافیہ قید میں غیر کے اپنی عزت رہے قوم کی ہوتی پامال حُرمت رہے شرم والوں کا سر شرم سے جُھک گیا استقامت کو تیری سلام عافیہ استقامت کو تیری سلام عافیہ ظلم تجھ پر بڑا ظالموں نے کیا استقامت کو تیری سلام عافیہ ہم سے جو ہو سکا کر دکھائیں گے ہم بہنا! تجھ کو رہائی دلائیں گے ہم عہد پورا کریں گے جو ہم نے کیا استقامت کو تیری سلام عافیہ ظلم تجھ پر بڑا ظالموں نے کیا استقامت کو تیری سلام عافیہ اک نیا عزم اور حوصلہ دے دیا قوم کو تو نے ساری کھڑا کر دیا تیرے سر پر رہے سایہ کبریا استقامت کو تیری سلام عافیہ استقامت کو تیری سلام ع
Jahnmion men sy kch logon ki khwaiheshat... #fypシ゚viral #followers 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭ay Allaha pak tu hamen maff frma..
🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹 🔖 عنوان: ▪️ *کیا دین مشکل ہے...؟* 🎙 مقرر: *الشـــیخ عبدالوارث گل حفظہ اللّٰه* 🕰️ *Duration: 03:38 minutes* 🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
✦ *بچـوں پر نظـربد کا دم خـود کریں نظـربد کی یہ علامـات جب بھی اپنـے بچـوں میں دیکھـیں تو اپنے بچـوں کو صبح شام نظـربد کا دم ضـرور کریں* ☜ *والـدین جس درد کے ساتـھ خلـوص کے ساتھ جس ہمـدردی جس احساس کے ساتھ اپنے بچے کو خود دم کرسکتے ہیں کوئی روحـانی معالج اس درد دکھ احساس کے ساتھ آپکے بچے کو دم نہیں کرسکتا اگر آپکے بچے کی صحت خراب ہورہی ہے آپکا بچہ چڑچڑا ہونا شروع ہوگیا آپکا بچہ بیمار ہوگیا ہے آپکا بچہ کچھ کھاتا پیتا نہیں ہے دن بدن کمزور ہورہا ہے بچہ بڑا فرمانبردار تھا اچانک آپکی بات نہیں مان رہا اور ناچـاقی کی طرف جارہا ہے بچہ ضد بہت کرتا ہے تو آپ اسے خود دم کریں نبی ﷺ خود اپنے نواسوں کو دم کرتے تھے
اور اپنے رب سے چپکے چپکے باتیں کرنا اپنی من پسند چیزوں کی ڈیمانڈ کرنا فرمائش کے بعد اپنی مانگی ہوئی چیزوں کے ملنے کا انتظار اپنی دعاؤں کی قبولیت کا یقین اور اپنے رب پر بھروسہ یہ سب وہ فیلنگز ہے جو اللّٰہ کے ساتھ تعلق بحال کرنے کی بس ایک وجہ ہے ایک ایسا احساس جس کا کوئی نعم البدل نہیـں اس دنیا کا سب سے خوبصورت احساس،اللّٰہ محبت ہی محبت ہے۔میں اگر اللّٰہ کے لفظ کو ڈیفاٸین کرنا چاہوں تو میرے نزدیک وہ لفظ محبت ہوگا۔۔۔۔